Is govt giving itself NRO 2 through NAB Amendments? Senior analyst Irshad Bhatti slams govt

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 67

  • @ArynewsTvofficial
    @ArynewsTvofficial  2 ปีที่แล้ว +4

    Subscribe to our channel so you never miss any news updates bit.ly/3e0SwKP

  • @NisarAhmed-wd7iy
    @NisarAhmed-wd7iy 2 ปีที่แล้ว +7

    Well done Irshad Bhatti Sb
    Golden words
    Chor government shame karo

  • @tothepointnewstv
    @tothepointnewstv 2 ปีที่แล้ว +12

    Brave Leader Imran Khan ❤️

  • @nazuk7426
    @nazuk7426 2 ปีที่แล้ว +4

    اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آباد رکھے بہت اچھا کام کرے ملک و قوم کے لئے امپورٹڈ حکومت نامنظور اللہ تعالی ان کو ہدایت دے اور عمران خان کو پاکستان کی عوام کو فتح اور نصیب کرے

  • @mtaimoor1815
    @mtaimoor1815 2 ปีที่แล้ว +3

    ارشادبھٹی صاحب جیو ھزاروں سال خوف کا دوسرا نام حان ھے

  • @musunny786
    @musunny786 2 ปีที่แล้ว +5

    اللہ سلامت رکھے 💘 پاکستان زندہ باد 🇵🇰🔥💯

  • @Bint_e_hawa123
    @Bint_e_hawa123 2 ปีที่แล้ว +5

    sahafat ki shan Pakistan ki jaan Imran Riaz Khan ❤

  • @abdulazizabdulaziz7283
    @abdulazizabdulaziz7283 2 ปีที่แล้ว

    Allah pak slamat rakhy ap achy sahafion ko

  • @Bint_e_hawa123
    @Bint_e_hawa123 2 ปีที่แล้ว +7

    we stand with Imran khan 💞💞 because he is an honest and brave leader of pakistan ❤❤

  • @khanwh1
    @khanwh1 2 ปีที่แล้ว +1

    Our only leader Imran Khan zindabad.👍👍👍❤❤❤❤

  • @MdRasel-kf1yn
    @MdRasel-kf1yn 2 ปีที่แล้ว +3

    Import hokomot chore chore chore chore gadder import hokomot chore chore gadder import hokomot chore chore Thif thif thief gadder

  • @syedmudassir6353
    @syedmudassir6353 2 ปีที่แล้ว +5

    Long live Kashif Abbasi ,Arshad Sharif ,Irshad Bhatti,IRK,and Badami .Truth is your identity.May Allah Ta'ala bless IK and all of you with mighty reward for bringing this looted nation by political mafia and conscience sellers from darkness to light.

  • @maakiawaazpuriduniakiawaz8068
    @maakiawaazpuriduniakiawaz8068 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah with PM Imran Khan, PM Imran Khan Zindabad pakistan Zindabad, we are all with PM Imran Khan 🙏❤🙏❤🙏❤🙏❤🙏❤🙏❤🙏❤🙏❤🙏❤

  • @167ahsan
    @167ahsan 2 ปีที่แล้ว +6

    Pakistani justice system 🤮

  • @rahmankhoso2221
    @rahmankhoso2221 2 ปีที่แล้ว +2

    Important gaverment nah manzoor

  • @ABKhan0486
    @ABKhan0486 2 ปีที่แล้ว +3

    وسیم کو اپنے آپ پر شرم آنی چاہیے! وہ نیب میں ترامیم کی حمایت کر رہے تھے! تو ان غریبوں کا کیا ہوگا جنھیں جرم ثابت ہونے سے پہلے ہی جیل ہو گئی؟ نیب کا انصاف عام لوگوں کے انصاف سے مختلف کیوں ہوگا؟

  • @zahidhussain5762
    @zahidhussain5762 2 ปีที่แล้ว +2

    After death tired efforts finally all culprits together gave themselves forgiveness NRO - II in the greatest interest of Pakistan.. 😜😜😜

