NADRA Update! These 4 Updates Will Impact Every Pakistani

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 7 ก.พ. 2025
  • NADRA Update! These 4 Updates Will Impact Every Pakistani
    Big changes are coming to the Children's B-Form as announced by the government! NADRA has updated its CNIC policies, impacting registration rules and processes. Watch this video as Muhammad ishfaq advocate High Court explains everything you need to know about these new regulations and how they might affect you and your family. Stay informed and updated with the latest NADRA developments!
    -----------
    #NADRA #BForm #CNICUpdates #NADRAPolicies #Pakistan #ChildRegistration #GovernmentUpdates #QamberHNaqvi #CNICRules #NADRAChanges #FamilyDocumentation #PakistanGovt #BFormUpdates #LegalDocumentation #NADRAPolicies2025 #StayInformed #QamberNaqviExplains #DocumentChanges #PakistanNews #BFormRules

ความคิดเห็น • 91

  • @bilalhassan3197
    @bilalhassan3197 6 วันที่ผ่านมา +6

    Amazing information great 👍

    • @justtolaw
      @justtolaw  6 วันที่ผ่านมา +1

      Thank you 😊

  • @Synnyking22
    @Synnyking22 วันที่ผ่านมา

    Thanku

  • @ShokatAli-fr7wq
    @ShokatAli-fr7wq 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ❤ good

  • @UmarUmar-x1o
    @UmarUmar-x1o 2 วันที่ผ่านมา

    Good infermation

  • @khurramismailismail2875
    @khurramismailismail2875 7 วันที่ผ่านมา +10

    Bus is tarh k kamo main awam ko uljay rakhna or education health mehngai bay rozgari ki Tarf bilkul dihan na dayna paisay batornay k nay nay tarikay

    • @SHADOW-eo3be
      @SHADOW-eo3be 7 วันที่ผ่านมา +1

      Zindgi mushkal hoti ja rahi hai.

  • @muhammadrasheedchisti9950
    @muhammadrasheedchisti9950 7 วันที่ผ่านมา +6

    JAZA KALLAH KHAIRA

  • @iqraanjum883
    @iqraanjum883 8 วันที่ผ่านมา +2

    Good info👍

  • @ABUHUZAIFA1979
    @ABUHUZAIFA1979 7 วันที่ผ่านมา +3

    تمام تر حکومتی اقدامات صرف عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالنا ہے ھونا تو یہ چاہیے کہ جتنی مرضی ترامیم کریں لیکن نادرا سروسز فری ھونی چاہیے

