Sahibzada Hamid Raza Exclusive Interview on ARY News with Kashif Abbasi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 143

  • @GhulamShabbar-t2h
    @GhulamShabbar-t2h หลายเดือนก่อน +1

    Kashif Bahi, Allah apki hifazat karay Ameen

  • @siddiqipackages5342
    @siddiqipackages5342 หลายเดือนก่อน +1

    Sahibzada Hamid Raza...... You Great Sir....👍

  • @user-ow1zw6bi3y
    @user-ow1zw6bi3y หลายเดือนก่อน +1

    Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤pti zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Pakistan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @iftikhar1948
    @iftikhar1948 หลายเดือนก่อน +10

    Sir Hamid Raza. Salute you. Much appreciated for protecting PMIK.

  • @sajidqaiser477
    @sajidqaiser477 หลายเดือนก่อน +2

    حامد رضا انتہائ قابل شخص ہیں۔

  • @shaziamansoor2057
    @shaziamansoor2057 หลายเดือนก่อน +5

    عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد 🇵🇰✌️❤️

  • @FLOPPYBHAI-nh4yk
    @FLOPPYBHAI-nh4yk หลายเดือนก่อน +4

    بات یہ ہے کہ حکومت جو بھی شرط مانے گی وہ اس کے گلے پڑ جائے گی۔

  • @sahibzadajamillatif7267
    @sahibzadajamillatif7267 หลายเดือนก่อน +1

    صاحبزادہ صاب خان صاحب نے کروڑوں افراد کی نہایت انمول امانت آپکے سپرد کی ہے (بلا شبہ آپکے بہت قابل قدر ساتھی نھی ہیں )اس امانت کی حفاظت آپکا فرض ہے۔ آپ دانش بھی رکھتے ہیں علم بھی اور ڈرتے بھی نہی کم سے کم۔ مزاکرات اور ۔۔۔۔۔بربادی کی طرف جاتا ہوا زینہ ہے

  • @mubasharilyas2532
    @mubasharilyas2532 หลายเดือนก่อน +1

    We love Imran Khan and we stand with Imran Khan and PTI zindabad ❤❤❤

  • @educationquestions-w6j
    @educationquestions-w6j หลายเดือนก่อน +1

    Inshallah future president of imran khan ❤

  • @GhulamShabbar-t2h
    @GhulamShabbar-t2h หลายเดือนก่อน +1

    Hamid Raza, excellent talk.

  • @begumarshad2538
    @begumarshad2538 หลายเดือนก่อน +1

    We love Imran Khan ❤Pti Zindabad

  • @WritersTC
    @WritersTC หลายเดือนก่อน +4

    Huge respect for Shahibzada sahab.

  • @AmjadAli-lo7yv
    @AmjadAli-lo7yv หลายเดือนก่อน +21

    ❤عمران خان رہا کارو عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @FarazAli-p5q
    @FarazAli-p5q หลายเดือนก่อน +1

    Imran khan zindabad pti zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @RiffatAhmad-t3x
    @RiffatAhmad-t3x หลายเดือนก่อน +2

    Please , save the country, enough is done.
    يا الله رحم كر

  • @humamubashar9918
    @humamubashar9918 หลายเดือนก่อน +1

    IMRAN KHAN ZINDA BAD

  • @iftikhar1948
    @iftikhar1948 หลายเดือนก่อน +3

    Sir Hamid Raza. Salute you. Much appreciated for protecting PMIK.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @honeybee9833
    @honeybee9833 หลายเดือนก่อน +5

    قیدی 804 کے لیے 💗💗💗
    کسی کو تخت و تاج پا کر بھی عزت نہ ملی
    کسی کو اس نے قید میں ہی بادشاہی دیلا دی

  • @inamKhan-mj9pd
    @inamKhan-mj9pd หลายเดือนก่อน +5

    Salute to you Hamid Raza Sir and Imran Khan zindabad ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤

  • @Sajjadazadari
    @Sajjadazadari หลายเดือนก่อน +1

    ❤ Imran khan ❤

  • @Thk12345
    @Thk12345 หลายเดือนก่อน +1

    Release Qaidi No 804❤❤❤❤

  • @MkIslamicAndEntertainment
    @MkIslamicAndEntertainment หลายเดือนก่อน +8

    Imran khan hamari akhri omeed hay ❤

  • @AllahBadshah-tv8my
    @AllahBadshah-tv8my หลายเดือนก่อน +1

    Khan ❤

  • @RoheelMuhammed
    @RoheelMuhammed หลายเดือนก่อน +1

    releas khan sahab ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @basiratmalik6978
    @basiratmalik6978 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ تبارک و تعالی کے گھر دیر ھے اندھیر نہیں ھے ھمارا ایمان ھے ستتر سالوں سے عوام ظلم کی چکی میں پس رھی ھے آخر کب تک ظلم جب حد سے گزر جائے تو مٹ جاتا ھے قانون قدرت ھے آغاز تو ھو چکا انجام اب دور نہیں تاریخ گواہ ھے

  • @ghosiaazam3878
    @ghosiaazam3878 หลายเดือนก่อน +4

    Talk openly that’s great

  • @chamir5204
    @chamir5204 หลายเดือนก่อน

    احتساب بلا امتیاز لازماً
    سخت ترین کارروائیاں
    سخت ترین سزائیں
    ملک وقوم کی لوٹی گئی
    دولت واپس لائیں
    ریاست پاکستان سے اپیل
    عام پاکستانی شہری
    پاکستان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد آمین یارب العالمین

  • @waseemmalik8220
    @waseemmalik8220 หลายเดือนก่อน +9

    Release IMRAN KHAN SB 🥺🥺🥺😔💔😞✌️✊

  • @rubinashoukat5760
    @rubinashoukat5760 หลายเดือนก่อน

    Hamid sahib or kashif sahib Allah ap sab ko salamat or abaad rakhe ameen summa ameen imran kha ko riha karo

  • @chamir5204
    @chamir5204 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم محترم
    رب کریم آپ کو صحت مند زندگی عطا فرمائے ہمیشہ خوش و خرم اور آباد رکھے حفظ وامان میں رکھے
    پاکستان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد آمین یارب العالمین

  • @sulaimanshariff4924
    @sulaimanshariff4924 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاءاللہ، سبحان اللہ،
    اللہ اکبر!
    مجھے لگتا ہے کہ کپتان عمران خان نے زندگی کے ہر شعبے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
    عظیم شاعر علامہ اقبال کا ایک شاندار شعر ہے:
    “ خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
    خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے “
    عمران خان کے لیے میری مخلصانہ دعائیں اور نیک تمنائیں… اللہ تعالیٰ انہیں بہترین صحت، صحت مند ذہن، مزید علم، حکمت، امن، طاقت، صبر اور اپنی قوم اور ہم وطنوں کے لیے ان کے منفرد سفر میں عظیم کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
    ’’بہادر آدمی کے لیے عزت نفس سے خالی زندگی گزارنے
    سے زیادہ ذلت آمیز کوئی چیز نہیں ہے۔‘‘

    • @shahhusain4159
      @shahhusain4159 หลายเดือนก่อน +1

      Credible Pakistan+ Awam + Jamhuriat + IK VS Corrupt,Criminal form 47 illegal, undemocratic Parliament & illegetimate regime.

  • @giaali9206
    @giaali9206 หลายเดือนก่อน

    Good show

  • @tahirsaleem7883
    @tahirsaleem7883 หลายเดือนก่อน

    عمران خان زندہ باد

  • @iftikhar1948
    @iftikhar1948 หลายเดือนก่อน +1

    Love you. Kashif. Bhai.

  • @EagleEye-AKS
    @EagleEye-AKS หลายเดือนก่อน

    شہدا کو ویسے معاف نہیں کیا جائے گا۔۔اگر اقتدار کے لیے اپ معافیاں دینے لگے گے تو پاکستان میں سیاست نہیں بدلوں کا رواج قائم ہونے شروع ہو جائے گا

  • @shakeelmushtaq3285
    @shakeelmushtaq3285 หลายเดือนก่อน +1

    Allah Akbar
    Allah Alhaq Hai Be Shak Haq Hi Ghalib Aaye Ga , (InShaAllah TaAllah)
    Ya Hayyu Ya Qayyum
    Imran khan Zindabaad ,
    Sahibzada Hamid Raza kazmi Zindabaad ,
    Pur Aman Bahadir Ba Shaoor Awaam Zindabaad ,
    Azeem Bahadir Journalists Zindabaad ,
    Azeem Bahadir Wuokla Zindabaad ,
    Pakistan Paindabaad ,

  • @UsmanKhan-xe5sp
    @UsmanKhan-xe5sp หลายเดือนก่อน +5

    Imran Khan Zindabad.

