Constitutional Amendment! Maulana Fazul Ur Rehman, Bilawal Bhutto and Nawaz Sharif's Deal

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 261

  • @malikmuhammadyousafmalikyo6975
    @malikmuhammadyousafmalikyo6975 วันที่ผ่านมา +24

    رضی صاحب آپ کا وی لاگ بہت پسند کیا جا رھا ہے
    خدا آپ کا اقبال بلند کرے اور آپ کی عمر دراز ہو
    آمین یارب العالمین

  • @ferozqaiser591
    @ferozqaiser591 วันที่ผ่านมา +16

    آپ کی بے لاگ اور بے باک اور جرات مند پوسٹ مارٹم پر سلام پیش کرتا ہوں۔ آپ بلاشبہ "غازی ء صحافت " ہیں۔ اللہ آپ کو شرپسند وں کے شر سے اور حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے۔

  • @muhammediqbalkhokar4437
    @muhammediqbalkhokar4437 วันที่ผ่านมา +8

    اربوں کھربوں درود و سلام امام انبیاء خاتم النبیین آقائے دو جہاں رحمتہ للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر ❤❤❤❤

  • @Asif-ISB
    @Asif-ISB วันที่ผ่านมา +12

    مولانا نے اس وقت کسی کو نقصان پہنچانا ہو یا نہ ہو لیکن یوتھئیوں کو بہت فائدہ پہنچا دیا
    ورنہ قاضی فائز کے آئینی عدالت کا چیف بن جانے پر یوتھئیوں کا باب اور باپ دونوں ہمیشہ ختم ہو جاتے۔

    • @sadiasabeen1808
      @sadiasabeen1808 วันที่ผ่านมา +2

      یوتھیوں کا بھلا مطلب پاکستان کا نقصان ۔۔۔۔

  • @nusratzaman2331
    @nusratzaman2331 วันที่ผ่านมา +24

    ہم نے تقریبا 20 سال پہلے اپوزیشن کی آڑ میں JI اور JUI کو MMA کی شکل میں پرویز مشرف کی سہولت کاری کرتے ہوئے دیکھ کر آئندہ زندگی بھر انہیں ووٹ نہ دینے کا عہد کر لیا تھا۔ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ ان لوگوں نے ہمیں اپنے اس فیصلے پر کبھی کبھی شرمندہ نہیں ہونے دیا۔

    • @waseemsardar1991
      @waseemsardar1991 วันที่ผ่านมา

      بات تو سچ ہے مگر بات ھے رسوائی کی

    • @esaalvi3763
      @esaalvi3763 วันที่ผ่านมา

      Bhai Jan AAP JAISE hazrat Voot niazi Imran ko dete achay lagte Hain Bhai Musharraf ka Kya sat dia Zara batain Nawaz our Shahbaz tue jadda bhag gay Thay our benazir marhoom UK my they mulana NY Aine Pakistani ki hafazat ki nahi tue sref ain hi musaln hai our Kahan Pakistan kuay musalman Hain nonlig ppp klia Aine my mranjan kar Deen our dada gi ki baton my AA gay hai Jin ko ye Patta nahi HOTA nashte my Kya khaya hai

    • @Rizwan-p8l
      @Rizwan-p8l วันที่ผ่านมา

      @@nusratzaman2331 جب نواز شریف جنرل ضیاء کی گود میں پل رہا تھا اس وقت مولانا جیل میں تھا۔ جب چیف آف أرمی سٹاف سے معائدہ کر کے شہباذ شریف وزیراعظم بنا تو اس وقت تو غیرت نہ جاگی ہو گی

  • @tahirmianmuhammad2667
    @tahirmianmuhammad2667 วันที่ผ่านมา +1

    Yes Saying 💯Right & True Regarding Molana Fazlou

  • @MuhammadIlyas-jk8iz
    @MuhammadIlyas-jk8iz วันที่ผ่านมา +3

    رضوان رضی صاحب مولانا اس معاملے میں کسی کی پراکسی بنے نظر اتے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو نئی اہینی عدالت سے کسی طور پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے اپ بلکل درست فرما رہے ہیں سیاسی غلطیوں قوموں کو بہت پیچھے دھکیل دیتی ہیں قومی معاملات میں ہوش کے ناخن لینے چاہیے پیرا شوٹر سے دور رہیں وہ کسی اور کی منشا کے لیے کام کرتے ہیں

