ماشااللہ بہت خوب صورت آپ کا لیکچر روحانیت سے وابستہ افراد۔ کے لیے بہت فاہدہ ھورہا ھے رات 4 بجے اٹھ کر اللہ کسی بھی اسم پر فوکس کیا جاے تو بہت فاہدہ ھوگا
Excellent talk and I appreciate ur understanding of Islam. Sufism is a parallel religion and it has nothing to do with Islam. Metaphysics do exist and one can experience and become specialized in it. Thank u
Salaam ,,,,, you have explained so well,,, Actually spirituality is different from mystic knowledge,,,,, Although many people mix up this word ,,,, But religion doesn't allow rahbaniat As you said it is difficult to determine other person,,, which goes through this spiritual experience 🙏🙏🙏🙏🙏 thanks 🙏🙏 regards Khalid bhia
Thank you Doctor Sb for addressing such a difficult topic, we need to hear more from you on this topic. I think a dictionary does not have the words to explain these things so it is very difficult for every person to understand the same words with the same meaning you intended for, However, if you continue to express it, we may be able to understand it more clearly. Please continue it, if you have time. Just a few days before, I chose to listen to the Quran in my Pomodoro break session, and I experienced quite a calm and "spiritual" experience that I am experiencing/feeling even now. However, as you have said it is a subjective experience.
Spirituality has been a great interest of my family and some friends. I have read some books and found Mun Ki Dunya by Dr Ghulam Jilani Barque so good that I would recommend it to anyone. It is available on the internet as well. You have covered the subject so thoroughly. Thank you
سب سے بڑے اولیاء اللہ انبیاء اور اسکے رسول ہیں ان کے بعد صحابہ کرام ہیں ان سب کی زندگی ہمارے لئیے بہترین نمونہ ہے اور ان کی زندگی میں ہمیں ایسا کچہ نہیں ملتا جس طرح ہندستان کے پیر فقیر کر رہیں اللہ انہیں ہدایت دے.. اور اگر یہ ہدایت کے قابل نہیں تو اللہ ان کے شر سے عوام کو محفوظ فرمائے
اللہ رب القلوب۔ اللّٰہ دلوں کا پالنے والا ہے ۔ اور اسی کو روحانیت کہتے ہیں ۔ اور روحانیت کے سب سے اعلیٰ درجات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی طریقہ پہ چلنے میں چھپے ہیں۔ غوث، قطب ،ابدال وغیرہ تو بس ایک اضافی انعام ہیں نہ کہ منزل ۔
Dr sahib, me buhat der se apney sawalon ke jawab dondh rahi thi ase laga Jase me ne sari zindagi jo saber or ibadat ki thi wo sab joth tha 😢dr Sahib me buhat takleef me hoon hamara Islam to wo sakhti nahi batts jo hamin hamaray baron ne batay thi it’s very very very difficult to now change myself to calm down but I can’t help myself me bohat zayada apney uper sakhti kerti thi but it’s very difficult ke me apney apko kasei kalm down karon I have to much to say but I can’t i hope ke apsey direct bat ho sakey Insha Allah just pray for me and my family I don’t know you read my message or not but I just write it
While religion and spirituality are distinct, they are interconnected in several ways: 1. Religion can provide a framework for spirituality. Religious traditions can offer a structured approach to spiritual growth and exploration. 2. Spirituality can enrich religious practice: A deeper spiritual connection can enhance one's religious experience and foster a more personal relationship with the divine. 3. Spirituality can exist outside of religion: Many people pursue spiritual growth and exploration without affiliating with a particular religion. 4. Religion can be a source of spiritual guidance: Religious teachings and scriptures can offer guidance and wisdom for spiritual life. while religion and spirituality are interconnected, they are distinct concepts that offer different approaches to exploring the human experience.
What Is friendship. How to make friends. What are the aspects in friendship? What are the qualities that should have been in a friend? Sir plz rahnumain farmaye..
Aslam-o-Alaikum I regularly watch your videos, very useful information we get. Can you please make one Video about Christmas. Story behind this. Actually I live abroad and people say Merry Christmas. Is it ok to say back in the light of Islam...
Q: Is there a reason of human life? A: All the things that man has created has a specific reason. For example, the knife is made to cut the food and the fork is there to pick the food up. If man made certain things for certain purposes then man's creator has a certain purpose for man too...! And because humans r the most unique creation in the whole universe, they have a bigger purpose too...! Rehan's saying Monday 13 July 2020 9:27 am
Dr sb really enjoyed and got clear concept your today's lecture, can I dare to recommend you "Tassawaf Ki Haqeeqat" by G A PERWAIZ, Idara Tolu e Islam 25 B Gulberg ll Lahore.
I don't know is this true or not, i was just thinking about spirituality at night and this video appeared before me in the morning. I experienced another thing , that i saw a dream at night about sky and planets etc and when i opened my youtube, there were videos about astronomy. I am just curious that is this device ( mobile phone) has gained the ability to read mind? 😮
ایک جن نے بھی دعوی کیا تھا کہ وہ ایسا کر سکتا ہے لیکن ایک مسلمان نے بھی یہ دعوی کیا تھا اور وہ دعوی اللہ کی دی ہوئی طاقت سے کرنے کا تھا مطلب یہ ہوا کہ اسلامی روحانیت میں اپ اس درجے پر پہنچ سکتے ہیں کہ اپ ایک اس قسم کے کام کر سکتے ہیں ایک لمحے میں ادھر سے ادھر جا سکتے ہیں
یہی وجہ ہے کہ بہت سارے فرقے وجود میں اگئے ہیں اور اپ کی یہ بات تو مان کر 50,000 نئے فرقے میں ہر کسی بندے نے اپنی سمجھ کے مطابق ایک نیا فرقہ بنا لیا ہے اور ایک قران کی نئی اور ایک علیحدہ تشریح کر دی ہے
"Knowing air exists is religion; feeling air is spirituality. Whether you call it a rose or a thorn, it remains the same blend of nitrogen, oxygen, and ozone.
