ماشاء اللہ ، جاوید اقبال صاحب کتنے فٹ اور سمارٹ ہیں ، ہم ان کے کارٹون بچپن سے دیکھ رہے ہیں ، یا یہ کہہ لیں کہ ہم ان کو بچپن سے دیکھ رہے ہیں، ہم بوڑھے ہوگئے ہیں ، مگر یہ ماشاء اللہ ابھی تک جوان ہے ، اللہ تعالی ان کو صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے، امین،
What a legend cartoonist Mr Javed, I enjoyed his work during my teens in fact waited every morning to see a new cartoon on the front of the news paper 👏🏼👏🏼
جاوید اقبال صاحب کو اج کی نوجوان نسل نہیں جانتی اور ہمارے ملک کے کے ذمہ داروں اور میڈیا کبھی ہمیشہ سے یہی رویہ رہا ہے تو بڑے بڑے عظیم لوگوں کو ہمیشہ پس منظر میں رکھا گیا اور معمولی لوگوں کو اگے لایا گیا 1980 کی دہائی میں کالج پڑھنے والے اور یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے والے نویں اور دسویں کلاس کے بچے جو کہ روزانہ اخبارات پڑھنے کے عادی تھے وہ جاوید اقبال صاحب کو اچھی طرح جانتے ہیں اس گھٹن کے دور میں اپنے ایک کارٹون میں یہ اتنا کچھ کہہ جاتے تھے جو صحافی اس دور میں کبھی بھی لکھ نہیں سکتا تھا غالبا مجھے اگر یاد پڑتا ہے تو ان کے ایک بہت بڑا کارٹون تھا جو بچے بچے کی زبان پر اگیا ایک الیکشن میں جماعت اسلامی اسٹیبلشمنٹ کا مورا بن کر اسٹیبلشمنٹ مخالف جماعت کے ووٹ کاٹنے کے لیے تیسری طاقت کے طور پر ایک اتحاد بناتی ہے جس کے سربراہ قاضی حسین احمد تھے اور اس اتحاد کا نعرہ تھا کہ ظالموں قاضی ارہا ہے ٹرپل ایکس این ہوا تو جماعت اسلامی کو مکمل طور پر ناکامی ہوئی اور جاوید اقبال صاحب نے قاضی کے تین کارٹون بنائے اے الیکشن سے پہلے کا جس کے نیچے کیپشن دکھاتا ظالموں قاضی ارہا ہے دوسرا الیکشن ڈے والے دن کا قاضی کا کارٹون تھا جس کے نیچے لکھا تھا ظالموں قاضی جا رہا ہے اور تیسرا کارٹون الیکشن کے نیکسٹ ڈے کا تھا جس کے نیچے کیپشن تھا ظالموں قاضی پچھتا رہا ہے یہ کارٹون اج بھی مسکراہٹ لے اتا ہے اللہ تبارک و تعالی سب کو سلامت رکھے اور ہمارا ان کو سلام
اللہ سبحان و تعالیٰ جاوید اقبال صاحب کو صحت و تندرستی والی زندگی دے. میری عمر 67 سال ھے، میں اخبار نہ بھی پڑھتا تو ان کا کارٹون ضرور دیکھتا. مجھے ان کا ایک کارٹون آج بھی ایسے یاد ھے جیسے آج ھی دیکھا ھے، وہ کچھ ایسے تھا کہ پاکستان ریلوے کا ایک کالا سٹیم انجن سہالہ پھاٹک توڑ کر ریسٹ ھاؤس میں گھس گیا. ایک بہت بڑی توند والا پولیس کا کانسٹیبل اپنی بیلٹ کو بڑی مشکل سے قابو کرتے ہوئے کہتا ھے کہ کہاں ھے وہ دھشت گرد انجن😂
Allah k Nabi ( s,a, w) ka irshad hay jab insan sota hay to is ki rooh qabz kar lee jati hay jo is k bedar honay per lot aati hay or agr is ki mout ho to rok lee jati hay bus itni see haqiqat hay baki sab daba peeron k afsanay hn , Ap ( sa,w) nay farmaya neind or mout apus mn behn or bhai hn ,, zia ul haq jesay lig agr hamaray hukmaran hun to yeh zameen gulzar ho jaey or asman shabnam Allah zia sahb ko jannat mn bulund derja etta karay Ameen
Javaid SB plz SAB Batain chor Dain Age to Btaayn MASHA ALLAH, MASHA ALLAH, School Boy Tha Apky cartoon Looking BUT SAB Hum Buzrg Aor AAP Hamary younger brother? MAAJRA KIA HY?
