یہ جان کر دکھ ہوتا ہے کہ عمران خان نے صرف ایک ورلڈکپ جتوایا اور وہ ہیرو بن گیا۔ کروڑوں اربوں کی جائداد بنا لی پاکستان کا وزیر اعظم بھی بن گیا۔ لیکن پاکستان کو 4 ورلڈکپ اور 3 اولمپکس گولڈ جتوانے والے کلیم اللہ سمیع اللہ سہناز شیخ حسن سردار شہباز سینئر جیسے عمران خان سے 10 گنا بہترین کھلاڑی آج بھی کرائے کے گھر میں رہ رہے ہیں۔ قصور کس کا؟ عوام کا؟ جنہوں نے ہاکی کے ستاروں کو چھوڑ کر محض ایک ورلڈکپ والے عمران خان اور انکی ٹیم کی پرستش کی؟ میڈیا کا؟ جنہوں نے کرکٹرز کو ٹی وی پر بڑھا چڑھا کر پیش کیا۔ جو استقبال پاکستان کرکٹ ٹیم کا 1992 کی جیت پر ہوا ویسا استقبال کبھی 4 ورلڈکپ اور 3 گولڈ میڈل جیتنے پر نہیں ہوا۔ حیرت ہے کہ 90 کی دہائی کا کوئی معمولی کرکٹر بھی ہاکی کے درخشاں ستاروں سے بہتر زندگی گزار رہا ہے
Legend of hockey 🏒 🙌 👏
My All time favorite gentleman
Very nice program
Legend, but our corrupt system did not support when he was in PHF ,
Love From Pakistan
Gold era of hokey
Ye Banda Pakistan ka sermaya he..Abhi ye zinda he, koi Qadar nhi kr rha inki..
JB ye chale Jainge TB hum Yaad krenge..
AWESOME GAME PLAYING
Good Luck Your Channel
AWESOME CONTENT
mashallah
BEST OF THE DAY
BEST OF THE YEAR
Nice 🙂🙂🙂
یہ جان کر دکھ ہوتا ہے کہ عمران خان نے صرف ایک ورلڈکپ جتوایا اور وہ ہیرو بن گیا۔ کروڑوں اربوں کی جائداد بنا لی پاکستان کا وزیر اعظم بھی بن گیا۔ لیکن پاکستان کو 4 ورلڈکپ اور 3 اولمپکس گولڈ جتوانے والے کلیم اللہ سمیع اللہ سہناز شیخ حسن سردار شہباز سینئر جیسے عمران خان سے 10 گنا بہترین کھلاڑی آج بھی کرائے کے گھر میں رہ رہے ہیں۔
قصور کس کا؟
عوام کا؟ جنہوں نے ہاکی کے ستاروں کو چھوڑ کر محض ایک ورلڈکپ والے عمران خان اور انکی ٹیم کی پرستش کی؟
میڈیا کا؟ جنہوں نے کرکٹرز کو ٹی وی پر بڑھا چڑھا کر پیش کیا۔
جو استقبال پاکستان کرکٹ ٹیم کا 1992 کی جیت پر ہوا ویسا استقبال کبھی 4 ورلڈکپ اور 3 گولڈ میڈل جیتنے پر نہیں ہوا۔
حیرت ہے کہ 90 کی دہائی کا کوئی معمولی کرکٹر بھی ہاکی کے درخشاں ستاروں سے بہتر زندگی گزار رہا ہے
I met him very nice humble down to earth main but unfortunately govt unable to facilitate.very disgusting.
Be aware of Enemies
Be aware of Entries
Kraya k ghar mai rehta hai
Puncture Lagao n Bheekh maango US China se… hockey kheloge
Tum log tu us time rote tha😂😂😂
Good Luck Your Channel
Love From Pakistan