    • @allah4331
      @allah4331 7 วันที่ผ่านมา

      السلام علیکم .
      کھسرا حکومت نہ منظور
      پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جس میں صرف کھسرے ہی حکومت کر سکتے ہیں
      اگر اس ملک میں کوئی نظام ہوتا تو سب سے پہلے پی پی اور نون لیگ کا سارا مال اکٹھا کر کے بیت المال میں جمع کروا تے اس ملک میں غریب کے اوپر کتنا ظلم ہو چکا ہے
      جی بھائی جس ملک کے سارے ادارے کرپٹ ہوں
      ارمی پولیس رینجرز ایجنسیاں عدالتیں یہ سب ڈاکوؤں کی حفاظت کے لیے بیٹھے ہوئے ہیں
      ان سارے اداروں کو اپنے ملک کے اور عوام کے حالات نظر نہیں اتے
      ان کو نظر نہیں اتا ملک کتنا مقروض ہو گیا اور یہ سیاست دان کتنے مالدار ہو گئے
      ان کو اداروں کو نظر نہیں اتا عوام کو کھانے کے لیے دو وقت کی روٹی نہیں اور ان سیاست دانوں کے کتوں کے لیے 12 12 کروڑ کی گاڑیاں ہیں
      کہاں سے آیہ ان کے پاس اتنا مال یہ سارا عوام کا اور ملک کا پیسہ ہے
      ملک مقروض ہو گیا عوام غریب ہو گئی اور یہ اربوں کھربو پتی کیسے بن گئے یقینا یہ حرام کا پیسہ ہے یہ ملک کا پیسہ ہے یہ عوام کا پیسہ ہے
      ایک حاکم تجارت نہیں کر سکتا اس کا کام ہے ملک اور عوام کی خدمت کرنا
      پاکستان میں تو سارے حکمران ڈاکو اور تاجر بن گئے
      سیاست صرف دین دار لوگوں کا کام ہے تبھی نظام بدلے گا
      ہمارے نبی دین دار تھے نیک تھے اس کے بعد بھی انے والے دیندار اور نیک تھے تو پوری دنیا پہ اسلام کا غلبہ اگیا چند سالوں میں
      کیسرو قسرہ جیسی بڑی بڑی طاقتیں مسلمانوں کے
      ہا توں ختم ہو چکی تھی اور مسلمان چند سالوں میں غلبے میں اگئے
      اج 50 سال ہو چکے ہیں ان دو کرپٹ جماعتوں کو pmln or ppp کو
      مگر مجال ہے کسی بھی ادارے کے کان پہ جوں بھی رینگی ہو
      ان کی کرپشن کے اگے سب ادارے فیل ہیں
      موت اور زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے انسان کے ہاتھ میں نہیں ہے
      اس ملک کے تمام اداروں نے زرداری اور نواز شریف کو خدا سمجھ رکھا ہے
      اس ملک میں ضیاء الحق اور مشرف کے علاوہ جتنے بھی حکمران اور ادارے ہیں سب کے سب کھسرے ہیں کیونکہ ضیاء الحق اور مشرف نے پاکستان کو لوٹا نہیں اور نہ ہی مال بنایا ان دونوں کے پاکستان میں اثاثے دیکھو اور ایک کرپٹ حکمرانوں کے اثاثے چیک کرو
      اس ملک کا نام پاکستان نیں کھسر ا ستان رکھ دینا چاہیے
      کھسرہ حکمرانوں کا ملک اس ملک میں صرف کھسرے ہی حکمران بن سکتے ہیں
      اس پورے ملک کا نظام سارا کرپٹ ہے اور گیدڑ لوگ لالچی لوگ دیہاتی لوگ اور ڈرپوک لوگ کرپٹ لوگ جاہل لوگ اس کے اوپر قابض ہیں
      کراچی دنیا کا وہ واحد شہر ہے جس کا نظام چلانے والے سارے دیہاتی ہیں
      تبھی کراچی والوں کو اور کراچی کو دنیا کا بدترین شہر بنا دیا انہوں نے ایک وقت تھا کراچی کا کراچی والوں کا کراچی کاروبار کا تجارت کا یعنی کہ ہر چیز کا دنیا میں معیار تھا اور نام تھا
      مگر جب سے سندھ گورنمنٹ نے کراچی میں پنجے گاڑے ہیں ایک دیہاتی گورنمنٹ نے
      تو اج کراچی اور کراچی والے دنیا کے بدترین شہر ی اور لوگ بن گئے
      اج کراچی میں سندھ گورنمنٹ کے انڈر چلنے والے ادارے لینڈ مافیا
      پولیس مافیا کے ڈی اے مافیا واٹر بورڈ مافیا سیاسی مافیا نوکری مافیا کرپشن مافیا چور مافیا ڈکیٹ مافیا ایکسائز مافیا ایسا کراچی کا کون سا ادارہ ہے جہاں یہ لوگ کرپشن نہیں کر رہے
      یہ دیہاتی لوگوں کی پہچان اور قابلیت ہے
      اور ان کا اپنا مال عربوں کھربوں پتی بن گئے
      اگر یہ قابل ہوتے تو ملک بدل چکا ہوتا
      جبکہ انہوں نے اپنے حالات بدلے ہیں
      اور ملک کو عوام کو مقروض کر دیا
      ان کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے پاکستان سے باہر بھی پاکستانیوں کے دو ٹکی کی عزت نہیں
      جس قوم کے سربراہوں کو قل ھو اللہ اور اس کا ترجمہ نہیں اتا
      جب ایسے جاہل لوگ 50 50 سال ملک پہ حکومت کریں گے
      تو وہ ملک مقروض اور کرپٹ نہیں ہوگا تو کیا ہوگا
      تو پھر اس کی عوام کی اور ملک کی بھی ویسے ہی عزت ہوگی جیسے حکمرانوں کی ہے

    • @arkkingboss8966
      @arkkingboss8966 3 วันที่ผ่านมา

      Ye looteray hain
      In Mein Tameez Naam Ki Bhi Cheez Nahi hoti Khas tor Per Admin Mein

    • @arkkingboss8966
      @arkkingboss8966 3 วันที่ผ่านมา

      Hamaray Nadra Office Ka Admin Barra Bad Tehzeeb Aur Bad Tameez Hai.
      Wo Saabit Karta Hai K meray maan baap ne meri parwarish nahi ki

    • @arkkingboss8966
      @arkkingboss8966 3 วันที่ผ่านมา

      Admin/Incharge

  • @tasawarnazir5629
    @tasawarnazir5629 7 วันที่ผ่านมา

    Zabardast vlog🌹🎉

  • @asifakbar2963
    @asifakbar2963 7 วันที่ผ่านมา +3

    Nadra ki fees kam sa kam hony chahye..aur 60 years sa above senior citizens pr kisi kism ki fee nhy hony chahye

  • @Yash68u7
    @Yash68u7 7 วันที่ผ่านมา +4

    Sir Pakistan may awam kay liey alug qanoon hay aur taqatwar kay liey alugg

  • @maqboolkhan-bx6xx
    @maqboolkhan-bx6xx 7 วันที่ผ่านมา +1

    Very nice

    • @justtolaw
      @justtolaw  6 วันที่ผ่านมา

      Thanks

  • @rajazain-hv2lx
    @rajazain-hv2lx 3 วันที่ผ่านมา

    78 سالوں سے ایک سے بڑھ کے ایک نیا قانون واہ کیا ہی کہنے بغیر رشوت سے ھر کام ھو جاتا ھے کیا۔۔۔

  • @inamuddinilikeyourchannel4220
    @inamuddinilikeyourchannel4220 8 วันที่ผ่านมา +2

    nice

  • @rafiqsab2807
    @rafiqsab2807 6 วันที่ผ่านมา +1

    AP jasa advocate mil ja a tu her INSAN kanoon Dan bun ja a GA. Qun ka AP KO khoob Pata ha ka hamara mulk main qanoon ke Bala duste ha her Kam carna sa pahla kanoon ko Samna Rakha jata ha ya he hamara mulk ke khush hale or taraqe ka raz ha

    • @justtolaw
      @justtolaw  6 วันที่ผ่านมา

      Sai

  • @MuhammadLatifMLatif-l8f
    @MuhammadLatifMLatif-l8f 3 วันที่ผ่านมา

    Nadra Team ko Apne Halqe m door to door jakar Agahi or Suhollatan frahm Karni chahye Niz khasusi Maheno m mazed tawajo deni chaheye

  • @Asifjoyia05
    @Asifjoyia05 8 วันที่ผ่านมา

    Good information

  • @javaidiqbal4910
    @javaidiqbal4910 8 วันที่ผ่านมา

    Nice

  • @maqsoodahmedkhan3218
    @maqsoodahmedkhan3218 8 วันที่ผ่านมา

    5:11 اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ علیہ وآلہ وسلم
    میرے مامو کے بیٹوں کے شناختی کارڈ نہیں بن رہے
    کافی مرتبہ کوشش کے باوجود شناختی کارڈ نہیں بنے
    کبھی کچھ بتاتے ہیں اور کبھی کوئی اور ابزورپشن لگا کر کہتے ہیں

  • @asifakbar2963
    @asifakbar2963 7 วันที่ผ่านมา +1

    Nadra ki verification jis iddarray ko zarorat ho wo khud nadra say contact krray.

  • @asifakbar2963
    @asifakbar2963 7 วันที่ผ่านมา

    Zayda tr kaam online hi hona chahye. Aur Nadra ki verificatin srf aur srf computerised hi hony chahye

  • @Asad-d8m6q
    @Asad-d8m6q 6 วันที่ผ่านมา +2

    نیا بی فارم نئی فیس اور کچھ نہیں لوٹو بس لوٹو

    • @justtolaw
      @justtolaw  6 วันที่ผ่านมา

      بہتر یہی ہے کہ نیا بنوالیں اس سے بچوں کی پہچان ہو جاتی ہے کیونکہ اکثر لوگ جو ہے وہ بچوں کو سمگل کر دیتے تھے باہر کے ملکوں میں ان کی بفارم پر فوٹو ہوتی نہیں تھی تو مسلے آتے تھے

  • @homeoshafifasilabad4526
    @homeoshafifasilabad4526 8 วันที่ผ่านมา +2

    کروڑوں لوگ تو وہ ھیں جن کے پاس پیسے ھی نہیں ھیں اور وہ ناخواندہ اور پس ماندہ ھیں خیمہ بستیوں والے بھی ھیں جنہیں جھگیوں والے کہا جاتا ھے بہت سے برما کے مہاجر ین بھی ھیں جن کو نہ تو نیشنلٹی ملی ھے ابھی تک کوئی ان کارڈ نہیں بنا ۔ کچھ بھی یہاں ٹھیک ھونے والا نہیں ھے

    • @allah4331
      @allah4331 7 วันที่ผ่านมา

      السلام علیکم .
      کھسرا حکومت نہ منظور
      پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جس میں صرف کھسرے ہی حکومت کر سکتے ہیں
      اگر اس ملک میں کوئی نظام ہوتا تو سب سے پہلے پی پی اور نون لیگ کا سارا مال اکٹھا کر کے بیت المال میں جمع کروا تے اس ملک میں غریب کے اوپر کتنا ظلم ہو چکا ہے
      جی بھائی جس ملک کے سارے ادارے کرپٹ ہوں
      ارمی پولیس رینجرز ایجنسیاں عدالتیں یہ سب ڈاکوؤں کی حفاظت کے لیے بیٹھے ہوئے ہیں
      ان سارے اداروں کو اپنے ملک کے اور عوام کے حالات نظر نہیں اتے
      ان کو نظر نہیں اتا ملک کتنا مقروض ہو گیا اور یہ سیاست دان کتنے مالدار ہو گئے
      ان کو اداروں کو نظر نہیں اتا عوام کو کھانے کے لیے دو وقت کی روٹی نہیں اور ان سیاست دانوں کے کتوں کے لیے 12 12 کروڑ کی گاڑیاں ہیں
      کہاں سے آیہ ان کے پاس اتنا مال یہ سارا عوام کا اور ملک کا پیسہ ہے
      ملک مقروض ہو گیا عوام غریب ہو گئی اور یہ اربوں کھربو پتی کیسے بن گئے یقینا یہ حرام کا پیسہ ہے یہ ملک کا پیسہ ہے یہ عوام کا پیسہ ہے
      ایک حاکم تجارت نہیں کر سکتا اس کا کام ہے ملک اور عوام کی خدمت کرنا
      پاکستان میں تو سارے حکمران ڈاکو اور تاجر بن گئے
      سیاست صرف دین دار لوگوں کا کام ہے تبھی نظام بدلے گا
      ہمارے نبی دین دار تھے نیک تھے اس کے بعد بھی انے والے دیندار اور نیک تھے تو پوری دنیا پہ اسلام کا غلبہ اگیا چند سالوں میں
      کیسرو قسرہ جیسی بڑی بڑی طاقتیں مسلمانوں کے
      ہا توں ختم ہو چکی تھی اور مسلمان چند سالوں میں غلبے میں اگئے
      اج 50 سال ہو چکے ہیں ان دو کرپٹ جماعتوں کو pmln or ppp کو
      مگر مجال ہے کسی بھی ادارے کے کان پہ جوں بھی رینگی ہو
      ان کی کرپشن کے اگے سب ادارے فیل ہیں
      موت اور زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے انسان کے ہاتھ میں نہیں ہے
      اس ملک کے تمام اداروں نے زرداری اور نواز شریف کو خدا سمجھ رکھا ہے
      اس ملک میں ضیاء الحق اور مشرف کے علاوہ جتنے بھی حکمران اور ادارے ہیں سب کے سب کھسرے ہیں کیونکہ ضیاء الحق اور مشرف نے پاکستان کو لوٹا نہیں اور نہ ہی مال بنایا ان دونوں کے پاکستان میں اثاثے دیکھو اور ایک کرپٹ حکمرانوں کے اثاثے چیک کرو
      اس ملک کا نام پاکستان نیں کھسر ا ستان رکھ دینا چاہیے
      کھسرہ حکمرانوں کا ملک اس ملک میں صرف کھسرے ہی حکمران بن سکتے ہیں
      اس پورے ملک کا نظام سارا کرپٹ ہے اور گیدڑ لوگ لالچی لوگ دیہاتی لوگ اور ڈرپوک لوگ کرپٹ لوگ جاہل لوگ اس کے اوپر قابض ہیں
      کراچی دنیا کا وہ واحد شہر ہے جس کا نظام چلانے والے سارے دیہاتی ہیں
      تبھی کراچی والوں کو اور کراچی کو دنیا کا بدترین شہر بنا دیا انہوں نے ایک وقت تھا کراچی کا کراچی والوں کا کراچی کاروبار کا تجارت کا یعنی کہ ہر چیز کا دنیا میں معیار تھا اور نام تھا
      مگر جب سے سندھ گورنمنٹ نے کراچی میں پنجے گاڑے ہیں ایک دیہاتی گورنمنٹ نے
      تو اج کراچی اور کراچی والے دنیا کے بدترین شہر ی اور لوگ بن گئے
      اج کراچی میں سندھ گورنمنٹ کے انڈر چلنے والے ادارے لینڈ مافیا
      پولیس مافیا کے ڈی اے مافیا واٹر بورڈ مافیا سیاسی مافیا نوکری مافیا کرپشن مافیا چور مافیا ڈکیٹ مافیا ایکسائز مافیا ایسا کراچی کا کون سا ادارہ ہے جہاں یہ لوگ کرپشن نہیں کر رہے
      یہ دیہاتی لوگوں کی پہچان اور قابلیت ہے
      اور ان کا اپنا مال عربوں کھربوں پتی بن گئے
      اگر یہ قابل ہوتے تو ملک بدل چکا ہوتا
      جبکہ انہوں نے اپنے حالات بدلے ہیں
      اور ملک کو عوام کو مقروض کر دیا
      ان کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے پاکستان سے باہر بھی پاکستانیوں کے دو ٹکی کی عزت نہیں
      جس قوم کے سربراہوں کو قل ھو اللہ اور اس کا ترجمہ نہیں اتا
      جب ایسے جاہل لوگ 50 50 سال ملک پہ حکومت کریں گے
      تو وہ ملک مقروض اور کرپٹ نہیں ہوگا تو کیا ہوگا
      تو پھر اس کی عوام کی اور ملک کی بھی ویسے ہی عزت ہوگی جیسے حکمرانوں کی ہے

  • @javaidiqbal4910
    @javaidiqbal4910 8 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadashraf2892
    @muhammadashraf2892 7 วันที่ผ่านมา +1

    Bhai agrar bar bar nadra jaen or nadrawale pesun ke chakar men cnic nabanaen to keya karen

  • @muhammadziaullah9161
    @muhammadziaullah9161 8 วันที่ผ่านมา +2

    بھاٸی جان طریقہ کار نھی اسان کریں پولیس روپورٹ کیلیے جو رشوت دینی ہوتی ہے سرکار اسکو بھی روکے

  • @Naseeb869
    @Naseeb869 7 วันที่ผ่านมา +1

    بھائی یونین کونسل والے بیس یا بائیس سال کی عمر والون کے برتھ سرٹیفیکٹ کے دس ہزار مانگ رہے ہں اس پر بھی ویڈیو بنائیں

  • @shahidvistro4336
    @shahidvistro4336 7 วันที่ผ่านมา +1

    B Form ki jaga agar Smart Card banwa leeya jaaye to kesa rahega?

  • @BashirKhan-n2z
    @BashirKhan-n2z 7 วันที่ผ่านมา

    🎉❤❤❤🎉❤❤❤🎉

  • @akhtarnawaz5566
    @akhtarnawaz5566 8 วันที่ผ่านมา +2

    Apki tmam
    Batain theeek hain but awam ko zaleel karty hain tmam offices aur fees kay name par bhatttaaa lia jata hai. Make process easy and facilitate public

  • @TheSyedaoun
    @TheSyedaoun 7 วันที่ผ่านมา

    I want to add 02 more things as follow
    1- there is no requirement of police report for new cnic
    2- Grade 17 attestation is not compulsory now. Your blood relative e g brother , father , husband or wife can attest you by his/ her fingerprints. Visit with family member to attest on the spot

  • @Dailyvlogs4youbehappy
    @Dailyvlogs4youbehappy 3 วันที่ผ่านมา

    Aslamo alikum, bhai 18 saal ka mera beta howa hn,but online service apply ki hn,online apply kr kr k but reject kr detey hn,idr Spain me koi office nadra ka b nhi,jider bnwae

  • @khalidmehmud67
    @khalidmehmud67 5 วันที่ผ่านมา

    اگر ایک ضلع کا ڈومیسائل کینسل کروا کر دوسرے ضلع کا ڈومیسائل بنانا ہو تو کیا پہلا ڈومیسائل آن لائن کینسل ہو سکتا ہے

  • @Zestrilmusic
    @Zestrilmusic 8 วันที่ผ่านมา +1

    Jin k Phehly b form bn chuky hn ..un kay Liya kia KR na hy

  • @ShoaibShakeel-ut5lo
    @ShoaibShakeel-ut5lo 6 วันที่ผ่านมา

    Aslam o alikum? sir mari curet marige hoei hai or mare 4bachy hain mari wife ki parents k shat sulha ni hai or us ka id card ni ban rha or id card k bagir un k anraj ni oh rha please is ka koi hal bata dine ma bohat pareshan hon sir replay zoror diye gaa please

  • @RaiAli-i2w
    @RaiAli-i2w 8 วันที่ผ่านมา +3

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔پیارے بھائی اپکی سب باتیں درست ہیں بچوں کے نام درج نا کروانے کی بڑی وجہ یہ بھی ھے کہ وہاں کے ملازم پیسے لیتے ہیں نام درج کروانے کے فیر جب برتھ سرٹیفکیٹ چاہیے ھوتا ھے فیر لیتے ہیں فیر ب فارم بنوانے کے لیے دو دن چاہے ھوتے ہیں جو غریب بندہ چاہئے اپنی روزی کماے چاہئے جگہ جگہ پر پیسے بھی لگاے اور وقت بھی۔۔ہونا تو یہ چاہئے سب آنلاٸن ویب ساٸٹ پر ہو ھو ۔۔فینگر آجکل تو جاز کیش وغیرہ کا آوکانٹ اوپن کرو اس موبائل پر سکین ہو جاتا ھے۔۔پر کرپشن نہیں ختم کرنی نا پیارے بھائی ۔۔اگر ایسا ہو جاے تو سونے پر سہوگا

  • @iftikharali8657
    @iftikharali8657 8 วันที่ผ่านมา

    👍

  • @niazoiltradingcompanykarac4537
    @niazoiltradingcompanykarac4537 7 วันที่ผ่านมา +1

    Bajaye Awam ko asani dene ke or mushkilat paida kar rahe hein
    Lihaza Logon per Rehm karein shukriya 😂

    • @justtolaw
      @justtolaw  6 วันที่ผ่านมา

      Is see bucho k jo masle ta vo nhi ho ga buche bahir k mulko ma smagul hote ta isi lia asa kia gia ha

  • @hummasarfarazkhan9493
    @hummasarfarazkhan9493 5 วันที่ผ่านมา

    نادرہ۔میں۔جا۔کر۔لوگ۔۔۔پریشان۔ہی۔ہو۔جاتے۔ہیں۔😂

  • @Shoq-b5y
    @Shoq-b5y 8 วันที่ผ่านมา +1

    Very nice information

  • @jamshidalibacha2298
    @jamshidalibacha2298 8 วันที่ผ่านมา

  • @Muhammadjameelmughal-l4y
    @Muhammadjameelmughal-l4y 7 วันที่ผ่านมา

    Assalam u eleqam, sir mery i d card main year ka differ hai yeni metric ki sanad par year 98 hai aur i d card per 97 hai to kia tareqa kar ho ga

  • @khuramshahzad4254
    @khuramshahzad4254 5 วันที่ผ่านมา

    agar kisi ke pass pahle se b pharm available ho to??

  • @bigbang7778
    @bigbang7778 7 วันที่ผ่านมา +1

    Aur sakhti kro in ghulamo pr,,,,,,shayed halat theek hi ho jaen.

  • @pashtobayan2053
    @pashtobayan2053 4 วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا یہ ممکن ہے کہ ھر شخص کے قومی شناختی کارڈ پر اسکے وارث اور دوست کا رابطہ نمبر درج ھو جائے حادثہ کی صورت میں آسانی ھو جائے گا کوشش کریں شکریہ

  • @jawaddon8499
    @jawaddon8499 5 วันที่ผ่านมา

    Road par sim sale karny ya free sim dayny ka nizaam Khatam karna chahiye sim sirf franchise say mily
    Road par 1 sim ke Baio matric par 3 sim essho karty hain

  • @beowulfourcaucasianshepher8528
    @beowulfourcaucasianshepher8528 6 วันที่ผ่านมา

    Poor people who are homeless must be helped by the State. First the State should provide them with a home and a job and then demand that they have an ID card. Same applies to children begging on the Street. Before demanding that they should have a B form please check if they have a decent guardian. Provide for them. Do not abandon these poor dispossessed souls. They already have next to nothing and they struggle to keep body and soul alive.Have a heart before taking these draconians measures which will hurt them further. Lawyers and judges and legislature should protect their rights first.

  • @MMajjeed
    @MMajjeed 8 วันที่ผ่านมา +1

    50saal say linon main kharay hain aur bhee 50 saal linon main rehna ho ga ???

  • @MAsghar-k2j
    @MAsghar-k2j 5 วันที่ผ่านมา

    Nadra Office. Waly bhe. Nahi banaty. Chakkar. He. Lagwaty hen.

  • @abdulrahmanawan3907
    @abdulrahmanawan3907 5 วันที่ผ่านมา

    Afghan citizens k card kon banata ha nadra m

  • @sagarkhan-em3lu
    @sagarkhan-em3lu 7 วันที่ผ่านมา +1

    Mera Ek Card Mistake se Kesi Dosre naam Banwa ya tha Father sath ne tha Ab Father meri sath AB oske Naam Dosra Kese Bane Ga Aska Hal Batao..,,,??

    • @justtolaw
      @justtolaw  6 วันที่ผ่านมา

      Ap uski mother ka name ya dad ya nana ka name likhwa sakte he

    • @justtolaw
      @justtolaw  6 วันที่ผ่านมา

      Ap uski mother ka name ya dad ya nana ka name likhwa sakte he

  • @madninaatchakwal7262
    @madninaatchakwal7262 8 วันที่ผ่านมา

    Agr Kisi ka card expired ho jae to is ka kia hul ho ga ???

  • @Mos56797
    @Mos56797 8 วันที่ผ่านมา

    Kia pic wala bay form online bana sakty hy😊

    • @Mos56797
      @Mos56797 8 วันที่ผ่านมา

      Q k hum baher hty hy

  • @abdurrahman6671
    @abdurrahman6671 8 วันที่ผ่านมา +1

    ارے چاچا اس ملک میں کون سا کام قانونی ہو رہا ہے

  • @shahshah537
    @shahshah537 8 วันที่ผ่านมา +3

    وکیل صاب پہلے سے بنے ھوئے فار م،،،ب،،، کا کیا ھوگا

    • @ATIFELECTRONIC-np5uf
      @ATIFELECTRONIC-np5uf 8 วันที่ผ่านมา

      pakoory rhak kar kha lain. or enjoy karin. jab naya banay kay ley line mi lagin gay oc waqt asa karin..

