Jaiz hy lekin NABI SAWW ki kabar pr jaa kr kehna bcz Quran men ata hy k Tamam Ambiya or Shohada zinda hen unhn murda na kaho lekin wo apni Kabron men zinda hen or ALLAH unhn rizq pohncha rha hy. Ab is Ayat ki tafseer koi yeh kr dy k NABI SAWW zinda hen or hr jagah hazir o nazir hen to yeh Shirk men ajata hy QK yeh sift sirf ALLAH WAHDAHU LA SHAREEK ki hy or sifaat men shirk krna bh ALLAH ko pasand nahi or Kalmay ka inkaar hy. YA us hasti k liye istmaal hota hy jo samny mojud ho or wo sirf ALLAH SWT ki zaat e paak hy. Kuch log Ishq men itna agay barh jaty hen k NABI SAWW ko bh ALLAH ki sifaat ka malik smjhnay lagty hen jo sawab nahi blky Gunah e Kabeera hy. Agr yeh jaiz hota to sbsy pehly ASHAAB e KARAM R.A krty or pukartay visaal sy pehly ya bd men lekin kci bh sahih o mustanad Hadees sy esa sabit nahi. Agr apk pas esi koi Hadees hy to paish kren
@@hammadlodhi838 to tu mujhe yeh bta shahaba Karam Jo huzoor ki khwab m ziyarat krte the woh kese krte the??Kiya shahaba Karam ya woh shaks jisne huzoor salallah tallah alehe wasallam ki khwab m ziyarat ki woh Kiya nabi Kareem k qabr k pss sote the(ma aj allah)..huzoor jaha chahe jaa skte hai lekn yeh aqeedah hona chahiye ki woh Allah ki atayat se hi hota h
Ya Rasool Allah kehna durust hai brother but Nabi se mangna gaibi tor par jaiz nhi yeh sari baat issi pe hai , is video mei unho ne jo refrence dia us mei sahaba ne Ya Muhammad ka nara is liye lagaya ke pehchan hojaye kon dost kon dushman, but is se yeh sabit karna ke unse mangna bhi jaiz hai yeh kaha ki samajdari hai?
@@frahatsultana7995 bat Allah k nabi pak (saw)ki ho rahi Allah pak ki nai wasila haq ha namaz wasila ha Allah pak se mulakat ka nabi pak (saw)wasila han Qur'an pak ka dunia main any waly har insan k liy wasila han man bap sab achy wasily han dua ki qaboliayt k
Surat No 7 سورة الأعراف - Ayat No 188 اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، ان سے کہو کہ میں اپنی ذات کے لیے کسی نفع اور نقصان کا اختیار نہیں رکھتا ، اللہ ہی جو کچھ چاہتا ہے وہ ہوتا ہے ۔ اور اگر مجھے غیب کا علم ہوتا تو میں بہت سے فائدے اپنے لیے حاصل کر لیتا اور مجھے کبھی کوئی نقصان نہ پہنچتا ۔ میں تو محض ایک خبردار کرنے والا اور خوشخبری سنانے والا ہوں ان لوگوں کے لیے جو میری بات مانیں ۔ ----------- Surat No 6 سورة الأنعام - Ayat No 50 اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ! ان سے کہو ، “میں تم سے یہ نہیں کہتا کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں ۔ نہ میں غیب کا علم رکھتا ہوں ، اور نہ یہ کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں ۔ میں تو صرف اس وحی کی پیروی کرتا ہو جو مجھ پر نازل کی جاتی ہے ۔ پھر ان سے پوچھو کیا اندھا اور آنکھوں والا دونوں برابر ہو سکتے ہیں ؟ کیا تم غور نہیں کرتے ؟
@@KhanKhan-sq3qq jo Shakhs BAY ADEB aur GUSTAKH e sahaba wa OliyaAllah ho, us say hadees chorho Quran bhee nahi sunana chahiyay kiyoon keh wo shaitan k rastay pay hay. YAAD RAKHAIN shatan ko saza na fermani pay nahi balkeh BAY ADABI aur BAD AQEEDGI pay mili thi. Kehain gay to sabit ker daita hoon.
Hammad Lodhi بھاٸ صاب اگر آپ کا دل نبی ﷺ کی محبت سےمحروم ہے تو آپ کو اللہ کبھی نہیں مل سکتا وہ صرف ملتا ہی اپنے حبیب کے ذریعے سے ہےاس کی مثال پورا قُرآن ہے۔ے
@@rafaqatali9131 Bhai ALLAH kissi cheez ka mohtaaj hai naozbillah ??Bhai Waseelah jaez hai magar waseelay ye hai ke ya ALLAH Rasoolay paak S.A.W ke sadkay hamaray gunnah bakhs dey magar direct ya Rasool ALLAH S.A.W madad kehna jaiz nahi apki ilm k hisaab say Kya me ghalat keh raha ho??
Ya rasool ul lah saw unzur haalana ❤.... Baad az khuda buzarg tue kissaye mukhtasar ❤ Agar tum Nabi saw ko hayaat maanty ho tou ye sawaal e nae aayega dimag Mai agar nae maanty tou bhai aapka masla hai phir... Allah hu Akbar... Labaik y rasool ul LH saw
وما ارسلنک الا رحمت اللعلمین رحم وہی کر سکتا ہے جو کسی کے حال سے واقف ہو . حضور پاک سب پر رحمت بن کر آیے ہیں قیامت تک اگر وہ زندہ نہیں تو یہ آیت کس لیے فرمائی گئی
Allah ki kitab (Quran) aur Ap S.A.W.W ka farman (Hadis) zarya e Hadiyat aur Rehmat hai, taa qayamat qaim rahay ga, jo isko choray ga wo gumrah hoga, jo tham le ga wo yaqenan falah paye ga
@@quraniccodes3059 raham krny wala hazir hota hota h, jaisy Allah sy reham mangna, Judge/badsha sy adalat mai reham ki appeal krna, Rehmat khuda ki di hoe sif hai, yeh Allah ki sif h aur Allah ny Apny Nabi SAWW ko b di...