    • @mushtaqhussainmalik2991
      @mushtaqhussainmalik2991 หลายเดือนก่อน +1

      خان ھی عوام کی امید ھے

    • @PTIlunKatopa
      @PTIlunKatopa หลายเดือนก่อน

      ​@mushtaqhussainm پھدا

    • @PTIlunKatopa
      @PTIlunKatopa หลายเดือนก่อน

      پھدا تیری ماں دا

  • @Essa328
    @Essa328 หลายเดือนก่อน +1

    Free Imran khan

  • @honeybee9833
    @honeybee9833 หลายเดือนก่อน

    قوم کپتان کے ساتھ کھڑی ہے آخری سانس تک کپتان کے ساتھ کھڑی رہے گی پوری دنیا جانتی ہے کہ وہ قصوروار نہیں

  • @sulaimanshariff4924
    @sulaimanshariff4924 หลายเดือนก่อน +2

    A small minded person like Kashif Abbasi can understand "Imran Khan the great"?!!.

  • @AbdulMajeed-x2o1b
    @AbdulMajeed-x2o1b หลายเดือนก่อน +2

    سول نا فرمانی کی تحریک میں جو ٹیکس نہیں دیتا یا بجلی گیس کا بل نہیں دیتا تو یہ ایک کرپشن ھے اور 50 کروڑ تک کی کفپشن معاف ھے بحکم سپریم کورٹ اف پاکستان جو نہیں مانے گا اس پر توہین عدالت کی کاروائی ھو گی

  • @KhalidTunio-i8h
    @KhalidTunio-i8h หลายเดือนก่อน

    Good

  • @Musafirja1591
    @Musafirja1591 หลายเดือนก่อน +2

    اگر 9 مئی، 8 فروری،26 نومبر انہون نے نہیں کیا، تو جوڈیشل کمیشن بنانے میں کیا تکلیف، ھے اگر وہ یہ بھی نہیں مانیں گے وہ بھی نہیں مانیں گے، تو مذاکرات کا فائدہ کیا، یہ صرف وقت ضائع کرنا ھے،

  • @saqibsherazi4528
    @saqibsherazi4528 หลายเดือนก่อน +3

    مُرشد ہمارا مُلک کیا لڑتا حریف سے
    اُس کو“مذاق رات”سے ہی فرصت نہیں ملی

  • @zedemm6570
    @zedemm6570 23 วันที่ผ่านมา

    The meanest individual. May Allah grant you generosity in your heart so you may speak sweetly about people with respect. Kashif Abbasi, you've lost the plot man. Unfortunately, it seems that Gulamy is never going to be wrung out of the minds of most Pakistani people.

  • @mohammadshakoor2293
    @mohammadshakoor2293 หลายเดือนก่อน +1

    💚💚💚

  • @zubaidaafzal3801
    @zubaidaafzal3801 หลายเดือนก่อน +3

    They are so zaalim that they don’t even let the PTI meet IK,

    • @shahhusain4159
      @shahhusain4159 หลายเดือนก่อน +1

      Zalim, corrupt, Criminal, terrorist, illegetimate form 47 inhuman regime.

  • @Musafirja1591
    @Musafirja1591 หลายเดือนก่อน +2

    اگر 9 مئی پی ٹی ائی نے کیا یا ساری توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں وہ ھی ملوث ھیں، تو جوڈیشل کمیشن بنانے میں کیا ممانعت ھے، اور جنہوں نے پریس کانفرنس کی، وہ کون تھے، 9 مئی 9 فروری اور 26 نومبر کو کیوں چھپایا جا رھا ھے،

  • @MZ-yn3vg
    @MZ-yn3vg หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤

  • @user-en2jl9vz1v
    @user-en2jl9vz1v หลายเดือนก่อน

    eventually jaan allah subhanatalla ko deni hai! everyone keep this fact in mind!✌

  • @abdulhabib350
    @abdulhabib350 หลายเดือนก่อน +2

    We need to Imran Khan only

  • @Musafirja1591
    @Musafirja1591 หลายเดือนก่อน +2

    جب ملک اور عوام کا ستیاناس ھو رھا ھے تو چچڑ کی طرح حکمت کے ساتھ چمٹے رھنے کا کیا فائدہ، تین سال عمران کی حکومت رھی، پاکستان کی معیشت کہاں تھی، تین سال ان کے ھوگئے، بس کریں، 47 نے اپنے لئے بہت کچھ حاصل کر لیا،

  • @Itsusman629
    @Itsusman629 หลายเดือนก่อน

  • @AimanFaisal-c2t
    @AimanFaisal-c2t หลายเดือนก่อน +2

    Garet ledr Imran Khan

  • @rajariaz9459
    @rajariaz9459 หลายเดือนก่อน +1

    مُجھے امید ہے عمران خان صاحب بہت جلد رہا ہوں گے !

    • @PTIlunKatopa
      @PTIlunKatopa หลายเดือนก่อน

      منجھے پر لیٹا ہوا آئے گا بھڑوا

  • @rajariaz9459
    @rajariaz9459 หลายเดือนก่อน +5

    اسلام وعلیکم سر میرا تعلق آزاد کشمیر سے ہے ہم لوگ تو غلام پیدا ہوئے ہیں پاکستان تو ابھی تک غلام ہی عمران خان صاحب اگر رہا ہو گے تو میرا خیال ہے سب جیل میں ہی ہونگے خان صاحب کی ایک غلطی ہے جب خاں صاحب اقتدار میں تھے تو کچھ نہیں کیا یہ ان کی غلطی مانی جانی چاہیے خان صاحب ڈیل کر نہیں آئین گے جیل پھاڑ کر آئیں گے انشاء اللہ دنیا یعنی انٹرنیشنل دنیا خان صاحب کو نون لیگ کیا بھچتی ہے چھولے اب نون لیگ ختم شد اب کم ازکم خان صاحب دس سال کے لئے اقتدار میں آئیں گے میری بات یاد رکھیئے گا میں عام شہری ہوں کاشف عباسی صاحب شکریہ بہت مہربانی !!

    • @md.arshadarshad3163
      @md.arshadarshad3163 หลายเดือนก่อน

      ڈونلڈ ٹرمپ ائے گا نیازی کو رہا کروائے گا ۔پھر نیازی یوتھیوں کو امریکہ سے حقیقی زادی دلوائے گا ✌😂😂

  • @abdulhabib350
    @abdulhabib350 หลายเดือนก่อน +2

    Ghulam establishment ke 75 sal history hatam honey Wala h inshallah

  • @muhammedjamilather5279
    @muhammedjamilather5279 หลายเดือนก่อน

    السلام عليكم ورحمه الله وبركاته
    بسم الله الرحمن الرحيم
    عنوان:-حق اور عدل کا قیام
    لوگوں کے تنازعات نمٹانا ،الله کی شریعت کو نافذ کرنا اور شرعی احکام کے مطابق حدود کا نفاذ ۔الله کا فرمان ہے :
    اِنَّ اﷲَ یَاْمُرُکُمْ اَنْ تُؤَدُّوا الْاَمٰنٰتِ اِلٰٓی اَہْلِہَالا وَ اِذَا حَکَمْتُمْ بَیْنَ النَّاسِ اَنْ تَحْکُمُوْا بِالْعَدْلِ
    (نساء:-۵۸)
    الله تمہیں حکم کرتا ہے کہ امانتیں اہل کے سپرد کردو اور جب لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو عدل کے ساتھ کرو۔

  • @fdssfggggg
    @fdssfggggg หลายเดือนก่อน

    Main iska khud Karachi main gawa Hoon KY bachay apny baba ko keh rshy thsy KY Imran Khan ko vote Dena hai

  • @muhammadzia-urrahman1677
    @muhammadzia-urrahman1677 หลายเดือนก่อน

    What role can Ijaz ul Haq play who himself is a Form-47 MNA.

  • @syedmurtazaabbasnaqvi-in1tm
    @syedmurtazaabbasnaqvi-in1tm หลายเดือนก่อน

    @ 14:04 عباسی صاحب پاکستانی کنزمشن کے لیے تو اپ کا پروگرام بہت اچھا ہے لیکن اپ بھی سچی بات کرنے سے کیوں قاصر ہو رہے ہیں کھل کر کیوں نہیں کہتے کہ کیا ارمی کو عمران خان بیل اوٹ کرے گا یا نہیں؟...

  • @mujahedsyed5232
    @mujahedsyed5232 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤😂❤❤❤❤❤😂😂🎉🎉🎉

  • @MukhtarAhmedKhan
    @MukhtarAhmedKhan หลายเดือนก่อน

    35 سال کی 2 لٹیروں اور کرپٹ پارٹیوں کو سپریم کورٹ/ای سی پی/اور اسٹیبلشمنٹ نے تحفظ کیوں دیا؟ IPPs.Capacity Payment کے ذریعے سب سے زیادہ لوٹ مار کا ارتکاب کیا گیا قومی جرم۔ hain

  • @JUTT-po6mw
    @JUTT-po6mw หลายเดือนก่อน

    Mashallah Allah pit ❤❤❤

  • @Shahida-x3r
    @Shahida-x3r หลายเดือนก่อน

    Zulm ka hisab hoga

  • @honeybee9833
    @honeybee9833 หลายเดือนก่อน +1

    مذاکرات ڈرامہ ہیں آپ کی توجہ ہٹانا ہیں بائیکاٹ اور گولی کیوں چلائی سے یاد ہے عمران خان نے کہا تھا میں ان کے سامنے نہیں جھکوں گا

  • @Musafirja1591
    @Musafirja1591 หลายเดือนก่อน

    کاشف صاحب معذرت کے ساتھ جو میتنگ میں بات چیت ھوتی ھے انکی ساری باتیں اپکو معلوم ھوتی ھیں جو پی ٹی ائی وھاں کہتی ھے وہ کیوں معلوم نہیں ھوتا، جو ہر بات پوچھنی پڑتی ھے، کچھ سمجھے ھم کیا کہہ رھے ھیں.

  • @hammayunayub8026
    @hammayunayub8026 หลายเดือนก่อน +1

    Kashif sahab baat karne dya kare bande ko. Beech ma apni luch talni lazmi nhi hoti.

  • @sufishah9693
    @sufishah9693 หลายเดือนก่อน

    ALLAH KARE KE YE KUMETI PESLA KARE LEKEN POM 47 SE KOYE UMEED NAHEE HE Q KE NUN WALA SAB MUNAFEQ HE

  • @TuffeSabout
    @TuffeSabout หลายเดือนก่อน

    Even if the mna’s or mpa’s are not safe
    They did not go to assembly
    Then is there reason to stay in assemblies?

  • @mohammedzaman9189
    @mohammedzaman9189 หลายเดือนก่อน

    in mzaakraat say kuch haasill nhin ho gaa . yeh sirf aor sirf mzaaqraat hoon gay.

  • @y.k.9065
    @y.k.9065 หลายเดือนก่อน +3

    Ya allah in firono ko pakad in yazido ko pakad le.

  • @shahhusain4159
    @shahhusain4159 หลายเดือนก่อน +1

    Kashif please undestand, Nawaz, Shahbaz, Dar or any individual or family is NOT imprtant. Country's international credibility, Public security & dignity & democratic Parliament are IMPORTANT. World is NOT prepared to accept form 47 illegal Parliament & Shahbaz criminal regime as legetimate. World is moving towards a GLOBAL WORLD ORDER, where every country MUST abide by INTERNATIONAL LAWS on HUMAN RIGHTS & DIGNITY. So far the actions of Shahbaz regime, on Political prisoners, extra judicial torture, killings & Police terrorism is serious concern for the WORLD, & if Pakistan is unable to establish a DEMOCRATIC PARLIAMENT, either through audit of the 8 Feb. elections OR through FRESH elections within 6 weeks, the country could loose sovereignity & Shahbaz illegal regime could face serious sanctions & their foreign assets could be frozen. Jamhuriat Lao..Mulk Bachao..

  • @fdssfggggg
    @fdssfggggg หลายเดือนก่อน

    18 ya 20 Saal pehly zerdari NY Karachi main aik company KY Malik ko kaha KY yeh company free main mujhay day do to company KY Malik NY kaha KY main aapko yeh company kaisy day doon to zerdari NY gussay main aakr usay merwa diya or wahan Jo 30 young larky kaam krty thsy unko bhi dhamki di KY inko bhi Marwa doon ga phir woh larky dsrny lagy KY humain bhi maar diya jaaye ga phir aik din woh office Jany lagy to zerdari KY gundon NY 4 taraf Sy gher Liye larky kalmy ka wird perny lagy or sab ko Chun chun kr andha dhun firing krky maar diya lakin UN 30 main Khali aik larka bacha Jo aaj bhi zinda hai

  • @sajjaadmirza884
    @sajjaadmirza884 หลายเดือนก่อน

    IMRAN KHAN ZINDABAD. LANAT ON MUNIR.

  • @shokatali6539
    @shokatali6539 หลายเดือนก่อน

    قبر کی آواز
    یہاں اندھیرا ہے روشنی لانا
    میں خاک ہوں بستر لانا
    تنہائی ہے دوست لانا
    سانپ بچھوں ہے اعمال لانا

  • @forceforce7985
    @forceforce7985 หลายเดือนก่อน

    Yar kitna aram se bol raha hai 20 /25 shahid hain kiya kisi leader ko kharosh aaey

  • @globalobserver-f6i
    @globalobserver-f6i หลายเดือนก่อน

    Why does PTI & its coalition partners come on these shows. 'soonee ho gian galian vich phirre kashif

  • @nasimzaman813
    @nasimzaman813 หลายเดือนก่อน +2

    ہم عمران خان صاحب کے ساتھ ہے ساتھ تھے ساتھ رہے گے اور عمران خان صاحب کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہیں

  • @Thk12345
    @Thk12345 หลายเดือนก่อน

    Goley Q Chaly

  • @Shahida-x3r
    @Shahida-x3r หลายเดือนก่อน

    Badla to banta he😢

  • @ranaharoonhacker
    @ranaharoonhacker หลายเดือนก่อน +1

    Ye banda mere city ka dlair banda hai bus khan se wafadaar rehey.

  • @fiyazq
    @fiyazq หลายเดือนก่อน

    chief justice say pochain tum kis maraz ka ilaaj ho?

  • @AhmadAli-kd9mh
    @AhmadAli-kd9mh หลายเดือนก่อน

    😢اصل ماسٹر مائنڈ کرپٹ جرنیل ھیں

  • @naveedchaudhry8980
    @naveedchaudhry8980 หลายเดือนก่อน

    Kashif is a friend of kh asif. Kashif is a hypocrite. Saying aap sakht zuban istemal kertay hain. Talking about their corruption is not sakht zuban they are just facts. When did pti leaders use foul language against pmln women. Never. But pmln leaders they always talk gutter language.

  • @nasreenakhtar3530
    @nasreenakhtar3530 หลายเดือนก่อน

    Victim deta nahi leta hy

  • @FreeSpirit.1969
    @FreeSpirit.1969 หลายเดือนก่อน

    Is there anyone in. ARY NEWS who can gent rid of HASSAN AYUB , the man is really very irrational and irritating.

  • @globalobserver-f6i
    @globalobserver-f6i หลายเดือนก่อน

    kashif n wife are textbook munifs.

  • @Bisma17-yaqot
    @Bisma17-yaqot หลายเดือนก่อน

    Cheap anchor smile.itny serious matter pr

  • @malikwasim6987
    @malikwasim6987 หลายเดือนก่อน

    Imran Khan

  • @mohammadakhtar8117
    @mohammadakhtar8117 หลายเดือนก่อน +1

    😂😂 بھائی جج بھی ان کے ہیں

  • @nasimzaman813
    @nasimzaman813 หลายเดือนก่อน

    ہم پاکستانی جب پیسے بجنے بند کر دیے گیے تو یہ حکومت کسے چالیے گیے

  • @michelhussain426
    @michelhussain426 หลายเดือนก่อน +4

    Boycott DHA boycott GHQ boycott napak

    • @PTIlunKatopa
      @PTIlunKatopa หลายเดือนก่อน

      تیری ماں دا کھلا پھدہ

  • @AzSah000
    @AzSah000 หลายเดือนก่อน

    They all should play a role in fighting what Khan wants them to. Without IK, no one even knew who Hamid Raza was before?
    They should remem Allah k badh Khan se in sab ko siasi faiz mila ha. They should keep in mind.

  • @ziyaesaifi-yp7go
    @ziyaesaifi-yp7go หลายเดือนก่อน

    جوڈیشل کمیشن 25 سال بعد فیصلہ سنائے گا بھٹو کر طرح سارا ڈرامہ ہے

  • @LoveHumanity1
    @LoveHumanity1 หลายเดือนก่อน

    Kasif: Are we going to become a lawless country? Well Asim Munira may not accept any of PTI demands but he will drop his pants down when Trump is in office. We can wait, we are in No hurry. We will keep facing the fascist regime as we done during the past three years. They must all go and let the rule of law prevail for everyone in Pakistan.

  • @saleemc
    @saleemc หลายเดือนก่อน

    Dishonest and corrupt husband and wife playing both ways. The Abbas's

  • @muneebijaz3950
    @muneebijaz3950 หลายเดือนก่อน

    Imran khan zindabad

  • @zainigaming98
    @zainigaming98 หลายเดือนก่อน

    Khan❤