Q: Is there a reason of human life? A: All the things that man has created has a specific reason. For example, the knife is made to cut the food and the fork is there to pick the food up. If man made certain things for certain purposes then man's creator has a certain purpose for man too...! And because humans r the most unique creation in the whole universe, they have a bigger purpose too...! Rehan's saying Monday 13 July 2020 9:27 am
روحانیت کی مثال bitcoin ھے جیسے اللہ پر تو کوئی یقین نہی کرتا کیونکہ وہ سوچ ھے فزیکل چیز نہیں ھے پھر بھی ان دیکھی چیز پر یقین کر رھے ھیں مگر اللہ پر ابھی بھی نہیں کرتے۔ رسول اللہ پر یقین نہی بابو اور پروگرام اور بدھ یا بدھا پر اور نروانا لینے کے لئے چلے اور رھبانیت پر یقین ھے - اور جو اللہ نے بتایا صرف دن میں 17 فرض جو ۱۷ منٹ میں ادا کر کے کامیابی اور جنت کی زمانت اور مالی فروانی کی ضمانت ھے جو اللہ نے دی ھے اس پر عمل نہیں کرتے تو دھکے کھاؤ
اور ہاں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی زندگی میں کچھ ایسے واقعات ملتے ہیں جیسے حضرت عمر کا غصے سے سورج کو دیکھنا اور اس کا سکڑنا تو یہ اللہ کے حکم سے ان کے تابع تھے ۔
*خدا کا وجود* جب انسان ایک جنگل سے گزرتا ہے تو کسی جانور کو دیکھ کر اسے کوئی حیرت نہیں ہوتی کیوں کہ وہ جانتا ہے کہ جانور ہی جنگلوں میں رہتے ہیں *لیکن اگر وہ وہاں جنگل میں ایک موبائل فون گرا پائے گا تو وہ بہت حیرت زدہ ہوگا کہ یہ موبائل فون آخر کہا سے آیا اور کس کا ہے؟* سوائے ایک انجان، بے وقوف، پاگل یا پھر جاہل انسان، *ہر بالغ اور عقل مند انسان تجسس میں مبتلا ہوگا۔* اسی طرح انسان کے وجود سے لے کر اس زمین میں بسنے والی ہر مخلوق تک اور اسکے ساتھ ساتھ ہمارے نظام شمسی کے تمام مردہ سیاروں میں پایا جانے والا صرف ایک سیارہ جہاں مختلف مخلوقات زندہ ہیں ، *اس سب کو دیکھ کر اور جان کر سوائے ایک بے وقوف، پاگل یا زدی جاہل انسان ہی خدا تعالی' کا منکر ہو سکتا ہے ورنہ ہر بالغ اور عقل مند انسان خدا تعالی' پہ ایمان لے آتا ہے۔* Rehan's saying Sunday 03 Feb 2019
Dr sab last main jo baat ki ha ap na woo ap ki sari video ka contradiction ha Hum Rouhani ho k he apna ALLAH ko jaan sakta hain aur bina jana Ibaddat only practice raa jati haa
جب بھی ہمارے بچے کچھ مختلف بولتے ہیں تو ہم فوراً سے کہہ دیتے ہیں کہ بچو یہ بات تم نے کہاں سے سنی ہے کہاں دیکھی ہے ہمیشہ سے انسان جو دیکھتا ہے جو سنتا ہے وہی سوچتا ہے وہی بولتا ہے اور وہی کرتا ہے اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی کا ہر لمحہ گزارنے کے لیے آپ کے بچوں کی پہلی ترجیح صرف الله رسول کے فرمان بن جائیں یعنی ان کے اندر ایمان کی روشنی پیدا ہو جائے تو ایسا ہونے کے لیے آپ کے بچے کسی ایسے الله والے سے الله رسول کی باتیں ہر روز سنتے ہوں جس نے اپنی ساری زندگی دین کے نام پر ساری دنیا سے کبھی کسی سے ایک روپیہ بھی نہ لیا ہو اور وہ ساتھ ساتھ حکمت وبصیرت اور سمجھ کی انتہا بلندیوں پر بھی فائز ہو جس کی باتیں سن سن کر نہ تو آپ کے بچوں میں شدت پسندی پیدا ہو گی اور نہ جہالت اور لاعلمی کے سمندر میں غوطے کھائیں گے اور نہ دنیا کے پیچھے پڑیں گے اور نہ شیطان کی پٹیوں پر چڑھ کر غلط راہوں پر چلیں گے بلکہ الله رسول کی باتیں سننے سے دین اور ایمان کی روشنی پھیلانے والے بن کر اپنے ساتھ ساتھ تمہاری بھی دونوں جہاں میں بخشش کا سبب بن جائیں گے ایک الله والے بندے کو تو میں جانتا ہوں جس کا نام ہے ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب جس نے قرآن وحدیث اور سیرت کی روشنی میں ساری دنیا میں دین اور ایمان کی روشنی پھیلائی ہے بغیر کسی سے ایک روپیہ لیے اگر آپ نے اپنے بچوں کو کسی ایسے الله والے بندے کی باتیں سننے پر ہر روز نہیں لگایا تو تمہارے بچے دنیا یا شیطان کے ہتھے چڑھ کر اپنے ساتھ ساتھ تمہارا بھی بیڑا غرق کر کے رکھ دیں گے قادری صاحب کے لیکچرز آپ کے بچوں کو دنیا کے مال ودولت کے لالچ حوس حسد مقابلہ بازی اور ہر طرح کی جہالت کی گمراہیوں اور افراط و تفریط سے بچا کر ایمان ہدایت شعور اور علم کی روشنی بکھیرنے والا بنا دیں گے لڑکا ہو گا تو ایک دن مرد مومن بن جائے گا اور لڑکی ہو گی تو جس گھر میں جائے گی ایمان اور امن کا پھول بن کر رہے گی سارے ڈاکٹر کتابیں ایک جیسی پڑہتے ہیں لیکن سب سے اچھا ڈاکٹر وہ ہوتا ہے جس کو الله نے سمجھ زیادہ دی ہوتی ہے سارا رولا ہی سمجھ کا ہے ورنہ تو کتابیں سب کے پاس ایک جیسی ہوتی ہیں اسی طرح قرآن حدیث سب ایک جیسی پڑھتے ہیں لیکن قرآن حدیث سے درست ترین معانی نکال کر لوگوں کے مسائل حل کرنا سب سے بہتر قادری صاحب کو آتا ہے کیونکہ قرآن حدیث کے معنی اور مطلب کی سب سے زیادہ سمجھ الله نے اس دور میں قادری صاحب کو دی ہے پاکستان اور مسلمانوں کے تمام بڑے بڑے مسئلوں کا حل اگر سارے بڑے بڑے علماء کرام سے پوچھا جائے تو سب سے بہترین جواب قادری صاحب کا ہوتا ہے آٹھ ہزار خطابات اور ایک ہزار کتابوں میں دونوں جہان کی ہر چیز کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے قادری صاحب نے نہ تو کوئی خشک چیز چھوڑی ہے نہ کوئی تر ہر مسئلےکا بہترین حل اور ہر سوال کا سب سے بہترین جواب اپنے خطابات میں بیان کر دیا ہے جس طرح ہم کہتے ہیں جس بندے کو پوری بات کا پتا نہیں ہوتا وہی دھوکا کھاتا ہے جو بندہ ساری زندگی قادری صاحب کے خطابات ہمیشہ سنتا رہے گا وہ نفس دنیا اور شیطان کے دھوکے اور ہر طرح کے مغالطوں سے بچ جائے گا کیونکہ جو لوگ رات دن فیس بُک پر ویلے لوگوں کا لگایا ہوا