ِ فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ مَوْلٰىهُ وَ جِبْرِیْلُ وَ صَالِحُ الْمُؤْمِنِیْنَۚ-وَ الْمَلٰٓىٕكَةُ بَعْدَ ذٰلِكَ ظَهِیْرٌ(۴) بیشک اللہ خودان کا مددگار ہے اور جبریل اور نیک ایمان والے اور اس کے بعد فرشتے مددگار ہیں ۔
@@asadgul9112 مفہوم حدیث ہے! واذاسالک فسءللہ واذستانت فاستعذ باللہ ترجمہ جب بھی(غیبی طریقے سے) سوال کرو تو اللہ سے سوال کرواور جب(غیبی طریقے سے) بھی مدد مانگو تو اللہ سے مانگو
ھم فخر کرتے ھیں اپنے ربٍِّ عظیم پر😘 جس نے آپ جیسا عالم ھماری پاکستان کی سر زمیں پر اتارا🌻😘 انجینیر علی بھای الله ﷻ آپ کو علم کے شرر سے بچاۓ اور علم کی خیر سے جوڑے😘 اور دولت کے شرر سے بچاۓ اور دولت کی خیر سے جوڑے😘 ماشاءاللہ سبحان الله کہتا ھوں الله کے دیے ھوے آپ کے اس علم پر😘😘
@@MohsinKhan-ry6ze oh bhai nabi ko zinda kehna se sahabi ni ho jata bhai sahb nabi kabar me zinda ha ni yaqeen to hazrat abu bakar ki wafat ka waqiya pharo
ہم یہاں بولتے ہیں اور دنیا کے دوسرے کونے میں عین اسی وقت موبائل پر سنا جاتا ہے کیا یہ فرشتے لے جاتے ہیں یہ انسانی علم کا کمال ہے جو اللہ نے انسان کو عطا کیا اور انبیاء و اولیاء کا علم تو عام انسانوں سے کہیں زیادہ ہے
غیر اللہ سے مدد طلب کرنا احمد رضا خان بریلوی لکھتے ہیں ’’اولیاء سے مدد مانگنا، انہیں پکارنا، ان کے ساتھ توسل کرنا امر مشروع اور مشنی مرغوب ہے جس کا انکار نہ کرے گا مگرہٹ دھرم یا دشمن انصاف، وسیلہ پکڑنے کے سلسلہ میں جنید بغدادی کا درج ذیل واقعہ بھی قابل ذکر ہے کہ ایک مرتبہ جنید بغدادی یا اللہ یا اللہ کہہ کر دریا عبور کرگئے، لیکن مرید سے کہا کہ یا جنید ، یا جنید کہہ کر چلا آ، پھر شیطان لعین نے اس (مرید) کے دل میں وسوسہ ڈالا کیوں نہ میں بھی یا اللہ کہوں جیسا کہ پیر صاحب کہتے ہیں یا اللہ کہنے کی دیر تھی کہ ڈوبنے لگا پھر جنید کو پکارا جنید نے کہا ’’وہی کہہ یا جنید یا جنید‘‘ جب پار لگا تو پوچھا ’’حضرت! یہ کیا بات ہے؟ فرمایا ’’اے ناداں! ابھی جنید تک تو پہنچا نہیں اللہ تک رسائی کی ہوس ہے۔ (شریعت و طریقت صفحہ ۳۲۸)
Gustakh 72 ferkay aek doseray ke tsreef kerty hain.Eelam ien ke psas haehee nahee.Najaat chayat chahtay ho pher Rashee fill Eelam ke mareedi kero Alany Quranay pack.
ِ فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ مَوْلٰىهُ وَ جِبْرِیْلُ وَ صَالِحُ الْمُؤْمِنِیْنَۚ-وَ الْمَلٰٓىٕكَةُ بَعْدَ ذٰلِكَ ظَهِیْرٌ(۴) بیشک اللہ خودان کا مددگار ہے اور جبریل اور نیک ایمان والے اور اس کے بعد فرشتے مددگار ہیں ۔
Muhammad pbuh zinda Han par ISA A.S to confirm zinda Han . Phir bhi ISA A.S say magna to confirm shirk ha bhi. Hazrat khizar A.S to dunya ma zinda Han phir bhi un say magna shirk ha. Jabraeel zinda Han phir bhi un sa magna shirk ha.
Shifa kon deta hai ! تو اب قران میں ہے حضرت یوسف علیہ السلام نے اپنے والد یعقوب علیہ السلام کے بارے میں اپنے بھائی سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ آپ کی جدائی میں رو رو کر ان کی بینائی چلی گئی ہے تو یوسف علیہ السلام نے اپنے بھائی سے کہا کہ یہ میرا کرتا لے جاو اور والد صاحب کی آنکھوں پر لگائیں اللہ شفا دے گا مجھے بتاو جب شفا اللہ عزوجل نے دینی ہے تو کرتے کا کیا کام تھا اب قران سے اس بات نکالو
Slaam. Sir me Alhamdulillah shuru se sai aqeeda rakhta hu. Lekin mere ku6 dost jo babo ko le kr shirk ki had tk pohnch gy thy un ko thek krny me nakaam tha. Pr jb se ap ko sun rha hn kafi dosto ko smjha b diya or kafi ki bolti b bnd krwai.. thanks a lot sir
ماشاءالله سبحان الله جزاك الله دعاكا خواستگار محمد جلال الدين انواري ابن احمد رحمن غفر له ولوالديه وللمسلمين امين دي سي رود شوك بازار شيتاغونغ بنغلاديش.
14:00 heart touching 😣 Abu bakar r. A nabi saw say kitna mohabat karte hum soch bii nhii sakhtay Fir bii towheed bayan kii umaat koo paigam danay kaylie.......
14:52 أَمَّا بَعْدُ ، فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ يَعْبُدُ مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِنَّ مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ مَاتَ ، وَمَنْ كَانَ يَعْبُدُ اللَّهَ فَإِنَّ اللَّهَ حَيٌّ لَا يَمُوتُ صاحب محمّد نہیں، محمّد صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فرمایا تھا حضرت ابو بکرصدیق نے ۔ اور جہاں تک رہی بات اس خطبے کی تو۔ یہ اس لیے فرمایا تھا کہ صحابہ اکرام گمان کر رہے تھے کہ رسول پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ابھی اٹھ کھرے ہونگے اور کافروں کے ہاتھ پاؤں کاٹنا شروع کر دیں گے۔
( جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو گئی ) ابوبکر رضی اللہ عنہ اپنے گھر سے جو سنح میں تھا گھوڑے پر سوار ہو کر آئے اور اترتے ہی مسجد میں تشریف لے گئے۔ پھر آپ کسی سے گفتگو کئے بغیر عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرہ میں آئے ( جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نعش مبارک رکھی ہوئی تھی ) اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف گئے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو برد حبرہ ( یمن کی بنی ہوئی دھاری دار چادر ) سے ڈھانک دیا گیا تھا۔ پھر آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ مبارک کھولا اور جھک کر اس کا بوسہ لیا اور رونے لگے۔ آپ نے کہا میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں اے اللہ کے نبی! اللہ تعالیٰ دو موتیں آپ پر کبھی جمع نہیں کرے گا۔ سوا ایک موت کے جو آپ کے مقدر میں تھی سو آپ وفات پا چکے۔ ابوسلمہ نے کہا کہ مجھے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ جب باہر تشریف لائے تو عمر رضی اللہ عنہ اس وقت لوگوں سے کچھ باتیں کر رہے تھے۔ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ بیٹھ جاؤ۔ لیکن عمر رضی اللہ عنہ نہیں مانے۔ پھر دوبارہ آپ نے بیٹھنے کے لیے کہا۔ لیکن عمر رضی اللہ عنہ نہیں مانے۔ آخر ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کلمہ شہادت پڑھا تو تمام مجمع آپ کی طرف متوجہ ہو گیا اور عمر رضی اللہ عنہ کو چھوڑ دیا۔ آپ نے فرمایا امابعد! اگر کوئی شخص تم میں سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادت کرتا تھا تو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو چکی اور اگر کوئی اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ باقی رہنے والا ہے۔ کبھی وہ مرنے والا نہیں۔ اللہ پاک نے فرمایا ہے ”اور محمد صرف اللہ کے رسول ہیں اور بہت سے رسول اس سے پہلے بھی گزر چکے ہیں“ «الشاكرين» تک ( آپ نے آیت تلاوت کی ) قسم اللہ کی ایسا معلوم ہوا کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ کے آیت کی تلاوت سے پہلے جیسے لوگوں کو معلوم ہی نہ تھا کہ یہ آیت بھی اللہ پاک نے قرآن مجید میں اتاری ہے۔ اب تمام صحابہ نے یہ آیت آپ سے سیکھ لی پھر تو ہر شخص کی زبان پر یہی آیت تھی۔
Nabi ne apni ummat ki pehchan batae h jo mere apny hongy wo labaik ya rasollah kehty hongy ❤️ Mustafa raza saqib raza mustafai ko badnam krny waly khud Allah k nazr se door hongy ameen
Alhamdulillah Saqib sahab ka khalis Deen k liye kaam karna hi unke Haq ki Daleel hai. Alhamdulillah Mai Hazrat ko dekh leta hu to mujhe apne Aqeedo k sach hone ki sanad mil jaati he Alhamdulillah.
