مساجد کی تعمیر آبادیوں کی ضرورت کے حساب سے گورنمنٹ کی منظوری سے منسلک ہونا چاہیے ۔یہ نہیں کہ ہر گروہ اپنے لئے اللہ کے نام پر چندہ مانگنا شروع کر دے۔ ہمارے ہاں اللہ کے گھر کی تعمیر نہیں ہوتی بلکہ اپنے لئے ملازمت کا بندوست کیا جارہا ہوتا ہے یا پھر فرقے کو promote کرنا مقصود ہوتا ہے ۔