فلموں ڈراموں گانوں اور مزاحیہ ویڈیوز کا کنجرخانہ گند اور فضول کچرا دیکھتے رہتے ہیں انہیں انسان کی آخرت سنوارنے والی الله رسول کی باتیں اچھی نہیں لگیں گی اگر ایسے لوگ اپنے فری ٹائم میں فیس بُک پر طاہرالقادری لکھ کر سرچ کر کے صرف الله رسول کی باتیں سننا شروع کر دیں تو نہ صرف فضول کچرے اور گند سے بچ جائیں گے بلکہ الله ایسے انسان کے دونوں جہان بھی سنوار دے گا قادری صاحب کے الله پر توکل کی انتہا دیکھیں کہ آکسفورڈ لیول کی منہاج یونیورسٹی بنا دی ہے جس میں بیس ہزار سٹوڈنٹس جدید سائنس اور دین پڑھ رہے ہیں لیکن یونیورسٹی کے پیسوں سے خود کبھی ایک روپیہ نہیں لیا نہ اپنے بچوں کو لینے دیا اسے کہتے ہیں دین اسلام اور مسلمانوں کی خدمت صرف الله کے لیے ڈاکٹر صاحب کے خطابات اور کتابیں ہم سے رابطہ کر کے اپنے موبائل میں زپیا بھی کروا سکتے ہیں چالیس جلدوں میں تفسیر اور ساٹھ جلدوں میں حدیث بس پرنٹ ہونے کی دیر ہے قادری صاحب کی سمجھ ہر بندے کو آ جائے گی قادری صاحب نے تو اپنی کتابوں کی طرح فیس بُک اور یوٹیوب سے ملنے والی آمدنی بھی دین اسلام کی سربلندی کے لیے وقف کر رکھی ہے خود اس آمدنی میں سے بھی بالکل کچھ نہیں لیتے اور اپنے گھر کے خرچے صرف اس آمدنی سے چلاتے ہیں جو قادری صاحب نے اپنے ابو کی زمینیں بیچ کر بزنس میں لگا رکھی ہیں خطابات سننے کے لیے فیس بُک پیج لائک کر لیں Dr tahir ul Qadri minhaj ul quran TH-cam Dr tahir ul Qadri WhatsApp clips pdf books 03157051495 سینکڑوں اسلامی کتابوں کی ایپ minhajbooks ہزاروں اصلاحی خطابات کی ایپ minhaj tv قرآن پاک کا سب سے آسان اور سائنسی لحاظ سے درست ترین ترجمہ صرف عرفان القرآن ہے کیونکہ اس سے پہلے جتنے لوگوں نے بھی قرآن پاک کا ترجمہ کیا ہے ان میں سے کسی نے بھی ہائی لیول کی سائنس نہیں پڑھی ہوئی تھی قرآن پاک کے ترجمہ کی ایپ گوگل سے انسٹال کر لیں اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں Irfan ul quran ہم نے تو دل جلا کے سرعام رکھ دیا ہے اب جس کے جی میں آئے وہ پائے روشنی تحریک منہاج القرآن کندیاں 03107109671
جب ایک دہریہ صفت انسان Thomas Addison کے احسانات کو گناتا ہے تو بہت زور دیتا ہے کہ جس بلب کی روشنی کے نیچے آپ نماز ادا کر تے ہیں وہ سائنس کا کرشمہ ہے۔۔۔ اور یہ معلومات بتانا وہ اپنا فرض سمجھتا ہے اور آپ سے بحث و تکرار کرنے سے بھی گریز نہیں کرتا۔۔۔ کیونکہ وہ اس معلومات کا علم رکھتا ہے ۔۔۔!!! تو میں اس انسان کو کم از کم کیوں نہ اسی زور سے خداتعالی' کے احسانات کی یاد دلاوں؟ جسکے احسانات بے شمار ہیں اور جسکو نہ مانے بغیر ہم لوگ تباہی کے مرتکب ہوتے ہیں۔۔!!! سچائی بتاتےہوئےصاحب الہام وکشف اس ہی لیےتو اپنی جان کی بھی پرواہ نہیں کرتے ہیں! Rehan's saying 9 FEBRUARY 2020 5:13 am
اگر اسلام صرف نماز روزے کا ہی انعام ہے تو حضرت خضر علیہ السلام کو انے والے وقت کی کبھی بھی خبر نہیں ہوتی اور اصف بن برخیا ملکہ بلقیس کا تخت کبھی بھی ایک سیکنڈ میں نہ لے کر ا سکتا
علاج 72 فرقوں سے نکل کر 1 جماعت بن جانے کا وقت آگیا ہے ملت/امت میں شامل ہو جاو خلیفہ وقت کی اطاعت میں ہی برکت ہے اور پاکستان/ اسلامی ممالک کی بقا ہے علماء سو سے بچیے/ نام نہاد لیڈروں سے بھی اسلام = امن و سلامتی فلاحی ریاست اللھم' لبیک پاکستان زندہ باد❤
Dr sahib behter he aap ebne arbe ke wahdatul wajood jo deene lslam ke opposite nazria he esain apne aap ko separate rakhain .yeh sab shaitani elm he ,astaghfirullah Aap eik motivator ke toor par apne jazbaat ka azhaar karte rhein Ensan ko bohot kam elm dyya gia he Yeh sab shaitan ke kar guzare he
اسلام علیکم جب روحانیت کا تصور ھی غلط ہے تو آ پ کو اسلام روحانیت الگ الگ نظر آئیں گے جس کو روحانیت سمجھ رہے ہیں و عملیات وظائف ہیں جس کا مقصد طاقت حاصل کرنا ہے جبکہ روحانیت روح کو خواھشات نفسانی سے پاک کرنا ہے جو محمد صلی علیہ وسلم کی محبت اطاعت سے بڑھ کر اور کوئی نہیں ہے ۔ جس بات کی معرفتِ نہ ہو اس پہ بات نہیں کیا کرتے خاموشی بہتر ہے ہو سکتا ہے اس ویڈیو سے کتنے لوگ بھٹک جائیں جو اللہ نے عقل دی چھن جائے اللہ تعالیٰ ناراض ہو جائے اللہ تعالیٰ یہ برداشت نہیں کر تا کہ اس کی مخلوقِ کو کوئی جہالت میں ڈالے۔ مناسب یہی ہے اس ویڈیو کو ڈلیٹ کر دو
Sari umar stem subject mein rote memorization karte rehte hein phir retirement k baad arm chair philosopher ban jatay hein. The story of every pakistani 'doctor'
@@surgeonjaved1علاج 72 فرقوں سے نکل کر 1 جماعت بن جانے کا وقت آگیا ہے ملت/امت میں شامل ہو جاو خلیفہ وقت کی اطاعت میں ہی برکت ہے اور پاکستان/ اسلامی ممالک کی بقا ہے علماء سو سے بچیے/ نام نہاد لیڈروں سے بھی اسلام = امن و سلامتی فلاحی ریاست اللھم' لبیک پاکستان زندہ باد❤
*خدا کا وجود* جب انسان ایک جنگل سے گزرتا ہے تو کسی جانور کو دیکھ کر اسے کوئی حیرت نہیں ہوتی کیوں کہ وہ جانتا ہے کہ جانور ہی جنگلوں میں رہتے ہیں *لیکن اگر وہ وہاں جنگل میں ایک موبائل فون گرا پائے گا تو وہ بہت حیرت زدہ ہوگا کہ یہ موبائل فون آخر کہا سے آیا اور کس کا ہے؟* سوائے ایک انجان، بے وقوف، پاگل یا پھر جاہل انسان، *ہر بالغ اور عقل مند انسان تجسس میں مبتلا ہوگا۔* اسی طرح انسان کے وجود سے لے کر اس زمین میں بسنے والی ہر مخلوق تک اور اسکے ساتھ ساتھ ہمارے نظام شمسی کے تمام مردہ سیاروں میں پایا جانے والا صرف ایک سیارہ جہاں مختلف مخلوقات زندہ ہیں ، *اس سب کو دیکھ کر اور جان کر سوائے ایک بے وقوف، پاگل یا زدی جاہل انسان ہی خدا تعالی' کا منکر ہو سکتا ہے ورنہ ہر بالغ اور عقل مند انسان خدا تعالی' پہ ایمان لے آتا ہے۔* Rehan's saying Sunday 03 Feb 2019