  • @atifazizkhawaja5558
    @atifazizkhawaja5558 วันที่ผ่านมา +12

    جب تک مولانا کا گزر بسر غیبی امداد پر ہوگا ، مولانا ہروقت اچھی قیمت پر بھکتے رہے ہیں آئندہ بھی مولانا بھکتے رہیں گے،

  • @naseemgolra3651
    @naseemgolra3651 วันที่ผ่านมา +22

    مولانا کا اپنا مقصد ہوتا ہے۔ اور وہ ذاتی ہوتا ہے۔ نہ قوم نہ ملک نہ مذہب

  • @sajjadahmed5268
    @sajjadahmed5268 วันที่ผ่านมา +5

    دادا آئینی عدالت کی جگہ آئینی بینچ کی تجویز سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دو سال مزید مل کر ایوان عدل سے نہ صرف عمران داروں کے خاتمے کو یقینی بلکہ عام سائل کو بھی جلد انصاف کی فراہم ممکن بنائیں گے ؟؟

  • @riazakram7124
    @riazakram7124 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    رضی صاحب آپ کو دونوں ہاتھوں سےسلام ہےآج آپ نےمولاناکےچہرےسےسہی پردہ ہٹایا👏👏👏👏👏

  • @MNS609
    @MNS609 วันที่ผ่านมา +2

    Dada G you rightfully said it. He is called a maulana, whereas he goes against teaching of deen. Islam preaches justice and fairness where as maulana is a blackmailer . This is hypocracy.

  • @haqnawazmehmmodkhan5463
    @haqnawazmehmmodkhan5463 วันที่ผ่านมา +1

    دنیا کے کئی ممالک میں آئنی عدالتیں موجود ہیں تو پھر پاکستان میں یہ عدالتیں کیوں نہیں بن سکتیں ۔آئنی عدالتیں قائم ہوئی چاہیں

  • @shoaz0611
    @shoaz0611 วันที่ผ่านมา +44

    رضی صاحب بہت مناسب تجزیہ ہے۔ مولانا نے بہت ذیادتی کی ہے اور بلیک میلنگ کے مرتکب ہؤے ہیں۔ لگتا ہے کمزور حکومت انہیں سوٹ کرتی ہے اور اگر یہ جاییں تو بھی اگلی حکومت میں حصہ دار ہوں گے۔ ویسے گیم کچھ لمبی لگ رہی ہے

    • @tajammulhussain2408
      @tajammulhussain2408 วันที่ผ่านมา +10

      مولانا صاحب بالکل اچھا اور درست کررہے ہیں یہ آپ کو وقت بتائے گا مولانا وقتی فائدہ نہیں دیکھتے دوراندیشی سے کام لیتے ہیں
      باقی رہی بات زیادتی کی تو آپ بتاسکتے ہیں کہ ان مولانا صاحب کے ساتھ الیکشن میں اور الیکشن کے بعد پی پی اور ن لیگ نے کیا کیا تھا؟
      یہ وہی مولانا ہیں جنہوں نے خان اور باجوہ کے دور میں ان دونوں جماعتوں کو اپنی سٹریٹ پاور سے بچایا تھا عدالتوں سے

    • @معلومات-ذ5ه1م
      @معلومات-ذ5ه1م วันที่ผ่านมา +3

      آپ کوعرض ھے کہ عمران کے خلاف مولانا ھی توانا آواز پھر جب حکومت بن نے لگی تو ن اور پ نے پوچھاتک نھیں یادھے نا
      اب باری ھے ھماری

