Qaseeda Burda Shareef - Mehmood-ul-Hassan Ashrafi - 2021

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ก.ค. 2021
  • #BaghdadiStudio
    Qaseeda Burda Shareef - Mehmood-ul-Hassan Ashrafi - 2021
    For Sound & video contact +923322243648 +923122092302
    COPYRIGHT NOTICE:
    All rights of the audio and video production is reserved for Baghdadi Sound & Video.
    You are not allowed to re-upload our video again on any platform,
    if you will do this, we will surely claim a copyright for every upload.
    You can only share this beautiful video.
    Subscribe our channels -
    You tube - th-cam.com/channels/-pK.html...
    Facebook - / baghdadisound
  • เพลง

ความคิดเห็น • 1.1K

  • @crafty6641
    @crafty6641 ปีที่แล้ว +14

    مَوْلايَ صَلِّ وَسَلِّـمْ دَائِمـاً أَبـَـدًا
    عَلى حَبِيْبِـكَ خَيْــرِ الْخَلْقِ كُلِّهِـمِ
    مُحَمَّدٌ سَـيِّدُ الْكَــوْنَيْنِ وَالثَّقَلَـيْنِ
    وَالْفَرِيْقَـيْنِ مِنْ عُـرْبٍ وَّمِنْ عَجَـمِ
    وہ محمد فخر عالم بادشاہ انسجا
    سرورے كونین سلطان عرب شاه اجم
    اک دن جبريل سے کہنے لگے شاہ امم
    تم نے دیکھا ہے جہاں بتلاؤ تو کیسے ہے ہم
    عرض کی جبریل نے اے شاہ دی اے محترم
    آپ کا کوئی مماثل ہی نہیں رب کے قسم
    نہ کوئی آپ جیسا تھا نہ کوئی آپ جیسا ہے
    مكھ چند بدر شعشانی اے ،
    متھے چمكے لاٹ نورانی اے ،
    كالی زلف تے اكھ مستانی اے ، مخمور اكھی ھن مدھ بھریاں
    سبحان اللہ ما اجملك ، ما احسنك، ما اكملك، كتھے مہر علی كتھے تیری ثنا، گستاخ اكھی كتھے جا اڑیا
    پری پیکر نگارے سرو قدے لالہ رخسارے...
    سراپا رحمت دل بود شب جائے کہ من بودم..
    دو چشم نرگسینش را کہ مازاغ البصر خانن
    دو زلف عنبرینش را کہ واللیل اذا یغشی'...
    حسین و محجبین و نازلی یوں تو بہت سے ہیں۔۔
    مگر کوئی میرے سرکار جیسا ہو نہیں سکتا۔۔
    نہ کوئی آپ جیسا تھا نہ کوئی آپ جیسا ہے کوئی یوسف سے پوچھے مصطفٰی کا حسن کیسا ہے
    مكھ چند بدر شعشانی اے ، متھے چمكے لاٹ نورانی اے كالی زلف تے اكھ مستانی اے۔ مخمور اكھی ھن مدھ بھریاں
    سبحان اللہ ما اجملك ، ما احسنك، ما اكملك، كتھے مہر علی كتھے تیری ثنا، گستاخ اكھی كتھے جا اڑیا
    نہ کوئی آپ جیسا تھا نہ کوئی آپ جیسا ہے کوئی یوسف سے پوچھے مصطفٰی کا حسن کیسا ہے زمین و آسماں میں کوئی بھی مثال نہ ملی
    مَوْلايَ صَلِّ وَسَلِّـمْ دَائِمـاً أَبـَـدًا
    عَلى حَبِيْبِـكَ خَيْــرِ الْخَلْقِ كُلِّهِـمِ
    میرے مولا صدا تهيأت درود کے گجرے اپنے محبوب پر جو ہیں تیری تخلیق بہتری
    اسی محبوب سے وابستہ امید شفاعت ہے کہ ہر ہمت شکن مشکل میں جس نے دستگیری کی۔۔۔
    جہاں بھی ہو وہیں سے تو صدا سرکار سنتے ہیں۔۔
    سر آئینہ سنتے ہیں پس دیوار سنتے ہیں۔
    میں صدقے جاؤں ان کی رحمۃ اللعالمینی پر
    پکارو چاہے جتنی بار وہ ہر بار سنتے ہیں
    میرا ہر سانس ان کی آہٹوں کے ساتھ چلتا ہے
    میرے دل کے دھڑکنے کی بھی وہ رفتار سنتے ہیں