@surgeonjaved1 harj ye hay k aap ki videos kisi bhi qisam ki nuance ya academic rigor se paak hoti hein. Apni field se bahir baat karein, zarur karein lekin koi research karein, koi citations dein. Ye kia apne se kam parhe likhe logon ko churan bechi jaa rahay hein sirf isliye ke unko lagta hay aap "dactar" hein tou sahi hi keh rhe honge. Jese for example ye jo aap ne baat kardi k har cheez k sath frequencies resonate kar sakti hein ye literal pseudoscience hay. Yahan tak k aap ne spirituality ka muqadima bhi mukammal paish nahin kiya
Sir, you are misguided. But its ok as Shaitan already promised that he will misguide everyone specially those who want to close to Allah. Please find the correct mentor who can guide you on right path. May Allah bless you ❤
اگر اسلامی روحانیت کے ذریعے اللہ تعالی تک رسائی ممکن ہے تو کیوں اپ اس کو خواہ مخواہ ہندو ازم اور باقی بدھ مذہب کے ساتھ جوڑ کے اس کو بھی غلط قرار دے رہے ہیں اگر بدھ مت والے وہ کر رہے ہیں یا ہندو وہ کر رہے ہیں تو وہ ان کا اپنا طریقہ ہے
واحد علاج 72 فرقوں سے نکل کر 1 جماعت بن جانے کا وقت آگیا ہے ملت/امت میں شامل ہو جاو خلیفہ وقت کی اطاعت میں ہی برکت ہے اور پاکستان/ اسلامی ممالک کی بقا ہے علماء سو سے بچیے/ نام نہاد لیڈروں سے بھی اسلام = امن و سلامتی فلاحی ریاست اللھم' لبیک پاکستان زندہ باد❤
Worst spiritual talk I have ever heard 😢har ek insan ke andar ye ability h ki wo spiritual path par chal sake aur nabi aur sahaba ki bhi yahi practices thi
السلام علیکم سر یہ بہت ہی بڑی بات اپ نے لاعلمی میں کہہ دی ہے تو اب اس کا ری ایکشن بہت بڑا انے والا ہے اور اپ بہت بڑی مصیبت میں پھنس سکتے ہیں اللہ کرے یہ میرا خدشہ غلط ہو جائے اور اپ پر مصیبت نہ ائے کیونکہ اپ اس ملک کا بہت بڑا ایسڈ ہے اور اپ جیسے لوگوں کی ہمارے ملک میں پہلے ہی بہت کمی ہے جس میل سے میں یہ کمنٹ اپ کو کر رہا ہوں اس پر اپ میل کیجئے گا اگر کوئی ایسی بات ہوئی تو پلیز میرے پاس اپ کو بتانے کے لئے کچھ ہے اور مجھے ایسا لگتا ہے کہ اپ پر مصیبت انے والی ہے شاید اگر اپ کو اس کا خدشہ نہ ہو پھر بھی اپ مجھ سے رابطہ ضرور کیجئے گا کیونکہ میرے پاس کچھ ہے اپ کو بتانے کے لئے۔ اگر میری بات سر تک نہ پہنچے تو کوئی پلیز ان تک پہنچا دیں کیونکہ بہت ضروری ہے۔
I appreciate your expression 'hamare Hindustan ' ie. Our India. Your friendly expression. Respect and attachment to and with legacy. Regards.
ماشاءاللہ۔ کمال گفتگو۔ بہ کمال الفاظ کے ساتھ۔
اپ نے بہت بہترین انداز میں اللہ کے نیک بندوں کی کوالٹیز کو چرچوں اور موالیوں کے ساتھ ملا دیا ہے
You kept aside all the dilemmas and very simply simplified 😊
ماشااللہ بہت خوب صورت آپ کا لیکچر روحانیت سے وابستہ افراد۔ کے لیے بہت فاہدہ ھورہا ھے رات 4 بجے اٹھ کر اللہ کسی بھی اسم پر فوکس کیا جاے تو بہت فاہدہ ھوگا
Excellent talk and I appreciate ur understanding of Islam. Sufism is a parallel religion and it has nothing to do with Islam. Metaphysics do exist and one can experience and become specialized in it.
Thank u
Salaam ,,,,, you have explained so well,,, Actually spirituality is different from mystic knowledge,,,,, Although many people mix up this word ,,,, But religion doesn't allow rahbaniat As you said it is difficult to determine other person,,, which goes through this spiritual experience 🙏🙏🙏🙏🙏 thanks 🙏🙏 regards Khalid bhia
Thank you Doctor Sb for addressing such a difficult topic, we need to hear more from you on this topic. I think a dictionary does not have the words to explain these things so it is very difficult for every person to understand the same words with the same meaning you intended for, However, if you continue to express it, we may be able to understand it more clearly. Please continue it, if you have time.
Just a few days before, I chose to listen to the Quran in my Pomodoro break session, and I experienced quite a calm and "spiritual" experience that I am experiencing/feeling even now. However, as you have said it is a subjective experience.
Spirituality has been a great interest of my family and some friends. I have read some books and found Mun Ki Dunya by Dr Ghulam Jilani Barque so good that I would recommend it to anyone. It is available on the internet as well. You have covered the subject so thoroughly. Thank you
Mashah Allah Dr sahib bohat achi rahnumai kartey hain ap
Very very impressed. Because I didn't expect anything from anyone openly said truth.
Aage bhi isi tarah ki baat cheet karen ❤❤❤
Bahut achhi baat hai mai bhi chaahta hun ki isi topic pe aap baat karun 👍👍👍👍
سب سے بڑے اولیاء اللہ انبیاء اور اسکے رسول ہیں ان کے بعد صحابہ کرام ہیں ان سب کی زندگی ہمارے لئیے بہترین نمونہ ہے اور ان کی زندگی میں ہمیں ایسا کچہ نہیں ملتا جس طرح ہندستان کے پیر فقیر کر رہیں اللہ انہیں ہدایت دے.. اور اگر یہ ہدایت کے قابل نہیں تو اللہ ان کے شر سے عوام کو محفوظ فرمائے
Teri liye nahi hai kuch namoona. Tum sirf kehne walo no tumko samajhna hai.
