ضیاء بھاٸ اسے سال میں ایک دفعہ استعمال کرنا ہے یا فصل میں ایک دفعہ یا ہر یوریا کے ساتھ جیسے ہم مکٸ کو بار بار یوریا فلڈ کرتے ہیں تو اسکے لیۓ کیا recommendation ہوگی۔ مظفر بھٹی لاہور۔
جناب اب لوگ دوسرا پانی لگانے کا سوچ رہے ہیں اپ اب دانے جو لگانے کا بول رہے ہیں ۔۔۔ اگر یہی وڈیو لوگوں کو یکم دسمبر کو دکھا دیتے تو اچھا تھا ۔۔۔۔ تھوڑی زماداری دیکھایا کریں جناب
Ma sha Allah
Good work keep it up ❤
MashAllah great work shah g
How much press mud use in one acre maximum?
In ton???
جزاک اللہ ❤
شکریہ
Shah sahib Thks
Welcome
Shah g urea aur sulphur k sth ye bio fast aek sth use kr skty hy kya
Very good 👍
Price?
Sir I need biofast. And rhizophos.
ڈیلیوری کیسے ہوگی ڈیلیوری کے الگ چارجز ہیں کہ اس میں شامل ہیں
بارانی علاقے میں اسکو کیسے استعمال کریں، کیا اسکو سپرے کیا جا سکتا ھے
ضیاء بھاٸ اسے سال میں ایک دفعہ استعمال کرنا ہے یا فصل میں ایک دفعہ یا ہر یوریا کے ساتھ جیسے ہم مکٸ کو بار بار یوریا فلڈ کرتے ہیں تو اسکے لیۓ کیا recommendation ہوگی۔ مظفر بھٹی لاہور۔
Spray hu sakti
صرف فلڈ کر سکتے ہیں
@AgroConsultantZia method of purchase
میری سرسوں پھول پر ہے اس میں فلڈ کر سکتے پوٹاش کے ساتھ
Sir meri gandum peli ho ri he aur tillering bi kam bana ri he es pr kia use kre
جھاڑ کا وقت تو اب تقریباً نکل چکا ہے۔
@@AgroConsultantZiasir mein ny kisan ghar se 2ltr rhizo phos ly kr field kiya koi farq nazar nahe aa raha us khet main or dosry mein 18 din ho gaye
Is k bad uria ke zorart ho ge
جی بالکل ہو گی۔ 40 فیصد کم کر سکتے ہیں۔ بالکل ختم نہیں کر سکتے
Price
1530
31 دسمبر تک
جناب اب لوگ دوسرا پانی لگانے کا سوچ رہے ہیں اپ اب دانے جو لگانے کا بول رہے ہیں ۔۔۔ اگر یہی وڈیو لوگوں کو یکم دسمبر کو دکھا دیتے تو اچھا تھا ۔۔۔۔ تھوڑی زماداری دیکھایا کریں جناب