    مسفر جب کسی محفل میں ان کی نعت پڑھتا ہوں
    میرا ایمان ہے کہ وہ بھی میرے اشعار سنتے ہیں
    هو الحبيب الذي ترج شفاعته
    چوں بازوئے شفاعت راکشائ بر گناہگاراں
    مکن محروم جامی را در آں ، یا رسول اللہ۔۔۔
    بروز حشر میرے اس یقیں کی لاج رکھ لے نا تمہارا ہوں تمہارا ہوں تمہارا یا رسول اللہ
    هو الحبيب الذي ترجع شفاءته
    لكل حولي من الأهوال مقتحم
    مَوْلايَ صَلِّ وَسَلِّـمْ دَائِمـاً أَبـَـدًا
    عَلى نبي ليول اهل البيتي كُلِّهِـمِ
    لي خمسة اطفي بها حر الوبا ءالحاطمه
    المصطفے المرتضے وابناهما والفاطمه
    وہ پانچ ہیں وہ پانچ ہیں وہ پانچ ہیں جن سے کروں میں ہر وبا کا خاتمہ۔۔
    المصطفى المرتضى حسنین و بيبي فاطمة
    میں گدا تو بادشاہ بھردے پیالہ نور کا
    نور دن دونا تیرا دے ڈال صدقہ نور کا
    یہ چاند جھک جاتا جدھر انگلی اٹھاتے مہد میں۔۔
    کیا ہی چلتا تھا اشاروں پر کھلونا نور کا
    کھیلتے تھے چاند سے بچپن میں آقا اسلیے
    یہ سراپا نور ہے اور وہ کھلونا نور کا۔۔۔
    نور بنت نور زوجہ نور ام نور نور
    نور مطلق کی کنیز اللہ رے لہنا نور کا
    تیری نسل پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا
    تو ہے عین نور تیرا سب گھرانہ نور کا
    محمد مصطفٰی کے باغ کے سب پھول ایسے ہیں
    جو بن پانی کی تر رہتے ہیں مرجھایا نہیں کرتے
    زبان پر شکوہ ے رنج و الم لایا نہیں کرتے
    نبی کے نام لیوا غم سے گھبرایا نہیں کرتے
    یہ دربارے رسالت ہے یہاں اپنوں کا کیا کہنا
    یہاں سے ہاتھ خالی غیر بھی جایا نہیں کرتے
    مَوْلايَ صَلِّ وَسَلِّـمْ دَائِمـاً أَبـَـدًا
    عَلى حَبِيْبِـكَ خَيْــرِ الْخَلْقِ كُلِّهِـمِ
    سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی...
    سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی...
    سلام اس پر کہ جس کے گھر نہ چاندی تھی نہ سونا تھا۔۔
    سلام اس پر کے ٹوٹا بوریا جس کا بچھونا تھا...
    اسلام اے آمنہ کے لال اے محبوب سبحانی۔۔۔
    سلام فخرِ موجودات فخر نوع انسانی۔۔۔
    تیری صورت تیری سیرت تیرا نقشہ تیرا جلوا۔۔
    تبسم گفتگو بندہ نوازی خندہ پیشانی
    تیرا در ہو میرا سر ہو میرا دل ہو تیرا گھر ہو
    آقا۔۔۔۔
    سنا ہے آپ ہر عاشق کے گھر تشریف لاتے ہیں۔۔
    یقین ہے آپ ہر عاشق کے گھر تشریف لاتے ہیں۔۔۔
    میرے گھر میں بھی ہو جائے چراغاں یارسول اللہ۔۔۔
    دکھا دو اپنا چہرہ پیارا پیارا یا رسول اللّہ۔۔۔
    خدارا جیتے جی کر لو لوں نظارہ یا رسول اللہ
    تیرا در ہو میرا سر ہو میرا دل ہو تیرا گھر ہو۔۔
    تمنا مختصر سی ہے مگر تمہید طولانی
    مَوْلايَ صَلِّ وَسَلِّـمْ دَائِمـاً أَبـَـدًا
    عَلى حَبِيْبِـكَ خَيْــرِ الْخَلْقِ كُلِّهِـمِ
    مَوْلايَ صَلِّ وَسَلِّـمْ دَائِمـاً أَبـَـدًا
    عَلى نبي ليول اهل البيتي كُلِّهِـمِ
    From A Lot Of Hard Work..., I Submitted Each And Every Line Of This Kalaam From Strong Sources Nd InshaAllah There Wouldn't Be A Single Mistake...