    • @shoaz0611
      @shoaz0611 วันที่ผ่านมา

      @@tajammulhussain2408 بھائی بادی النظر میں اسٹیبلشمنٹ سے انہیں گلا تھا کہ کے پی میں ہروایا نون اور پی پی خود کے پی میں ہارے۔ جس نے بھی جتوایا کے پی میں اب حالات دیکھ لیں۔ نون تو خود شدید مسائل میں ہے اس کو تو لگتا ہے خود پورا اختیار نہیں وہ کیا کریں گے۔ باقی مولانا ہمارے لیے قابل احترام مگر جو سوالات رضی صاحب نے اٹھائے وہ بھی کافی اثر رکھتے ہیں

    • @KhalidKhan-ki9bi
      @KhalidKhan-ki9bi วันที่ผ่านมา

      نہیں ایک دو وزیر، وزیر اعلی بس، ان کے رفکا اور ان کے والد محترم مفتی محمود صاحب پاکستان بنانے کے مخالف تھے

    • @adnanibnnoor_1
      @adnanibnnoor_1 วันที่ผ่านมา

      یہ مولانا اور اس باپ دونوں ہی شیطان ثابت ہوئے ہیں ، ان مولویوں کی وجہ سے ہی ملک ترق نہیں کر رہا۔
      یہی وہ مولانا ہے کہ جس نے افغانی طابان بنائے اور ان کو پاستان میں لایا، اللہ کرم کرے اس سے نجات مل جائے پاکستان کو اور دوسرا بڑا شیطان عمران خان سے جس نے افغانڈو پاکستان میں گھسائے، ربنا وتقبل منا،

  • @viqarjehantemuri78y79
    @viqarjehantemuri78y79 วันที่ผ่านมา +2

    الصلواۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین وعلی آلہ واصحابہ اجمعین وبرحمتک یا ارحم الراحمین امین ثمہ آمین یارب العالمین ❤️ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جیتے رھو بیٹے اللہ تعالیٰ عمر دراز کرے آمین ثمہ آمین یارب العالمین ❤️

  • @Mr.ChaudharyNY
    @Mr.ChaudharyNY วันที่ผ่านมา +6

    Mattiulah Jaan, Hasnaat Malik aur Asad Toor wagahra. All are Lanatulla Ummulmunafqeen Jhouton kee Maan Pro PTI party hen😄😄💯👍

  • @farewell7727
    @farewell7727 วันที่ผ่านมา +1

    اللهم لك الحمد كما ينبغي لجلال وجهك وعظيم سلطانك ❤️
    وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
    میرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا❤️ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ

  • @saadmalik2857
    @saadmalik2857 วันที่ผ่านมา +2

    دادا آپ کا ویلاگ بہت کمال کا ہے اس مولانا نے بہت بڑی چل ماری ہے

  • @qatarcafe
    @qatarcafe วันที่ผ่านมา

    افسوس اور معذرت سے پاکستان میں اکثر اصحاب اقتدار ہمیشہ ذاتی فوائد کو مُلکی اور عوامی فوائد پر مقدم رکھتے ہیں تاریخ گواہ ہے

  • @abdullahamir6013
    @abdullahamir6013 วันที่ผ่านมา +1

    ❤ Nice 👍🙂 Thanks ❤

  • @ilyaskhalil5821
    @ilyaskhalil5821 วันที่ผ่านมา +1

    رضی دادا صاحب بہت ہی صحیح تجزیہ

  • @Tahir-eo9mu
    @Tahir-eo9mu วันที่ผ่านมา +1

    بہترین تبصرہ سازشیوں اور سفارشیوں کی بنائ ھوئ مافیا کا خاتمہ اسان نہیں ترمیم جوڈیشل ریفارمز کی طرف مثبت قدم ھے

  • @babag706
    @babag706 วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم
    دادا جی
    ہمیشہ کی طرح آپ کا یہ ولاگ بھی زبردست لیکن آپ نے مولانا صاحب کے بارے میں انکشافات فرمائے ہیں ان کیلئے خادم آپ کا تہہ دل سے مشکور ہے، ممتاز بھٹی، عبد القیوم صدیقی، سید طلعت حسین، راجہ عاطف ذوالفقار، سید عمران شفقت، گوھر بٹ، سعید چودھری، عبداللہ طارق سہیل، بلال غوری صاحبان اور بیشتر دیگر صحافی حضرات نے ابھی تک حقیقت بتانے کی ہمت نہیں کی جو آپ نے کر دی جبکہ میرے جیسے بیشمار جاھل فرقہ پرستوں نے اس تلخ حقیقت پر سیخ پا بھی ہونا ہے اور گالم گلوچ بھی کرنی ہے کیونکہ ہماری تاریں رائیونڈ سے ہلتی ہیں جہاں جنرل ر محمود بیٹھا ہے۔۔۔

