آغا جان آپکی وڈیوز سے بہت کچھ سیکھا ہے۔۔جزاک اللہ آغا اگر ہوسکے تو حضرت ابوبکر کے نمازیں پڑھانے والی بات پر کوئی تحقیقی وڈیو۔۔ حضرت اسامہ کا لشکر جنکی قیادت میں حضرت ابوبکر و عمر دونوں کو رکھا گیا تھا کیا وہ لشکر رسول ص کی زندگی میں مدینہ منورہ سے نکل چکا تھا یا مدینہ سے باہر گیا ہی نہیں تھا؟
آغا جان اگر وقت ہو تو آیہ استخلاف پر ایک وڈیو۔۔۔ اہلسنت شدومد سے سورہ مبارکہ نور کی آیہ 55 کو پیش کرتے ہیں حالانکہ ارسول اللہ ص کے بعد جو لوگ سیاسی خلیفہ بنے اسکا کوئی ربط نہی بنتا۔۔۔
Masaallaha good❤❤❤❤❤jio wah👍👍👍👍❤❤❤❤❤
❤
Jazakallah ❤
علامہ صاحب ویڈیو کا لنک دے دیا کریں تاکہ دوسرے کو بھیجنے کے لیے اسانی ہو شکریہ
Pen and Paper is a myth too...He never wrote ... never told...They and they Already knew that...❤
You are lying , the written will of prophet Muhammad s.a.w.w exist and it had to exist because its a command of Almighty
آغا جان آپکی وڈیوز سے بہت کچھ سیکھا ہے۔۔جزاک اللہ
آغا اگر ہوسکے تو حضرت ابوبکر کے نمازیں پڑھانے والی بات پر کوئی تحقیقی وڈیو۔۔
حضرت اسامہ کا لشکر جنکی قیادت میں حضرت ابوبکر و عمر دونوں کو رکھا گیا تھا کیا وہ لشکر رسول ص کی زندگی میں مدینہ منورہ سے نکل چکا تھا یا مدینہ سے باہر گیا ہی نہیں تھا؟
آغا جان اگر وقت ہو تو آیہ استخلاف پر ایک وڈیو۔۔۔
اہلسنت شدومد سے سورہ مبارکہ نور کی آیہ 55 کو پیش کرتے ہیں حالانکہ ارسول اللہ ص کے بعد جو لوگ سیاسی خلیفہ بنے اسکا کوئی ربط نہی بنتا۔۔۔
حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم لکھنا پڑھنا نہیں جانتے تھے تو پھر کاغذ اور پینسل کے لئے کیوں کہا ۔