ضیاء صاحب اچھے آ دمی تھے۔ ان سے تکلیف لوگوں کو مسلکی یا آ ذاد خیالی کے باعث ہے جن کے والدین کو شوبز میں فحاشی پھیلانے پر کوڑے پڑے وہ بھی اور ان سے ہمدردی میں لوگ ضیاء صاحب خلاف بولتے ہیں جو انکا حق ہے۔
جو بھٹو کو پھانسی پر لٹکا سکتا تھا وہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر بھی کروا سکتا تھا. سیاست دانوں نے تو اربوں روپے اپنی IPPs کو دے ڈالے اور ابھی کئی سال اس قوم کا خون نچوڑیں گے..
Zia sahib nay mighty and dreadful chelagies ka samna. Kia ha, mulk dushman asaiy logon ki services se faida uthatay hain, ye kartonist b aisa kar ton ha,
وصی شاہ صاحب ، آ پ کو سن کے حیرت ہو گی،🤨 قرآن پاک میں اللہ تعالٰی نے ارشاد فرمایا ہے کہ، جب انسان سوتا ہے تو کچھ دیر کیلئے اس کی روح نکال لی جاتی ہے ۔میں نے قرآن پاک کا ترجمہ، شکر الحمد و للّہ،خود بار بار بغور پڑھا ۔حیرت کی بات یہ ہے ، مصر کے صدر حسنی مبارک، نواز شریف، شہباز شریف، بے نظیر، ملکہ برطانیہ، مشہور پاکستانی جرنلسٹ حامد میر، وغیرہ وغیرہ،سب سے خواب میں جب بھی ملاقات ہوئی، اگلے ہی دن کوئ نہ کوئ بڑا واقع رونما ہو گیا حیرت کی بات ہے، وہ لوگ کہاں بیٹھے ہوتے ہیں، تو میری روح ان سے کیسے مل جاتی ہے 🤔۔اس کے علاؤہ چھٹی حس بھی ماشاءاللہ بہت تیز ہے ۔جب دماغ میں کوئ بات بار بار آ تی ہے، یا بادلوں میں شکلیں نظر آ تی ہیں تو کوئی نہ کوئ عجیب واقع ہو جاتا ہے🤔😱۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے اور ہم سب کو محفوظ رکھے۔۔۔۔ آ مین۔🤲
@@GulGul-b5h جی ،حیرت کی بات یہ ہے کہ قرآن پاک کی آ یت کے مطابق جب سوئے ہوئے انسانوں کی روح کچھ دیر کیلئے نکل جاتے ہے، تو دوسرے لوگوں سے جن سے عام زندگی میں ملنا مشکل ہوتا ہے،خواب میں انسان کیسے ملتا ہے، اور آ نے والے واقعات کا کیسے پتہ چلتا ہے، یقیناً یہ سب ا للّہ پاک کا خاص کرم، ہوتا ہے کہ وہ خوابوں کے ذریعے انسان کے مدد کرتا ہے۔۔۔۔ اللہ واکبر۔۔۔ اللّہ تعالیٰ ہم سب کو شرک اور برائیوں سے محفوظ رکھے ۔۔۔۔۔۔ آ مین۔🤲🤗
@@Humerashahid22 بہت سادہ سی بات ہے۔ اگر آپ کی تعلیم اتنی ہے کہ آ پ سائنس اور قرآن پاک کو سمجھ سکیں تو یہ خواب آنا کوئ عجیب بات نہیں ۔ اگر آ پ اللہ تعالیٰ، قرآن پاک پہ ایمان اور یقین رکھتے ہیں، تو اللّہ تعالیٰ نے دین ،زندگی کائنات اور آ خرت کو اتنے آ سان طریقوں سے بیان کر دیا ہے، کہ عقل حیران رہ جاتی ہے۔اور یہ خواب اور واقعات اور کسی انسان کی چھٹی حس ،تیز ہونا ،یہ اللّہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کردہ اضافی خصوصیات ہیں۔ آ پ سوچیں، جس انسان نے بجلی بنائ، جنگی، ہوائ ،بحری، جہاز ، مشینیں،سائنسی آ لات، کمپیوٹر، ایک سے ایک جدید موبائل ، یہ سب ذہن کیا ہیں۔۔۔۔ عام انسانوں کی سوچ سے بہت آ گے ،لیکن اللہ تعالیٰ کی قدرت کی نشانیاں ،،،، ایک ایک قرآن پاک میں موجود ہیں۔بس ایک بار پڑھنا سیکھ لیں۔سب سمجھ آ ئیں گی ، انشاء اللہ۔ ۔۔۔۔۔۔

