اس طرح کے لوگ امت مسلمہ کے لیے اور مسلم نیک حکمرانوں کے لیے خطرے کا باعث ہوتے ہیں کیونکہ ان کے دلوں میں منافقت ہوتی ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو منافقت جیسی مرض سے نجات دلاے آمین
ایک عاشق سے سرِ راہ ملاقات ہوئی بڑی تفصیل سے پھر اُس سے مِری بات ہوئی میں نے پوچھا تِری پوشاک یہ دھانی کیوں ہے چشمِ ویراں میں چُھپا درد کا پانی کیوں ہے میں نے پوچھا کہ یہ گیسو ہیں پریشاں کیونکر چاک کر رکھا ہے تُو نے یہ گریباں کیونکر کیوں ہے چہرے پہ یہ صدیوں کی مسافت صاحب! الجھی الجھی سی ہے کیوں تیری طبیعت صاحب! تیری پوشاک کی شکنوں میں شکایت کیوں ہے تیری آنکھوں میں یہ دریاؤں سی وحشت کیوں ہے پاؤں زخمی ہیں زمیں پر بھی نہیں ٹکتے ہیں مَیں سمجھتا ہوں تِرے پاؤں میں بھی چھالے ہیں آنکھ چپ چاپ ہے اشکوں سے بہت بھاری ہے ایسا لگتا ہے چھلک جانے کی تیاری ہے ہونٹ لگتا ہے کہ صدیوں سے کسی آس میں ہیں اُن کی خاموشی سے لگتا ہے بہت پیاس میں ہیں میری باتوں کا تسلسل تھا کہ رُکتا ہی نہ تھا ایسا لگتا تھا کہ شاید اسے سنتا ہی نہ تھا وہ بہت دیر خموشی سے مجھے سنتا رہا کبھی خود کو کبھی چہرے کو مِرے تکتا رہا پھر ہنسا اتنا ہنسا اتنا کہ ہنستا ہی گیا میں ڈرا اتنا ڈرا اتنا کہ ڈرتا ہی گیا پھر مجھے پیار سے پہلو میں بٹھایا اس نے بڑی تفصیل سے یوں عشق پڑھایا اس نے تجھ کو حیرت مِرے گیسو مِری پوشاک سے ہے زخمی پیروں سے ہے اور سر میں پڑی خاک سے ہے تجھ کو بتلاتا ہوں ایسا مجھے کیا لاحق ہے تجھ سے اس لمحہ مخاطب ہے جو، اِک عاشق ہے عشق کا نام تو تُو نے بھی سنا ہو شاید کیسے ہوتا ہے یہ کم بخت پڑھا ہو شاید عشق ہستی بھی ہے مستی بھی ہے پندار بھی ہے عشق آنسو بھی ہے نوحہ بھی ہے آزار بھی ہے عشق پاگل ہے دوانہ بھی ہے اُستاد بھی ہے عشق گریہ بھی تمنا بھی ہے فریاد بھی ہے عشق بستی بھی ہے جنگل بھی ہے زندان بھی ہے عشق مذہب ہے عقیدہ بھی ہے ایمان بھی ہے عشق مکتب بھی ہے، استاد بھی،اُسلوب بھی ہے عشق یوسفؑ بھی ہے عیسؑیٰ بھی ہے یعقوبؑ بھی ہے عشق یونسؑ بھی ہے منصور بھی تبریز بھی ہے عشق کومل سا تبسم بھی جنوں خیز بھی ہے عشق حمزہؓ بھی علیؓ بھی یہ بلالِ حبشی اور یہ مکہّ کا ہے قریہ یہی طائف کی گلی عشق اصغرؓ بھی ہے اکبرؓ بھی ہے حسنینؑ بھی ہے عشق زینبؓ بھی ہے عباسؓ بھی ہے زینؓ بھی ہے عشق آدمؑ بھی ہے ادریسؑ، خلیلؑ اللہ بھی عشق کے داعی رہے موسیٰ کلیم اللہ بھی عشق ہی نعرہءِ توحید ہے اسلام بھی ہے عشق آغاز بھی دوران بھی انجام بھی ہے عشق جو عین بھی ہے شین بھی ہے قاف بھی ہے عشق دعویٰ بھی ہے منصف بھی ہے انصاف بھی ہے عشق ظالم ہے جو بازار میں بِکواتا ہے بیچ بازار کے عاشق کو یہ نچواتا ہے عشق نے چیر کے عاشق کو بھی دو لخت کیا جب بھی چاہا کسی بد بخت کو خوش بخت کیا یہ تو معمولی سی لغزش پہ سزا دیتا ہے کر کے مدہوش یہ سسی کو سُلا دیتا ہے عشق پاگل