Faisal Hills C Block situation change | Faisal Hills Latest Updates | Faisal Hills Latest News

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 10 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 9

  • @saadmustafa3894
    @saadmustafa3894 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Very good 👍

  • @syedzahid861
    @syedzahid861 วันที่ผ่านมา +1

    Artificial

  • @FREEFIREE657
    @FREEFIREE657 6 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    فیصل ہلز کے ریٹ کیسے اوپر جا سکتے ہیں جب لوگوں کے اربوں روپے 10 سال سے فیصل ریزیڈنشیا E 17 اسلام آباد میں بند پڑے ہیں۔ لوگ ڈاؤن پیمنٹ، انسٹالمنٹ اور لیٹ پیمنٹ سرچارج دے کر اپنے پلاٹ کی پوزیشن بننے کا انتظار کر رہے ہیں مگر ابھی تک فیصل ریزیڈنشیا میں کوئی ڈیویلپمنٹ شروع نہیں ہوئی ۔ جب تک فیصل ریزیڈنشیا میں ڈیولپمنٹ شروع نہیں ہوتی لوگوں کا اعتماد فیصل ٹاؤن گروپ کے کسی بھی پراجیکٹ پر بحال ہونا مشکل ہے۔

    • @Js_Associates
      @Js_Associates  6 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Agar rate uper nahi jaa skty ya nahi gaye to kindly mujhe acha sa plot le kar de den, abhi aap ko token karta hu, send me bank account details etc.

    • @FREEFIREE657
      @FREEFIREE657 5 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      ​@@Js_Associatesجناب لوگوں نے فیصل ہلز کے بلاک C میں 57 لاکھ روپے میں پانچ مرلے کے پلاٹ خریدے تھے اوپن مارکیٹ سے, جو کہ اس وقت 32 لاکھ روپے میں بک رہے ہیں۔ لہذا یہ کہنا کہ فیصل ہلز کی پلاٹوں کی قیمت مسلسل اوپر جا رہی ہے بالکل غلط ہے۔ دوسری بات یہ کہ فیصل ریزیڈنشیا میں متاثرین فیصل ریزیڈنشا کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے اور فیصل ٹاؤن گروپ نے ان سے ڈاؤن پیمنٹ، انسٹالمنٹس اور اس کے ساتھ ساتھ لیٹ پیمنٹ سرچارج لے چکے ہیں اور ابھی تک سائیڈ پر کسی قسم کا ڈیویلپمنٹ کا کام شروع نہیں کیا۔ یہ ایک سراسر زیادتی ہے اور لگتا ہے انہی متاثرین کی آہ ہے جو کہ فیصل ٹاؤن گروپ کے باقی تمام پراجیکٹس میں نظر آرہی ہے۔ لہذا فیصل ہلز اور فیصل ٹاؤن فیز ٹو دونوں اس وقت ڈاؤن جا رہے ہیں ۔

    • @FREEFIREE657
      @FREEFIREE657 5 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      ​@Js_Associatesجناب لوگوں نے فیصل ہلز کے بلاک C میں 57 لاکھ روپے میں پانچ مرلے کے پلاٹ خریدے تھے اوپن مارکیٹ سے, جو کہ اس وقت 32 لاکھ روپے میں بک رہے ہیں۔ لہذا یہ کہنا کہ فیصل ہلز کی پلاٹوں کی قیمت مسلسل اوپر جا رہی ہے بالکل غلط ہے۔ دوسری بات یہ کہ فیصل ریزیڈنشیا میں متاثرین فیصل ریزیڈنشا کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے اور فیصل ٹاؤن گروپ نے ان سے ڈاؤن پیمنٹ، انسٹالمنٹس اور اس کے ساتھ ساتھ لیٹ پیمنٹ سرچارج لے چکے ہیں اور ابھی تک سائیڈ پر کسی قسم کا ڈیویلپمنٹ کا کام شروع نہیں کیا۔ یہ ایک سراسر زیادتی ہے اور لگتا ہے انہی متاثرین کی آہ ہے جو کہ فیصل ٹاؤن گروپ کے باقی تمام پراجیکٹس میں نظر آرہی ہے۔ لہذا فیصل ہلز اور فیصل ٹاؤن فیز ٹو دونوں اس وقت ڈاؤن جا رہے ہیں

    • @TheTahseen2011
      @TheTahseen2011 6 นาทีที่ผ่านมา

      @@Js_Associatesc block are totally empty why you asking us to find you plot these stunt are very old so please reply back with solid evidence

  • @ishtiaqalam800
    @ishtiaqalam800 10 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Nothing new