ماشاءاللہ ،جاوید اقبال صاحب کے بنائے کارٹون بچپن سے دیکھ رہے ہیں، آ ج پہلی دفع ان کو دیکھ اور سن رہے ہیں۔ ماشاءاللہ اچھی صحت کے ساتھ ۔
بچپن سےانہیں دیکھتے آ رہے ہیں مگر ،دیکھا آج ہے، واہ کیا بات ہے یہ ہیں جاوید اقبال صاحب سلامت رہیں
کمال بندہ ہے ۔اس کا آرٹ دیکھتے نوان ہوئے
ماشاء اللہ ، جاوید اقبال صاحب کتنے فٹ اور سمارٹ ہیں ، ہم ان کے کارٹون بچپن سے دیکھ رہے ہیں ، یا یہ کہہ لیں کہ ہم ان کو بچپن سے دیکھ رہے ہیں، ہم بوڑھے ہوگئے ہیں ، مگر یہ ماشاء اللہ ابھی تک جوان ہے ، اللہ تعالی ان کو صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے، امین،
Sir same. MAIN Bhi Yeah HI Soach RAHA, Masha Allah Masha Allah
What a legend cartoonist Mr Javed, I enjoyed his work during my teens in fact waited every morning to see a new cartoon on the front of the news paper 👏🏼👏🏼
I love his cartoon since my childhood
Great Artist...
Javed Iqbal , the Cartoonist ! the matchless Legend , no doubt 👍
ماشااللہ جاویداقبال صاحب ابھی تک بہت شاندارشخصیت کے مالک ہیں۔اخباری دنیا میں ان سے بڑھ کرباکمال کارٹونسٹ اورکوئی نہیں۔سلامت رہیں آمین
herani ki bar Jawed iqbal sab ko etna km shows mn bulatey even ye bohat bari personality hai Pakistan ki.
Thanks.
I m 63 now, me bachpan se javed sab ko ese hi dekh raha hn, jab ptv par marker se cartoon bnate the, long live javed sab
ایک ایسا آرٹسٹ جو معاشرتی برائیوں کو مزاح میں اجاگر کرتا رھا۔ دل آزاری کے بغیر سخت بات ھلکے پھلکے انداز میں اظہار کا فن جانتا تھا۔
جاوید بھائی اللہ تعالٰی آپ مع فیملی کے صحت کے ساتھ سدا سلامت رکھے آمین
Great artest ,great work for public, love for u and ur family.be happy ever,
I love u sir ! Though my age is بچپن سے دیکھ رھا ھوں
Behtreen artist aik jumley me sari kahani keh dena Kamal bat he ❤❤ favorite cartoonist
Both are fine, highly regarded personality,i salute.javid sb are still young,may blessed more,plz
Javaid Iqbal bahi very happy to see you after a long time.I was remembering you a few days back.May Allah you live long.Ameen
Newspaper pakrty hi sub s pahlay cartoon dekhty thy...yaad aa gya❤❤
Hero and creative person of Pakistan.