ہے دُعاؤں سے اُلجھ پڑتا ہے اتنا خود سر ہے خداؤں سے اُلجھ پڑتا ہے عشق آتش سے نہ سولی سے کبھی ڈرتا ہے عشق دُنیا کے خداؤں سے نہیں مرتا ہے پردے اک اور حقیقت سے اٹھانے ہوں گے حضرتِ عشق کے اوصاف بتانے ہوں گے اِس نے جنگل میں بھی بستی کا نظارہ دیکھا اِس نے ہر روز محبت کا شمارہ دیکھا اس نے بپھری ہوئی موجوں سے لڑائی کی ہے جو بھی پوشیدہ تھی اس کو وہ دکھائی دی ہے اس نے جلتی ہوئی آتش میں قدم رکھا ہے زہرِ قاتل کا بھی ہنس ہنس کے مزا چکھا ہے اس نے تپتی ہوئی آتش کو زباں پر رکھا اس نے ہنستے ہوئے ہر ظلم کو جاں پر رکھا حُسنِ لیلیٰ نے محبت کی زیارت کی ہے اِس کی فرہاد نے مجنوں نے وضاحت کی ہے حُسنِ یوسفؑ میں ہے پوشیدہ جوانی اس کی نوعِ انسان سے پہلے تھی کہانی اس کی اس کو مارے ہیں زمانے نے اٹھا کر پتھر اس نے رکھے ہیں وہ سینے سے لگا کر پتھر اس کے بازو کبھی گردن کبھی سر کٹتا ہے پھر بھی محبوب کے مقصد سے نہیں ہٹتا ہے مذہبِ عشق کا آئین انوکھا دیکھا اصل کے نام پہ ہوتا یہاں دھوکا دیکھا عشق عاشق سے بغاوت کا عقیدہ مانگے عشق عاشق سے محبت کا وظیفہ مانگے ان کی پوشاک کی شکنوں پہ نہ جاؤ صاحب! وحشتِ چشم کے سمجھو گے نہ بھاؤ صاحب! ان کی میراث ہے پاؤں کے ابلتے چھالے بڑے مضبوط ہیں ہونٹوں پہ لگائے تالے جیسے اس عشق کی تعریف نہیں ممکن ہے ایسے عاشق کی بھی توصیف نہیں ممکن ہے زلف و رخسار کے رسیا کو نہ عاشق کہنا جب بھی کہنا ہے اُسے عشق کا فاسق کہنا جو بھی بتلایا محبت سے سنبھالے رکھنا یاد یہ قصّے یہ حکمت یہ حوالے رکھنا آج کے واسطے اتنی ہی نصیحت ہے بہت عشق کی راہ میں صدمے ہیں صعوبت ہے بہت میں یہ بولا کہ بتا دو تو چلا جاؤں گا کیا کبھی عشق کے عُقدے کو سمجھ پاؤں گا کہہ اٹھا فال نکالی ہے تِرا نام بھی ہے حلقہ ءِ عشق میں دانشؔ جی تِرا کام بھی ہے
Sultan Mehmet Fatih Constantine kay fatih ki story ha. Mehmet ek asa sultan jisjo uskay walid sultan murad ne support nhi kiya phir bhi apni mehnat aur siyasat se constantinople ko fatih kar dekhaya
دورد شر یف پڑھ لیجئے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
Ertugrul Ghazi
Kurulus Osman
Sultan Mehmed
Masterpieces ❤ Of the Decade
First 3 seasons of Kurulus Osman
Payitaht Sultan Abdul hameed han
masterpiece
@RidaNoor-x6h sultan Abdul Hamid zindabad ❤️
Vote for daily episode
Finally india kai liye available kara diya gya thank you green tv ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
واواواوا واواواوا واواواوا واواواوا جااااااار گل گل گل گل گل ❤❤
صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ
اللھم صل علٰی محمد وآل محمد ❤❤❤❤❤
"En bahtsız olan, öğrenecek hiçbir şeyi kalmayandır."
Fatih Sultan Mehmed❤
OK😊😊😊😊
@@amirnisar3321 Ciddi değilsin.