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ , قَالَ : أَخْبَرَنِي مَعْمَرٌ وَيُونُسُ , عَنِ الزُّهْرِيِّ , قَالَ : أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ ، أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهُ ، قَالَتْ : أَقْبَلَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَى فَرَسِهِ مِنْ مَسْكَنِهِ بِالسُّنْحِ حَتَّى نَزَلَ فَدَخَلَ الْمَسْجِدَ فَلَمْ يُكَلِّمْ النَّاسَ ، حَتَّى نَزَلَ فَدَخَلَ عَلَى عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا فَتَيَمَّمَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُسَجًّى بِبُرْدِ حِبَرَةٍ ، فَكَشَفَ عَنْ وَجْهِهِ ثُمَّ أَكَبَّ عَلَيْهِ فَقَبَّلَهُ ، ثُمَّ بَكَى , فَقَالَ : بِأَبِي أَنْتَ يَا نَبِيَّ اللَّهِ ، لَا يَجْمَعُ اللَّهُ عَلَيْكَ مَوْتَتَيْنِ ، أَمَّا الْمَوْتَةُ الَّتِي كُتِبَتْ عَلَيْكَ فَقَدْ مُتَّهَا ، قَالَ أَبُو سَلَمَةَ : فَأَخْبَرَنِي ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ خَرَجَ وَعُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يُكَلِّمُ النَّاسَ , فَقَالَ : اجْلِسْ فَأَبَى ، فَقَالَ : اجْلِسْ فَأَبَى ، فَتَشَهَّدَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَمَالَ إِلَيْهِ النَّاسُ وَتَرَكُوا عُمَرَ ، فَقَالَ : أَمَّا بَعْدُ ، فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ يَعْبُدُ مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِنَّ مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ مَاتَ ، وَمَنْ كَانَ يَعْبُدُ اللَّهَ فَإِنَّ اللَّهَ حَيٌّ لَا يَمُوتُ ، قَالَ اللَّهُ تَعَالَى : وَمَا مُحَمَّدٌ إِلا رَسُولٌ إلى الشَّاكِرِينَ سورة آل عمران آية 144 وَاللَّهِ لَكَأَنَّ النَّاسَ لَمْ يَكُونُوا يَعْلَمُونَ أَنَّ اللَّهَ أَنْزَلَ الآيَةَ حَتَّى تَلَاهَا أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَتَلَقَّاهَا مِنْهُ النَّاسُ ، فَمَا يُسْمَعُ بَشَرٌ إِلَّا يَتْلُوهَا . ( جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو گئی ) ابوبکر رضی اللہ عنہ اپنے گھر سے جو سنح میں تھا گھوڑے پر سوار ہو کر آئے اور اترتے ہی مسجد میں تشریف لے گئے۔ پھر آپ کسی سے گفتگو کئے بغیر عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرہ میں آئے ( جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نعش مبارک رکھی ہوئی تھی ) اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف گئے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو برد حبرہ ( یمن کی بنی ہوئی دھاری دار چادر ) سے ڈھانک دیا گیا تھا۔ پھر آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ مبارک کھولا اور جھک کر اس کا بوسہ لیا اور رونے لگے۔ آپ نے کہا میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں اے اللہ کے نبی! اللہ تعالیٰ دو موتیں آپ پر کبھی جمع نہیں کرے گا۔ سوا ایک موت کے جو آپ کے مقدر میں تھی سو آپ وفات پا چکے۔ ابوسلمہ نے کہا کہ مجھے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ جب باہر تشریف لائے تو عمر رضی اللہ عنہ اس وقت لوگوں سے کچھ باتیں کر رہے تھے۔ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ بیٹھ جاؤ۔ لیکن عمر رضی اللہ عنہ نہیں مانے۔ پھر دوبارہ آپ نے بیٹھنے کے لیے کہا۔ لیکن عمر رضی اللہ عنہ نہیں مانے۔ آخر ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کلمہ شہادت پڑھا تو تمام مجمع آپ کی طرف متوجہ ہو گیا اور عمر رضی اللہ عنہ کو چھوڑ دیا۔ آپ نے فرمایا امابعد! اگر کوئی شخص تم میں سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادت کرتا تھا تو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو چکی اور اگر کوئی اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ باقی رہنے والا ہے۔ کبھی وہ مرنے والا نہیں۔ اللہ پاک نے فرمایا ہے ”اور محمد صرف اللہ کے رسول ہیں اور بہت سے رسول اس سے پہلے بھی گزر چکے ہیں“ «الشاكرين» تک ( آپ نے آیت تلاوت کی ) قسم اللہ کی ایسا معلوم ہوا کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ کے آیت کی تلاوت سے پہلے جیسے لوگوں کو معلوم ہی نہ تھا کہ یہ آیت بھی اللہ پاک نے قرآن مجید میں اتاری ہے۔ اب تمام صحابہ نے یہ آیت آپ سے سیکھ لی پھر تو ہر شخص کی زبان پر یہی آیت تھی۔
ثابت نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : کچھ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہنے لگے : ہمارے ساتھ کچھ آدمی بھیج دیں جو ( ہمیں ) قرآن اور سنت کی تعلیم دیں ۔ آپ نے ان کے ساتھ ستر انصاری بھیج دیے جنہیں قراء کہا جاتا تھا ، ان میں میرے ماموں حضرت حرام ( بن ملحان رضی اللہ عنہ ) بھی تھے ، یہ لوگ رات کے وقت قرآن پڑھتے تھے ، ایک دوسرے کو سناتے تھے ، قرآن کی تعلیم حاصل کرتے تھے ، اور دن کو مسجد میں پانی لا کر رکھتے تھے اور جنگل سے لکڑیاں لا کر فروخت کرتے اور اس سے اصحاب صفہ اور فقراء کے لیے کھانا خریدتے تھے ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ان ( آنے والے کافروں ) کی طرف بھیجا اور انہوں نے منزل پر پہنچنے سے پہلے ( راستے ہی میں دھوکے سے ) ان پر حملہ کر دیا اور انہیں شہید کر دیا ، اس وقت انہوں نے کہا : اے اللہ! ہماری طرف سے ہمارے نبی کو یہ پیغام پہنچا دے کہ ہماری تجھ سے ملاقات ہو گئی ہے ، ہم تجھ سے راضی ہو گئے ہیں اور تو ہم سے راضی ہو گیا ہے ۔ اس سانحے میں ایک شخص نے پیچھے سے آ کر انس رضی اللہ عنہ کے ماموں ، حرام ( بن ملحان ) رضی اللہ عنہ کو اس طرح نیزہ مارا کہ وہ آر پار ہو گیا تو انہوں نے کہا : رب کعبہ کی قسم! میں کامیاب ہو گیا ، اس وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب سے فرمایا : تمہارے بھائی شہید کر دیے گئے ہیں اور انہوں نے کہا ہے : اے اللہ! ہمارے نبی کو یہ پیغام پہنچا دے کہ ہم نے تجھ سے ملاقات کر لی ہے ، ہم تجھ سے راضی ہو گئے ہیں اور تو ہم سے راضی ہو گیا ہے ۔
Engineer bhai ap agr madad mangny ko shirk khty hn to Qayamat k din b un sy shafat mt lana q k Nabi SAW ki shafat k bagair koi janat me nahi jay gaa Hum to Pukaren gy Allah O Akbar Labaik YA Rasool Ul Allah ❤️💪💪
کیا کوئی شخص بتا سکتا ہے میرے سوال کا جواب ؟ پیغمبروں ،صحابہ اور اولیاء ، کا مددگار، مشکل کشا حاجت روا کون تھا ؟ جو ان کا تھا کیا وہ ہمارے لئے کافی نہیں ؟
یہ تمہارا عقیدہ ہو گا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ والسلام حاضر و ناظر نہیں ہیں. الحمد للہ ہمارا عقیدہ ہے کہ آپ حاضر و ناظر ہیں اور ہم سب کا حال جانتے ہیں
تیرا عقیدہ تیرے جذبات پہ کھڑا ہے، جبکہ عقیدہ اسلام میں جذبات نہیں بلکہ قرآن و حدیث کی پیروی کرنا لازمی ہے، تیری طرح عیسائی لوگوں کا بھی عقیدہ ہے کہ حضرت عیسی ا علیہ السلام اللہ کا بیٹا ہے کیا تم عیسائیوں کے اس عقیدے کو بھی درست مانتے ہو، بھائی صاحب دین اسلام تیرے یا میرے عقیدے اور جذبات پہ چلنے کا نام نہیں بلکہ قرآن و سنت پہ چلنے کا نام ہے ۔ بھائی صاحب اگر شرک سے پاک زندگی گزار نا چاہتے ہو تو سب سے پہلے بریلویئت اور صوفی ازم کو طلاق دو
ِ فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ مَوْلٰىهُ وَ جِبْرِیْلُ وَ صَالِحُ الْمُؤْمِنِیْنَۚ-وَ الْمَلٰٓىٕكَةُ بَعْدَ ذٰلِكَ ظَهِیْرٌ(۴) بیشک اللہ خودان کا مددگار ہے اور جبریل اور نیک ایمان والے اور اس کے بعد فرشتے مددگار ہیں ۔
Please watch full video, Ya Rasool ALLAH kehna bilkul jaez or sabit ha.
andu
Jaiz hy lekin NABI SAWW ki kabar pr jaa kr kehna bcz Quran men ata hy k Tamam Ambiya or Shohada zinda hen unhn murda na kaho lekin wo apni Kabron men zinda hen or ALLAH unhn rizq pohncha rha hy.
Ab is Ayat ki tafseer koi yeh kr dy k NABI SAWW zinda hen or hr jagah hazir o nazir hen to yeh Shirk men ajata hy QK yeh sift sirf ALLAH WAHDAHU LA SHAREEK ki hy or sifaat men shirk krna bh ALLAH ko pasand nahi or Kalmay ka inkaar hy.
YA us hasti k liye istmaal hota hy jo samny mojud ho or wo sirf ALLAH SWT ki zaat e paak hy.
Kuch log Ishq men itna agay barh jaty hen k NABI SAWW ko bh ALLAH ki sifaat ka malik smjhnay lagty hen jo sawab nahi blky Gunah e Kabeera hy.
Agr yeh jaiz hota to sbsy pehly ASHAAB e KARAM R.A krty or pukartay visaal sy pehly ya bd men lekin kci bh sahih o mustanad Hadees sy esa sabit nahi.
Agr apk pas esi koi Hadees hy to paish kren
@@hammadlodhi838 to tu mujhe yeh bta shahaba Karam Jo huzoor ki khwab m ziyarat krte the woh kese krte the??Kiya shahaba Karam ya woh shaks jisne huzoor salallah tallah alehe wasallam ki khwab m ziyarat ki woh Kiya nabi Kareem k qabr k pss sote the(ma aj allah)..huzoor jaha chahe jaa skte hai lekn yeh aqeedah hona chahiye ki woh Allah ki atayat se hi hota h
m
Ya Rasool Allah kehna durust hai brother but Nabi se mangna gaibi tor par jaiz nhi yeh sari baat issi pe hai , is video mei unho ne jo refrence dia us mei sahaba ne Ya Muhammad ka nara is liye lagaya ke pehchan hojaye kon dost kon dushman, but is se yeh sabit karna ke unse mangna bhi jaiz hai yeh kaha ki samajdari hai?
میری انکھیں اتنی پاک تو نہیں 😭 کے میں رسول (ص) کو دیکھ سکوں لیکن خدا کی قسم اگر میں محمد کے صدقے مانگوں تو وہ رد نہیں ھوگا۔ یہ میرا ایمان ہے۔
بیشک
@@MohsinKhan-ry6ze o bhai kidhr se a gay tum. Kya janty ho mere aur mere amaal k bary me?. Meharbani kro apny bary me socho.
نبی کی برکتیں اللّٰہ تعالیٰ کے حکم سے ہی نازل ہوئی ہیں ۔ انشاء اللہ آ پ پر بھی ھوں گے اللّٰہ تعالیٰ کے حکم سے۔
اللہ تعالیٰ کی رحمت کے صدقے سے دعائیں مانگی چاہئے
@@frahatsultana7995 bat Allah k nabi pak (saw)ki ho rahi Allah pak ki nai wasila haq ha namaz wasila ha Allah pak se mulakat ka nabi pak (saw)wasila han Qur'an pak ka dunia main any waly har insan k liy wasila han man bap sab achy wasily han dua ki qaboliayt k
Labaik YA Rasool Allah (SAW)❤️❤️❤️
Labaik ya 'Allah'
Ap monazra kro .
@@atif4evrYe ghalat nahi hy..
Sirf YA Allah Madad
Surat No 7 سورة الأعراف - Ayat No 188
اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، ان سے کہو کہ میں اپنی ذات کے لیے کسی نفع اور نقصان کا اختیار نہیں رکھتا ، اللہ ہی جو کچھ چاہتا ہے وہ ہوتا ہے ۔ اور اگر مجھے غیب کا علم ہوتا تو میں بہت سے فائدے اپنے لیے حاصل کر لیتا اور مجھے کبھی کوئی نقصان نہ پہنچتا ۔ میں تو محض ایک خبردار کرنے والا اور خوشخبری سنانے والا ہوں ان لوگوں کے لیے جو میری بات مانیں ۔
-----------
Surat No 6 سورة الأنعام - Ayat No 50
اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ! ان سے کہو ، “میں تم سے یہ نہیں کہتا کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں ۔ نہ میں غیب کا علم رکھتا ہوں ، اور نہ یہ کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں ۔ میں تو صرف اس وحی کی پیروی کرتا ہو جو مجھ پر نازل کی جاتی ہے ۔ پھر ان سے پوچھو کیا اندھا اور آنکھوں والا دونوں برابر ہو سکتے ہیں ؟ کیا تم غور نہیں کرتے ؟
:اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍﷺوآلِ مُحَمَّدٍﷺ
th-cam.com/video/2mSt7L9tZJE/w-d-xo.html
Ap ko sai hades say payr ni
nalain kis sahabi ya raool se sabit hy btao?
@@muhammadnabeel8293 Kiya naalain k adeb k baray main pooch rehay hain??
@@KhanKhan-sq3qq jo Shakhs BAY ADEB aur GUSTAKH e sahaba wa OliyaAllah ho, us say hadees chorho Quran bhee nahi sunana chahiyay kiyoon keh wo shaitan k rastay pay hay. YAAD RAKHAIN shatan ko saza na fermani pay nahi balkeh BAY ADABI aur BAD AQEEDGI pay mili thi. Kehain gay to sabit ker daita hoon.
*فداک ابی و امی یا رسول اللہ ﷺ*
Very well balanced speech regarding Muslim' s sentiments towards their beloved prophet
بہترین ، الفاظ نہیں آپ کی تعریف کے لیے، اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے
يا محمد (صلى الله تعالى عليه وسلم) نعره حق حق حق
عشق ہو سچا تو یقین جانو اللہ اپنے نبی سے عشق کے صدقے ایک تو کیا ہزاروں ٹوٹی ہوٸ ٹانگیں ٹھیک کر دے- الحمدللہ
زندہ باد اللہ آپکے ایمان کو اور ترقی دے
Zindabad bhai
agr itna ISHQ NABI SAWW sy hy to ALLAH sy ishq to ziyada hona chaiye phr ALLAH sy direct Q nahi mangty?
Hammad Lodhi بھاٸ صاب اگر آپ کا دل نبی ﷺ کی محبت سےمحروم ہے تو آپ کو اللہ کبھی نہیں مل سکتا وہ صرف ملتا ہی اپنے حبیب کے ذریعے سے ہےاس کی مثال پورا قُرآن ہے۔ے
@@rafaqatali9131 Bhai ALLAH kissi cheez ka mohtaaj hai naozbillah ??Bhai Waseelah jaez hai magar waseelay ye hai ke ya ALLAH Rasoolay paak S.A.W ke sadkay hamaray gunnah bakhs dey magar direct ya Rasool ALLAH S.A.W madad kehna jaiz nahi apki ilm k hisaab say Kya me ghalat keh raha ho??
Ya rasool ul lah saw unzur haalana ❤....
Baad az khuda buzarg tue kissaye mukhtasar ❤
Agar tum Nabi saw ko hayaat maanty ho tou ye sawaal e nae aayega dimag Mai agar nae maanty tou bhai aapka masla hai phir... Allah hu Akbar... Labaik y rasool ul LH saw
وما ارسلنک الا رحمت اللعلمین
رحم وہی کر سکتا ہے جو کسی کے حال سے واقف ہو . حضور پاک سب پر رحمت بن کر آیے ہیں قیامت تک اگر وہ زندہ نہیں تو یہ آیت کس لیے فرمائی گئی
رحم اور رحمت میں فرق ہے ۔۔۔
@@hadiandbiashow5400 کیا فرق ہے؟
Allah ki kitab (Quran) aur Ap S.A.W.W ka farman (Hadis) zarya e Hadiyat aur Rehmat hai, taa qayamat qaim rahay ga, jo isko choray ga wo gumrah hoga, jo tham le ga wo yaqenan falah paye ga
@@waqasahmad3088 رحم کسے کہتے ہیں وہ بھی بتا دیں؟
@@quraniccodes3059 raham krny wala hazir hota hota h, jaisy Allah sy reham mangna, Judge/badsha sy adalat mai reham ki appeal krna,
Rehmat khuda ki di hoe sif hai, yeh Allah ki sif h aur Allah ny Apny Nabi SAWW ko b di...
ِ فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ مَوْلٰىهُ وَ جِبْرِیْلُ وَ صَالِحُ الْمُؤْمِنِیْنَۚ-وَ الْمَلٰٓىٕكَةُ بَعْدَ ذٰلِكَ ظَهِیْرٌ(۴)
بیشک اللہ خودان کا مددگار ہے اور جبریل اور نیک ایمان والے اور اس کے بعد فرشتے مددگار ہیں ۔
Is ayat ka shan e nazool check kr laeen bhai jaan afaqa ho ga
گورایا صاحب آپ کو زیادہ تحقیق کی ضرورت ہے
@@adilgoraya9226 jo mirza engieer ayat byan karta hy uska shan nazool apko pm krta hy..????
Syedali Shah Bro Yeh Kon C Hadees Hai Aur Hadees No?
@@adnanzafar1919 ayat h search kar len
Mujy Nabi kareem(PBUH) sy payar hy
He is for all sallallaho alaihi wasallam
In say swal krain kus waqt gunbde khizrah tha
Engineer Ali Bhaye gives Authentic speech.
Marne se pahle ay musalma kar le is baat par gaur.. allah ke bando se madad maangna jayaj hai magar mirza kahta hai kuch aur
@@mohmmadirshadrazaquaderi9781 jao dafa ho jao
ALLAH hum sab ko ap jaise logon se mehfooz farmaye... AAMEEN
Ekdm sahi baat bhai
Aameen
ثاقب صاحب نبی پاک پر درود پرتے ہوئے ذبان ساتھ نئی دیتی ضعیف رویات ہی پیش کرنے کو ملتی ہیں آپکو
AMEEN
Jis ne thowheed ko choda woh kya badnaseeb log hai. Jaisa barelwi karte hai.
اے اللہ!تو علی بھائی سلامت رکھے تاکہ دین اسلام کی صحیح خدمات سر انجام دیتے رھیں
Ameen
Marne se pahle ay musalma kar le is baat par gaur .. allah ke bando se madad maangna jayaj hai magar mirza kahta hai kuch aur
Labbik Ya Rasool Allah
مدد اللہ سے مانگو میں sadky یا رسول اللہ
رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے استعانت یعنی مدد مانگنا جائز ہے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے مانگی ہے
@@asadgul9112 مفہوم حدیث ہے! واذاسالک فسءللہ واذستانت فاستعذ باللہ ترجمہ جب بھی(غیبی طریقے سے) سوال کرو تو اللہ سے سوال کرواور جب(غیبی طریقے سے) بھی مدد مانگو تو اللہ سے مانگو
Ya Rasoolallah Madad
@@MohsinKhan-ry6ze teri zindgi laanatoon se bharee hogi laanati
Nice
Meri jaan maal maan baap bhai behnain hum sb pyary Nabi Rasool ALLAH s.a.w ki khatir qurban ❤️❤️❤️
Bhut hi zabardast sir ali ne kamal kar dia har baat ka ilmi jawab 👌👌👌
میں صدقے یا رسول اللّٰہ 😍😍😘😘😘
Alhamdulillah Ahle sunnat Zinda bad..
Allah Mohammad 4 yar..haji Khvaja Qutab freed Haqq fareed
اھل سنت کون ھین ؟ جو قران و حدیث کی تعلیمات پر عمل کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔۔ جو احمد رضا خان بریلوی کی تعلیمات پر؟؟؟؟؟؟؟
NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon or karooron rahmaten nazil hoon.....💚🌟🌹❣
Labaik ya rasool Allah😍😍😍😍😍
Saqib sahab Allah tala aapko apni hifzo iman rakha
Ameen
ameen
Ameeeeeeeen.
💖💖💖رضیت باللہ ربا وبا لإسلام دینا وبمحمد صلی اللہ علیه وسلم ۔ نبیا💖💖💖
ھم فخر کرتے ھیں اپنے ربٍِّ عظیم پر😘 جس نے آپ جیسا عالم ھماری پاکستان کی سر زمیں پر اتارا🌻😘
انجینیر علی بھای الله ﷻ آپ کو علم کے شرر سے بچاۓ اور علم کی خیر سے جوڑے😘
اور دولت کے شرر سے بچاۓ اور دولت کی خیر سے جوڑے😘
ماشاءاللہ سبحان الله کہتا ھوں الله کے دیے ھوے آپ کے اس علم پر😘😘
اللّٰہ تعالیٰ اپنی مخلوق کو جتنے بھی درجے دے دے اسے اپنا شراکت دار نہیں بنا لیتا آور نبی بھی مخلوق ہیں خالق نہیں ہیں۔
Hamare nabi (s.w) zinda h ye mera aqeeda h labek ya rasool Allah
@@MohsinKhan-ry6ze tu to wahabi Hy na
@@MohsinKhan-ry6ze oh bhai nabi ko zinda kehna se sahabi ni ho jata bhai sahb nabi kabar me zinda ha ni yaqeen to hazrat abu bakar ki wafat ka waqiya pharo
ہم یہاں بولتے ہیں اور دنیا کے دوسرے کونے میں عین اسی وقت موبائل پر سنا جاتا ہے کیا یہ فرشتے لے جاتے ہیں یہ انسانی علم کا کمال ہے جو اللہ نے انسان کو عطا کیا اور انبیاء و اولیاء کا علم تو عام انسانوں سے کہیں زیادہ ہے
To sciencdano ko wali bna lo.
Ali bhai u r the best.. Allah apko salamat rakhay r is kam ko jari rakhnay ma apki madad frmaye... ameen
Ya Rasoolallah Sal lal laho Alaihiwasallam aap ke chahne walo ki khair
غیر اللہ سے مدد طلب کرنا
احمد رضا خان بریلوی لکھتے ہیں ’’اولیاء سے مدد مانگنا، انہیں پکارنا، ان کے ساتھ توسل کرنا امر مشروع اور مشنی مرغوب ہے جس کا انکار نہ کرے گا مگرہٹ دھرم یا دشمن انصاف، وسیلہ پکڑنے کے سلسلہ میں جنید بغدادی کا درج ذیل واقعہ بھی قابل ذکر ہے کہ ایک مرتبہ جنید بغدادی یا اللہ یا اللہ کہہ کر دریا عبور کرگئے، لیکن مرید سے کہا کہ یا جنید ، یا جنید کہہ کر چلا آ، پھر شیطان لعین نے اس (مرید) کے دل میں وسوسہ ڈالا کیوں نہ میں بھی یا اللہ کہوں جیسا کہ پیر صاحب کہتے ہیں یا اللہ کہنے کی دیر تھی کہ ڈوبنے لگا پھر جنید کو پکارا جنید نے کہا ’’وہی کہہ یا جنید یا جنید‘‘ جب پار لگا تو پوچھا ’’حضرت! یہ کیا بات ہے؟ فرمایا ’’اے ناداں! ابھی جنید تک تو پہنچا نہیں اللہ تک رسائی کی ہوس ہے۔
(شریعت و طریقت صفحہ ۳۲۸)
keep up the good work Ali bhai and team jo channel chalaty hn...
Boht he umda baten bteyn ap ny ALLAH G ap ko ajr.e.azeem dy AMEEN
مرزا ص واہ جواب سن کر ❤️ خوش ہو گیا
محمد رضا صاقب مصطفائی زندہ باد۔ ❤️
جاہلیت مردہ باد
Ali bhai , every video of yours is sooooooo interesting .
Gustakh 72 ferkay aek doseray ke tsreef kerty hain.Eelam ien ke psas haehee nahee.Najaat chayat chahtay ho pher Rashee fill Eelam ke mareedi kero
Alany Quranay pack.
Keep it up Ali bhai. Invite all muslims to one path. The path of Prophet Muhammad s.a.w.
اللہ پاک ھدایت امت مسلمہ کو سیدھے راستے پر چلائے شرک و بدعت سے بچائے
Shirq kise kahte hain
Mashallah engineer Ali Allah ap ko hamesha khoush rakhy or hamesha logun ko haq sunnaty rahen
Marne se pahle ay musalma kar le is baat par gaur... allah ke bando se madad maangna jayaj hai magar mirza kahta hai kuch aur
ameen
Ulamaayay Ahlay Sunat Zinda baad
Mirza sahib ap ki waja se muje mere 12,14 saal k sawalo ka jwb mil gya a allha ap ko apne hifzooman mi rakhy
ماشاءاللہ تبارک اللہ یار پھر تو وبای دروست کہتے ہیں بہت خوب بات کی ذندباد
th-cam.com/video/2mSt7L9tZJE/w-d-xo.html
Saqib Raza Allah ap ko hr Khushi dy dono jhan ki 🌹🌹🌹
Ye kaisa daur hai jo kahaniyan sunata hai usko dua milti hai, aur jo thowheed bayan karta hai usko gaaliya aur baddua milti hai.
شکریہ علی بھائی۔۔۔
الحمدللہ میں بھی یہی پھکیاں دیتا آرہا ھوں پچھلے کچھ سالوں سے سنّی بریلوی بھائیوں کو
ِ فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ مَوْلٰىهُ وَ جِبْرِیْلُ وَ صَالِحُ الْمُؤْمِنِیْنَۚ-وَ الْمَلٰٓىٕكَةُ بَعْدَ ذٰلِكَ ظَهِیْرٌ(۴)
بیشک اللہ خودان کا مددگار ہے اور جبریل اور نیک ایمان والے اور اس کے بعد فرشتے مددگار ہیں ۔
Maa Shaa ALLAH very good explanation with authentic hadees refrences
Hazir Nazir Mushkil khusa aur madad karny walii zaat sirf Allah pak ki ha Beshak
بہت خوب ماشاللہ بہت خوب صورت بیان کیا ھے
Marne se pahle ay musalma kar le is baat par gaur... allah ke bando se madad maangna jayaj hai magar mirza kahta hai kuch aur
آپ نے ہمارے دماغ کو کھول دیا ہے۔ شکر ہے ہم شرک سے محفوظ ہو گئے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں شرک سے محفوظ رکھے آمین
Shirq kise kahte hain
Bhai mere Mohammed (saw) zinda hai
Muhammad pbuh zinda Han par ISA A.S to confirm zinda Han .
Phir bhi ISA A.S say magna to confirm shirk ha bhi.
Hazrat khizar A.S to dunya ma zinda Han phir bhi un say magna shirk ha.
Jabraeel zinda Han phir bhi un sa magna shirk ha.
Baat shirk ki nhi
Rasool Allah se na mango lekan doctor se shifa mango sharam tum ko magar nai aati
Shifa kon deta hai !
تو اب قران میں ہے حضرت یوسف علیہ السلام نے اپنے والد یعقوب علیہ السلام کے بارے میں اپنے بھائی سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ آپ کی جدائی میں رو رو کر ان کی بینائی چلی گئی ہے تو یوسف علیہ السلام نے اپنے بھائی سے کہا کہ یہ میرا کرتا لے جاو اور والد صاحب کی آنکھوں پر لگائیں اللہ شفا دے گا مجھے بتاو جب شفا اللہ عزوجل نے دینی ہے تو کرتے کا کیا کام تھا اب قران سے اس بات نکالو
@@ahmedshahjahan717 Dua aur Dawa dono ka kaha hai
Jab ham darod party hain hamary pyary aqa مُحَمَّد ﷺ khud sonty hain ye mera imaan ha
اللھم اعنی علی ذکرك و شكرك و حسن عبادتك۔
يارب العالمين کے مجھے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیه وآله وسلم کا امتی اور مسلم كے گھر میں پیدا کیا
ye gdha hai
Beshak
Har haal mein Pukaro sirf sirf Allah ko
Wahi sab k liye kaafi hai
بالکل ۔ اللّٰہ تعالیٰ کو پکارو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام برکات کے نازل ھونے کا حکم دے دیا جاءے گا
Labaik ya Rasool Allah 💞❤️❤️
Allah pak humay deen e haaq pay chalay...amieen.....🤲🌹❣
لبیک یا رسول اللہ ❤️
Slaam.
Sir me Alhamdulillah shuru se sai aqeeda rakhta hu. Lekin mere ku6 dost jo babo ko le kr shirk ki had tk pohnch gy thy un ko thek krny me nakaam tha. Pr jb se ap ko sun rha hn kafi dosto ko smjha b diya or kafi ki bolti b bnd krwai.. thanks a lot sir
Ali bhai ne ayesi engineering ki kahani khul k samne aagai.
Good engenearing Ali bhai.
ماشاءالله سبحان الله جزاك الله
دعاكا خواستگار
محمد جلال الدين انواري ابن احمد رحمن غفر له ولوالديه وللمسلمين امين
دي سي رود شوك بازار شيتاغونغ بنغلاديش.
MashaAllah Raza saqib Mustufaie ❤ Love You Mustufaie Sahib ❤
ماشاءالله 🌹
14:00 heart touching 😣
Abu bakar r. A nabi saw say kitna mohabat karte hum soch bii nhii sakhtay
Fir bii towheed bayan kii umaat koo paigam danay kaylie.......
14:52 أَمَّا بَعْدُ ، فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ يَعْبُدُ مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِنَّ مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ مَاتَ ، وَمَنْ كَانَ يَعْبُدُ اللَّهَ فَإِنَّ اللَّهَ حَيٌّ لَا يَمُوتُ
صاحب محمّد نہیں، محمّد صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فرمایا تھا حضرت ابو بکرصدیق نے ۔
اور جہاں تک رہی بات اس خطبے کی تو۔ یہ اس لیے فرمایا تھا کہ صحابہ اکرام گمان کر رہے تھے کہ رسول پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ابھی اٹھ کھرے ہونگے اور کافروں کے ہاتھ پاؤں کاٹنا شروع کر دیں گے۔
( جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو گئی ) ابوبکر رضی اللہ عنہ اپنے گھر سے جو سنح میں تھا گھوڑے پر سوار ہو کر آئے اور اترتے ہی مسجد میں تشریف لے گئے۔ پھر آپ کسی سے گفتگو کئے بغیر عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرہ میں آئے ( جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نعش مبارک رکھی ہوئی تھی ) اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف گئے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو برد حبرہ ( یمن کی بنی ہوئی دھاری دار چادر ) سے ڈھانک دیا گیا تھا۔ پھر آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ مبارک کھولا اور جھک کر اس کا بوسہ لیا اور رونے لگے۔ آپ نے کہا میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں اے اللہ کے نبی! اللہ تعالیٰ دو موتیں آپ پر کبھی جمع نہیں کرے گا۔ سوا ایک موت کے جو آپ کے مقدر میں تھی سو آپ وفات پا چکے۔ ابوسلمہ نے کہا کہ مجھے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ جب باہر تشریف لائے تو عمر رضی اللہ عنہ اس وقت لوگوں سے کچھ باتیں کر رہے تھے۔ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ بیٹھ جاؤ۔ لیکن عمر رضی اللہ عنہ نہیں مانے۔ پھر دوبارہ آپ نے بیٹھنے کے لیے کہا۔ لیکن عمر رضی اللہ عنہ نہیں مانے۔ آخر ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کلمہ شہادت پڑھا تو تمام مجمع آپ کی طرف متوجہ ہو گیا اور عمر رضی اللہ عنہ کو چھوڑ دیا۔ آپ نے فرمایا امابعد! اگر کوئی شخص تم میں سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادت کرتا تھا تو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو چکی اور اگر کوئی اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ باقی رہنے والا ہے۔ کبھی وہ مرنے والا نہیں۔ اللہ پاک نے فرمایا ہے ”اور محمد صرف اللہ کے رسول ہیں اور بہت سے رسول اس سے پہلے بھی گزر چکے ہیں“ «الشاكرين» تک ( آپ نے آیت تلاوت کی ) قسم اللہ کی ایسا معلوم ہوا کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ کے آیت کی تلاوت سے پہلے جیسے لوگوں کو معلوم ہی نہ تھا کہ یہ آیت بھی اللہ پاک نے قرآن مجید میں اتاری ہے۔ اب تمام صحابہ نے یہ آیت آپ سے سیکھ لی پھر تو ہر شخص کی زبان پر یہی آیت تھی۔
Bilkul Allah se hi mangna chahiye
Ali bahi boht khoob
Maaashallah boht khobsurat bat ki hai...... Allah ke siwaa koi bhi is kabil nahi k dunia chor janeay ke bad bhi us se madad mangi jaye...
Qatil bhi raziallah our maqtul bhi raziallah
انجینئر محمد علی مرزا ، آپ پر سلامتی ہو ۔
Chal munafik ki ollad abe jesa bap wesa he beta lanti
Jazak Allah o khaira ali bahi....👍🌹❣
Aalla Hazrat Zinda Baad
Nabi ne apni ummat ki pehchan batae h jo mere apny hongy wo labaik ya rasollah kehty hongy ❤️ Mustafa raza saqib raza mustafai ko badnam krny waly khud Allah k nazr se door hongy ameen
Ya rasool allah ha tere chane walo ki kher sub gulamo ka bhala ho sub kare teba ki sehr
Alhamdulillah Saqib sahab ka khalis Deen k liye kaam karna hi unke Haq ki Daleel hai.
Alhamdulillah Mai Hazrat ko dekh leta hu to mujhe apne Aqeedo k sach hone ki sanad mil jaati he Alhamdulillah.
bilkul sahi kaha mje b
Very beautiful explaining ur true soldier of Allah
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ , قَالَ : أَخْبَرَنِي مَعْمَرٌ وَيُونُسُ , عَنِ الزُّهْرِيِّ , قَالَ : أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ ، أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهُ ، قَالَتْ : أَقْبَلَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَى فَرَسِهِ مِنْ مَسْكَنِهِ بِالسُّنْحِ حَتَّى نَزَلَ فَدَخَلَ الْمَسْجِدَ فَلَمْ يُكَلِّمْ النَّاسَ ، حَتَّى نَزَلَ فَدَخَلَ عَلَى عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا فَتَيَمَّمَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُسَجًّى بِبُرْدِ حِبَرَةٍ ، فَكَشَفَ عَنْ وَجْهِهِ ثُمَّ أَكَبَّ عَلَيْهِ فَقَبَّلَهُ ، ثُمَّ بَكَى , فَقَالَ : بِأَبِي أَنْتَ يَا نَبِيَّ اللَّهِ ، لَا يَجْمَعُ اللَّهُ عَلَيْكَ مَوْتَتَيْنِ ، أَمَّا الْمَوْتَةُ الَّتِي كُتِبَتْ عَلَيْكَ فَقَدْ مُتَّهَا ، قَالَ أَبُو سَلَمَةَ : فَأَخْبَرَنِي ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ خَرَجَ وَعُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يُكَلِّمُ النَّاسَ , فَقَالَ : اجْلِسْ فَأَبَى ، فَقَالَ : اجْلِسْ فَأَبَى ، فَتَشَهَّدَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَمَالَ إِلَيْهِ النَّاسُ وَتَرَكُوا عُمَرَ ، فَقَالَ : أَمَّا بَعْدُ ، فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ يَعْبُدُ مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِنَّ مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ مَاتَ ، وَمَنْ كَانَ يَعْبُدُ اللَّهَ فَإِنَّ اللَّهَ حَيٌّ لَا يَمُوتُ ، قَالَ اللَّهُ تَعَالَى : وَمَا مُحَمَّدٌ إِلا رَسُولٌ إلى الشَّاكِرِينَ سورة آل عمران آية 144 وَاللَّهِ لَكَأَنَّ النَّاسَ لَمْ يَكُونُوا يَعْلَمُونَ أَنَّ اللَّهَ أَنْزَلَ الآيَةَ حَتَّى تَلَاهَا أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَتَلَقَّاهَا مِنْهُ النَّاسُ ، فَمَا يُسْمَعُ بَشَرٌ إِلَّا يَتْلُوهَا .
( جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو گئی ) ابوبکر رضی اللہ عنہ اپنے گھر سے جو سنح میں تھا گھوڑے پر سوار ہو کر آئے اور اترتے ہی مسجد میں تشریف لے گئے۔ پھر آپ کسی سے گفتگو کئے بغیر عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرہ میں آئے ( جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نعش مبارک رکھی ہوئی تھی ) اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف گئے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو برد حبرہ ( یمن کی بنی ہوئی دھاری دار چادر ) سے ڈھانک دیا گیا تھا۔ پھر آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ مبارک کھولا اور جھک کر اس کا بوسہ لیا اور رونے لگے۔ آپ نے کہا میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں اے اللہ کے نبی! اللہ تعالیٰ دو موتیں آپ پر کبھی جمع نہیں کرے گا۔ سوا ایک موت کے جو آپ کے مقدر میں تھی سو آپ وفات پا چکے۔ ابوسلمہ نے کہا کہ مجھے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ جب باہر تشریف لائے تو عمر رضی اللہ عنہ اس وقت لوگوں سے کچھ باتیں کر رہے تھے۔ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ بیٹھ جاؤ۔ لیکن عمر رضی اللہ عنہ نہیں مانے۔ پھر دوبارہ آپ نے بیٹھنے کے لیے کہا۔ لیکن عمر رضی اللہ عنہ نہیں مانے۔ آخر ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کلمہ شہادت پڑھا تو تمام مجمع آپ کی طرف متوجہ ہو گیا اور عمر رضی اللہ عنہ کو چھوڑ دیا۔ آپ نے فرمایا امابعد! اگر کوئی شخص تم میں سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادت کرتا تھا تو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو چکی اور اگر کوئی اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ باقی رہنے والا ہے۔ کبھی وہ مرنے والا نہیں۔ اللہ پاک نے فرمایا ہے ”اور محمد صرف اللہ کے رسول ہیں اور بہت سے رسول اس سے پہلے بھی گزر چکے ہیں“ «الشاكرين» تک ( آپ نے آیت تلاوت کی ) قسم اللہ کی ایسا معلوم ہوا کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ کے آیت کی تلاوت سے پہلے جیسے لوگوں کو معلوم ہی نہ تھا کہ یہ آیت بھی اللہ پاک نے قرآن مجید میں اتاری ہے۔ اب تمام صحابہ نے یہ آیت آپ سے سیکھ لی پھر تو ہر شخص کی زبان پر یہی آیت تھی۔
JazakAllah brother 💕
th-cam.com/video/2mSt7L9tZJE/w-d-xo.html
یہ یا ساریہ کا کیا واقعہ ھے ؟
Be shak mere nabi k sadqe se sub milta labaik labaik ya Rasullah peer saqib zindabad
لبیک یا رسولﷺ
My best teacher Ali Bhai
ثابت نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : کچھ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہنے لگے : ہمارے ساتھ کچھ آدمی بھیج دیں جو ( ہمیں ) قرآن اور سنت کی تعلیم دیں ۔ آپ نے ان کے ساتھ ستر انصاری بھیج دیے جنہیں قراء کہا جاتا تھا ، ان میں میرے ماموں حضرت حرام ( بن ملحان رضی اللہ عنہ ) بھی تھے ، یہ لوگ رات کے وقت قرآن پڑھتے تھے ، ایک دوسرے کو سناتے تھے ، قرآن کی تعلیم حاصل کرتے تھے ، اور دن کو مسجد میں پانی لا کر رکھتے تھے اور جنگل سے لکڑیاں لا کر فروخت کرتے اور اس سے اصحاب صفہ اور فقراء کے لیے کھانا خریدتے تھے ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ان ( آنے والے کافروں ) کی طرف بھیجا اور انہوں نے منزل پر پہنچنے سے پہلے ( راستے ہی میں دھوکے سے ) ان پر حملہ کر دیا اور انہیں شہید کر دیا ، اس وقت انہوں نے کہا : اے اللہ! ہماری طرف سے ہمارے نبی کو یہ پیغام پہنچا دے کہ ہماری تجھ سے ملاقات ہو گئی ہے ، ہم تجھ سے راضی ہو گئے ہیں اور تو ہم سے راضی ہو گیا ہے ۔ اس سانحے میں ایک شخص نے پیچھے سے آ کر انس رضی اللہ عنہ کے ماموں ، حرام ( بن ملحان ) رضی اللہ عنہ کو اس طرح نیزہ مارا کہ وہ آر پار ہو گیا تو انہوں نے کہا : رب کعبہ کی قسم! میں کامیاب ہو گیا ، اس وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب سے فرمایا : تمہارے بھائی شہید کر دیے گئے ہیں اور انہوں نے کہا ہے : اے اللہ! ہمارے نبی کو یہ پیغام پہنچا دے کہ ہم نے تجھ سے ملاقات کر لی ہے ، ہم تجھ سے راضی ہو گئے ہیں اور تو ہم سے راضی ہو گیا ہے ۔
Mashallah sb log ye hadees q Ni parh ry apni baten q keay ja ry hn
Nigah e ishqo masti main wohi awal wohi akhir, wohi Quran wohi Furqan wohi Yaseen wohi Taha
Saqib shaib I love you ...
Allah saqib bhai
Sahi rasta dikha
I love saqib bhai
I love him too.. he is true love
اپ کی باتون سے دل سکون پا تا ھے
Ya Allah Shirk sy Bacha, ameen
Muhammad Ali Mirza sahab Allah apko Bari umaar ata farmaye bohat achy btain milti Hain apse
Jannat k dawaze par allha k nabi na name duniya banne se pehly hi adam alesalam ne dekha tha janab ali mirza of kadiyani
kahan likha hai
ہمارے نبی زندہ ہیں
اپنی امت کی خبر رکھتے ہیں
Engineer bhai ap agr madad mangny ko shirk khty hn to Qayamat k din b un sy shafat mt lana q k Nabi SAW ki shafat k bagair koi janat me nahi jay gaa Hum to Pukaren gy Allah O Akbar Labaik YA Rasool Ul Allah ❤️💪💪
کیا کوئی شخص بتا سکتا ہے میرے سوال کا جواب ؟
پیغمبروں ،صحابہ اور اولیاء ، کا مددگار، مشکل کشا حاجت روا کون تھا ؟
جو ان کا تھا کیا وہ ہمارے لئے کافی نہیں ؟
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
مشکل کشا ہم سب صرف اللہ تعالی ہیں
Allah saqib sahab pr hzaro rehmato ka nazool frmaey ameen
ya nabi al maddad apne umtiu par nszr e rehmat farmein
Zabardast message. Thanks
لبیک یا رسول اللہ
لبیک یارسول اللہ علیہ وآلہ وسلم
Allah u Akbar.....bohat khoob Allah ap ko hamesha apni hifazat me rkhy
O bhai yaad rakho Ali bhai sb cheezo ko atta krny wala mera suna Allah ha or bantne waly Allah ke Mehboob hain
Jio
یہ تمہارا عقیدہ ہو گا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ والسلام حاضر و ناظر نہیں ہیں.
الحمد للہ ہمارا عقیدہ ہے کہ آپ حاضر و ناظر ہیں اور ہم سب کا حال جانتے ہیں
تیرا عقیدہ تیرے جذبات پہ کھڑا ہے،
جبکہ عقیدہ اسلام میں جذبات نہیں بلکہ قرآن و حدیث کی پیروی کرنا لازمی ہے،
تیری طرح عیسائی لوگوں کا بھی عقیدہ ہے کہ حضرت عیسی ا علیہ السلام اللہ کا بیٹا ہے کیا تم عیسائیوں کے اس عقیدے کو بھی درست مانتے ہو، بھائی صاحب دین اسلام تیرے یا میرے عقیدے اور جذبات پہ چلنے کا نام نہیں بلکہ قرآن و سنت پہ چلنے کا نام ہے ۔ بھائی صاحب اگر شرک سے پاک زندگی گزار نا چاہتے ہو تو سب سے پہلے بریلویئت اور صوفی ازم کو طلاق دو
MashaAllah
Allama Shaqib Raza Mustafai Shahab Zindabad
Ya Rasoolallah
Love 💕💕💕💕💕 you 💕💕💕💕💕💕 Ali Bhai
Nabi Pak s.a.w.w ne hukam fermaya he
Sirf Allah se mango
ِ فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ مَوْلٰىهُ وَ جِبْرِیْلُ وَ صَالِحُ الْمُؤْمِنِیْنَۚ-وَ الْمَلٰٓىٕكَةُ بَعْدَ ذٰلِكَ ظَهِیْرٌ(۴)
بیشک اللہ خودان کا مددگار ہے اور جبریل اور نیک ایمان والے اور اس کے بعد فرشتے مددگار ہیں ۔
th-cam.com/channels/hKyWq1tn0bWpRPtIv6zzBw.html