جاوید اقبال صاحب کو اج کی نوجوان نسل نہیں جانتی اور ہمارے ملک کے کے ذمہ داروں اور میڈیا کبھی ہمیشہ سے یہی رویہ رہا ہے تو بڑے بڑے عظیم لوگوں کو ہمیشہ پس منظر میں رکھا گیا اور معمولی لوگوں کو اگے لایا گیا 1980 کی دہائی میں کالج پڑھنے والے اور یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے والے نویں اور دسویں کلاس کے بچے جو کہ روزانہ اخبارات پڑھنے کے عادی تھے وہ جاوید اقبال صاحب کو اچھی طرح جانتے ہیں اس گھٹن کے دور میں اپنے ایک کارٹون میں یہ اتنا کچھ کہہ جاتے تھے جو صحافی اس دور میں کبھی بھی لکھ نہیں سکتا تھا غالبا مجھے اگر یاد پڑتا ہے تو ان کے ایک بہت بڑا کارٹون تھا جو بچے بچے کی زبان پر اگیا ایک الیکشن میں جماعت اسلامی اسٹیبلشمنٹ کا مورا بن کر اسٹیبلشمنٹ مخالف جماعت کے ووٹ کاٹنے کے لیے تیسری طاقت کے طور پر ایک اتحاد بناتی ہے جس کے سربراہ قاضی حسین احمد تھے اور اس اتحاد کا نعرہ تھا کہ ظالموں قاضی ارہا ہے ٹرپل ایکس این ہوا تو جماعت اسلامی کو مکمل طور پر ناکامی ہوئی اور جاوید اقبال صاحب نے قاضی کے تین کارٹون بنائے اے الیکشن سے پہلے کا جس کے نیچے کیپشن دکھاتا ظالموں قاضی ارہا ہے دوسرا الیکشن ڈے والے دن کا قاضی کا کارٹون تھا جس کے نیچے لکھا تھا ظالموں قاضی جا رہا ہے اور تیسرا کارٹون الیکشن کے نیکسٹ ڈے کا تھا جس کے نیچے کیپشن تھا ظالموں قاضی پچھتا رہا ہے یہ کارٹون اج بھی مسکراہٹ لے اتا ہے اللہ تبارک و تعالی سب کو سلامت رکھے اور ہمارا ان کو سلام
Itnay arsay kai baad aap ko dekh kar boht acha luga aap kai cartoon boht enjoy karty thai
"Great Man " Pride of Pakistan"
Mr.Javaid Iqbal.
Live long.
Bachpan sy naam sonty aa rehy hn javed iqbal cartonist aj dekh hy,,, inhy.. Allah pak salamt rekhy izat m izafaa dy
آپ لکیر گیا اور یہُ فقیر ھیں
اللہ سبحان و تعالیٰ جاوید اقبال صاحب کو صحت و تندرستی والی زندگی دے.
میری عمر 67 سال ھے، میں اخبار نہ بھی پڑھتا تو ان کا کارٹون ضرور دیکھتا.
مجھے ان کا ایک کارٹون آج بھی ایسے یاد ھے جیسے آج ھی دیکھا ھے، وہ کچھ ایسے تھا کہ پاکستان ریلوے کا ایک کالا سٹیم انجن سہالہ پھاٹک توڑ کر ریسٹ ھاؤس میں گھس گیا.
ایک بہت بڑی توند والا پولیس کا کانسٹیبل اپنی بیلٹ کو بڑی مشکل سے قابو کرتے ہوئے کہتا ھے کہ کہاں ھے وہ
دھشت گرد انجن😂
Great man javid iqbal
Zabardast
Allah k Nabi ( s,a, w) ka irshad hay jab insan sota hay to is ki rooh qabz kar lee jati hay jo is k bedar honay per lot aati hay or agr is ki mout ho to rok lee jati hay bus itni see haqiqat hay baki sab daba peeron k afsanay hn , Ap ( sa,w) nay farmaya neind or mout apus mn behn or bhai hn ,, zia ul haq jesay lig agr hamaray hukmaran hun to yeh zameen gulzar ho jaey or asman shabnam Allah zia sahb ko jannat mn bulund derja etta karay Ameen
I like general gull HAMEED then general Zia and now general ASIM he will be best INSHALLAH !
How old Masha Allha Javeed is ? I am now 66 + in my teen age
11 I watch him . As he is today in my 45was looks like him .
وصی شاہ صاحب جب کوئی گیسٹ سیریئس بات کر رہا ہو تو خود اور اپنے سٹاف کو مداخلت کرنے سے باز رکھا کریں تو پروگرام کے وقار میں اضافہ ہو گا
Karachy Mein Many Zia Ul Haq Ko Bilkul Naz Deek Say Dekha Tha
Ya Allah Forgive Everyone Aameen Sumah Aameen
I totally agree with him about the effect of stare of the general Zia.