  • @tahirqureshi628
    @tahirqureshi628 2 ปีที่แล้ว +2

    IF PAKISTANIS DONT WAKE UP AND PROTEST AGAINST THIS GOVERNMENT, THEN PAKISTAN IS FINISHED

  • @jameelakhtar9638
    @jameelakhtar9638 2 ปีที่แล้ว +2

    چور سب چور حکومت چور حکومتوں چور سب چور چور حکومت چور حکومتوں چور

  • @asadmehar157
    @asadmehar157 2 ปีที่แล้ว +3

    nab ki wja se bureaucracy ny kam krna chor dia ??? mtlb officers 10 crore k rd me 9 crore khayen or nab pochy to km chor do ?? nikalo esy bndo ko new young logo ko lao

  • @shahidhussain8897
    @shahidhussain8897 2 ปีที่แล้ว +3

    شریف خاندان اور ان کے حواریوں کو یہ ہی کہ سکتے ہیں کہ 100 حج کر کے پاک صاف ہوگئے نیب اب کیا کام کرے گا اس محکمہ کے افسران کو دوسرے محکموں میں خدمات انجام دینے کے لیے بھیج دیا جائے

  • @taleemkiduniya3803
    @taleemkiduniya3803 2 ปีที่แล้ว +2

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

  • @saeedm7720
    @saeedm7720 2 ปีที่แล้ว +1

    جب باجوہ ان کے ساتھ ھے، تو ان چوروں کو nroسےکون روک سکتا ہے

  • @shaheenshafi5348
    @shaheenshafi5348 2 ปีที่แล้ว +2

    Imran khan 😍 zendabaad 😍

  • @sajidmanj9192
    @sajidmanj9192 2 ปีที่แล้ว +2

    Imported govt namanzoor

  • @rakram478
    @rakram478 2 ปีที่แล้ว +2

    زندہ باد بھٹی صاحب عمران ریاض زندہ باد اسلامی جمہوریہ پاکستان کو جنگل بنا دیا گیا ڈاکو کو چھوڑ دو مرغی چور کو عمر قید زندہ باد پاکستان پائندہ باد عوام جاے جھنم میں امریکہ خوش

  • @moeeznuria6477
    @moeeznuria6477 2 ปีที่แล้ว +1

    ہمارے بےچارہ اینکر اتنی تمہید کیوں کر رہیں سیدھی سی بات کرے کھاو رج کے کوئی نہیں پوچھ سکے گا

  • @rafiawan8539
    @rafiawan8539 2 ปีที่แล้ว

    👍

  • @mohammadjaffersherazee2400
    @mohammadjaffersherazee2400 2 ปีที่แล้ว +1

    If a decision of a govt official results in a loss to the National exchequer that individuals must be held to account and must explain the rationale of his/her decision The platform where such an accountability takes place must be identified be it NAB or FIA or any other platform

  • @syedumairiqbal8386
    @syedumairiqbal8386 2 ปีที่แล้ว +2

    Buy bajwa buy pakistan

  • @javaidmirza2307
    @javaidmirza2307 2 ปีที่แล้ว +1

    Kashif Abassi will not allow any one to talk

  • @mianiqbal2364
    @mianiqbal2364 2 ปีที่แล้ว

    irshad bhati excellent

  • @maakiawaazpuriduniakiawaz8068
    @maakiawaazpuriduniakiawaz8068 2 ปีที่แล้ว

    ,Imported Hokumat Na Manzoor 😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡

  • @tjmisso
    @tjmisso 2 ปีที่แล้ว +3

    What a stupid title. If these type of so called senior anchors still have doubts about it then they are certainly living in a fools paradise.

  • @mkhalilh09
    @mkhalilh09 2 ปีที่แล้ว

    Supreme court has the overall responsibility to see the justice is done not only letter but spirit of Justice. If the Supreme Court can not see the obvious CONFLICT OF INTEREST there is no role of the courts to ensure justice in the society.

