Video ap ki behtreen hi lagti hai hamesha... buhat maza aya ap ka yea wala part bhi dekh kr or takleef ka bhi ehsaas howa... khush rahain gullu bhai!!!!!
Allah bless you... Aaj 5 episode dekh Raha hu . 6 bhi inshallah. Aj hi dekhun ga... Very tuff time going so I was busy . But don't miss video.. so I praying for you.. allah keep safe all.
Gullu bhai ap ka bat krny ka style bht acha ha bht achay vlogs hain ap ki dunki ki story k ap k bat krny ma banawat nai ha yeh he style to hmain pasand ha ap ki dressing b decent ha bat b ap confidence sy krty ho ap k baray ma jo viewers negitive comments krty hain wo chezain un ma khud mojoud hain
Sir mai apki story pori sun rha hun ❤ Mera apsy ek Sawal ye tha ke italy ke knse city mai aram sy ayslum mil skta hai visit vize pr Kindly next part mai ya idhr mery sawal ka jawab zror deyega love from karachi❤
گلو بھائی السلام علیکم محمد حنیف بیگ فرام لاہور پولیس اسی طرح ڈیٹیل سے ہی اپنا یہ سفر جاری رکھیں دوسرا یہ بھی بتائیں کہ اج کل ڈنکی کے کیا حالات ہیں ایران ترکی بارڈر کے اگے ترکی اور یونان بارڈر کے یہ بھی ذرا کائنڈلی بتائیں ۔۔۔
گلو جی ۔۔السلام و علیکم اپ کی ڈنکی کی سٹوری سننے کا مزہ ارہا ھے اور کافی حیرت ھوتی ھے کہ اتنے سال گزرنے کے بعد بھی اپ کو اتنی detail سے باتیں یاد ھی ۔ یہ چند گزارشات ھی۔ اپ کا content بہتر کرنے کے لئے : 1 میں نے اس سے پہلے بھی اپ کو بتایا تھا کہ سٹوری سناتے ھوئے ذرا خود اعتمادی confidence کے ساتھ بات کیا کریں اور کیمرے کے ساتھ نظری ملاپ یا eye contact رکھیں کیوں کہ اپ کو دیکھ کہ لگتا ھے کہ اپ کنفیوز جو کر دائیں بائیں دیکھ کر باتیں کرتے ھیں۔ 2. ڈنکی کے انگریزی میں لکھنے کا طریقہ Dunki ھے نہ کہ جیسے اپ نے اسے danki اور ایک جگہ donkey لکھا ھے 3. کردوں کے بارے میں اپ کی بات تھوڑی غلط ھے کہ یہ زرتش مزہب کے پیروکار ھیں۔ تو اس میں اپ کی تصحیح کر دوں کہ کرد کٹر سنی فرقہ سے تعلق رکھتے ھیں صرف ایک چھوٹی سی اقلیت زرتش ھے۔ اپ کو شائد علم نہیں کہ سلطان صلاح الدین ایوبی ایک کرد جنگجو تھا۔ 4. اپ اپنی ویڈیو کے دوران کہانی کا تسلسل قائم رکھا کریں اور ادھر ادھر کی غیر ضروری باتیں کم کیا کریں۔ 5. دوسرے یہ بار بار ویڈیو کے ٹائم کے بارے میں بھی ذکر کرنے کی ضرورت نہیں۔ اپ اپنی بات چیت کرتے رھیں اور جب ٹائم ھو جائے تو خدا حافظ کردیں۔ 6. ایک ویڈیو شروع کرنے سے پہلے تھوڑی پلاننگ کر لیا کریں تو رزلٹ بہتر ھو گا۔ 7. ایک پوائنٹ کی مجھے سمجھ نہیں ائی کہ یہ ڈنکر اپ لوگوں کو اتنے مشکل طریقے سے کیوں لے کر جاتے ھیں۔ میں نے خود ایک ٹورسٹ کے طور پر وان Van سے استنبول تک کا سفر بسوں میں کیا ھے اور کسی قسم کا کوئی مسلہ نہیں ھوا پورے راستے میں یعنی پولیس چیکنگ وغیرہ۔ تو پھر یہ ڈنکر اپ لوگوں کو بذریعہ بس کے کیوں لے کر نہیں جاتے۔ بس لے کرائے ترکی میں بہت سستے ھیں۔ 8. اپ سے درخواست ھے کہ ویڈیو بناتے وقت ذرا Decent طریقے سے dress-up ھوا کریں۔ یعنی گریبان بند کر کے اور کسی اچھے رنگوں کی کپڑے پہن ک۔۔ شکریہ