Very well described 🙏
اللہ رب القلوب۔ اللّٰہ دلوں کا پالنے والا ہے ۔
اور اسی کو روحانیت کہتے ہیں ۔ اور روحانیت کے سب سے اعلیٰ درجات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی طریقہ پہ چلنے میں چھپے ہیں۔ غوث، قطب ،ابدال وغیرہ تو بس ایک اضافی انعام ہیں نہ کہ منزل ۔
Dr sahib, me buhat der se apney sawalon ke jawab dondh rahi thi ase laga Jase me ne sari zindagi jo saber or ibadat ki thi wo sab joth tha 😢dr Sahib me buhat takleef me hoon hamara Islam to wo sakhti nahi batts jo hamin hamaray baron ne batay thi it’s very very very difficult to now change myself to calm down but I can’t help myself me bohat zayada apney uper sakhti kerti thi but it’s very difficult ke me apney apko kasei kalm down karon I have to much to say but I can’t i hope ke apsey direct bat ho sakey Insha Allah just pray for me and my family I don’t know you read my message or not but I just write it
Nice talk, one should be open hearted regarding analysing the other's view point.
Absolutely right, learnt alot
While religion and spirituality are distinct, they are interconnected in several ways:
1. Religion can provide a framework for spirituality. Religious traditions can offer a structured approach to spiritual growth and exploration.
2. Spirituality can enrich religious practice: A deeper spiritual connection can enhance one's religious experience and foster a more personal relationship with the divine.
3. Spirituality can exist outside of religion: Many people pursue spiritual growth and exploration without affiliating with a particular religion.
4. Religion can be a source of spiritual guidance: Religious teachings and scriptures can offer guidance and wisdom for spiritual life. while religion and spirituality are interconnected, they are distinct concepts that offer different approaches to exploring the human experience.
What Is friendship. How to make friends. What are the aspects in friendship? What are the qualities that should have been in a friend?
Sir plz rahnumain farmaye..
❤❤❤❤❤ Seince conform that people obsorb other people energy 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Aslam-o-Alaikum
I regularly watch your videos, very useful information we get.
Can you please make one Video about Christmas. Story behind this. Actually I live abroad and people say Merry Christmas. Is it ok to say back in the light of Islam...
Q: Is there a reason of human life?
A: All the things that man has created has a specific reason. For example, the knife is made to cut the food and the fork is there to pick the food up.
If man made certain things for certain purposes then man's creator has a certain purpose for man too...!
And because humans r the most unique creation in the whole universe, they have a bigger purpose too...!
Rehan's saying
Monday 13 July 2020
9:27 am
Mashallah sir ❤
Dr sb really enjoyed and got clear concept your today's lecture, can I dare to recommend you "Tassawaf Ki Haqeeqat" by G A PERWAIZ, Idara Tolu e Islam 25 B Gulberg ll Lahore.
شکریہ❤
Nice
Ye question mere bhi mind me bhut din se chal rhe hain
Raham dile Allah ke taraf sy be aur logo ke taraf sy be laqeen log k Soch mhtalef huni ke waja sy SB K alfaz aur Andaz mhtalef hy
I don't know is this true or not, i was just thinking about spirituality at night and this video appeared before me in the morning. I experienced another thing , that i saw a dream at night about sky and planets etc and when i opened my youtube, there were videos about astronomy. I am just curious that is this device ( mobile phone) has gained the ability to read mind?
😮
Hello sir… could you please share me the name of book which you mentioned in the video. Thank you
ایک جن نے بھی دعوی کیا تھا کہ وہ ایسا کر سکتا ہے لیکن ایک مسلمان نے بھی یہ دعوی کیا تھا اور وہ دعوی اللہ کی دی ہوئی طاقت سے کرنے کا تھا
مطلب یہ ہوا کہ اسلامی روحانیت میں اپ اس درجے پر پہنچ سکتے ہیں کہ اپ ایک اس قسم کے کام کر سکتے ہیں ایک لمحے میں ادھر سے ادھر جا سکتے ہیں
دونوں مخلوق ہیں matter and energy
ساتھ ہی اپ نے غیر ضروری طور پر ڈرانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے
کہ اگر روحانیت پر چلے تو یہ ہو جائے گا اگر روحانیت پر چلے تو وہ ہو جائے گا
what about the experiences/incidents of Sahabahs' life?
Thanks excellent clarification one muslim section is calling or possessing it and you said it is not
یہی وجہ ہے کہ بہت سارے فرقے وجود میں اگئے ہیں اور اپ کی یہ بات تو مان کر 50,000 نئے فرقے میں
ہر کسی بندے نے اپنی سمجھ کے مطابق ایک نیا فرقہ بنا لیا ہے اور ایک قران کی نئی اور ایک علیحدہ تشریح کر دی ہے
زندگی رہی تو انشاء اللہ اپ کی اس ویڈیو کے اوپر میں ایک ویڈیو بناتا ہوں
Assalmualykum dr sahib please explain clearly between mazhub and Deen. Because it confusion in urdu speaking people.
Mazhab means a religion just like other religions. But deen is the correct term of our religion which is deen e islam
Allah Allah Allah
اور اللہ کے ہاں کوئی اتفاق نہیں، اس کی شان تو بہت اونچی ہے اور لفظ اتفاق ہم انسان استعمال کرتے ہیں علم کی کمی کی وجہ سے ۔
ڈاکٹر صاحب پھر بمصطفیٰ برساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست کا کیا مطلب ہے ؟
"Knowing air exists is religion; feeling air is spirituality. Whether you call it a rose or a thorn, it remains the same blend of nitrogen, oxygen, and ozone.
Q: Is there a reason of human life?
A: All the things that man has created has a specific reason. For example, the knife is made to cut the food and the fork is there to pick the food up.
If man made certain things for certain purposes then man's creator has a certain purpose for man too...!
And because humans r the most unique creation in the whole universe, they have a bigger purpose too...!