    • @sadiakanwal
      @sadiakanwal 27 วันที่ผ่านมา

      SubhanAllah

  • @rehanism101
    @rehanism101 2 ปีที่แล้ว +26

    🌱کھیلتے تھے چاند سے بچپن میں آقا اس لیے 🌱
    🌱یہ سراپا نور ہیں اور وہ کھلونا نور کا🍃
    واہ۔🍀

    • @chabdullah1898
      @chabdullah1898 ปีที่แล้ว

      Mashallah ❤️❤️ ❤️ Subhanallah

  • @dilshadshidi6414
    @dilshadshidi6414 2 วันที่ผ่านมา

    SubhanAllah Kitna khubsurat Kalam hai jitni baar sune utni baar Kam hai❤

  • @showaibkhalifa7738
    @showaibkhalifa7738 2 ปีที่แล้ว +11

    MashaAllah Bahot Khub
    Ishqe Mustafa me Duba Huwa Qalaam
    Allah hum Sabo ke Dilo me Kareem Aaqa Sallallahu Ta'ala Alayhi wasallam Ki Mohabbat ata kare🤲🥺🤲

  • @zulfiqarali5273
    @zulfiqarali5273 ปีที่แล้ว +21

    Countless Drood Salaam prophet Muhammad sallalaho alyhe wasallam Masha'Allah Subhan'Allah🤲💚💐🇨🇦🍁

  • @kamaalsaqlaini-ip3hv
    @kamaalsaqlaini-ip3hv ปีที่แล้ว +4

    ALAHA HAME APNE PYAARE NABI AAKHIRUZ ZAMMA KE WASILE ME UNKE PYAARI SUNNAT PE GAMZAN FARMA AAMEENMOBARK❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️💙💙💙💙💙💙💙💙💙💚💚💚💚💚💙💙

  • @imrankhanlegend.
    @imrankhanlegend. 5 หลายเดือนก่อน +4

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
    اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

  • @iftikharyaqoob6256
    @iftikharyaqoob6256 2 ปีที่แล้ว +10

    جزاک اللّٰه جزاک اللّٰه جزاک اللّٰه جزاک اللّٰه جزاک اللّٰه جزاک اللّٰه جزاک اللّٰه

  • @fainumafatima8598
    @fainumafatima8598 2 ปีที่แล้ว +6

    Mashallah subhan allah.allah tabarak o taala ham tamam aalame islam ko.aashiqe rasul banade.aamin ❤️❤️❤️❤️

  • @shahidalishekh8343
    @shahidalishekh8343 10 หลายเดือนก่อน +9

    Mashaallah bhut khobsorat kalam hai
    Allah paak ham sab ko is kalam ki berkat naseeb ata farmaye
    Aameen summa aameen ❤❤❤

  • @absurani8996
    @absurani8996 2 ปีที่แล้ว +11

    لبیک لبیک یارسول ﷲﷺ

  • @ameenjutt6215
    @ameenjutt6215 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @akaramazhari3949
    @akaramazhari3949 2 ปีที่แล้ว +10

    Subhan Allah mashallah bahut hi piyra kalam jab bhi sunta hu padhta hu dil ko sukun milta hy