My favorite Drama Please All Episodes
Green entertainment is golden channel of pakistan always do very hard work with organic story ❤
I like Turkish Islamic drama serials ❣️❣️❣️
I love muhammad
Allah Hu Akbar ❤
اس طرح کے لوگ امت مسلمہ کے لیے اور مسلم نیک حکمرانوں کے لیے خطرے کا باعث ہوتے ہیں کیونکہ ان کے دلوں میں منافقت ہوتی ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو منافقت جیسی مرض سے نجات دلاے آمین
Allah hoo Akbar
Very thanks green tv
تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد زندہ باد ❤
Believe me this series is mind-blowing the superior series I have ever seen. Wait season 2 it'll beat Pushpa, Pathaan and jawan also.
Thank you green tv
مت سوچیں کہ ہم نیک ہیں.
بس ہم خدا کے پردے میں ہیں .❤
Ben erdemliyim. Kendi adına konuş!
Thanks so much Green TV ❤entertainment
ایک عاشق سے سرِ راہ ملاقات ہوئی
بڑی تفصیل سے پھر اُس سے مِری بات ہوئی
میں نے پوچھا تِری پوشاک یہ دھانی کیوں ہے
چشمِ ویراں میں چُھپا درد کا پانی کیوں ہے
میں نے پوچھا کہ یہ گیسو ہیں پریشاں کیونکر
چاک کر رکھا ہے تُو نے یہ گریباں کیونکر
کیوں ہے چہرے پہ یہ صدیوں کی مسافت صاحب!
الجھی الجھی سی ہے کیوں تیری طبیعت صاحب!
تیری پوشاک کی شکنوں میں شکایت کیوں ہے
تیری آنکھوں میں یہ دریاؤں سی وحشت کیوں ہے
پاؤں زخمی ہیں زمیں پر بھی نہیں ٹکتے ہیں
مَیں سمجھتا ہوں تِرے پاؤں میں بھی چھالے ہیں
آنکھ چپ چاپ ہے اشکوں سے بہت بھاری ہے
ایسا لگتا ہے چھلک جانے کی تیاری ہے
ہونٹ لگتا ہے کہ صدیوں سے کسی آس میں ہیں
اُن کی خاموشی سے لگتا ہے بہت پیاس میں ہیں
میری باتوں کا تسلسل تھا کہ رُکتا ہی نہ تھا
ایسا لگتا تھا کہ شاید اسے سنتا ہی نہ تھا
وہ بہت دیر خموشی سے مجھے سنتا رہا
کبھی خود کو کبھی چہرے کو مِرے تکتا رہا
پھر ہنسا اتنا ہنسا اتنا کہ ہنستا ہی گیا
میں ڈرا اتنا ڈرا اتنا کہ ڈرتا ہی گیا
پھر مجھے پیار سے پہلو میں بٹھایا اس نے
بڑی تفصیل سے یوں عشق پڑھایا اس نے
تجھ کو حیرت مِرے گیسو مِری پوشاک سے ہے
زخمی پیروں سے ہے اور سر میں پڑی خاک سے ہے
تجھ کو بتلاتا ہوں ایسا مجھے کیا لاحق ہے
تجھ سے اس لمحہ مخاطب ہے جو، اِک عاشق ہے
عشق کا نام تو تُو نے بھی سنا ہو شاید
کیسے ہوتا ہے یہ کم بخت پڑھا ہو شاید
عشق ہستی بھی ہے مستی بھی ہے پندار بھی ہے
عشق آنسو بھی ہے نوحہ بھی ہے آزار بھی ہے
عشق پاگل ہے دوانہ بھی ہے اُستاد بھی ہے
عشق گریہ بھی تمنا بھی ہے فریاد بھی ہے
عشق بستی بھی ہے جنگل بھی ہے زندان بھی ہے
عشق مذہب ہے عقیدہ بھی ہے ایمان بھی ہے
عشق مکتب بھی ہے، استاد بھی،اُسلوب بھی ہے
عشق یوسفؑ بھی ہے عیسؑیٰ بھی ہے یعقوبؑ بھی ہے
عشق یونسؑ بھی ہے منصور بھی تبریز بھی ہے
عشق کومل سا تبسم بھی جنوں خیز بھی ہے
عشق حمزہؓ بھی علیؓ بھی یہ بلالِ حبشی
اور یہ مکہّ کا ہے قریہ یہی طائف کی گلی
عشق اصغرؓ بھی ہے اکبرؓ بھی ہے حسنینؑ بھی ہے
عشق زینبؓ بھی ہے عباسؓ بھی ہے زینؓ بھی ہے
عشق آدمؑ بھی ہے ادریسؑ، خلیلؑ اللہ بھی