Rehan's saying
Monday 13 July 2020
9:27 am
روحانیت کی مثال bitcoin ھے جیسے اللہ پر تو کوئی یقین نہی کرتا کیونکہ وہ سوچ ھے فزیکل چیز نہیں ھے پھر بھی ان دیکھی چیز پر یقین کر رھے ھیں مگر اللہ پر ابھی بھی نہیں کرتے۔
رسول اللہ پر یقین نہی بابو اور پروگرام اور بدھ یا بدھا پر اور نروانا لینے کے لئے چلے اور رھبانیت پر یقین ھے -
اور جو اللہ نے بتایا صرف دن میں 17 فرض جو ۱۷ منٹ میں ادا کر کے کامیابی اور جنت کی زمانت اور مالی فروانی کی ضمانت ھے جو اللہ نے دی ھے اس پر عمل نہیں کرتے تو دھکے کھاؤ
Dr saab plz read bhagwat geeta
روح ہے تو روحانیت بھی ہے ۔ باقی اپنا اپنا تجربہ ۔
اور ہاں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی زندگی میں کچھ ایسے واقعات ملتے ہیں جیسے حضرت عمر کا غصے سے سورج کو دیکھنا اور اس کا سکڑنا
تو یہ اللہ کے حکم سے ان کے تابع تھے ۔
ان دیکھی قوت والا
یہ حضرت علی کا قول ہے کہ اگر مکمل اطمینان حاصل کرنا چاہتے ہو تو زہد اختیار کرو ۔
*خدا کا وجود*
جب انسان ایک جنگل سے گزرتا ہے تو کسی جانور کو دیکھ کر اسے کوئی حیرت نہیں ہوتی کیوں کہ وہ جانتا ہے کہ جانور ہی جنگلوں میں رہتے ہیں *لیکن اگر وہ وہاں جنگل میں ایک موبائل فون گرا پائے گا تو وہ بہت حیرت زدہ ہوگا کہ یہ موبائل فون آخر کہا سے آیا اور کس کا ہے؟*
سوائے ایک انجان، بے وقوف، پاگل یا پھر جاہل انسان، *ہر بالغ اور عقل مند انسان تجسس میں مبتلا ہوگا۔*
اسی طرح انسان کے وجود سے لے کر اس زمین میں بسنے والی ہر مخلوق تک اور اسکے ساتھ ساتھ ہمارے نظام شمسی کے تمام مردہ سیاروں میں پایا جانے والا صرف ایک سیارہ جہاں مختلف مخلوقات زندہ ہیں ، *اس سب کو دیکھ کر اور جان کر سوائے ایک بے وقوف، پاگل یا زدی جاہل انسان ہی خدا تعالی' کا منکر ہو سکتا ہے ورنہ ہر بالغ اور عقل مند انسان خدا تعالی' پہ ایمان لے آتا ہے۔*
Rehan's saying
Sunday 03 Feb 2019
LSD & majic masroom I s a spiritual effective 🎉🎉🎉🎉 holy stuff 🎉🎉🎉🎉🎉
Dr sab last main jo baat ki ha ap na woo ap ki sari video ka contradiction ha
Hum Rouhani ho k he apna ALLAH ko jaan sakta hain aur bina jana Ibaddat only practice raa jati haa
جب بھی ہمارے بچے کچھ مختلف بولتے ہیں تو ہم فوراً سے کہہ دیتے ہیں کہ بچو یہ بات تم نے کہاں سے سنی ہے کہاں دیکھی ہے ہمیشہ سے انسان جو دیکھتا ہے جو سنتا ہے وہی سوچتا ہے وہی بولتا ہے اور وہی کرتا ہے
اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی کا ہر لمحہ گزارنے کے لیے آپ کے بچوں کی پہلی ترجیح صرف الله رسول کے فرمان بن جائیں یعنی ان کے اندر ایمان کی روشنی پیدا ہو جائے تو ایسا ہونے کے لیے آپ کے بچے کسی ایسے الله والے سے الله رسول کی باتیں ہر روز سنتے ہوں جس نے اپنی ساری زندگی دین کے نام پر ساری دنیا سے کبھی کسی سے ایک روپیہ بھی نہ لیا ہو اور وہ ساتھ ساتھ حکمت وبصیرت اور سمجھ کی انتہا بلندیوں پر بھی فائز ہو جس کی باتیں سن سن کر نہ تو آپ کے بچوں میں شدت پسندی پیدا ہو گی اور نہ جہالت اور لاعلمی کے سمندر میں غوطے کھائیں گے اور نہ دنیا کے پیچھے پڑیں گے اور نہ شیطان کی پٹیوں پر چڑھ کر غلط راہوں پر چلیں گے بلکہ الله رسول کی باتیں سننے سے دین اور ایمان کی روشنی پھیلانے والے بن کر اپنے ساتھ ساتھ تمہاری بھی دونوں جہاں میں بخشش کا سبب بن جائیں گے
ایک الله والے بندے کو تو میں جانتا ہوں جس کا نام ہے ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب جس نے قرآن وحدیث اور سیرت کی روشنی میں ساری دنیا میں دین اور ایمان کی روشنی پھیلائی ہے بغیر کسی سے ایک روپیہ لیے اگر آپ نے اپنے بچوں کو کسی ایسے الله والے بندے کی باتیں سننے پر ہر روز نہیں لگایا تو تمہارے بچے دنیا یا شیطان کے ہتھے چڑھ کر اپنے ساتھ ساتھ تمہارا بھی
بیڑا غرق کر کے رکھ دیں گے
قادری صاحب کے لیکچرز آپ کے بچوں کو دنیا کے مال ودولت کے لالچ حوس حسد مقابلہ بازی اور ہر طرح کی جہالت کی گمراہیوں اور افراط و تفریط سے بچا کر ایمان ہدایت شعور اور علم کی روشنی بکھیرنے والا بنا دیں گے لڑکا ہو گا تو ایک دن مرد مومن بن جائے گا اور لڑکی ہو گی تو جس گھر میں جائے گی ایمان اور امن کا پھول بن کر رہے گی
سارے ڈاکٹر کتابیں ایک جیسی پڑہتے ہیں لیکن سب سے اچھا ڈاکٹر وہ ہوتا ہے جس کو الله نے سمجھ زیادہ دی ہوتی ہے سارا رولا ہی سمجھ کا ہے ورنہ تو کتابیں سب کے پاس ایک جیسی ہوتی ہیں اسی طرح قرآن حدیث سب ایک جیسی پڑھتے ہیں لیکن قرآن حدیث سے درست ترین معانی نکال کر لوگوں کے مسائل حل کرنا سب سے بہتر قادری صاحب کو آتا ہے کیونکہ قرآن حدیث کے معنی اور مطلب کی سب سے زیادہ سمجھ الله نے اس دور میں قادری صاحب کو دی ہے پاکستان اور مسلمانوں کے تمام بڑے بڑے مسئلوں کا حل اگر سارے بڑے بڑے علماء کرام سے پوچھا جائے تو سب سے بہترین جواب قادری صاحب کا ہوتا ہے آٹھ ہزار خطابات اور ایک ہزار کتابوں میں دونوں جہان کی ہر چیز کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے قادری صاحب نے نہ تو کوئی خشک چیز چھوڑی ہے نہ کوئی تر ہر مسئلےکا بہترین حل اور ہر سوال کا سب سے بہترین جواب اپنے خطابات میں بیان کر دیا ہے جس طرح ہم کہتے ہیں جس بندے کو پوری بات کا پتا نہیں ہوتا وہی دھوکا کھاتا ہے جو بندہ ساری زندگی قادری صاحب کے خطابات ہمیشہ سنتا رہے گا وہ نفس دنیا اور شیطان کے دھوکے اور ہر طرح کے مغالطوں سے بچ جائے گا کیونکہ جو لوگ رات دن فیس بُک پر ویلے لوگوں کا لگایا ہوا فلموں ڈراموں گانوں اور مزاحیہ ویڈیوز کا کنجرخانہ گند اور فضول کچرا دیکھتے رہتے ہیں انہیں انسان کی آخرت سنوارنے والی الله رسول کی باتیں اچھی نہیں لگیں گی اگر ایسے لوگ اپنے فری ٹائم میں فیس بُک پر طاہرالقادری لکھ کر سرچ کر کے صرف الله رسول کی باتیں سننا شروع کر دیں تو نہ صرف فضول کچرے اور گند سے بچ جائیں گے بلکہ الله ایسے انسان کے دونوں جہان بھی سنوار دے گا قادری صاحب کے الله پر توکل کی انتہا دیکھیں کہ آکسفورڈ لیول کی منہاج یونیورسٹی بنا دی ہے جس میں بیس ہزار سٹوڈنٹس جدید سائنس اور دین پڑھ رہے ہیں لیکن یونیورسٹی کے پیسوں سے خود کبھی ایک روپیہ نہیں لیا نہ اپنے بچوں کو لینے دیا اسے کہتے ہیں دین اسلام اور مسلمانوں کی خدمت صرف الله کے لیے ڈاکٹر صاحب کے خطابات اور کتابیں ہم سے رابطہ کر کے اپنے موبائل میں زپیا بھی کروا سکتے ہیں