  • @shujauddinahmed4074
    @shujauddinahmed4074 2 ปีที่แล้ว

    Why no comments of Imran Riaz Khan mentioned here

  • @mkhalilh09
    @mkhalilh09 2 ปีที่แล้ว

    In my opinion no where in the world a justice system can be left to the crimnals to amend the rules to favor them. The Supreme Court should not be a tool to condone the crimes of the crimnal as spectators and allow these crimnals to do do what they like to do.

  • @riazchaudhry513
    @riazchaudhry513 2 ปีที่แล้ว

    این آر او تو پی ٹی آئی۔ لے گئ

  • @muhammaddin1477
    @muhammaddin1477 2 ปีที่แล้ว +2

    📚👇نبی کریم ﷺنے ایسے شخص کی وضاحت فرمادی ہے۔ عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ ایک شخص نے نبی کریم سے ملاقات کی اجازت چاہی ،
    آپ نے فرمایاکہ اسے آنے کی اجازت دیدو،ساتھ ہی یہ بھی فرمایاکہ وہ معاشرے کا براانسان ہے۔
    جب وہ داخل ہواتوآپ نے ان سے نرم گفتگوکی ، اس کے جانے کے بعد عائشہؓ نے دریافت کیا:
    اے اللہ کے رسول! آپ نے تواس کے سلسلے میں ایسا ایسا فرمایاتھا جبکہ آپ نے اس سے گفتگومیں نرمی اختیارکی۔ عائشہ ؓ سے نبی کریم نے ارشادفرمایا: ’’اے عائشہ! اللہ تعالیٰ کے نزدیک قدرومنزلت میں سب سے براانسان وہ ہے جس کے شراورفحش کی وجہ سے لوگ اسے چھوڑ دیں یا اس سے دوری بنالیں۔‘‘(بخاری)۔📚
    معلوم ہوا کہ معاشرے کے ایسے بدترین لوگوں کی شناخت واضح کرنا جوعلی الاعلان فسق وفجورکا ارتکاب کرتے ہیں اُسے غیبت میں شمارنہیں کیاجائیگا کیونکہ یہاں مقصود ہجونہیں بلکہ لوگوں کواسکے شرسے محفوط رکھنا ہے۔
    آئندہ سطروںمیں انسانوں کی مزیدچند علامتوں کا ذکر کیاجارہاہے جنھیں نبی نے بیان کیاہے تاکہ لوگ اُن سے دوررہیں اوراچھے برے کی تمیز کر سکیں۔
    📚👇 نبی کریم نے فرمایا:
    ’’تم قیامت کے دن اللہ کے نزدیک لوگوں میں سب سے بدترین انسان انہیں پاؤگے جو دورخی اختیارکرتے ہیں۔‘‘(بخاری)۔📚
    📚👇آپ نے اس کی مزیدوضاحت ان الفاظ میں فرمائی: ’’یقینابدترین شخص وہ ہے
    جودومنہ رکھتاہو،
    کچھ لوگوں کے پاس ایک منہ لے کرجاتاہے
    اورکچھ لوگوںکے پاس دوسرامنہ لے کرجاتاہے۔‘‘(مسلم)۔📚
    ایسا شخص سچ اورجھوٹ کوملاکر لوگوں میں فساد وبگاڑپیداکرنے کی کوشش کرتاہے۔اسی وجہ سے اسے نفاق کی علامت قراردیا گیاہے۔
    ایسے لوگوں کوانسانیت کا دشمن اورمعاشرے کا ناسور سمجھاجاتاہے۔
    ایسا شخص لوگوں کی کمزوریوں کی ٹوہ میں لگارہتاہے تاکہ ان کی اطلاع دوسرں کو دے۔
    اس طرح ان کے مابین قطع تعلق کا سبب ہے۔
    اسی وجہ سے اس کا دل حسداورکینہ کی آگ میں جلتارہتاہے۔
    امام غزالی نے دوطرفہ باتیں بنانے والے کوچغل خوری کی خصلت سے بھی بدتر بتایا ہے۔
    چغلی میں آدمی صرف ایک کی بات کودوسرے کے یہاں نقل کرتاہے جبکہ یہاں دوطرفہ مخالفانہ باتیں پہنچائی جاتی ہیں۔
    قیامت کے دن ایسے شخص کے پاس دوانگاروں کی زبان ہوگی۔