  • @mazharalikhan7797
    @mazharalikhan7797 วันที่ผ่านมา +13

    دادا ! میرے دل کی باتیں کہہ دی ہیں۔
    مولانا صاحب پہ شدید غصہ آر کا ھے۔

    • @malicknoor1654
      @malicknoor1654 วันที่ผ่านมา +2

      غصہ نہیں صبر کریں کیونکہ مولانا اپنی ایک حیثیت ہے اور ایک پارٹی کے سربراہ ہیں نا کہ ن لیگ یا پیپلز پارٹی کے کارکن.

    • @esaalvi3763
      @esaalvi3763 วันที่ผ่านมา

      Bhai Jan Kes BAAT. Per gussa AA Raha hai ghar tasteef awri rakhte huoay Bhai gi dada gi baton my na Jana UN ki 99%persant bateen Hawa my Hoti yuothpialogi KY mutabiq

  • @sayedtariqbukharybukhary3377
    @sayedtariqbukharybukhary3377 วันที่ผ่านมา +5

    رضی دادا زرا سوچیئے ایسا کیوں ہوتا ہے کیونکہ ہمارے سیاسی عدالتی اور دیگر سربراہ مخلص ہوتے تو شاید آپ ایسے الفاظ استعمال نہ کرتے

  • @ZafarIqbal-dl5gi
    @ZafarIqbal-dl5gi วันที่ผ่านมา +2

    حکومت کی سب سے بڑی کامیابی یہی ہے کہ منصور علی شاہ اور منیب اختر سے جان چھوٹ جائے گی

  • @aminqazi1916
    @aminqazi1916 วันที่ผ่านมา

    جمیعت علمائے اسلام کا مطمع نظر صرف جمعیت کی بقاء ہے۔پاکستان کی بقاء نہیں۔
    اس کا اظہار وہ پہلے بھی بہ بانگ دہل کرتے رہے ہیں۔۔۔

  • @ranaishaq1869
    @ranaishaq1869 วันที่ผ่านมา

    Very realistic, encouraging and professional analysis.

  • @MuhammadAslam43461
    @MuhammadAslam43461 วันที่ผ่านมา +1

    *َوَعَلَيْكُمْ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللّهُ وَبَرَكَاته*

  • @whiteflower3577
    @whiteflower3577 วันที่ผ่านมา +1

    Hakumat zati mafaad parast maulana k hathon blackmail ho gaee...maulana bhi zati mafaad k liye saath de rhe...mulk ka mafaad aur future ki koi fiker nhi...shameless thing.....

  • @msiddique957
    @msiddique957 วันที่ผ่านมา +1

    Dada g tusse great o❤❤you

  • @KanwalMughal-df8wn
    @KanwalMughal-df8wn วันที่ผ่านมา

    Ap k prog.k bghair hmara din nhi guzrta q k ....hmare dil ki sada ho ap❤

  • @8550879
    @8550879 วันที่ผ่านมา

    سپر سیڈ ہو کر ابھی تک چمٹے رہنے کی تازہ مثال لاہور ہائی کورٹ کی ہے جہاں دو ججز ابھی تک شہتیر سے جپھا ڈال کر بیٹھے ہیں

  • @SaeedAhmed-fy8rz
    @SaeedAhmed-fy8rz วันที่ผ่านมา

    بہت عمدہ بھائ

  • @ZafarKhan-w5w
    @ZafarKhan-w5w วันที่ผ่านมา +1

    ائینی بینچ میں جو دو اختیارات اپ نے بتائے ہیں۔۔۔ اپ نے بتایا کہ ثاقب نثار کے چیف جسٹسز کے تسلسل کے ساتھ تسلط و باریاں اب ختم ہوگئ۔ مولانا تو ساتھ دے رہے ہیں۔ تنقید سے پرہیز کریں۔