عشق کے داعی رہے موسیٰ کلیم اللہ بھی
عشق ہی نعرہءِ توحید ہے اسلام بھی ہے
عشق آغاز بھی دوران بھی انجام بھی ہے
عشق جو عین بھی ہے شین بھی ہے قاف بھی ہے
عشق دعویٰ بھی ہے منصف بھی ہے انصاف بھی ہے
عشق ظالم ہے جو بازار میں بِکواتا ہے
بیچ بازار کے عاشق کو یہ نچواتا ہے
عشق نے چیر کے عاشق کو بھی دو لخت کیا
جب بھی چاہا کسی بد بخت کو خوش بخت کیا
یہ تو معمولی سی لغزش پہ سزا دیتا ہے
کر کے مدہوش یہ سسی کو سُلا دیتا ہے
عشق پاگل ہے دُعاؤں سے اُلجھ پڑتا ہے
اتنا خود سر ہے خداؤں سے اُلجھ پڑتا ہے
عشق آتش سے نہ سولی سے کبھی ڈرتا ہے
عشق دُنیا کے خداؤں سے نہیں مرتا ہے
پردے اک اور حقیقت سے اٹھانے ہوں گے
حضرتِ عشق کے اوصاف بتانے ہوں گے
اِس نے جنگل میں بھی بستی کا نظارہ دیکھا
اِس نے ہر روز محبت کا شمارہ دیکھا
اس نے بپھری ہوئی موجوں سے لڑائی کی ہے
جو بھی پوشیدہ تھی اس کو وہ دکھائی دی ہے
اس نے جلتی ہوئی آتش میں قدم رکھا ہے
زہرِ قاتل کا بھی ہنس ہنس کے مزا چکھا ہے
اس نے تپتی ہوئی آتش کو زباں پر رکھا
اس نے ہنستے ہوئے ہر ظلم کو جاں پر رکھا
حُسنِ لیلیٰ نے محبت کی زیارت کی ہے
اِس کی فرہاد نے مجنوں نے وضاحت کی ہے
حُسنِ یوسفؑ میں ہے پوشیدہ جوانی اس کی
نوعِ انسان سے پہلے تھی کہانی اس کی
اس کو مارے ہیں زمانے نے اٹھا کر پتھر
اس نے رکھے ہیں وہ سینے سے لگا کر پتھر
اس کے بازو کبھی گردن کبھی سر کٹتا ہے
پھر بھی محبوب کے مقصد سے نہیں ہٹتا ہے
مذہبِ عشق کا آئین انوکھا دیکھا
اصل کے نام پہ ہوتا یہاں دھوکا دیکھا
عشق عاشق سے بغاوت کا عقیدہ مانگے
عشق عاشق سے محبت کا وظیفہ مانگے
ان کی پوشاک کی شکنوں پہ نہ جاؤ صاحب!
وحشتِ چشم کے سمجھو گے نہ بھاؤ صاحب!
ان کی میراث ہے پاؤں کے ابلتے چھالے
بڑے مضبوط ہیں ہونٹوں پہ لگائے تالے
جیسے اس عشق کی تعریف نہیں ممکن ہے
ایسے عاشق کی بھی توصیف نہیں ممکن ہے
زلف و رخسار کے رسیا کو نہ عاشق کہنا
جب بھی کہنا ہے اُسے عشق کا فاسق کہنا
جو بھی بتلایا محبت سے سنبھالے رکھنا
یاد یہ قصّے یہ حکمت یہ حوالے رکھنا
آج کے واسطے اتنی ہی نصیحت ہے بہت
عشق کی راہ میں صدمے ہیں صعوبت ہے بہت
میں یہ بولا کہ بتا دو تو چلا جاؤں گا
کیا کبھی عشق کے عُقدے کو سمجھ پاؤں گا
کہہ اٹھا فال نکالی ہے تِرا نام بھی ہے
حلقہ ءِ عشق میں دانشؔ جی تِرا کام بھی ہے
Thank you Green tv..from Bangladesh 🇧🇩...living Abu Dhabi Dubai U.A.E
Thankyou thankyou for uploading on yt...i was waiting from a long time❤
Vote for daily episode ❤❤❤❤❤❤
Thank you thank you thank you ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللّٰه
Very very very nice green tv
Kya bat ha mehmat ki
It's true 😂😂😂❤
Jazakallah green tv channel india me upload kar ne ke liye
good explain history of sultan Mehmed
Ulubatlı Hasan💪❤
Bali Bey💪❤
Saltuk💪❤
Amazing series 🎉🎉🎉
Thank you so much 😊😊
❤ MASHALLAH GUD JOB KEEP IT UP G ❤️ 👍 🇵🇰
Very nice
Best dramma ha kon kon islam ic dramma dekhata hein❤❤❤😊
Thank you
Please upload daily episode on TH-cam
Subtitles ke sath dekho.