  • @adnansadiq9622
    @adnansadiq9622 2 ปีที่แล้ว +3

    Nabi k naam lewa Gham se ghabraya nai karte.... SubhanAllah kiya piyara Fiqra he....🤲🤲

  • @yasmeenansariansari3675
    @yasmeenansariansari3675 2 ปีที่แล้ว +12

    Masha Allah bht pyara kalam pada h jitne khoobsurat khud h utni hi pyari awaz h subhaan Allah

  • @uzairkhalidsiddiqui4241
    @uzairkhalidsiddiqui4241 ปีที่แล้ว +14

    Bohat khoobsorat awaz hai ape ki. SubhanAllah. JazakAllah ❤️🥰❤️

  • @saverakamran3772
    @saverakamran3772 2 ปีที่แล้ว +6

    Aansu jari ho jaty hain sun ker 😭
    Sallallaho alaihe wasallam ❤️❤️❤️

  • @madehazulfiqar2791
    @madehazulfiqar2791 ปีที่แล้ว +3

    SubhanAllah hmry piyry nabi S. A. W. Ki Kia bt h😘😍💕❤️😍😍😍🌙🌙🌙🌙🌙💞💞💞💞💞💕❤️❤️Ur kia awz h MashAllah char chand subhanAllah❤bht hi pyara mitha qasida burda shreef h MashAllah kia skon milta sun k har lafz dil ko cho raa.. 😭😭M sadkay jaoun apny nabi pr...

  • @bintesyedshah1664
    @bintesyedshah1664 2 ปีที่แล้ว +14

    سبحان اللہ 🌹
    دل خوش ہوگیا۔۔۔مزہ آگیا

  • @noorzaadi6940
    @noorzaadi6940 2 ปีที่แล้ว +30

    Sunkar dill khush hogya Allah apko najre bad se mahfooz rakhe Or umr me barkat ata kre

  • @faheemakhtar902
    @faheemakhtar902 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشاء اللہ
    ان کی ایک خوبی یہ ہے پورا کلام مسکراتے ہوئے پڑھتے ہیں۔۔۔
    اور ان کی مسکراہٹ بہت دل نشیں ہے۔۔

  • @shumailasaqlain9616
    @shumailasaqlain9616 2 ปีที่แล้ว +14

    SUBhaN_ALLAH❤
    MASH_ALLAH
    ❤ ....JAZAK_ALLAH.....❤

  • @ghazanfaralimujahid1175
    @ghazanfaralimujahid1175 หลายเดือนก่อน

    لا تعداد درودوسلام پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور انکی آل اطہار پر ازل سے پہلے اور ازل کے بعد ابد سے پہلے اور ابد کے بعد ہمیشہ ہمیشہ ❤۔امین ثم آمین بحق نبی الاکریم الامین وآلہ وسلم 🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️

  • @najiyakhan9345
    @najiyakhan9345 18 วันที่ผ่านมา

    ye naat mene kayi baar suni hai par mera❤ bharta hi nahi subhanallah Allah aap ko jajaye kher ata kare

  • @razabali5978
    @razabali5978 2 ปีที่แล้ว +3

    Mera pasndida klam
    Masallh subhanllh
    Dil kuhs hu jata aapki naat son ke 💞💞💕💕💕😘😘😘

  • @ayeshaansari7376
    @ayeshaansari7376 2 ปีที่แล้ว +3

    Beshak apka koi bhi mubasil nhi h haq hai

  • @HTQTopFanStatus
    @HTQTopFanStatus 2 ปีที่แล้ว +2

    سبحان اللہ آپکو اللہ پاک ہماشا سلام رکھے
    🤲🤲🤲 آمین

  • @aqsashan2648
    @aqsashan2648 2 ปีที่แล้ว +6

    Mashallah Mashallah dil ko sror mil gya ,Allah pak Umar me amal me brqat dy Ameen