چالیس جلدوں میں تفسیر اور ساٹھ جلدوں میں حدیث بس پرنٹ ہونے کی دیر ہے قادری صاحب کی سمجھ ہر بندے کو آ جائے گی قادری صاحب نے تو اپنی کتابوں کی طرح فیس بُک اور یوٹیوب سے ملنے والی آمدنی بھی دین اسلام کی سربلندی کے لیے وقف کر رکھی ہے خود اس آمدنی میں سے بھی بالکل کچھ نہیں لیتے اور اپنے گھر کے خرچے صرف اس آمدنی سے چلاتے ہیں جو قادری صاحب نے اپنے ابو کی زمینیں بیچ کر بزنس میں لگا رکھی ہیں
خطابات سننے کے لیے فیس بُک پیج لائک کر لیں
Dr tahir ul Qadri
minhaj ul quran
TH-cam Dr tahir ul Qadri
WhatsApp clips pdf books
03157051495
سینکڑوں اسلامی کتابوں کی ایپ
minhajbooks
ہزاروں اصلاحی خطابات کی ایپ
minhaj tv
قرآن پاک کا سب سے آسان اور سائنسی لحاظ سے درست ترین ترجمہ صرف عرفان القرآن ہے کیونکہ اس سے پہلے جتنے لوگوں نے بھی قرآن پاک کا ترجمہ کیا ہے ان میں سے کسی نے بھی ہائی لیول کی سائنس نہیں پڑھی ہوئی تھی قرآن پاک کے ترجمہ کی ایپ گوگل سے انسٹال کر لیں اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں
Irfan ul quran
ہم نے تو دل جلا کے سرعام رکھ دیا ہے
اب جس کے جی میں آئے وہ پائے روشنی
تحریک منہاج القرآن کندیاں
03107109671
ڈاکٹر صاحب روحانیت کا اصل مطلب کیا ہے۔ حضرت محمد صلی علیہ وآلہ وسلّم نے صحابہ کرام کا تزکیہ کروایا جو قرآن کی آیت ہے تو کیا یہ روحانیت میں نئیں آتی
یہ جو اپ نے بات کی ہے کہ قران کو ہم نے اپنی عقل اور سمجھ کے لحاظ سے سمجھنا چاہیے یہ بالکل نامناسب بات ہے اور گمراہ کن بات ہے
Sir ji
Your are terribly confused and confusing your audiance
This is not the platform for me to debate you I will try to contact you !
جب ایک دہریہ صفت انسان Thomas Addison کے احسانات کو گناتا ہے تو بہت زور دیتا ہے کہ جس بلب کی روشنی کے نیچے آپ نماز ادا کر تے ہیں وہ سائنس کا کرشمہ ہے۔۔۔ اور یہ معلومات بتانا وہ اپنا فرض سمجھتا ہے اور آپ سے بحث و تکرار کرنے سے بھی گریز نہیں کرتا۔۔۔ کیونکہ وہ اس معلومات کا علم رکھتا ہے ۔۔۔!!!
تو میں اس انسان کو کم از کم کیوں نہ اسی زور سے خداتعالی' کے احسانات کی یاد دلاوں؟ جسکے احسانات بے شمار ہیں اور جسکو نہ مانے بغیر ہم لوگ تباہی کے مرتکب ہوتے ہیں۔۔!!!
سچائی بتاتےہوئےصاحب الہام وکشف اس ہی لیےتو اپنی جان کی بھی پرواہ نہیں کرتے ہیں!
Rehan's saying
9 FEBRUARY 2020
5:13 am
اگر اسلام صرف نماز روزے کا ہی انعام ہے تو حضرت خضر علیہ السلام کو انے والے وقت کی کبھی بھی خبر نہیں ہوتی اور اصف بن برخیا ملکہ بلقیس کا تخت کبھی بھی ایک سیکنڈ میں نہ لے کر ا سکتا
اب سچ میں کچھ ٹھیک نہیں ہو سکے گا۔ خدا کی نافرمانی کی یہی سزا ہوتی ہے۔
سوائے توبہ کے جس طرح قوم یونس نے کی تھی آخری وقت پہ بھی عذاب ٹل گیا تھا۔
علاج
72 فرقوں سے نکل کر 1 جماعت بن جانے کا وقت آگیا ہے
ملت/امت میں شامل ہو جاو
خلیفہ وقت کی اطاعت میں ہی برکت ہے اور پاکستان/ اسلامی ممالک کی بقا ہے
علماء سو سے بچیے/ نام نہاد لیڈروں سے بھی
اسلام = امن و سلامتی
فلاحی ریاست
اللھم' لبیک
پاکستان زندہ باد❤
But one thing is that Spirituality has many side effects. And also sins too
Dr sahib behter he aap ebne arbe ke wahdatul wajood jo deene lslam ke opposite nazria he esain apne aap ko separate rakhain .yeh sab shaitani elm he ,astaghfirullah
Aap eik motivator ke toor par apne jazbaat ka azhaar karte rhein
Ensan ko bohot kam elm dyya gia he
Yeh sab shaitan ke kar guzare he
اسلام علیکم جب روحانیت کا تصور ھی غلط ہے تو آ پ کو اسلام روحانیت الگ الگ نظر آئیں گے جس کو روحانیت سمجھ رہے ہیں و عملیات وظائف ہیں جس کا مقصد طاقت حاصل کرنا ہے
جبکہ روحانیت روح کو خواھشات نفسانی سے پاک کرنا ہے جو محمد صلی علیہ وسلم کی محبت اطاعت سے بڑھ کر اور کوئی نہیں ہے ۔ جس بات کی معرفتِ نہ ہو اس پہ بات نہیں کیا کرتے خاموشی بہتر ہے
ہو سکتا ہے اس ویڈیو سے کتنے لوگ بھٹک جائیں جو اللہ نے عقل دی چھن جائے اللہ تعالیٰ ناراض ہو جائے اللہ تعالیٰ یہ برداشت نہیں کر تا کہ اس کی مخلوقِ کو کوئی جہالت میں ڈالے۔
مناسب یہی ہے اس ویڈیو کو ڈلیٹ کر دو
Hindu holi book srimad bhagwad geeta explained every thing,
وحدت الوجود کا تصور سراسر ایک غیر قرآنی تصور ہے۔ بلکہ تصوف کے تمام تر نظریات غیر قرآنی و غیر اسلامی ہیں ۔
اگر اپ یہ کھائیں گے کہ یہ سب چیزیں غیر ضروری ہے تو پھر یہ بتائیے کہ قران پاک میں بل ملکہ بلقیس کا جو شخص تخت لے کر اتا ہے وہ کیا تھا
اصل چیز دین ہے اور قرآن میں اپنے جوابات تلاش کریں ۔
Sari umar stem subject mein rote memorization karte rehte hein phir retirement k baad arm chair philosopher ban jatay hein.
