Hakim sb maim 10 din say ap kay is kalaam ko dond raha tha is maktay ki vaja say face book pay suna tha ap sy milnay ko 3 saal say laga hova ho kafi dafa ap ko msg b kiye hai sir
آواز عمدہ ہے انداز اعلیٰ ہے الفاظ خوبصورت ہے، ادائیگی بھی بہترین ہے کرک ردہم توڑنے کی ہے ذرا تصور کریں کہ آپ صلعم کے پاس بیٹھ کے یہ کلام پڑھ رہے ہوں تو بھی اپنی تعریف کے لئے یہ ردہم توڑ دیں گے۔ آپ لوگوں کو نہیں آپ صلعم کو تصور میں رکھ کے پڑھا کریں نیکی اپنی اور دیکھنے سننے والوں ضائع کرنے کا جرم آپکے حساب میں ہوگا جہاں لوگ ایک نیکی کے لئے ترس رہے ہونگے آپ کیا حوالہ پیش کریں گے کہہ کیا کلام اور کس چیز کے لئے پڑھتے، پیسے کے لئے وہ ڈھیروں آپ کو ملتے ہونگے، شہرت کے لئے وہ آپ جتنی کم لوگوں کو ملی ہوگی نہیں ملا تو اسکو پڑھنے کا ادب جو خود آپ کو آپ سی ملنا تھا نہیں دیا۔ سنبھلنے کا وقت ابھی ہے دیر ہو جانے سے پہلے اصلاح کریں اور اپنی محافل میں سب نعت خوانوں کو اس بات پہ قائم رہنے کی تلقین کریں کہ جو سامنے ہیں ان کے لئے نہیں جن کی شان بیان کرنے کے لئے بزم آرائی کی جاتی ہے پیش نظر رکھیں سامنے والوں کی داد کی بجائے اس عظیم اجر سے نہ خود محروم ہوں نہ دوسروں کو کریں۔ یہ دل آزاری کے لئے نہیں دلجوئی اور حوصلہ افزائی کے لئے دل پہ نہ لیں اصلاح مقصود ہے۔
حاکم صاحب کی محفل میں نقیب محفل شاید نہیں ہوتا جو نقابت بھی کرتے ہیں جس سے نعت کا روہم درہم برہم ہو جاتا اور روحانیت ختم ہو جاتی ہے۔ لگتا ہی نہیں کہ یہ نعت خواں ہیں یہ صرف نعت گوئی کے لئے آتے ہیں۔ حضرت یوسف علیہ اسلام ان کے کلاس فیلو تھے جو ان اسم مبارک صرف یوسف کہہ کے مخاطب کیا، وہ اللہ پاک کے خوبصورت ترین نبی ہیں خاندانی نبی ہیں۔ اتنا خوبصورت کلام لکھنے پہ تو حاکم صاحب قسمت کے ولی ہیں نعت خوانی میں شاید کسی کی بد دعا لگ گئی جو یکسوئی سے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے ذکر مبارک سے زیادہ انہیں اپنی داد کی فکر دامن گیر رہتی ہے۔ دین کا تو پتہ نہیں دنیا خراب کررہے ہیں اپنی اس حرکت سے۔
Bhooooooooot he khobsorat or LA jawab kalaam masha Allah subhan Allah
ماشاءاللہ استاد جی
ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه بہت بہت شکریہ
Ma shaa Allah
Mashaallah boht khoob
واہ
سبحان اللہ واہ واہ واہ سبحان اللہ
ماشاء اللہ
Subhan ALLAH masha ALLAH kia awaz hy hakim sahb ALLAH pak ap ko salamat rakhy
سبحان اللہ واہ واہ. واہ سبحان اللہ
Subhan Allah
Ma Shah Allah soo beautiful 😍❤️
SubhanAllah MashaAllah Waaah Waaah
nice jivoo shala
Ruh se subhan Allah Nikal ATI hai aisy kalam Hain Ahmad Ali hakim
ماشاء اللہ
Subhan Allah Masha Allah
Masha Allah Masha Allah Masha Allah
Slamat rahy AP
Masha Allah
❤❤
Iove you so much Hakim sb
SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH
SubhanAllah
MashAllah
SUBHAN ALLAH MASHA ALLAH
Hakim sb maim 10 din say ap kay is kalaam ko dond raha tha is maktay ki vaja say face book pay suna tha ap sy milnay ko 3 saal say laga hova ho kafi dafa ap ko msg b kiye hai sir
Mujhy bhe bhuat zayada Muhbat ha Hakim Shb sy
آواز عمدہ ہے انداز اعلیٰ ہے الفاظ خوبصورت ہے، ادائیگی بھی بہترین ہے کرک ردہم توڑنے کی ہے ذرا تصور کریں کہ آپ صلعم کے پاس بیٹھ کے یہ کلام پڑھ رہے ہوں تو بھی اپنی تعریف کے لئے یہ ردہم توڑ دیں گے۔ آپ لوگوں کو نہیں آپ صلعم کو تصور میں رکھ کے پڑھا کریں نیکی اپنی اور دیکھنے سننے والوں ضائع کرنے کا جرم آپکے حساب میں ہوگا جہاں لوگ ایک نیکی کے لئے ترس رہے ہونگے آپ کیا حوالہ پیش کریں گے کہہ کیا کلام اور کس چیز کے لئے پڑھتے، پیسے کے لئے وہ ڈھیروں آپ کو ملتے ہونگے، شہرت کے لئے وہ آپ جتنی کم لوگوں کو ملی ہوگی نہیں ملا تو اسکو پڑھنے کا ادب جو خود آپ کو آپ سی ملنا تھا نہیں دیا۔ سنبھلنے کا وقت ابھی ہے دیر ہو جانے سے پہلے اصلاح کریں اور اپنی محافل میں سب نعت خوانوں کو اس بات پہ قائم رہنے کی تلقین کریں کہ جو سامنے ہیں ان کے لئے نہیں جن کی شان بیان کرنے کے لئے بزم آرائی کی جاتی ہے پیش نظر رکھیں سامنے والوں کی داد کی بجائے اس عظیم اجر سے نہ خود محروم ہوں نہ دوسروں کو کریں۔ یہ دل آزاری کے لئے نہیں دلجوئی اور حوصلہ افزائی کے لئے دل پہ نہ لیں اصلاح مقصود ہے۔
واقعی صحیح فرمایا آپ نے
Bol bol k naat ka taqdus majroh kr date han or maza b nhi ata
حاکم صاحب کی محفل میں نقیب محفل شاید نہیں ہوتا جو نقابت بھی کرتے ہیں جس سے نعت کا روہم درہم برہم ہو جاتا اور روحانیت ختم ہو جاتی ہے۔ لگتا ہی نہیں کہ یہ نعت خواں ہیں یہ صرف نعت گوئی کے لئے آتے ہیں۔ حضرت یوسف علیہ اسلام ان کے کلاس فیلو تھے جو ان اسم مبارک صرف یوسف کہہ کے مخاطب کیا، وہ اللہ پاک کے خوبصورت ترین نبی ہیں خاندانی نبی ہیں۔ اتنا خوبصورت کلام لکھنے پہ تو حاکم صاحب قسمت کے ولی ہیں نعت خوانی میں شاید کسی کی بد دعا لگ گئی جو یکسوئی سے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے ذکر مبارک سے زیادہ انہیں اپنی داد کی فکر دامن گیر رہتی ہے۔ دین کا تو پتہ نہیں دنیا خراب کررہے ہیں اپنی اس حرکت سے۔
Darhi to rakho bhaio agr mohabbat he to
Subhan Allah
MashaAllha