Momin -e- Kamil ka Akhri Imtihan kya hai ? - BAYAAN BY SARKAR MAROOF PEER
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 4 พ.ย. 2024
- HAZRAT MAROOF PEER
CONTACT NO : +91 99679 85702
WHATSAPP NO : +91 99679 85702
WHATSAPP CHAT:- shortlurl.com/...
Momin e Kamil ka Akhri Imtihan kya hai ?
BAYAAN BY SARKAR MAROOF PEER
مومنِ کامل کا آخری امتحان کیا ہے؟
بیان :- حضرت خواجہ صوفی شیخ محمد فاروق شاہ قادری چشتی عادل فہمی نوازی معروف پیر مد ظلہ العالی
मोमिने कामिल का आखरी इम्तिहान क्या है?
हज़रत ख़्वाजा सूफी शेख मोहम्मद फारूक शाह क़ादरी चिस्ती आदिल फेहमी नवाज़ी मारूफ पीर मद्जिल्लाहुल आली
WEBSITE
www.maroofpeer.com
internationalsu...
/ peermaroof
/ maroofpeer
/ sarkarmaroofpeer
/ sufimuraqbah
/ miracleofislam92
/ maroofpeer92
/ peermaroof
/ maroofpeer1
/ peermaroof
maroofpeer.blog...
peermaroof.blog...
صحيح البخاري
حدیث نمبر: 7437
صحيح مسلم
حدیث نمبر: 451
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: آیا ہم آخرت میں اپنے رب کو دیکھیں گے؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب آسمان پر ماہ تمام جلوہ افروز ہو تو کیا اس کو دیکھنے میں تمہیں کوئی دشواری ہوتی ہے، صحابہ نے عرض کیا نہیں یا رسول اللہ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب آسمان پر مہر تاباں جلوہ افروز ہو تو کیا اس کو دیکھنے میں تمہیں کوئی دقت ہوتی ہے، صحابہ کرام نے عرض کیا بالکل نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اللہ تعالیٰ کو بھی اسی طرح دیکھو گے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن تمام لوگوں کو جمع فرمائے گا اور فرمائے گا جو شخص دنیا میں جس چیز کی عبادت کرتا تھا وہ آج بھی اسی کی پیروی کرے، لہٰذا جو شخص دنیا میں سورج کی پوجا کرتا تھا وہ اس کے ساتھ ہو جائے گا جو چاند کی پوجا کرتا تھا وہ اس کے ساتھ ہو جائے گا اور جو بتوں کی پوجا کرتا تھا وہ اُن کے ساتھ ہو جائے گا۔ اخیر میں یہ امت رہ جائے گی
جس میں مومن اور منافق دونوں شامل ہوں گے، اللہ تعالیٰ ان کے سامنے کسی ایسی صورت میں جلوہ گر ہو گا جو ان کے لیے اجنبی ہو گی اور فرمائے گا میں تمہارا رب ہوں، میری امت کہے گی ہم تم سے اللہ کی پناہ میں آتے ہیں ہم اس جگہ ٹھہریں گے یہاں تک کہ ہمارا رب جلوہ گر ہو اور ہم اس کو پہچان لیں، پھر اللہ تعالیٰ ان کے سامنے اس صورت میں جلوہ گر ہو گا جو ان کے لیے جانی پہچانی ہو گی اور فرمائے گا میں تمہارا رب ہوں، پھر میری امت عرض کرے گی ہاں تو واقعی ہمارا رب ہے، پھر وہ اپنے رب کے جلوہ کی اتباع کریں گے،
Haq maroof ya maroof ya peer ❤❤❤
Hampar nazar e karam ho
Haqq hai bilkul... Salamat rahe Noor e Mujassam ka Gharana. 🌹🌹🌹
Subhan Allah Masha Allah Sarkar 🌹🌹🌹🌹🌹🌹👍
Subhanallah g aqaka kamal Ka ma huqa
Haq hai Haq hai Haq hai Haq hai Sarkar Sarkar
❤ mashallah alhamdulillah ❤
Haq hai
Yeah Meray peer o murshid ka karam hai
Subhanallah haq hai sarkar
subhan Allah Masha Allah
Masha Allah haq hai
Masha allah besaq❤❤❤❤❤allah hum sab ko apna deedar aata farmaye ameen ya rabbil alaamin
#gulamemuhammad
Haq peer maroof Hazrat
I love too sarkar maruof peer
HAQ hai mere SARKAR
Subhan Allah
Haq murshid ya murshid
माशाअल्लाह सरकार
Fine sarkar
Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah haq peer ya peer
Jaza kallahoo hazrat ji