I had brief experience as well. Can’t forget it.
Javaid SB plz SAB Batain chor Dain Age to Btaayn MASHA ALLAH, MASHA ALLAH, School Boy Tha Apky cartoon Looking BUT SAB Hum Buzrg Aor AAP Hamary younger brother? MAAJRA KIA HY?
Pir paghra kay kartoon kia bat hay
جاوید بھائی ،😮 میرا خیال ہے، مشرف صاحب کا کارٹون، بھی آ پ نے بنایا تھا،۔ کہ کانٹے کے ساتھ مینڈک پانی سے نکالا،اور کہہ رہے تھے، "بڑی مچھلیاں یہاں پر"🤨🤗
ضیاء صاحب اچھے آ دمی تھے۔ ان سے تکلیف لوگوں کو مسلکی یا آ ذاد خیالی کے باعث ہے
جن کے والدین کو شوبز میں فحاشی پھیلانے پر کوڑے پڑے وہ بھی اور ان سے ہمدردی میں لوگ ضیاء صاحب خلاف بولتے ہیں جو انکا حق ہے۔
👍👍🌹🌹👌👌🌺🌺🌺🌺
جاوید صاحب لکیروں سے اور سٹیج آرٹسٹس زبان سے بات کرتے ہیں اور میں صرف ھاتھ سے
Jawaid sb the king of cartoonists
Once during 86 to 90 we traveled toghather on train and u won much money from me we were playing cards if u recall my dear
چلڈرن ہسپتال اسلام آباد جاپان نے گفٹ کیا تھا نرسیں فلیئٹ بو ٹ پہنتی تھیں تاکہ آواز پیدا نہ ہو
جاویدصاحب کاایک انٹرویواورہوناچاہیے
I met general Zia one time
Got one جائے نماز اور نماز کے لئے ٹوپی and I was student at medical college in Egypt
Dr qureshi
جاوید صاحب جب جب سچ بولیں انہیں اٹھا لو ۔۔
Zila Lar Kanah Mein Many Awr Bary Bhy Nay Zulf Qar Aly Bhutto Say Hath Milaya Tha
Thanks انھوں نے آپ کے بٹ پر ٹیکہ نہیں لگایا
❤❤❤
Polarization is extreme IMRAN khan eara. Except in Bhutto time
کیونکہ آنکھیں پیتل کی تھیں
Dar Khof thha K Wo Chor Darwazay say Hakoomat may Aayaa tha ,SHETAAN.
چناوید اقبال زندہ دل ادمی ھیںں۔ مزاح۔ کی حس۔ ان میں۔ زندہ۔ ھے۔ یہ ھنسانے۔ واے۔ کامیڈی۔ سے۔ زیادہ۔ اچھے ھیںں
Wah
ضیا الحق ایک اچھا حکمران تھا
گو ڈکٹیٹر تھا مگر پاکستان کے حالات میڻ امن دے گیا
سارا بگاڑ مشرف کے دور میں شروع ہوا
جو بھٹو کو پھانسی پر لٹکا سکتا تھا
وہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر بھی کروا سکتا تھا.
سیاست دانوں نے تو اربوں روپے اپنی IPPs کو دے ڈالے اور ابھی کئی سال اس قوم کا خون نچوڑیں گے..
Allah mauf kary ap yazeed ma achaen doon rahy hain Allah ap ko mazf kary
ضیاء الفک
tb zia ul haq ko smhj ni thi k y tanqeed k liye cartoon bnata h osy lgta tha hero smhj k bnata h
کیوں تجھے اسنے یہ بتایا تھا یا ویسے بغض ہے آ پکو
U had balls to ask ZIA for the cause of his fear
Zia sahib nay mighty and dreadful chelagies ka samna. Kia ha, mulk dushman asaiy logon ki services se faida uthatay hain, ye kartonist b aisa kar ton ha,
وصی شاہ صاحب ، آ پ کو سن کے حیرت ہو گی،🤨 قرآن پاک میں اللہ تعالٰی نے ارشاد فرمایا ہے کہ، جب انسان سوتا ہے تو کچھ دیر کیلئے اس کی روح نکال لی جاتی ہے ۔میں نے قرآن پاک کا ترجمہ، شکر الحمد و للّہ،خود بار بار بغور پڑھا ۔حیرت کی بات یہ ہے ، مصر کے صدر حسنی مبارک، نواز شریف، شہباز شریف، بے نظیر، ملکہ برطانیہ، مشہور پاکستانی جرنلسٹ حامد میر، وغیرہ وغیرہ،سب سے خواب میں جب بھی ملاقات ہوئی، اگلے ہی دن کوئ نہ کوئ بڑا واقع رونما ہو گیا حیرت کی بات ہے، وہ لوگ کہاں بیٹھے ہوتے ہیں، تو میری روح ان سے کیسے مل جاتی ہے 🤔۔اس کے علاؤہ چھٹی حس بھی ماشاءاللہ بہت تیز ہے ۔جب دماغ میں کوئ بات بار بار آ تی ہے، یا بادلوں میں شکلیں نظر آ تی ہیں تو کوئی نہ کوئ عجیب واقع ہو جاتا ہے🤔😱۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے اور ہم سب کو محفوظ رکھے۔۔۔۔ آ مین۔🤲
کمال ہے اتنے لوگوں سے آپ خواب میں ملے😮
@@GulGul-b5h جی ،حیرت کی بات یہ ہے کہ قرآن پاک کی آ یت کے مطابق جب سوئے ہوئے انسانوں کی روح کچھ دیر کیلئے نکل جاتے ہے، تو دوسرے لوگوں سے جن سے عام زندگی میں ملنا مشکل ہوتا ہے،خواب میں انسان کیسے ملتا ہے، اور آ نے والے واقعات کا کیسے پتہ چلتا ہے، یقیناً یہ سب ا للّہ پاک کا خاص کرم، ہوتا ہے کہ وہ خوابوں کے ذریعے انسان کے مدد کرتا ہے۔۔۔۔ اللہ واکبر۔۔۔ اللّہ تعالیٰ ہم سب کو شرک اور برائیوں سے محفوظ رکھے ۔۔۔۔۔۔ آ مین۔🤲🤗
Mujhy samjh nahi ai k aap Kia batana charahy hain
@@Humerashahid22 بہت سادہ سی بات ہے۔ اگر آپ کی تعلیم اتنی ہے کہ آ پ سائنس اور قرآن پاک کو سمجھ سکیں تو یہ خواب آنا کوئ عجیب بات نہیں ۔ اگر آ پ اللہ تعالیٰ، قرآن پاک پہ ایمان اور یقین رکھتے ہیں، تو اللّہ تعالیٰ نے دین ،زندگی کائنات اور آ خرت کو اتنے آ سان طریقوں سے بیان کر دیا ہے، کہ عقل حیران رہ جاتی ہے۔اور یہ خواب اور واقعات اور کسی انسان کی چھٹی حس ،تیز ہونا ،یہ اللّہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کردہ اضافی خصوصیات ہیں۔ آ پ سوچیں، جس انسان نے بجلی بنائ، جنگی، ہوائ ،بحری، جہاز ، مشینیں،سائنسی آ لات، کمپیوٹر، ایک سے ایک جدید موبائل ، یہ سب ذہن کیا ہیں۔۔۔۔ عام انسانوں کی سوچ سے بہت آ گے ،لیکن اللہ تعالیٰ کی قدرت کی نشانیاں ،،،، ایک ایک قرآن پاک میں موجود ہیں۔بس ایک بار پڑھنا سیکھ لیں۔سب سمجھ آ ئیں گی ، انشاء اللہ۔ ۔۔۔۔۔۔
@@Humerashahid22 بالکل مجھے بھی سمجھ نہیں آئ کہ یہ کہنا کہا چاہ رہے ہیں۔🙃
فضول۔وقت۔کا۔ضائا۔کرنا
Patwari aur Jiyaley Judges k nahin, sirf apne 'bap' Generals k faisley mana kerte hain, 'shame' 😁
Jhoota bol raha hy mard e moman khof zada nh hota.
Zalim ny khof say he batoo ko marwa deya tha
جو بھٹو کو پھانسی پر لٹکا سکتا تھا
وہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر بھی کروا سکتا تھا.
سیاست دانوں نے تو اربوں روپے اپنی IPPs کو دے ڈالے اور ابھی کئی سال اس قوم کا خون نچوڑیں گے..
Zee gone to hell 😭👿