  • @farhansaleemfami
    @farhansaleemfami วันที่ผ่านมา +4

    میرے پیارے دادا جی کے ویلاگ پر پہلا کمنٹ دادا جی گریٹ پرسن ہیں میرے آئیڈیل ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤

  • @Rizwan-p8l
    @Rizwan-p8l วันที่ผ่านมา +2

    افتخار محمد چودھری کے لئے نواز شریف نہیں نکلا تھا۔ ڈنڈی کیوں مارتے ہیں رضوان رضی صاحب۔
    أپ صرف ایک کا بات جواب دیں یہ جو ترمیم چھپائ کیون گئ؟

  • @AkramTass-k7s
    @AkramTass-k7s วันที่ผ่านมา +1

    Very very well Razi Dada God Help you

  • @adeelkas
    @adeelkas วันที่ผ่านมา +2

    Great

  • @muneebrehman8532
    @muneebrehman8532 วันที่ผ่านมา +1

    Great Razi dada bi Weldon

  • @MuhammadHussain-xy5uu
    @MuhammadHussain-xy5uu วันที่ผ่านมา +2

    Dear Rizwan Razi sahib boht alaa velog ❤️ ❤️ ❤️ Dada insha Allaha abyeh judge's bhe bande k putr bane ge boht jald

  • @manzoorahmad6701
    @manzoorahmad6701 วันที่ผ่านมา +1

    Good thinking by the person, because this poor country can't afford so many courts.

  • @hafizmaqboolahmad4743
    @hafizmaqboolahmad4743 วันที่ผ่านมา

    You are right Dada jee

  • @farzanausman6075
    @farzanausman6075 วันที่ผ่านมา

    Rightly said sir , molana is standing on the wrong side of side of history as always . Good job done sir .

  • @MahbubziaCh
    @MahbubziaCh วันที่ผ่านมา

    True. Helpfill for public.

  • @shahzadbach9202
    @shahzadbach9202 วันที่ผ่านมา

    Well done ❤

  • @amjadakram4996
    @amjadakram4996 วันที่ผ่านมา

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ و برکاتہ، ماشاءاللہ

  • @rizwanrashid4748
    @rizwanrashid4748 วันที่ผ่านมา

    Excellent

  • @farooqtanoli1090
    @farooqtanoli1090 วันที่ผ่านมา +4

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    آج ہی کہیں خبر نظر سے گزری ھے کہ پوٹھوار (( پنجاب )کے علاقے سے گیس وتیل کے زخائر درفیات ہوئے.
    الحمد لله الحمد لله الحمد لله

    • @pakistanione852
      @pakistanione852 วันที่ผ่านมา +1

      Kafi bar sun chuky han....kabi kahen kabi kahen.... Allah behter janta ha...

  • @lovenature6690
    @lovenature6690 วันที่ผ่านมา

    مولانا فضل الرحمن نے مستقبل میں اپنی اسی یبڑ کو کیش کرنا ہے اور اس پہ اپنا سودا بیچنا ہے۔ یہ ان کا دھندہ ہے۔

  • @sharifkhan8201
    @sharifkhan8201 วันที่ผ่านมา

    Excellent analysis, especially about Fazlur Rahman, the most corrupt person!

  • @FalakNaz-l4e
    @FalakNaz-l4e วันที่ผ่านมา +2

    Maulana our PTI dono aik game kail Raha hain our dono Mulk dushmani Kai murtakib ho Rahi hai ayeni Court boht zarori hai.