❤❤❤my favorite
🎉❤🎉❤🎉❤
We want daily episode
Plz daily episode
Gulshah khatun ki voice Turkish me itni zyada Pyari hay lekin dubbing me choti bchi jesi awaaz Lga Di 😶
❤❤❤❤❤❤❤
لبیک یا رسول اللہ اج دیکھتے ہیں اپنے پیارے نبی کا نام کون کون لائک کرتے ہیں وہی لوگ لائک کریں ہیں جن کو اللہ پاک نے توفیق دی ہوئی ہے
جب تم تھک جاؤ تو کچھہ دیر اللہ تعالیٰ کی سامنے رو لیا کرو مشکلوں کا وزن کم ہو جائے گا❤
حقیقت پر مبنی بات۔
Yah paath India mein dikhaya gaya hai❤❤❤
Assalamualaikum ❤ Love from India ❤
Finally all episodes upload in india ❤
Kia all episodes apko show hogie Mubarak ho❤
@MuhammadAbdullah-u3h5v yas
Yes
Shukriya green entertainment plz all episode upload all countries also 🎉
Kia ye ab har country main upload hogia hai
@@MuhammadAbdullah-u3h5vG, Pata nahi Kaise. 😅
@@Muhammad_Sultan_Malik chalo Dekho ap log enjoy kro
Aapse darkhwast karte hai ki daily upload kijiye aapke channel me 4 chand lag jayenge In Shah Allah from 🇮🇳
Best drama
I love ❤
Good series
Vote for daily episod
exellent drama
Bhai thoda jaldi dal dia kry ❤❤
❤❤❤❤ Pakistan assalam walekum
Nice darm ha
Thank you green tv for india ka lya 😢😢
😊😊😊🎉😂❤😢😢😢😮😮😮
India se kon kon dekh raha hai ❤️
❤❤❤❤❤🎉😢
Only kurlus osman ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ertugurl ghazi❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Salahuddin ❤❤❤❤❤
Mehmat Ki voice dubbing thori bhari awaz honi chahye thi. It sounds like kids voice
Phli episodes bi upload krdy
Any Indian here..
Her yerdesiniz!
Yes Iam Indian 🇮🇳
❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Nice
Episodes 15 nahen Aya
sultan salaudin ayobi
❤❤❤❤🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩
Urdu dubbing mein season 2 Salahuddin Ayub kab aaega
Why new episodes are not released?
i ✋am
😢😢
Aslam o alikum all vewers
😮
Happy New year .2025 .6.1.2025
❤❤❤❤ggg
السلام علیکم
Hi
25mnt ep me jandarle tp 20 mnt Kahani sunagy hai
Bhaio is ki ketniy apesod ha
کون کون میری اس بات سے منتفق ہے کہ ہم اسلامی کمنٹ ان ڈراموں پر نہیں کرنے چاہیے تاکہ بے ادبی نہ ہو ✔😮😅
❤❤❤❤
تو ھی کرتا ہے ھر بار
Kon kon meri aur @Suziivlogger ki tarah ye drama IND se dekh raha he❤❤❤
Kon kon meri aur @suziivlogger ki tarah in dramo pe islami comment karne se bachte he❤❤❤
Be sharam koi to jgha chor de dramo se vlogers har jagha tera comment hota ha
Ye show kis bare me plz btaiye koi plz
Sultan Mehmet Fatih Constantine kay fatih ki story ha. Mehmet ek asa sultan jisjo uskay walid sultan murad ne support nhi kiya phir bhi apni mehnat aur siyasat se constantinople ko fatih kar dekhaya
Krasu abdul hamid may aya hay
Taqrebane apky channel ko unsubscribe kerny hi wala yha
Is drama ki episode jaldi upload nhi Kerty ap
Okjan
Islamic comment honey cahiya
🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩
🌴🌴🌹🌹🪻💯💯🌹🪻💯🌹🪻💯🌹
ya olubatli gadaar nikly ga mujhy lgta hai
Nhi tu
@pcgamer7013 let's see
😂😅😅 mummy ksm jis ne like nhi Kiya wo exam mn pka fail ho ga😂😂
Saçların çok kötü.
We want Daily episode
Vote for daily episode
❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤❤