کوئ ویڈیو ہمارے ملک میں ایمان دار مستریوں کی شدید کمی پر بھی بنائیں ۔کیا وجہ ہے ملک میں کہیں بھی مستریوں کی ٹرینگ کا نظام نہیں ہے ۔تقریبا سب مستری انپڑھ اور سکولوں سے بھاگے ہوے لوگ ہوتے ہیں۔جب کوئی کام نہیں ملتا تو اس کام میں پڑ جاتے ہیں۔اکثر کی خواہش ہوتی ہے ٹھیکہ ملے اور شارٹ کٹ مار کے زیادہ پیسے کمائیں ۔اکثر مستریوں کو کام اچھی طرح نہیں آ تا ہوتا اور وہ نقصان کر کے چلے جاتے ہیں۔
Good
🌴"رب ذوالجلال"ا
🌹 آپ کو کامیاب کریں تاحیات
تندرست، سلامت
اور شادوآباد رکهے.🌴
🌹آمين يارب العالمين🌹
اسلام و علیکم بھائی ایک ویڈیو گھر کا نقشہ پاس کروانے کا طریقہ کار اور مکمل خرچہ پہ تفصیل کے ساتھ ویڈو بنائیں پلیز۔۔۔
sure
السلام علیکم ( یہ درست بناوٹ ہے)
30*40 کا ایک نقشہ تو دیدیں بھائی
Oversea kasy map wagra pass karwo kay construction starts kar sakty hn kindly details video bany
sure
السلام علیکم
سلام کو ٹھیک لکھنا اور بولنا درست طور پر استعمال کریں
کوئ ویڈیو ہمارے ملک میں ایمان دار مستریوں کی شدید کمی پر بھی بنائیں ۔کیا وجہ ہے ملک میں کہیں بھی مستریوں کی ٹرینگ کا نظام نہیں ہے ۔تقریبا سب مستری انپڑھ اور سکولوں سے بھاگے ہوے لوگ ہوتے ہیں۔جب کوئی کام نہیں ملتا تو اس کام میں پڑ جاتے ہیں۔اکثر کی خواہش ہوتی ہے ٹھیکہ ملے اور شارٹ کٹ مار کے زیادہ پیسے کمائیں ۔اکثر مستریوں کو کام اچھی طرح نہیں آ تا ہوتا اور وہ نقصان کر کے چلے جاتے ہیں۔
100% right InshaAllah is par bh video bnayn gy