Allahu akbar baqi
Subahan Allah haq farmya Aap ne🌹🌹🌹🌹
Haq hai
Subhanallah
Mashaa Allah 🌹🌹😍😍
Shubhan Allah 🌹🌹😍😍
🌹beshaq🌹
Subhanallah ❤️❤️ Allah aapko salamat rakhe mashallah ❤️❤️
Salaam alaikum wa rahmatullahi barakatuh Sarkar mujhe aapki kitaben chahie aapane kisi Khalifa ka number mujhe dijiye send kijiye aapka number kahan se milega mujhe
Haq hai Sarkar Maroof Peer 🌹 🌹 🌹
Subhan Allah ya peer haq peer
Duaa me yaad rakhiye hazrat
Mashallah mashallah ❤️❤️
Subhanallah ❤️
Subhan Allah Subhan Allah
Allah Hu Akber KabeerA ❤
HAQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQ ❤ 💖 ❤ 💖 ❤ 💖 ❤ 💖 ❤ 💖
Subhanallah subhanallah
اسلام و علیکم رحۃاللہ o برکاتہ
سبحان اللہ سبحان اللہ
جزاک اللہ فی الدارین خیرا
بہترین بہت ہے خوب صورت بیان ہے
احسان ہے اس رب كا اس نے اس سلسلے میں نہ چیز کو شامل کیا
کرم ہے پیر کا
صادقہ ہے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا
subhanallah mashallah
Beshak haq hai subhanallah subhanallah boha khub 💖 🙇🏻♀️
❤❤❤❤❤❤
🌹❤️❤️🌹HAQ hai mere SARKAR 🌹❤️🌹
Subhanallah haq hai..🌹🌹🌹
❤️
Assalamualikum warehmatullahi wa barkaatuh Subhanallah hazrat kya Khoob hi Subhanallah
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ پاک اپنے محبوب پاک کے صدقے طفیل میں آپ پر اپنا خصوصی کرم و فضل و رحم فرمائے آمین
Qadabosi qubool ho SARKAR !
MashaAllah SubhaanAllah kya khoob! SARKAR najre karam farmayen . Tamam rukawaten mushkilat aasan ho aur hamm us makam tak pahuchen jo zindagi ka maqsade awwal hai, hamm nadan aur gunahgar siyahkar hain SARKAR, hamare andar ye quwwat taqat aur salahiyat nahi, Aap ki najare karam hogi to har mushkil aasan hogi SARKAR.
HAQ MAROOF SARKAR Najre karam ki gujarish.
اللہ پاک اپنے محبوب پاک کے صدقے طفیل میں آپ پر اپنا خصوصی کرم و فضل و رحم فرمائے آمین
Dunyaan ki moseebat par sabr momin ke liye sab se baraa imtihaan hai
Karbo balaa shahaadate Hussain alahissalaam kaa sabr mominon ke liye kaafee hai
Quraan 18 kaaf 100
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
Subhan Allah
Allah ap ko jazai kahir at farmai.
Kia Allah pak hamary murshid ke shakal may zahir ho ga?
please guide.
Thanks
M Arif Qadria Ghousia
Assalamu alaikum rahmatullah e barkatuhu 🌹🌹🌹🌹🌹
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ پاک اپنے محبوب پاک کے صدقے طفیل میں آپ پر اپنا خصوصی کرم و فضل و رحم فرمائے آمین
🌹🌹🌹🙏🙏🙏🌹🌹🌹🙏🙏🙏🌹🌹🌹🙏🙏🙏🌹🌹🌹
22 march ko meri wife ka inteqal ho gaya hai, Woh kis haal mein hai,main dekhna chahta hun usse, main jaanata hun ki ek kamil wali ke liye yeh mumkin hain.
Dua e maghfirat ki bhi Darkhwasht hai🙏😢 (Muskan Khatoon wife of Rehmat Ali Mumtaz) apko waasta hai Apke Peer O Mursheed ke 😭
Assalamu Alaikum Rahmatullahi Barakatuh Sarkar khatm Basi
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ پاک اپنے محبوب پاک کے صدقے طفیل میں آپ پر اپنا خصوصی کرم و فضل و رحم فرمائے آمین
As salam alai kum
Hazrat kya aap roohani illaj karte hai app se kahan mulaqat hogi
🙇🏻♀️🙇🏻♀️ qadam bosi ya sayyadi 🙇🏻♀️🙇🏻♀️
qabul
Can anyone help me understanding difference between "Bandage and Ibadat".