میں اعتماد سے ہی ویڈیو بناتا ہوں آپ میری دوسری ویڈیو دیکھیں دراصل میں جب ادھر ادھر دیکھتا ہوں تو میں سٹوری یاد آتی ہے اس طرح کی ویڈیو کا میرے یہ سٹائل سمجھ لیں
السلام علیکم گلو بھائی یار یہ کرد والی جو دلیل ہے نا ایسی جو ہے نا دلیلوں میں نہ جایا کرو اور اپنی ڈینکی کی سٹوری جو شارٹ کٹ ہے نا وہ سنایا کرو یار بہت ساری دلیل میں اپ چلے جاتے ہو تو ٹائم ضائع ہوتا ہے اس طرح نا یہ کام نہ کیا کرو کرد کی جو تاریخ ہے وہ اپ سنانے لگ گئے ہیں وہاں پہ جو سٹوری ہے وہ اپ کے پیچھے رہ گئی ہے یہ تو پھر مسئلہ نہ نہ ہوا اپ اپنی سٹوری سناؤ نا
Nice sharing ,Gullu bhai keep it up😊😊😊😊
time ashi ho ya bora time yaad rahni chahiya nics story bro lagn raho gullu bhai
Nice information broo ♥️
Bauth achi video haa
Good Informative ❤
Video ap ki behtreen hi lagti hai hamesha...
buhat maza aya ap ka yea wala part bhi dekh kr or takleef ka bhi ehsaas howa...
khush rahain gullu bhai!!!!!
Allah bless you... Aaj 5 episode dekh Raha hu . 6 bhi inshallah. Aj hi dekhun ga... Very tuff time going so I was busy . But don't miss video.. so I praying for you.. allah keep safe all.
Nice bhai kml ki story ha bhai rozana clip bnaya kara part ak bnaya kara
Gullu bhai Dunker Ap k sath he Border crosse krta hay (Mtlb) Iraan Wala Dunker he sath jata hay Ap k Turkey...?
Bhai bohat Maza aya story Hume Europe tak ki pori story suni hai😊😊 love you Sialkot ugoki se
Bhai italy 25 march seasonal visa ky permit kb niklna start hon gy
Gulu bhai powder coating ka visa mil jy ga
Good
Gullu bhai ap ka bat krny ka style bht acha ha bht achay vlogs hain ap ki dunki ki story k ap k bat krny ma banawat nai ha yeh he style to hmain pasand ha ap ki dressing b decent ha bat b ap confidence sy krty ho ap k baray ma jo viewers negitive comments krty hain wo chezain un ma khud mojoud hain
Piz gullu bahi panjabi ma sno store
Ap ke store both achi ha
Both maza hara
بھائی میں بھی گیا تھا لیکن بد قسمتی سے ترکی میں پکڑ کر پاکستان ڈی پورٹ کیا۔ آپ جس طرح کہانی سنا رہے ہے ویسے ہی ہیں ۔ یہ راستے بہت دشوار ہیں ۔
Bia wapas lari ka na
Somra wakht ye kom year ki tali we
This Episode also very very interested . Keep Posting Brother
Sir mai apki story pori sun rha hun ❤ Mera apsy ek Sawal ye tha ke italy ke knse city mai aram sy ayslum mil skta hai visit vize pr Kindly next part mai ya idhr mery sawal ka jawab zror deyega love from karachi❤
Gullu Bhai itlay mai nationality kine years mai mil jati hai?