    • @ZaibUlHassan4748
      @ZaibUlHassan4748 8 วันที่ผ่านมา +1

      Bhai ap nahi samjha na ye sab paise ka khel hai hukumat chah rahi hai awam phir 1 pic lagwana k liye b form k dobara paise de ab karon phir jama karein gay apse

    • @allah4331
      @allah4331 7 วันที่ผ่านมา

      السلام علیکم .
      کھسرا حکومت نہ منظور
      پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جس میں صرف کھسرے ہی حکومت کر سکتے ہیں
      اگر اس ملک میں کوئی نظام ہوتا تو سب سے پہلے پی پی اور نون لیگ کا سارا مال اکٹھا کر کے بیت المال میں جمع کروا تے اس ملک میں غریب کے اوپر کتنا ظلم ہو چکا ہے
      جی بھائی جس ملک کے سارے ادارے کرپٹ ہوں
      ارمی پولیس رینجرز ایجنسیاں عدالتیں یہ سب ڈاکوؤں کی حفاظت کے لیے بیٹھے ہوئے ہیں
      ان سارے اداروں کو اپنے ملک کے اور عوام کے حالات نظر نہیں اتے
      ان کو نظر نہیں اتا ملک کتنا مقروض ہو گیا اور یہ سیاست دان کتنے مالدار ہو گئے
      ان کو اداروں کو نظر نہیں اتا عوام کو کھانے کے لیے دو وقت کی روٹی نہیں اور ان سیاست دانوں کے کتوں کے لیے 12 12 کروڑ کی گاڑیاں ہیں
      کہاں سے آیہ ان کے پاس اتنا مال یہ سارا عوام کا اور ملک کا پیسہ ہے
      ملک مقروض ہو گیا عوام غریب ہو گئی اور یہ اربوں کھربو پتی کیسے بن گئے یقینا یہ حرام کا پیسہ ہے یہ ملک کا پیسہ ہے یہ عوام کا پیسہ ہے
      ایک حاکم تجارت نہیں کر سکتا اس کا کام ہے ملک اور عوام کی خدمت کرنا
      پاکستان میں تو سارے حکمران ڈاکو اور تاجر بن گئے
      سیاست صرف دین دار لوگوں کا کام ہے تبھی نظام بدلے گا
      ہمارے نبی دین دار تھے نیک تھے اس کے بعد بھی انے والے دیندار اور نیک تھے تو پوری دنیا پہ اسلام کا غلبہ اگیا چند سالوں میں
      کیسرو قسرہ جیسی بڑی بڑی طاقتیں مسلمانوں کے
      ہا توں ختم ہو چکی تھی اور مسلمان چند سالوں میں غلبے میں اگئے
      اج 50 سال ہو چکے ہیں ان دو کرپٹ جماعتوں کو pmln or ppp کو
      مگر مجال ہے کسی بھی ادارے کے کان پہ جوں بھی رینگی ہو
      ان کی کرپشن کے اگے سب ادارے فیل ہیں
      موت اور زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے انسان کے ہاتھ میں نہیں ہے
      اس ملک کے تمام اداروں نے زرداری اور نواز شریف کو خدا سمجھ رکھا ہے
      اس ملک میں ضیاء الحق اور مشرف کے علاوہ جتنے بھی حکمران اور ادارے ہیں سب کے سب کھسرے ہیں کیونکہ ضیاء الحق اور مشرف نے پاکستان کو لوٹا نہیں اور نہ ہی مال بنایا ان دونوں کے پاکستان میں اثاثے دیکھو اور ایک کرپٹ حکمرانوں کے اثاثے چیک کرو
      اس ملک کا نام پاکستان نیں کھسر ا ستان رکھ دینا چاہیے
      کھسرہ حکمرانوں کا ملک اس ملک میں صرف کھسرے ہی حکمران بن سکتے ہیں
      اس پورے ملک کا نظام سارا کرپٹ ہے اور گیدڑ لوگ لالچی لوگ دیہاتی لوگ اور ڈرپوک لوگ کرپٹ لوگ جاہل لوگ اس کے اوپر قابض ہیں
      کراچی دنیا کا وہ واحد شہر ہے جس کا نظام چلانے والے سارے دیہاتی ہیں
      تبھی کراچی والوں کو اور کراچی کو دنیا کا بدترین شہر بنا دیا انہوں نے ایک وقت تھا کراچی کا کراچی والوں کا کراچی کاروبار کا تجارت کا یعنی کہ ہر چیز کا دنیا میں معیار تھا اور نام تھا
      مگر جب سے سندھ گورنمنٹ نے کراچی میں پنجے گاڑے ہیں ایک دیہاتی گورنمنٹ نے
      تو اج کراچی اور کراچی والے دنیا کے بدترین شہر ی اور لوگ بن گئے
      اج کراچی میں سندھ گورنمنٹ کے انڈر چلنے والے ادارے لینڈ مافیا
      پولیس مافیا کے ڈی اے مافیا واٹر بورڈ مافیا سیاسی مافیا نوکری مافیا کرپشن مافیا چور مافیا ڈکیٹ مافیا ایکسائز مافیا ایسا کراچی کا کون سا ادارہ ہے جہاں یہ لوگ کرپشن نہیں کر رہے
      یہ دیہاتی لوگوں کی پہچان اور قابلیت ہے
      اور ان کا اپنا مال عربوں کھربوں پتی بن گئے
      اگر یہ قابل ہوتے تو ملک بدل چکا ہوتا
      جبکہ انہوں نے اپنے حالات بدلے ہیں
      اور ملک کو عوام کو مقروض کر دیا
      ان کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے پاکستان سے باہر بھی پاکستانیوں کے دو ٹکی کی عزت نہیں
      جس قوم کے سربراہوں کو قل ھو اللہ اور اس کا ترجمہ نہیں اتا
      جب ایسے جاہل لوگ 50 50 سال ملک پہ حکومت کریں گے
      تو وہ ملک مقروض اور کرپٹ نہیں ہوگا تو کیا ہوگا
      تو پھر اس کی عوام کی اور ملک کی بھی ویسے ہی عزت ہوگی جیسے حکمرانوں کی ہے

