@@arslanijaz6887 Pakistani Sasta Khana Near Masjid E Nabawi | Pakistani Lahori Hotel Near Haram | Madinah | KXB th-cam.com/video/J3OSeWepeKE/w-d-xo.html
بہت اچھا فوڈ ولاگ ہے اور آپ اچھے خاصے پیٹو بھی ہو ایک مطبق ہی بہت تھا مگر ساتھ دو روٹیاں اور حلیم بھی لے لیا اور پھر ہوٹل میں کھانا ابھی باقی تھا۔ سب سے اچھی چیز مجھے مطبق ہی لگی ہے اگرچہ اس میں میدہ استعمال ہوا ہے جو صحت کیلئے نقصان دہ ہے مگر سفر میں چند دن کھا لیا جاے تو کوی حرج نہیں۔ یہ جگہ بادامی باغ لاہور کی طرح لگ رہی ہے فٹ پاتھ چلنے کیلئے ہوتا ہے مگر وہاں ٹھیلے قابض ہیں ٹائلیں سیاہ ہوچکی ہیں اور کچرا بھی خوب پھیلا ہوا ہے اب آپ کیا کہتے ہو جبکہ یہ جگہ ختم ہوچکی ہے یہ لاہوری ہوٹل اب کہاں شفٹ ہوا ہے؟
اگر آپ یہ بتاتے کہ مسجد نبوی کے کونسے گیٹ سے باہر نکلنا ہے اور روڈ کا نام کیا ہے تو کچھ فائدہ ہوتا۔ جو لوگ پہلی دفعہ جا رہے ہوں انکے لۓ آسانی ہو جاتی۔ کھانے دکھانے سے بہتر ہوتا آپ راستہ دکھاتے
G start Mai he mai na bataya hai ka jasse he Ap Haram Sa bahar nikla ga uhud pahar ki taraf 5 min ki walk hai. For more explain come out from Gate number 33 and 34.
Allah apko icki bht bari jaza dai video ky last mai resturant jo dikhaya udhr hi hm khana khaty thy jb umry ky liay gy thy
I like tooo much fool khubaz its very good for health with olive oil
MashaAllah MashaAllah very tasty 😊
ماشاءاللہ عزوجل 🌹💞
Mashallah umdaa
Zabardast
Bhai masjid nabvi k konsy gate sy bahir ana hai rasta to btayaa ni jaen kahan py
@@arslanijaz6887 bahi yeh restaurant ab food street ka pass hai gate number 313 Artal International Hotel Ka Samna
@@arslanijaz6887 Pakistani Sasta Khana Near Masjid E Nabawi | Pakistani Lahori Hotel Near Haram | Madinah | KXB
th-cam.com/video/J3OSeWepeKE/w-d-xo.html
Butt sahib Google per reviews ache nahi.
App keh rahe hain toh shayed barBQ acha ho
Main na vlog mai be kaha ha ka Grill Chicken Zaror khaya ga
Lakin taste bake khano ka be acha hai
@@KitchenExpertWithButtSb شکریہ
Bhai koon se gate se bahar niklay ap?
33 and 34 Gate number Taiba Market wali side par
Shukriya bhai
Which gate of haram?
Now it’s near to international food street and in front of Artal International Hotel
From which gate to come out to go this place??
333 / 334 Gate
Its Main Gate of Masjid e Nabawi
پرا۶ز لسٹ دیکھاو
Video mai dekhai hai price List
What were the places?😊
In Madina but now these building Demolished
Motabaq rate?
10 Riyal
food bhi dikha dete,, aur test bata dete,,
Madina gate number
334 Number Gate
Thanks 😊😊😊
بہت اچھا فوڈ ولاگ ہے اور آپ اچھے خاصے پیٹو بھی ہو ایک مطبق ہی بہت تھا مگر ساتھ دو روٹیاں اور حلیم بھی لے لیا اور پھر ہوٹل میں کھانا ابھی باقی تھا۔ سب سے اچھی چیز مجھے مطبق ہی لگی ہے اگرچہ اس میں میدہ استعمال ہوا ہے جو صحت کیلئے نقصان دہ ہے مگر سفر میں چند دن کھا لیا جاے تو کوی حرج نہیں۔ یہ جگہ بادامی باغ لاہور کی طرح لگ رہی ہے فٹ پاتھ چلنے کیلئے ہوتا ہے مگر وہاں ٹھیلے قابض ہیں ٹائلیں سیاہ ہوچکی ہیں اور کچرا بھی خوب پھیلا ہوا ہے اب آپ کیا کہتے ہو جبکہ یہ جگہ ختم ہوچکی ہے یہ لاہوری ہوٹل اب کہاں شفٹ ہوا ہے؟
You can watch my new vlog I have mentioned new place
اگر آپ یہ بتاتے کہ مسجد نبوی کے کونسے گیٹ سے باہر نکلنا ہے اور روڈ کا نام کیا ہے تو کچھ فائدہ ہوتا۔ جو لوگ پہلی دفعہ جا رہے ہوں انکے لۓ آسانی ہو جاتی۔ کھانے دکھانے سے بہتر ہوتا آپ راستہ دکھاتے
G start Mai he mai na bataya hai ka jasse he Ap Haram Sa bahar nikla ga uhud pahar ki taraf 5 min ki walk hai. For more explain come out from Gate number 33 and 34.
Pehlay ye Bangali Parra kehlata tha.
Tum Khana Ka buhot Kam bataya hai