السلام علیکم سر تھوڑی سی ویڈیوز پنجابی میں بولا کریں بہت شکریہ❤❤❤
Bahut acchi lagi video bro
Both achi video ha gullu bahi
Gullu Bhai Great Agla part Jaldii Bej dena ap ❤
Amazing thanks 👍🎉
good story and video
Gullu bhai agar gab garri may safr karty that kay or ap ko agar tiolte gana hota to phir kiya kartay
Bhai mera father italy hota hn job ka liya bohat tension ma han kindly help kra
Boht achi store hy ap ki
Great presentation
Gulfam bhie miny you tub say agent ka number nikala hi kia wo waky main hoga ya koie firod kry ga please btadin ya koie aur bhie bta diy
Interested story
Amazing story janaab❤
gullu bhai kia aaj kal donky lag jaty ha aaj kal kia halat ha turky iran unan boder ka
Good story ❤
❤ very nice ❤
پوری ڈنکی میں کتنے پیسے لگے اور کتنے اجنٹ کو راستے میں پےسے دیے
Gullu bhai bohat maza aya
gullu bhai apny agent ko pessy kesy diya donky se pehly ya bad me
Nice video ❤❤
Bhai ma bachpan ma Dubai danki laga k Aya tha gawadar sa
Aap detales se BAAT karate Rahe we like its
❤❤❤❤❤
Next video galdi upload Bhai.
Gullu bhai may ieran tak gaya tha bhai may ap kay video porry dakh ta hon
گلو بھائی اللہ سلامت رکھے آپ کو
گلو بھائی السلام علیکم محمد حنیف بیگ فرام لاہور پولیس اسی طرح ڈیٹیل سے ہی اپنا یہ سفر جاری رکھیں دوسرا یہ بھی بتائیں کہ اج کل ڈنکی کے کیا حالات ہیں ایران ترکی بارڈر کے اگے ترکی اور یونان بارڈر کے یہ بھی ذرا کائنڈلی بتائیں ۔۔۔
Gullu bhai 2024 ma danki lga rhe hai ❤
Ha bhai Nahin lagana agar jaan pyari hai to agr ma bap se payre kerta ho to
❤❤❤
💚💚💚
Bai 5 may ko koi dunki nikl rahi ha
Bhai work permet ka information dy do ager hamara koie dost Ho to kitny paise leta ha gora
gullu bhai ab danki lgani chahiye ya ni
Ab samandar se game chalti ha bhai
Ek driver ki selry kitni ha italy min
Gullu bhai khair hove
Zeeshan saudia pakistan Gujraat kotla
taf seel sa
video lambi bani
Kurd log Mongolian hen
same time
گلو جی ۔۔السلام و علیکم
اپ کی ڈنکی کی سٹوری سننے کا مزہ ارہا ھے اور کافی حیرت ھوتی ھے کہ اتنے سال گزرنے کے بعد بھی اپ کو اتنی detail سے باتیں یاد ھی ۔ یہ چند گزارشات ھی۔ اپ کا content بہتر کرنے کے لئے :
1 میں نے اس سے پہلے بھی اپ کو بتایا تھا کہ سٹوری سناتے ھوئے ذرا خود اعتمادی confidence کے ساتھ بات کیا کریں اور کیمرے کے ساتھ نظری ملاپ یا eye contact رکھیں کیوں کہ اپ کو دیکھ کہ لگتا ھے کہ اپ کنفیوز جو کر دائیں بائیں دیکھ کر باتیں کرتے ھیں۔
2. ڈنکی کے انگریزی میں لکھنے کا طریقہ Dunki ھے نہ کہ جیسے اپ نے اسے danki اور ایک جگہ donkey لکھا ھے
3. کردوں کے بارے میں اپ کی بات تھوڑی غلط ھے کہ یہ زرتش مزہب کے پیروکار ھیں۔ تو اس میں اپ کی تصحیح کر دوں کہ کرد کٹر سنی فرقہ سے تعلق رکھتے ھیں صرف ایک چھوٹی سی اقلیت زرتش ھے۔ اپ کو شائد علم نہیں کہ سلطان صلاح الدین ایوبی ایک کرد جنگجو تھا۔
4. اپ اپنی ویڈیو کے دوران کہانی کا تسلسل قائم رکھا کریں اور ادھر ادھر کی غیر ضروری باتیں کم کیا کریں۔
5. دوسرے یہ بار بار ویڈیو کے ٹائم کے بارے میں بھی ذکر کرنے کی ضرورت نہیں۔ اپ اپنی بات چیت کرتے رھیں اور جب ٹائم ھو جائے تو خدا حافظ کردیں۔
6. ایک ویڈیو شروع کرنے سے پہلے تھوڑی پلاننگ کر لیا کریں تو رزلٹ بہتر ھو گا۔
7. ایک پوائنٹ کی مجھے سمجھ نہیں ائی کہ یہ ڈنکر اپ لوگوں کو اتنے مشکل طریقے سے کیوں لے کر جاتے ھیں۔ میں نے خود ایک ٹورسٹ کے طور پر وان Van سے استنبول تک کا سفر بسوں میں کیا ھے اور کسی قسم کا کوئی مسلہ نہیں ھوا پورے راستے میں یعنی پولیس چیکنگ وغیرہ۔ تو پھر یہ ڈنکر اپ لوگوں کو بذریعہ بس کے کیوں لے کر نہیں جاتے۔ بس لے کرائے ترکی میں بہت سستے ھیں۔
8. اپ سے درخواست ھے کہ ویڈیو بناتے وقت ذرا Decent طریقے سے dress-up ھوا کریں۔ یعنی گریبان بند کر کے اور کسی اچھے رنگوں کی کپڑے پہن ک۔۔ شکریہ
میں اعتماد سے ہی ویڈیو بناتا ہوں آپ میری دوسری ویڈیو دیکھیں
دراصل میں جب ادھر ادھر دیکھتا ہوں تو میں سٹوری یاد آتی ہے اس طرح کی ویڈیو کا میرے یہ سٹائل سمجھ لیں
جناب میں نے 8 پوائنٹ بتائے تھے 0:08 لیکن اپ نے صرف ایک کا جواب دیا ھے۔
اگر وقت ھو تو باقی پواننٹس پر بھی روشنی ڈال دیں
ایدا تو مفکر ۔۔۔
tum boungay hou aur baat kurni nahin ati kuch purh lita hota tou acha hota
السلام علیکم گلو بھائی یار یہ کرد والی جو دلیل ہے نا ایسی جو ہے نا دلیلوں میں نہ جایا کرو اور اپنی ڈینکی کی سٹوری جو شارٹ کٹ ہے نا وہ سنایا کرو یار بہت ساری دلیل میں اپ چلے جاتے ہو تو ٹائم ضائع ہوتا ہے اس طرح نا یہ کام نہ کیا کرو کرد کی جو تاریخ ہے وہ اپ سنانے لگ گئے ہیں وہاں پہ جو سٹوری ہے وہ اپ کے پیچھے رہ گئی ہے یہ تو پھر مسئلہ نہ نہ ہوا اپ اپنی سٹوری سناؤ نا
nahi bhai ap ghalat ho. gullu bhai tek ha tafseel se suna tha ha story. our bht maza bi krta ha . apka taime zaya hota ha to na dekho ap
Khurd muslim nahi hindu he
Good
❤❤❤❤
Good
Good
Good