    • @Ch.Adnan588
      @Ch.Adnan588 6 วันที่ผ่านมา

      پہلے والا ب فارم بنا ہو رپلائی تبدیل ہو جائے گی کروا سکتے ہیں

    • @Ch.Adnan588
      @Ch.Adnan588 6 วันที่ผ่านมา

      پہلے والا ب فارم بنا ہو رپلائی تبدیل ہو جائے گی کروا سکتے ہیں

  • @mulazimhusssain1474
    @mulazimhusssain1474 7 วันที่ผ่านมา

    Agar agar koi Ban jaega to India ka taslim Kiya jaega

  • @arshadshaikh9689
    @arshadshaikh9689 8 วันที่ผ่านมา

    Attestation kub ke KATUM ho ge ha

  • @DoulatKhan-u7m
    @DoulatKhan-u7m 4 วันที่ผ่านมา

    دس سال پرانہ کارڈ ھے کس طرح بناو

  • @soniakhameed3412
    @soniakhameed3412 8 วันที่ผ่านมา

    Jo marzi kr lo krny waly sub kr jate hai 😂😂😂

  • @ATIFELECTRONIC-np5uf
    @ATIFELECTRONIC-np5uf 8 วันที่ผ่านมา

    ec mulk kay nakhray badshaoo waly or haal faqeroo wala hai....imported hakumat qanoon bhot speed say ana rahi hai. lakin sab apni rayaaya ko taang krny. tight karny. or aik aik sans per nazar rhankny ky ley... awam ki bhetri kay ley koi panoon nai.. sirf control or mazboot karny ay ley... kahir hum kuch kar bhi nai sakty... ghulm jo hain

  • @viewsnews7429
    @viewsnews7429 8 วันที่ผ่านมา

    جنکے پرانے بنے ھوئے ھیں انکا کیا ھوگا

  • @WaseemMalik-i9c
    @WaseemMalik-i9c 8 วันที่ผ่านมา

    Gormint ko chey ak coke ma kahmbey to bhot ha per ak apna Banda kehra kery ta ka Jo khon ha wo bhe nichor ley ya is ley kha ha ka gareb Banda apni roti nhe pori Ker sakta wo ya sub ksa pory kery is ma gormint ka log bhot pasa mangtey ha barith saerti faket ka ley 500 manglata ha Baki to AP jantey ha

  • @SaleermKhan
    @SaleermKhan 5 วันที่ผ่านมา

    Mehaz tang Karne k bahane hen pehle loralae Zilla duki musakhel sherani barkhan waghera pe mushtamil tha saf zahir he us dor me in 7 .ya 8 zillon k jahil log aik 2osre ko ziada jante the isliay Zilla barha tha pur aman tha ab chote chote kae bad aman azla par mushtamil he kiunke log educated ziada hen or aik 2osre ko Kam pehchante hen nadra patwari ban gaya he

  • @mujahidhussain6264
    @mujahidhussain6264 4 วันที่ผ่านมา

    Kindly improve your accent in Urdu speak calmly, patiently, and slowly. Try to speak Urdu with your friends. Speak less Punjabi.

  • @arabbasi786
    @arabbasi786 6 วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤❤

    • @justtolaw
      @justtolaw  6 วันที่ผ่านมา

      Thank you