    📚👇ایسے شخص سے متعلق
    نبی ﷺکا ارشاد ہے: ’’جو شخص دنیامیں
    دوچہرے رکھتاہوگا،
    قیامت کے دن اس کے منہ میں دوانگاروں کی زبانیں ہوگی۔‘‘(ابوداؤد)۔📚
    📚👇مُحَمَّد ﷺنے ایسے بدترین شخص کی مزید وضاحت فرمائی :
    ’’اللہ کے بندوں میں برے وہ لوگ ہیں
    جوچغل خوری کرتے ہیں،
    محبت کرنے والوںکے درمیان تفرقہ ڈالتے ہیں
    اور بھلے لوگوں میں عیب تلاش کرتے ہیں۔‘‘( مسنداحمد)۔📚
    اس حدیث میں رسول اللہ نے بدترین شخص کی 3 علامتیں بتائی ہیں:
    « ایک یہ کہ وہ چغل خوری کرتا ہے تاکہ ایک شخص کی عیب جوئی کے سبب
    دوسراس سے بدگمانی کا شکار ہوجائے۔
    📚👇ایسے شخص کے متعلق
    ایک دوسری حدیث میں ہے کہ
    مُحَمَّد ﷺ نے فرمایا: ’’چغل خورجنت میں نہیں جائے گا۔‘‘ (بخاری ومسلم)۔ 📚
    « دوسرا وہ شخص ہے جو لوگوں کے مابین محبت واخوت کو اختلاف وانتشارکے ذریعے تارتارکرنے کی کوشش کرتاہے۔
    « تیسرا شخص وہ ہے جواس فکرمیں لگارہتاہے کہ کسی نیک آدمی میں کوئی عیب نکال کر اسے پھیلادے تاکہ لوگوں میں اس کی رسوائی ہو۔
    بہ الفاظ دیگروہ دوسرے انسانوں کی رسوائی کے لئے کوشاں رہتا ہے۔ تمام انسانوں کاخالق و مالک اللہ ہے۔ وہی انسان کی ضرورتوں کوپوری کرتاہے ،
    لہذاانھیں اسی کے سامنے سجدہ ریزہونا چاہیے نہ کہ اللہ کے بالمقابل کسی دوسرے کوحاجت رواتسلیم کیا جائے ،
    📚👇جیساکہ مزاروںپر دیکھنے کوملتاہے
    ۔یہ بندے کی سب سے بڑی سرکشی ہوگی ،
    ایسے شخص کو بھی حدیث میں بدترین انسان کہاگیاہے۔مُحَمَّد ﷺکا ارشادہے :
    ’’بدترین انسان وہ ہے جوقبروں کومساجد
    سجدہگاہ(عبادت گاہ) بنالیتے ہیں۔
    ‘‘(مسنداحمد)۔📚
    اس کائنات میں بہت سے انسان ایسے بھی ہیں جودوسروں کی دنیا بنانے میں بھول جاتے ہیں کہ وہ جوکچھ کرر ہے ہیں وہ صحیح ہے یا غلط ؟
    اس طرح ان کی آخرت تباہ وبربادہوجاتی ہے۔
    📚👇ان کے متعلق مُحَمَّد ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’قیامت کے دن اللہ کے نزدیک مرتبے میں برے لوگ وہ ہوںگے جو دوسرں کی دنیا بنانے میں اپنی آخرت خراب کرلیں گے۔
    ‘‘ قیامت کی علامتوں میں سے ہے:
    برائیاں عام ہوجائینگی اوران کا اتناچرچاہونے لگے گا کہ لوگ برے کاموں کوبرانہیں سمجھیں گے ،
    اس طرح برے لوگوں کی کثرت ہوجائے گی
    ۔اسی بات کی پیشن گوئی کرتے ہوئے
    پیارے نبی ﷺنے ارشادفرمایا:
    ’’برے لوگوں پر قیامت کا وقوع ہوگا۔‘‘
    ( بخاری)۔ 📚
    مذکورہ تمام احادیث سے ایسے بدترین لوگوں کی شناخت بتائی گئی ہے جس کے متعلق مُحَمَّد ﷺ نے شرالناس ،شرارالناس ،
    شرارعباداللہ وغیرہ کہہ کرو ضاحت فرمائی ہے۔
    ان کے علاوہ جھوٹ ،غیبت ،بدکاری وبداخلاقی وغیرہ جیسے عمل کے مرتکب لوگ بھی بدترین انسان ہیں
    کیونکہ ایسے لوگوں سے بھی خیرکی توقع نہیں کی جاتی اورنہ اس کے شرسے لوگ مامون نہیں ہوتے لہذا وہ بھی بدترین انسان ہیں جن کو حدیث میں براکہاگیاہے۔۔۔۔

  • @AbdulQadir-ho3ki
    @AbdulQadir-ho3ki 2 ปีที่แล้ว

    NRO hamara haq hai imported hukomat
    Qanoon sazi hamara haq hai
    Imported hukomat
    Hum aiy thay aisky liay
    Adam aitaimad laity aisky liay
    Imported hukomat

  • @moinakhter2474
    @moinakhter2474 2 ปีที่แล้ว +1

    Kashif Abbasi ,Bhutti Sahib Waseem Badami zaalim hain 3no chaiye pee rhay hain program main or mulk ki progress main roday utka rhay hain. Chawali by Noon ka arstu Ahsan Iqbal.

  • @alnewman5783
    @alnewman5783 2 ปีที่แล้ว

    Jis mulk ka judjes or kuch general bagarat or mujrim ho jaya, to wha criminals ayeshi kar ta hay.

  • @khanofficial6485
    @khanofficial6485 2 ปีที่แล้ว +3

    آپ کا ایک کلک لگنا ہے اور مجھ غریب کی زندگی بدل جانی ہے 🤲 آللہ 2022میں آ پ کو تمام خوشیاں نصیب فرمائے آپ کا والدین کا سایہ آپ پر سلامت رکھیں ۔انھیں لمبی زندگی عطا فرمائے۔امین.,

  • @muhammaddin1477
    @muhammaddin1477 2 ปีที่แล้ว +2

    ﷽،،،اَلسَلامُ عَلَيْكُم
    وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎،،،
    مضامين احادیث پڑھیں📚👇
    عنوان مضمون ✒📜👇۔۔
    برے دوروخے جھوٹے اور
    منافق بدترین ناپسندیدہ انسان،
    کی پہچان کے بارے میں تفصيلات پڑھیے
    جس سے خیر کی توقع نہ ہو
    ایسے انسانوں سے بچ کررہنا چاہیے
    دین کہ معاملات میں بھی اور دنیا کے معاملات میں بھی اسکے بارے میں مُحَمَّد ﷺ
    کا فرمان پڑھے 👇👇
    📚📜✒👇اللہ تعالیٰ کے نزدیک
    قدرومنزلت میں سب سے براانسان وہ ہے
    جس کے شراورفحش کی وجہ سے
    لوگ اسے چھوڑ دیں۔۔👇
    * * * * * ** * * * *
    انسان کی شخصیت، اس کے عادات واطواراور افعال اورکردارسے نمایاں ہوتی ہے۔
    انسان فطری طورپراپنا مصاحب
    اور دوست بھی انہی کو بناناپسند کرتاہے
    جو معاشرے میں اچھے ہوتے ہیں
    اوربرے لوگوں سے کنارہ کشی اختیار کرتاہے۔
    فارسی مثل مشہورہے
    ’’صحبت طالع تراطالع کند‘‘،
    اور جاپانی مقولہ ہے
    ’’جب کسی شخص کا کردار
    تم پرواضح نہ ہوتواس کے دوستوں کو دیکھو‘‘۔
    اس سے اس کے معیارکا پتہ چلتاہے
    اس لئے معمولی سے معمولی عقل وشعور رکھنے والا انسان کبھی برے لوگوں کو ا پنا دوست بناناپسند نہیں کرتا بلکہ اس کی فحش باتوں اوربرے کاموں اور دورخی منافقت سے بچنے کے لئے اس سے دوری اختیارکرنے میں اپنی بھلائی محسوس کرتاہے۔
    📚👇نبی کریم نے ارشاد فرمایا:
    ’’مومن محبت اورالفت کاحامل ہوتاہے
    اوراُس شخص میں کوئی خوبی اوربھلائی نہیں جونہ خودمحبت کرے
    اورنہ لوگوں کواس سے الفت ہو۔‘‘
    (مسند احمد،بیہقی شعب الایمان)۔📚
    احادیث کے مطالعہ سے معلوم ہوتاہے کہ
    نبی نے جہاں اچھے لوگوںکے اوصاف اورخوبیاں بیان کی ہیں وہیں برے اورناپسندیدہ لوگوں کی بھی پہچان بتادی ہے تاکہ ایسے لوگوںسے دوررہاجاتاہے۔
    اس سلسلے میں ایک اصولی بات یہ ہے کہ ہروہ انسان جس میں کسی طرح کی خیرکی امید نہ رکھی جائے حتیٰ کہ اسکے شرسے بھی لوگ محفوظ نہ ہوں تووہ شخص بدترین انسان مانا جائے گاکیونکہ ایسی صورت میں وہ معاشرے کے فسادوبگاڑکا سبب بنے گا۔جو صحیح کو نہ مانے بلکہ اپنے غلط روایے پر ڈاٹا رہے جس کے اندر سے اچھے اور برے نیکی اور براںی کی تمیز حتم ہوجاںے جو برے اور غلط کو غلط نہ سمجھے اور نہ ہی برا اور غلط کہہ سکے ایسے انسان سے بچنے کی تلقین فرماںی ہے
    📚👇نبی کریم کا فرمان ہے: ’’تم میں بدترین شخص وہ ہے جس سے دوسرے لوگوں کونہ خیرکی امیدہو نہ اسکے شرسے لوگ محفوظ ہوں۔‘‘
    (ترمذی ،باب الفتن)۔📚
    بسااوقات انسان کسی برے شخص سے ملتا ہے مگراسکے ساتھ بہترانداز سے پیش آتاہے ،
    اس سے گمان ہونے لگتاہے کہ وہ معاشرے کا بہترین فردہوگا حالانکہ وہ بدترین انسان ہوتا ہے۔

  • @anjumzaman133
    @anjumzaman133 2 ปีที่แล้ว +1

    yes this government doing Jaber Zina with coam also general bajwa is part of this choor group

  • @mkhalilh09
    @mkhalilh09 2 ปีที่แล้ว

    Corruptioin is the problem of the whole society and to mend the suituation, serious efforts are needed. All judicial systems need honesty of all those involved in handling the evil. Unfortunately, the individuals in various otganizations at various levels take opportunity to work for their personal gains. Though the people are arrested, in most cases, on genuine reasons, they are freed against personal gains with no question. The honest approach is in practice in some of the civilised societies. Basic requirement is again HONESTY. The invesigating agencies and personnel secretely conduct investigations and gathger creditable evidence befor arresting the suspects with no oiption for the accused to be freed for lack of evidence. The key word is HONESTY.

  • @faridfaruqi3077
    @faridfaruqi3077 2 ปีที่แล้ว

    Irshad saheb is always looking for his prey, SHIKAR.

  • @shabirraja4800
    @shabirraja4800 2 ปีที่แล้ว

    Lanuta ho Allah ki in PDM Per 100,000 bar Lanta ho Allah ki PML N per

  • @ballubansuriwala5841
    @ballubansuriwala5841 2 ปีที่แล้ว +2

    Imran khan Talibani Tabdeeli Peerni wale is national embarrassment for Pakistan 🇵🇰