خوشبو سے متعلق اہم اسلامی احکام New

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 ธ.ค. 2024
  • Khushbu say mutaliq ahem islami ahkaam New
    Regards.,
    / madrasaalqaaim
    madrasatulqaaim
    / madrasaalqaaim
    vimeo.com/alqaaim/videos
    +923332136992

ความคิดเห็น •

  • @kishwarbano6957
    @kishwarbano6957 6 วันที่ผ่านมา

    بیشک نیت اچھی کر کے ھم ثواب کو دگنا کر سکتے ھیں،،،بھت خوب ،،،جزاک اللہ ❤🎉❤❤❤

  • @aunmuhammad6847
    @aunmuhammad6847 8 วันที่ผ่านมา

    سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان آپ کو بھی بہت مبارک ہو ❤❤❤

  • @sarwatfatima1703
    @sarwatfatima1703 วันที่ผ่านมา

    JazakAllah

  • @syedaneesmosvi5146
    @syedaneesmosvi5146 7 วันที่ผ่านมา

    مدرسة القائم سے اس چینل کے حوالے سے میری شکایت ہے
    ایسے عظیم دروس کو الگ playlist بنائیے تاکہ ڈھونڈھنے میں آسانی پیدا ھوجائے۔

  • @alimohd4236
    @alimohd4236 9 วันที่ผ่านมา +1

    Subhanallah subhanallah subhanallah ❤❤❤❤❤

  • @fauziaabbas7217
    @fauziaabbas7217 9 วันที่ผ่านมา +1

    Sw ap sabhi madersey ka logo ko janabe fatima zehra ki wiladet mubarek ho

  • @hasnanali5674
    @hasnanali5674 6 วันที่ผ่านมา

    It is request to create separate playlist for Qibla Syed abid Hussain zaidi
    Lectures Jazakallah

  • @MohidsiMunsifAliTaqi
    @MohidsiMunsifAliTaqi 9 วันที่ผ่านมา +4

    سلام قبلا سائين خوشبوءِ سے کیا معنيٰ لیں یعنی خوشبو سے مراد. عطر، پرفیوم ھے یا کریم، پاؤڈر خوشبو والے ھوتے ھین وہ بھی خوشبو شمار ھوتے ھیں

    • @madrasaalqaaim
      @madrasaalqaaim  9 วันที่ผ่านมา +2

      سلام، صرف وہ چیزیں مراد ھیں جو معاشرہ میں خوشبو کے طور پر لگائی جاتی ھیں

  • @shiainfo-3.0
    @shiainfo-3.0 9 วันที่ผ่านมา

    niceee

  • @syedafatima2164
    @syedafatima2164 4 วันที่ผ่านมา

    Female patient male doc ko physical check up krwa skti han ??? Plz ans

    • @madrasaalqaaim
      @madrasaalqaaim  3 วันที่ผ่านมา

      th-cam.com/video/cJZ2OwwKLM0/w-d-xo.html&ab_channel=MadrasatulQaaima.s

  • @samanahussain4370
    @samanahussain4370 9 วันที่ผ่านมา

    Forhance tothpest m khushbo nae hoti

  • @MehrinBaig30
    @MehrinBaig30 8 วันที่ผ่านมา

    Salamun Alaikum Agha,
    I always listen to your lectures, and they are truly insightful. However, one thing that bothers me is the frequent mention of product names, many of which are associated with Israeli companies, such as Surf, Lifebuoy soap, and even Elon Musk.

    • @madrasaalqaaim
      @madrasaalqaaim  8 วันที่ผ่านมา +1

      سلام، اس طرح تو آپ نے بھی ان کا نام لکھ کر وھی کام انجام دیا ھے
      یہ تشہیر نہیں شمار ھوتی ، فقہی احکام بیان ھو رھے ھیں اس میں معاشرہ میں جو چیزیں استعمال ھو رھی ھیں ان کا نام بھی لیا جائے گا -
      ویسے کیا ان چیزوں کا نام لینا بھی جائز نہیں ھے یہ فتوی کہاں سے حاصل ھوا ھے ، بتا دیجئے تاکہ ھم مدرس صاحب تک اسے پہنچا دیں

  • @syedaneesmosvi5146
    @syedaneesmosvi5146 7 วันที่ผ่านมา +1

    استاد محترم آقائ سید عابد حسین زیدی قبلہ کے تقریباً دوسو سے زائد لیکچرس ابتک میں اپنے ہاتھ تحریر کرچکا ھوں۔۔
    قبلہ نے میری زندگی بدل دی۔
    بس زندگی میں مجھے ایک تمنا رہ گئی کہ آقائ عابد زیدی قبلہ سے کسی طرح رابطہ نہ ھوا
    نہ ہی انکا اپنا ذاتی فیسبک اکاؤنٹ ہے نہ کچھ۔
    سید انیس موسوی
    سرینگر کشمیر انڈیا

    • @AliMinhal_
      @AliMinhal_ 7 วันที่ผ่านมา +1

      استاد محترم سید عابد حسین صاحب اللہ آ پ کو دنیا و آ خرت میں کامیاب فرمائے،امام زمانہ علیہ السلام کو آ پ سے اور آ پ کے والدین سے راضی و خوشنود فرمائے. واقعا آ پکے دروس زندگی بدل دینے والے ہیں فکر اور سوچ کا زاویہ بدل دیتے ہیں. دنیا کی مشکلات سے کوئی پریشان ہو یا گناہوں سے ، یہ دروس سہارا دیتے ہیں ہمت دیتے ہیں ، کوشش کرنے کی، توبہ کرنے کی، آ گے بڑھنے کی . اللہ اپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے، آ پ کو صحت و سلامتی کے ساتھ طول عمر عطا فرمائے. مولانا آپ کبھی ان دروس میں سامنے نہیں آ ئے، پھر بھی لاکھوں لوگوں کی دعاوں کا خاص حصہ ہیں. پروردگار دین حق کی راہ میں آپکی تمام کاوشوں کا بہترین صلہ عطا فرمائے.