    • @moaleem8294
      @moaleem8294 วันที่ผ่านมา

      Bilkul Sahi Farmaeya

  • @786_GEMS
    @786_GEMS วันที่ผ่านมา +1

    Bhatti sahib aj kal Imam din askari bank raja bazar Pindi ko "Pooli Pali Bhooli" sabit kar rehy hein aur PNLN ko Wahshi Gujjar ..... jeeray londo ja ke vi occhi khang dey ni ...... sari forces mohsinay naqvi thalay jheera Imam din pindi saib da khass te hum-zulfi type .....punjab vich haley vi sari fielding mohsinay naqvi di aey .... shareef bewaqoof tey awein protocl de sirf shashkey lei rehy ne ... Allah beeli

  • @انعامالحقفیصلآباد
    @انعامالحقفیصلآباد วันที่ผ่านมา

    رضی دادا، آپ کی فراست کو سلام ہے۔ ابھی طیب بلوچ صاحب کے وی لاگ کی تھمب نیل دیکھا ہے جس کے مطابق منصور علی شاہ ہی آئینی بینچ کے سرابراہ ہوں گے اور یہ واردات مولانا کی ہی ڈآلی ہوئی ہے۔ ظفر نقوی صاحب کے وی لاگ کے تھمب نیل میں لکھا ہے، "کیا مولانا آئینی ترمیم کی آڑ میں باریک واردات ڈال رہے ہیں؟"۔ منیب فاروق صاحب کے وی لاگ کے تھمب نیل پہ لکھا ہے، "مولانا سٹرائیکس، گورنمنٹ ڈیفیٹڈ"۔

  • @SunnyJutt-c6b
    @SunnyJutt-c6b วันที่ผ่านมา

    Very good viloge Aslam Bhatti

  • @ghufranahmed1816
    @ghufranahmed1816 วันที่ผ่านมา +1

    رضی صاحب آپ نے جن نکات پہ روشنی ڈالی وہ تلخ حقیقت ہیں اور اس مرتبہ بھی گند ہی ڈالنے کی کوشش ہے۔ ذاتی نہیں ملک و قوم کا مفاد مقدم ہوتا ہے۔ اللہ اس ملک کی سلامتی فرمائیں۔

  • @HajiZahid-xx2dr
    @HajiZahid-xx2dr วันที่ผ่านมา

    جیو رضی دادا جیؤ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mianamjadparwaiz4424
    @mianamjadparwaiz4424 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اسی لیئے تو ہماری عظمی و عالیہ کا نمبر 139 واں ھے۔

  • @Urwahqadirvlogs0
    @Urwahqadirvlogs0 วันที่ผ่านมา +1

    مولانا یوسف خدا برباد کرے جو اپنے مفاد کے لیے کر رہے کو اللہ تعالی غور کرے

  • @DeceptiveGaming7
    @DeceptiveGaming7 วันที่ผ่านมา +1

    Army is a HONOUR bound institution

  • @ShaukatAli-hz9tn
    @ShaukatAli-hz9tn วันที่ผ่านมา +4

    مولانا نے ٹھیک نہیں کیا. اگر کورت بنتی تو زیادہ بہتر تھا

  • @lovenature6690
    @lovenature6690 วันที่ผ่านมา

    ڈپٹی جیوے ❤❤❤

  • @mianasif1075
    @mianasif1075 วันที่ผ่านมา +2

    RAZI DADA YOUTHION KO DHUNI DETA REHTA HAY

  • @KanwalMughal-df8wn
    @KanwalMughal-df8wn วันที่ผ่านมา

    Allah kray zor e qalam or zyada❤

  • @ShaukatAli-gw5rb
    @ShaukatAli-gw5rb วันที่ผ่านมา +1

    Bravo Razi dada, main to kab say keh raha hoon k halway ka meetha poora nahin ho raha 😮😮

  • @sajawalkhan7766
    @sajawalkhan7766 วันที่ผ่านมา

    Bilkul drust tajzia kia h aap n. Moulana sahib ko apni position wazay karni chahye.

  • @ziamalik547
    @ziamalik547 วันที่ผ่านมา +2

    رضوان صاحب آئینی ترامیم تو وڑ گئیں

  • @aamirnawab3093
    @aamirnawab3093 วันที่ผ่านมา +1

    Wellsaid

  • @Mr.ChaudharyNY
    @Mr.ChaudharyNY วันที่ผ่านมา +8

    Absolutely 💯 Right.

    • @adnanibnnoor_1
      @adnanibnnoor_1 วันที่ผ่านมา

      ہ مولانا اور اس باپ دونوں ہی شیطان ثابت ہوئے ہیں ، ان مولویوں کی وجہ سے ہی ملک ترق نہیں کر رہا۔
      یہی وہ مولانا ہے کہ جس نے افغانی طابان بنائے اور ان کو پاستان میں لایا، اللہ کرم کرے اس سے نجات مل جائے پاکستان کو اور دوسرا بڑا شیطان عمران خان سے،

  • @JamilMallik-zp2ti
    @JamilMallik-zp2ti วันที่ผ่านมา

    PAKISTAN ka sub NUQSAAN
    JUDICIARY k zariay kia jata ha,
    Aaj JUDICIARY ko BAQAIDA PAKISTAN k khilaaf kaam ma masroof ha,JEE

  • @ayazahmed8374
    @ayazahmed8374 วันที่ผ่านมา

    Fazalur Rehman has badly exposed in this process.

  • @muhammadayub8164
    @muhammadayub8164 วันที่ผ่านมา

    وعليكم السلام

  • @GlobalEnterprises-n9f
    @GlobalEnterprises-n9f วันที่ผ่านมา

    ASSALAT O WASSALAM ALAIKA YA SAYYEDI YA RASOOL ALLAH
    WA ALA AALIKA WA AS'HABIKA YA SAYYEDI YA KHAATAM ANNABIYYEEN WUL MURSALEEN

  • @mohammadmasood7412
    @mohammadmasood7412 วันที่ผ่านมา +2

    ❤❤❤❤

  • @microtechservices5525
    @microtechservices5525 วันที่ผ่านมา

    Imran n PTi FAZAL U REHMAN Ko sahi kehti thi( DSL,) aj such sabit huwa

  • @abusuleman9938
    @abusuleman9938 วันที่ผ่านมา

    Good 👍 ❤

  • @MuhammadAslam-k1j5j
    @MuhammadAslam-k1j5j วันที่ผ่านมา

    Dada sahib very good vlog ha ha ha ha ha ha---------------.

  • @IftikharAhmed-nb1jl
    @IftikharAhmed-nb1jl วันที่ผ่านมา

    Molana Sahib always violate Constitution with out 💲

  • @JamilMallik-zp2ti
    @JamilMallik-zp2ti วันที่ผ่านมา

    PAKISTAN ki judiciary ka dunya maqaam ha ,
    Hamaray liay sharminda honay k liay kaafi ha,
    Ye ghareeb mulk k judges Jo mara at laitay han,
    Judges kaisay insaaf kar saktay han

  • @dd_dawood5280
    @dd_dawood5280 วันที่ผ่านมา

    Good

  • @mateenahmad7716
    @mateenahmad7716 วันที่ผ่านมา

    Ameen 💖❤

  • @pakistanipakistani121
    @pakistanipakistani121 วันที่ผ่านมา +4

    دادا جی مولانا فضل الرحمان ائینی ترمیم کی آڑ میں ایک بُہت بڑی واردات ڈال چُکے ہیں کیوں کہ میثاق جمہوریت میں تو آئینی عدالت قائم کرنے کا فیصلہ ھوا تھا یہ بینچ کہاں سے آیا ہے اور اس کو شامل کرنے میں اتنا زور کیوں دیا جا رہا ہے ؟؟؟

  • @tajammulhussain2408
    @tajammulhussain2408 วันที่ผ่านมา +3

    رضی صاحب آج آپنے یک طرفہ ویلاگ کردیا ہے یہی مولانا صاحب تھے جن کے بارے میں آپ کہا کرتے تھے کہ مولانا صاحب نے کمال کردیا مولانا صاحب بہت زیرک مدبّر سیاستدان ہیں اور آج جب آئینی ترمیم کے حوالہ سے مولانا صاحب درست سمت کھڑے ہیں تو آپ کو یہ سب یاد آگیا کہ مولانا نے ہمیشہ غلاظت ڈالی آئینی معاملہ میں؟؟

