مولانا مودودی پر اللّٰہ بزرگ و برتر کی بےشمار رحمتیں نازل ھوں ۔ اسقدر قدآور شخصیت کے حوالے سے انتہائی غیر معیاری پروگرام دیکھ کر افسوس ھوا ، مگر جیو سلسلے سے اس سے بہتر کی توقع بھی نہیں رکھنی چاہیے ۔۔۔ حیرت ھے پچاس سال میں آپ لوگوں کو کوئی ڈھنگ کی اردو بولنے والا بھی میسر نہ آ سکا ؟ پروڈیوسر نے ادارے کا ڈیڑھ منٹ بلاوجہ ضائع کیا ۔۔۔ کوئی گانے بجانے کا دورانیہ یا کوئی مزاحیہ جگت بازی بھی خوب ھو سکتی تھی ۔۔۔۔
May allah grant him jannathul firdous ❤from kerala india
خدا کی رحمتیں ہو آپ پر سو بار مودودی
دعاییں دے رہی ہے امت بیدار مودودی
Ameen
An eye-opener interview of Farooq Maududi son of Abul A'la Maududi Founder of Jamaat-e-Islami
مولانا مودودی پر اللّٰہ بزرگ و برتر کی بےشمار رحمتیں نازل ھوں ۔ اسقدر قدآور شخصیت کے حوالے سے انتہائی غیر معیاری پروگرام دیکھ کر افسوس ھوا ، مگر جیو سلسلے سے اس سے بہتر کی توقع بھی نہیں رکھنی چاہیے ۔۔۔ حیرت ھے پچاس سال میں آپ لوگوں کو کوئی ڈھنگ کی اردو بولنے والا بھی میسر نہ آ سکا ؟ پروڈیوسر نے ادارے کا ڈیڑھ منٹ بلاوجہ ضائع کیا ۔۔۔ کوئی گانے بجانے کا دورانیہ یا کوئی مزاحیہ جگت بازی بھی خوب ھو سکتی تھی ۔۔۔۔
Hyderabad ke nahi the, aurangabad ke the
Aurangabad was in Hyderabad Daccan state
Hyderabad deccan
Why you put flowers on top of mudui's grave grave is not good. This is nothing but innovation.