Salam aga Jan mn pakastani shia hun or Hafiz basheer najafi sahab ka mukalid hona Chahta hun or sath mn chahata hun k mje apna khums ada krny k liye in k kisi waqeel ka contact darkar h or Kya hm sahme imam in ko ada kr skty
علم کے معنی کسی چیز کو مکمل اور اس کی انتہا تک جاننا اور عالم اس کو کہتے ہیں جو ہر علم کو مکمل اور اسکی انتہا تک جانتا ہو آ پ کے نزدیک علم اور عالم کی کیا تعریف ہے؟ اور مجتہد کے معنی کیا ہیں
Do not seek to know the Truth (al-Haqq) according to other people. Rather first come to know the Truth - and only then will you recognise Its people - Imam Ali ( AS)
کیا کہنے قبلہ ایت العظمی جناب بشیر حسین نجفی صاحب دائم اقبالہ کے۔ مجھے اور میری اھلیہ کو بھی 3 مرتبہ نجف اشرف میں شرف ملاقات حاصل ھے۔مراجع عظام کو عراق میں بڑی عزت و مرتبہ اور پروٹوکول حاصل ھے۔ قبلہ کے گھر کے باھر فوجی چیک پوسٹ ھے۔فوجی پہلے باڈی سرچ کرتے ھیں۔قبلہ کے دفتر سے پہلے ملاقات کا ٹائم لیا جاتا ھے۔پھر ملاقات ھوپاتی ھے۔ھم تو تینوں مرتبہ قافلہ ال یاسین کراچی کے ساتھ گئے تھے۔قبلہ کو ملاقات میں ھم نے انتہائی بااخلاق بہت محبت والا پایا۔دل ھی نہیں چاہ رھا تھا کہ قبلہ کے پاس سے اٹھیں۔مگر مجبوری تھی اور ملاقاتیوں کا۔ وقت ھو جاتا ھے۔قبلہ کی طرف سے ھر ملاقاتی کو درے نجف تحفہ دیتے ھیں۔میں نیٹ پر شاہ محمود قریشی جب عمران خان کی حکومت میں وزیر خارجہ تھے تو عراق گئے تھے۔وھاں کے وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد قبلہ نجفی صاحب کے پاس ائے تو کہنے لگے میں وزیر اعظم عراق سے ملاقات کرکے ارھا ھوں۔جب میں نے وزیر اعظم صاحب کو بتایا کہ اب میں اپ سے ملاقات کو جارھاھوں۔ تو انھوں نے یہ سنتے ھی مجھ سے کہا کہ قبلہ کے حضور میرا ادب سے سلام پہنچادیجیئے گا۔
Sir even ulma of shia in pakistani speak what ever is truth and against its country. So why you are silence against oppressions by indian public or government even in so called secular society. I am not saying to go for protest.....Patriotism does not mean this......
ماشااللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے امین
JazakaAllah🤲
Masha Allah ❤️❤️❤️
Mashaallah khoda izojal tamam deen e tashiyo ky ulma ko hamari talkeen o rahnumai ky liye Salamat rakay Ameen ilahi Ameen
Mashallah slamat rahn
Khuda azeem ayatullah ko slamat rakhe
Masha ALLAH, Impressive video, please upload more videos of other ulema. Regards
Salam aga Jan mn pakastani shia hun or Hafiz basheer najafi sahab ka mukalid hona Chahta hun or sath mn chahata hun k mje apna khums ada krny k liye in k kisi waqeel ka contact darkar h or Kya hm sahme imam in ko ada kr skty
عالم صرف اللہ ہے اور انکی مخلوق میں صرف آئمہ معصومین کی ذات ہے ایک مجتہد کے طور پر ان کا احترام کرتے ہیں
akhbaari😂😂
اللہ تعالی بیشک عالم ہے لیکن آپ کے نزدیک علم اور عالم کی تعریف کیا ہے؟
علم کے معنی کسی چیز کو مکمل اور اس کی انتہا تک جاننا اور عالم اس کو کہتے ہیں جو ہر علم کو مکمل اور اسکی انتہا تک جانتا ہو آ پ کے نزدیک علم اور عالم کی کیا تعریف ہے؟ اور مجتہد کے معنی کیا ہیں
@@humansandpeace7374
علم اور عالم کا یہ معنی آپ نے کہاں سے لیا ہے حضرت؟
ماشاءاللہ
اللہ تعالٰی انکا سایه همارے سر پر قائم رکهے
Mashallha moula salamat rakhe aap ko agha
Do not seek to know the Truth (al-Haqq) according to other people. Rather first come to know the Truth - and only then will you recognise Its people - Imam Ali ( AS)
کیا کہنے قبلہ ایت العظمی جناب بشیر حسین نجفی صاحب دائم اقبالہ کے۔ مجھے اور میری اھلیہ کو بھی 3 مرتبہ نجف اشرف میں شرف ملاقات حاصل ھے۔مراجع عظام کو عراق میں بڑی عزت و مرتبہ اور پروٹوکول حاصل ھے۔ قبلہ کے گھر کے باھر فوجی چیک پوسٹ ھے۔فوجی پہلے باڈی سرچ کرتے ھیں۔قبلہ کے دفتر سے پہلے ملاقات کا ٹائم لیا جاتا ھے۔پھر ملاقات ھوپاتی ھے۔ھم تو تینوں مرتبہ قافلہ ال یاسین کراچی کے ساتھ گئے تھے۔قبلہ کو ملاقات میں ھم نے انتہائی بااخلاق بہت محبت والا پایا۔دل ھی نہیں چاہ رھا تھا کہ قبلہ کے پاس سے اٹھیں۔مگر مجبوری تھی اور ملاقاتیوں کا۔ وقت ھو جاتا ھے۔قبلہ کی طرف سے ھر ملاقاتی کو درے نجف تحفہ دیتے ھیں۔میں نیٹ پر شاہ محمود قریشی جب عمران خان کی حکومت میں وزیر خارجہ تھے تو عراق گئے تھے۔وھاں کے وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد قبلہ نجفی صاحب کے پاس ائے تو کہنے لگے میں وزیر اعظم عراق سے ملاقات کرکے ارھا ھوں۔جب میں نے وزیر اعظم صاحب کو بتایا کہ اب میں اپ سے ملاقات کو جارھاھوں۔ تو انھوں نے یہ سنتے ھی مجھ سے کہا کہ قبلہ کے حضور میرا ادب سے سلام پہنچادیجیئے گا۔
MASHAALLAH
Mashallah
mola salmath rakhy
at 28:56 he is talking about kashmir
msaalla

ماشاءالله
msaalla
Mashallah
Mashallah