Mujhe sacche murshid ki talash hai
Asslamu alaikum wa wb... Haq farmaya hazrat aapne... Hazrat aapse ek darkhwast thi ek video ispe bna dete taqdeer kya h??? Kya jo rishte jode zamee'n pe tye kiye jate hn kya wo sb tye shuda hn?? Kya ye sb chizein bhi taqdeer me likhi hoti h??
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Aslam o alikum Maroof Piya
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ پاک اپنے محبوب پاک کے صدقے طفیل میں آپ پر اپنا خصوصی کرم و فضل و رحم فرمائے آمین
Assalam alaikum
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
assalamualaikum Sarkar kadambosi kabul kijiye
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ پاک اپنے محبوب پاک کے صدقے طفیل میں آپ پر اپنا خصوصی کرم و فضل و رحم فرمائے آمین
Main shaikh maqbool gulbarga se hun..mujhe aapse mulakhat karna hai..main aapse kahan mil sakta hun..apne saher ka naam Bata diye toh bahut accha hoga..Jazakallah khairan
Janab peer sahab app k SILSILE me NAMAZ ba jamath padi jati hi ya dil ki Namaz ....!!!!!!??????
BA JAAMAT NAMAZ DIL SE PADHI JAATI HAI
HAQ HAI. HAQ HAI. HAQ HAI. SILSILA YE. QADRI SE
Shaikh,Assalamu alaikum o Rahmatullah! meherbaani karke be-adabi na lena. Nacheez Bangladesh se hei. is hadees maine nehi pa raha hu, agar link dene mein aapka marzi ho to ahqar faedamand hota. Allah aapki tarah mujhe bhi hidayat bakhshe!
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صحيح البخاري
حدیث نمبر: 7437
صحيح مسلم
حدیث نمبر: 451
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: آیا ہم آخرت میں اپنے رب کو دیکھیں گے؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب آسمان پر ماہ تمام جلوہ افروز ہو تو کیا اس کو دیکھنے میں تمہیں کوئی دشواری ہوتی ہے، صحابہ نے عرض کیا نہیں یا رسول اللہ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب آسمان پر مہر تاباں جلوہ افروز ہو تو کیا اس کو دیکھنے میں تمہیں کوئی دقت ہوتی ہے، صحابہ کرام نے عرض کیا بالکل نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اللہ تعالیٰ کو بھی اسی طرح دیکھو گے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن تمام لوگوں کو جمع فرمائے گا اور فرمائے گا جو شخص دنیا میں جس چیز کی عبادت کرتا تھا وہ آج بھی اسی کی پیروی کرے، لہٰذا جو شخص دنیا میں سورج کی پوجا کرتا تھا وہ اس کے ساتھ ہو جائے گا جو چاند کی پوجا کرتا تھا وہ اس کے ساتھ ہو جائے گا اور جو بتوں کی پوجا کرتا تھا وہ اُن کے ساتھ ہو جائے گا۔ اخیر میں یہ امت رہ جائے گی
جس میں مومن اور منافق دونوں شامل ہوں گے، اللہ تعالیٰ ان کے سامنے کسی ایسی صورت میں جلوہ گر ہو گا جو ان کے لیے اجنبی ہو گی اور فرمائے گا میں تمہارا رب ہوں، میری امت کہے گی ہم تم سے اللہ کی پناہ میں آتے ہیں ہم اس جگہ ٹھہریں گے یہاں تک کہ ہمارا رب جلوہ گر ہو اور ہم اس کو پہچان لیں، پھر اللہ تعالیٰ ان کے سامنے اس صورت میں جلوہ گر ہو گا جو ان کے لیے جانی پہچانی ہو گی اور فرمائے گا میں تمہارا رب ہوں، پھر میری امت عرض کرے گی ہاں تو واقعی ہمارا رب ہے، پھر وہ اپنے رب کے جلوہ کی اتباع کریں گے،
@@sarkarmaroofpeer Jazakallahu fiddarain o barakallahu fi hayatika
@@sarkarmaroofpeer subhanallah
@@sarkarmaroofpeer assalamualaikum Hazrath ye hadees open nahi horahi hai
Hazrat peray Kamal assalamu alaikum rahmtulla he barakatuhu yah nachis ruhani ruhani Safar ke taluk se fariyad Karta Hun ki meherbani aapki number inayatPhrmayai
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ پاک اپنے محبوب پاک کے صدقے طفیل میں آپ پر اپنا خصوصی کرم و فضل و رحم فرمائے آمین
HAZRAT MAROOF PEER
CONTACT NO : +91 99679 85702
WHATSAPP NO : +91 99679 85702
Maroof Peer on WhatsApp.
wa.me/message/HT7IBP4563BRH1
Subhan Allah
Allahu akbar baqi
❤❤❤❤