  • @tayyabasaleem4444
    @tayyabasaleem4444 วันที่ผ่านมา +1

    ٹوں صاحب کا پیغام چیک کریں ایکس پر۔۔۔۔۔سبحان اللہ

  • @tashfinahmed2739
    @tashfinahmed2739 วันที่ผ่านมา

    اصلاتوہ وسلام علیک یاسیدی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️

  • @MuhammadAhmad-ht4tp
    @MuhammadAhmad-ht4tp วันที่ผ่านมา +1

    فضل الرحمن کی ان حرکتوں سےوہ انکا
    ایجنٹ لگتا ہیں جنکا وہ نیازی کو کہتا ہے

  • @ghazanfarali5732
    @ghazanfarali5732 วันที่ผ่านมา

    Dada g AOA. Mufti Mahmood F/O Fazal ur Rehman NWFP k Chief Minister b Rahe lakin jab wo fout hove tou inn k A/c mein 10 Rupay thy. Fazal ur Rehman shayed wohi khsara poora kr Rahe Hain.

  • @urana94
    @urana94 วันที่ผ่านมา +1

    Excellent ❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂

  • @saleemraza6308
    @saleemraza6308 วันที่ผ่านมา +1

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دادا جی حق بیان کرنے پہ اگر کسی کی دل ازاری ہوتی ہے تو ہوتی رہے

  • @ajmalmalik3375
    @ajmalmalik3375 วันที่ผ่านมา +2

    رضی صاحب آپ عقل کل نہیں ہیں آپ مولانا صاحب سے مباحثہ کر لیں لگ پتہ جائے گا ون وے ٹریفک نہ چلائیں تعصب سے باہر نکلیں اور نیوٹرل ویلاگ کریں ۔۔۔۔بہتر ہے دیو بند کی تاریخ پڑھیں

    • @riazhussain462
      @riazhussain462 วันที่ผ่านมา

      دیو بندی کانگریسی ملونٹے۔۔۔پاکستان کے شدید مخالف

  • @whiteflower3577
    @whiteflower3577 วันที่ผ่านมา +1

    Maulana ne khud ko diesel confirm ker dia hai....

  • @rizwanmalik8924
    @rizwanmalik8924 วันที่ผ่านมา +2

    سر ان شرائط پر ترمیم کرنے سے نا ہی کریں تو بہتر ہے۔

  • @Mrkhalid-sm3dl
    @Mrkhalid-sm3dl วันที่ผ่านมา

    Sir, there are dozens of individuals qualifying for civil services on quota system and other provinces, while punjab domiciled. So if there is a case of kp domiciled on punjab quota there are dozens not but hundreds and thousands on other provinces specilaly kp and Balochistan while from punjab and the process is on since the formation of pak land.

  • @mohammadkarim4175
    @mohammadkarim4175 วันที่ผ่านมา

    Thumb nail tag should have been "Hakoomat aur PPP kin shraait per Maulana se raazi hui." 😂😂😂

  • @Ranahamidsharif
    @Ranahamidsharif วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤good ❤❤❤

  • @AkramMinhas-sd6lb
    @AkramMinhas-sd6lb วันที่ผ่านมา

    مولانا فضل الرحمٰن صاحب پر ان کے والد محترم مفتی محمود رح بھی اعتبار نہیں کرتے تھے۔

  • @tahirch5770
    @tahirch5770 วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadidreeskhan2767
    @muhammadidreeskhan2767 วันที่ผ่านมา

    مولانا کو سمجھ نا اپکے لئے ناممکن ہے

  • @farooqtanoli1090
    @farooqtanoli1090 วันที่ผ่านมา +1

    رضی بھائی
    نیے صوبوں بننے پر ویلاگ کیا کیجیے پلیز

  • @maqayoummaqayoum4349
    @maqayoummaqayoum4349 วันที่ผ่านมา

    وعلیکم السلام دادا جی کلابازیاں ہی چل رہی ہیں کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے حالات پل پل بدل رہے ہیں کھینچاتانی کی کفیت جاری ہے انیڈ کیا ہوتا ہے دیکھتے ہیں