Majlis e Muraqbah Hazrat Peer Nasir Ud Deen khakwani shb dB at Miskeen Pur Shreef

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ก.ย. 2024
  • غوث زماں قطب دوراں خواجہ خواجگان خواجہ غریب نواز حضرت مولانا پیر فضل علی شاہ قریشی نقشبندی مجددی قدس سرہ کی درگاہ خانقاہ مسکین پور شریف کے سالانہ اجتماع کے موقع پر
    امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوتﷺ حضرت مولانا حافظ ناصر الدین خان خاکوانی نقشبندی مجددی مدظلہ العالی کی وجدانی مجلس ذکر و مراقبہ
    جس میں بھائی دانیال نقشبندی نے قطب عالم حضرت خواجہ محمد عبد الغفار نقشبندی فضلی المعروف پیر مٹھا سائیں قدس سرہ کا کلام پڑھا
    سبحان اللہ

ความคิดเห็น • 3

  • @inmaihet.
    @inmaihet. ปีที่แล้ว

    اللہ اللہ اللہ

  • @UsmanHabib424
    @UsmanHabib424 3 หลายเดือนก่อน

    اللہ کریم اسی حق کے ساتھ خاتمہ فرما دے ❤

  • @muhammadasifoffical313
    @muhammadasifoffical313 ปีที่แล้ว +1

    Assalamualikum
    Aap se dua ki guzarish