The story of every pakistani 'doctor'
بہت شکریہ۔ لیکن آپ کے نزدیک اس میں کیا ہرج ہے ؟
@@surgeonjaved1علاج
72 فرقوں سے نکل کر 1 جماعت بن جانے کا وقت آگیا ہے
ملت/امت میں شامل ہو جاو
خلیفہ وقت کی اطاعت میں ہی برکت ہے اور پاکستان/ اسلامی ممالک کی بقا ہے
علماء سو سے بچیے/ نام نہاد لیڈروں سے بھی
اسلام = امن و سلامتی
فلاحی ریاست
اللھم' لبیک
پاکستان زندہ باد❤
*خدا کا وجود*
جب انسان ایک جنگل سے گزرتا ہے تو کسی جانور کو دیکھ کر اسے کوئی حیرت نہیں ہوتی کیوں کہ وہ جانتا ہے کہ جانور ہی جنگلوں میں رہتے ہیں *لیکن اگر وہ وہاں جنگل میں ایک موبائل فون گرا پائے گا تو وہ بہت حیرت زدہ ہوگا کہ یہ موبائل فون آخر کہا سے آیا اور کس کا ہے؟*
سوائے ایک انجان، بے وقوف، پاگل یا پھر جاہل انسان، *ہر بالغ اور عقل مند انسان تجسس میں مبتلا ہوگا۔*
اسی طرح انسان کے وجود سے لے کر اس زمین میں بسنے والی ہر مخلوق تک اور اسکے ساتھ ساتھ ہمارے نظام شمسی کے تمام مردہ سیاروں میں پایا جانے والا صرف ایک سیارہ جہاں مختلف مخلوقات زندہ ہیں ، *اس سب کو دیکھ کر اور جان کر سوائے ایک بے وقوف، پاگل یا زدی جاہل انسان ہی خدا تعالی' کا منکر ہو سکتا ہے ورنہ ہر بالغ اور عقل مند انسان خدا تعالی' پہ ایمان لے آتا ہے۔*
Rehan's saying
Sunday 03 Feb 2019
@surgeonjaved1 harj ye hay k aap ki videos kisi bhi qisam ki nuance ya academic rigor se paak hoti hein. Apni field se bahir baat karein, zarur karein lekin koi research karein, koi citations dein. Ye kia apne se kam parhe likhe logon ko churan bechi jaa rahay hein sirf isliye ke unko lagta hay aap "dactar" hein tou sahi hi keh rhe honge.
Jese for example ye jo aap ne baat kardi k har cheez k sath frequencies resonate kar sakti hein ye literal pseudoscience hay. Yahan tak k aap ne spirituality ka muqadima bhi mukammal paish nahin kiya
Sir, you are misguided. But its ok as Shaitan already promised that he will misguide everyone specially those who want to close to Allah.
Please find the correct mentor who can guide you on right path.
May Allah bless you ❤
چچا جان یہ روحانیت کا ذکر بہت کم آور اسلام کا ذکر ہی ہے ۔ روحانیت سمجھنے کے لئے ذہین کو کافی کھولنا پڑتا ھے ۔ 😅
اگر اسلامی روحانیت کے ذریعے اللہ تعالی تک رسائی ممکن ہے تو کیوں اپ اس کو خواہ مخواہ ہندو ازم اور باقی بدھ مذہب کے ساتھ جوڑ کے اس کو بھی غلط قرار دے رہے ہیں
اگر بدھ مت والے وہ کر رہے ہیں یا ہندو وہ کر رہے ہیں تو وہ ان کا اپنا طریقہ ہے
السلام علیکم محترم اپ نے بہت ساری باتوں کو مکس کر دیا ہے بیچ میں درست باتیں بھی کی ہیں اور بعض باتیں بہت نا مناسب بھی کی ہیں اپ نے
واحد علاج
72 فرقوں سے نکل کر 1 جماعت بن جانے کا وقت آگیا ہے
ملت/امت میں شامل ہو جاو
خلیفہ وقت کی اطاعت میں ہی برکت ہے اور پاکستان/ اسلامی ممالک کی بقا ہے
علماء سو سے بچیے/ نام نہاد لیڈروں سے بھی
اسلام = امن و سلامتی
فلاحی ریاست
اللھم' لبیک
پاکستان زندہ باد❤
میں سمجھتا ہوں کہ اپ کو مزید تحقیق کی ضرورت ہے اور مزید ریسرچ کی ضرورت ہے اپ نے اسلامی روحانیت کو سمجھنے میں تھوڑی سی غلطی کر دی ہے
Worst spiritual talk I have ever heard 😢har ek insan ke andar ye ability h ki wo spiritual path par chal sake aur nabi aur sahaba ki bhi yahi practices thi
جناب والا یہ اپ بالکل نامناسب بات کر رہے ہیں روحانیت پر جب بندہ اسلامی روحانیت پر چلتا ہے تو صرف اللہ تک اس کی رسائی ہوتی ہے شیطان تک نہیں ہوتی
اپ نے ڈرتے ڈرتے بول بول کر بہت کچھ بول دیا ہے جو کہ اپ اپنے فرقے کی ترویج اور اشاعت کے لئے کر رہے ہیں
اپ نے یہ بہت نا مناسب کام کیا ہے کہ اسلامی روحانیت کو اپ نے باطل مذاہب کے ساتھ جوڑ کے یکساں قرار دے دیا ہے یہ بہت نامناسب ہے
السلام علیکم سر یہ بہت ہی بڑی بات اپ نے لاعلمی میں کہہ دی ہے تو اب اس کا ری ایکشن بہت بڑا انے والا ہے اور اپ بہت بڑی مصیبت میں پھنس سکتے ہیں اللہ کرے یہ میرا خدشہ غلط ہو جائے اور اپ پر مصیبت نہ ائے کیونکہ اپ اس ملک کا بہت بڑا ایسڈ ہے اور اپ جیسے لوگوں کی ہمارے ملک میں پہلے ہی بہت کمی ہے جس میل سے میں یہ کمنٹ اپ کو کر رہا ہوں اس پر اپ میل کیجئے گا اگر کوئی ایسی بات ہوئی تو پلیز میرے پاس اپ کو بتانے کے لئے کچھ ہے اور مجھے ایسا لگتا ہے کہ اپ پر مصیبت انے والی ہے شاید اگر اپ کو اس کا خدشہ نہ ہو پھر بھی اپ مجھ سے رابطہ ضرور کیجئے گا کیونکہ میرے پاس کچھ ہے اپ کو بتانے کے لئے۔ اگر میری بات سر تک نہ پہنچے تو کوئی پلیز ان تک پہنچا دیں کیونکہ بہت ضروری ہے۔
Dal
Aour billi thailay say nikel ayee: ghamdi front line...!
Ghamidi sab ka nuqta nzar ..shayed AP bta rahy hain.
SHAITAAN TO AAPKO HATUON HAATH ON LE LE GA