  • @noor-e-rehmat7711
    @noor-e-rehmat7711 4 หลายเดือนก่อน +3

    ماشا ء اللہ کیا سہانی اواز ہے۔ جزاک اللہ

  • @madrasaeashrafiyah9432
    @madrasaeashrafiyah9432 2 ปีที่แล้ว +2

    Sallalaho Ala Mohammad Sallalaho Ta'ala Alayhe wa Aalehi wasallam

  • @JsHs-px2ev
    @JsHs-px2ev 7 หลายเดือนก่อน +2

    mashallah sukoon milta yh naat sun kr

  • @godgiftwearindustry1358
    @godgiftwearindustry1358 2 ปีที่แล้ว +1

    Muhammad S.A.W Ki nasle pak m h har bacha bacha noor ka beshak 😍😍😍😍😍😍😍🥰

  • @humayasir8486
    @humayasir8486 ปีที่แล้ว +34

    Bht khubsurat kalam ...jb jb suna dil jhoom uthta hai hr ashar sun k...❤

  • @syednawab9147
    @syednawab9147 2 ปีที่แล้ว +12

    🌹🌹ماشاءالله سبحان الله‎ الحَمْد للهْ الحَمْد للهْ🌹🌹

  • @user-tx6br8kc3z
    @user-tx6br8kc3z 9 หลายเดือนก่อน +2

    Ya Rasool Allahi unzurhalana 15:45 15:45

  • @themughal313
    @themughal313 ปีที่แล้ว +1

    سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی
    سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی
    سلام اس پر کہ جس کے گھر میں چاندی تھی نہ سونا تھا
    سلام اس پر کہ ٹوٹا بوریا جس کا بچھونا تھا
    سلام اے آمنہ کے لعل اے محبوبِ سبحانی
    سلام اے فخرِ موجودات فخرِ نوعِ انسانی
    تیری صورت ،تیری سیرت ،تیرا نقشہ ،تیرا جلوہ
    تبسم گفتگو، بندہ نوازی ،خندہ پیشانی
    تیرا در ہو ،میرا سر ہو ،میرا دل ہو ،تیرا گھر ہو
    تمنا مختصر سی ہے مگر تمہید طولانی
    صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ♥️

  • @hackertyperkhan5680
    @hackertyperkhan5680 9 หลายเดือนก่อน +6

    Jab jab mai qaseda burda sharef sunta hu ek alag hi sukoon milta hai dil ko..

  • @shaguftashemna5573
    @shaguftashemna5573 2 ปีที่แล้ว +4

    Mashallah lyrics ke sath ho to subhanallah

  • @kousarperveenkousarperveen6069
    @kousarperveenkousarperveen6069 2 ปีที่แล้ว

    سبحان اللّٰہ🕋
    سبحان اللّٰہ 💓صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین 🇸🇦💚🖋️💞🪔🌄🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴👌👌👌🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

  • @duanoor2601
    @duanoor2601 2 ปีที่แล้ว +2

    سبحان الله
    اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ ياَرَسُوۡلَ اللّٰه صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَاٰصحابــہ وَسَــــلَّم
    آمین

  • @gamemode793
    @gamemode793 7 หลายเดือนก่อน +3

    subhan allah💔💔💔💔💔💔💔💔 sweet voice may ALLAH bless yoy

  • @salimansari1995
    @salimansari1995 ปีที่แล้ว +14

    Very clear voice...soooo sweet naat

  • @user-tx6br8kc3z
    @user-tx6br8kc3z 8 หลายเดือนก่อน +1

    Mashaallah subhanallah subhanallah mashaallah very beautiful qasida burda Shareef ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mdismaeel7868
    @mdismaeel7868 2 ปีที่แล้ว +1

    Ek hi dil hai kitna tarpaiega mere aaqa 😭😭😭

  • @mesteribrahim5399
    @mesteribrahim5399 2 ปีที่แล้ว +17

    MASHA ALLAH
    SUBHAN ALLAH 💖💖💖💖💕💕💕

  • @ghulamqadirkhan3817
    @ghulamqadirkhan3817 2 ปีที่แล้ว +9

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ درود و سلام پڑھنے اور سننے والوں دونوں پر رحمت فرماتا ہے

  • @ghulamqadirkhan3817
    @ghulamqadirkhan3817 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ یا اللہ اس محبوب نعت رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا صدقہ پاکستان میں نیک ایمان دار محب وطن اور کرپشن سے پاک حکمران

  • @RiyazulHasan-mu1fy
    @RiyazulHasan-mu1fy 7 หลายเดือนก่อน +1

    جزا اللہ عنہ سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ماہوا اہلہ

  • @shakeelaabbas5426
    @shakeelaabbas5426 2 ปีที่แล้ว +13

    SUBHAN ALLAH MASHA ALLAH 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖🤲

  • @yasmeennaaz1042
    @yasmeennaaz1042 2 ปีที่แล้ว +14

    MashAllha SubhanAllha Dil khush hogaya 😁💖💐😁💖💐😁💖💐😆💞

  • @faruqahmadtalukdar9529
    @faruqahmadtalukdar9529 2 ปีที่แล้ว +1

    Assalatu wassalamu Alaika Ya RasulAllah SAAS Ya HabibAllah SAAS ya NabiAllah SAAS ya Raufur Rahim SAAS Ya Rahmatalil Alameen SAAS ya Khatimun Nabi SAAS Ya Sayedul Mursaleen SAAS Unjurna, Madad, Nazar Karam. Allahumma Salleala Sayedena wa Mawlana Muhammad Mustafa SAAS Ahmad SAAS wa Ala Ale Sayedena wa Mawlana Muhammad Mustafa SAAS Ahmad Mustafa SAAS Afzala Salawateka wa Barak wassallam Alaihe. Ameen Summa Ameen. Mubarak millions of billions of Mubarak Eid e MiladunNabi SAAS.Assalatu wassalamu Alaika Ya Ahle Bait RA Salamullahe Taala Alaika Unjurna,Madad, Nazat Karam.

  • @Shifa_vloger
    @Shifa_vloger 2 หลายเดือนก่อน

    Mere nabi pr lakho salam

  • @amanbirdsvlog
    @amanbirdsvlog ปีที่แล้ว +16

    Heart ❤️ Touching ❣️
    Dil Khush Ho Gaya.🥺😍

    • @AnasKhan-lh1xj
      @AnasKhan-lh1xj ปีที่แล้ว

      Xvxnxcbcnxnccncncncnccncncnfjfnfncncncmc mvmvmcmvmcvncncncnccccncncnccncncncncnccncnnxxx

  • @zikr-e-ilahi8344
    @zikr-e-ilahi8344 2 ปีที่แล้ว +12

    Subhanallah, Allah Aapko salamat rakhe

  • @kaneezfatima907
    @kaneezfatima907 4 หลายเดือนก่อน +1

    ما شاء اللہ تعالیٰ

  • @NOOR-ux2lx
    @NOOR-ux2lx ปีที่แล้ว +1

    Parday wala qaseeda....Allah Sab k parday rakhy Aameen

  • @technicalphool5635
    @technicalphool5635 ปีที่แล้ว +3

    Mashaallha ❤️❤️❤️❤️❤️❤️ subhanallha ❤️❤️❤️❤️❤️❤️ subhanallha ❤️❤️❤️❤️❤️❤️ subhanallha ❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @AslamKhan-le5rl
    @AslamKhan-le5rl 2 ปีที่แล้ว +3

    Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanalllah

  • @zeeshanahmad-bi1ln
    @zeeshanahmad-bi1ln ปีที่แล้ว

    MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷 SubhanALLAH MashahAllah Allah o Akbar JazakAllah beautiful words love 💗 and voice MashahAllah Haq Haq Ya maray GHOUS AZAM R.A my everything SubhanALLAH MAY ALLAH BLESS YOU ALWAYS AMEEN 🤲MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷 SubhanALLAH MashahAllah Allah o Akbar JazakAllah beautiful words love 💗 and voice MashahAllah Haq Haq Ya maray GHOUS AZAM R.A my everything SubhanALLAH MAY ALLAH BLESS YOU ALWAYS AMEEN 🤲MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷 SubhanALLAH MashahAllah Allah o Akbar JazakAllah beautiful words love 💗 and voice MashahAllah Haq Haq Ya maray GHOUS AZAM R.A my everything SubhanALLAH MAY ALLAH BLESS YOU ALWAYS AMEEN 🤲MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷 SubhanALLAH MashahAllah Allah o Akbar JazakAllah beautiful words love 💗 and voice MashahAllah Haq Haq Ya maray GHOUS AZAM R.A my everything SubhanALLAH MAY ALLAH BLESS YOU ALWAYS AMEEN 🤲MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷 SubhanALLAH MashahAllah Allah o Akbar JazakAllah beautiful words love 💗 and voice MashahAllah Haq Haq Ya maray GHOUS AZAM R.A my everything SubhanALLAH MAY ALLAH BLESS YOU ALWAYS AMEEN 🤲MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷 SubhanALLAH MashahAllah Allah o Akbar JazakAllah beautiful words love 💗 and voice MashahAllah Haq Haq Ya maray GHOUS AZAM R.A my everything SubhanALLAH MAY ALLAH BLESS YOU ALWAYS AMEEN 🤲MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷 SubhanALLAH MashahAllah Allah o Akbar JazakAllah beautiful words love 💗 and voice MashahAllah Haq Haq Ya maray GHOUS AZAM R.A my everything SubhanALLAH MAY ALLAH BLESS YOU ALWAYS AMEEN 🤲MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷 SubhanALLAH MashahAllah Allah o Akbar JazakAllah beautiful words love 💗 and voice MashahAllah Haq Haq Ya maray GHOUS AZAM R.A my everything SubhanALLAH MAY ALLAH BLESS YOU ALWAYS AMEEN 🤲MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷 SubhanALLAH MashahAllah Allah o Akbar JazakAllah beautiful words love 💗 and voice MashahAllah Haq Haq Ya maray GHOUS AZAM R.A my everything SubhanALLAH MAY ALLAH BLESS YOU ALWAYS AMEEN 🤲MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷 SubhanALLAH MashahAllah Allah o Akbar JazakAllah beautiful words love 💗 and voice MashahAllah Haq Haq Ya maray GHOUS AZAM R.A my everything SubhanALLAH MAY ALLAH BLESS YOU ALWAYS AMEEN 🤲MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷 SubhanALLAH MashahAllah Allah o Akbar JazakAllah beautiful words love 💗 and voice MashahAllah Haq Haq Ya maray GHOUS AZAM R.A my everything SubhanALLAH MAY ALLAH BLESS YOU ALWAYS AMEEN 🤲MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷 SubhanALLAH MashahAllah Allah o Akbar JazakAllah beautiful words love 💗 and voice MashahAllah Haq Haq Ya maray GHOUS AZAM R.A my everything SubhanALLAH MAY ALLAH BLESS YOU ALWAYS AMEEN 🤲MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷 SubhanALLAH MashahAllah Allah o Akbar JazakAllah beautiful words love 💗 and voice MashahAllah Haq Haq Ya maray GHOUS AZAM R.A my everything SubhanALLAH MAY ALLAH BLESS YOU ALWAYS AMEEN 🤲MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷 SubhanALLAH MashahAllah Allah o Akbar JazakAllah beautiful words love 💗 and voice MashahAllah Haq Haq Ya maray GHOUS AZAM R.A my everything SubhanALLAH MAY ALLAH BLESS YOU ALWAYS AMEEN 🤲MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷 SubhanALLAH MashahAllah Allah o Akbar JazakAllah beautiful words love 💗 and voice MashahAllah Haq Haq Ya maray GHOUS AZAM R.A my everything SubhanALLAH MAY ALLAH BLESS YOU ALWAYS AMEEN 🤲MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷MashaAllah 🌷 SubhanALLAH MashahAllah Allah o Akbar JazakAllah beautiful words love 💗 and voice MashahAllah Haq Haq Ya maray GHOUS AZAM R.A my everything SubhanALLAH MAY ALLAH BLESS YOU ALWAYS AMEEN 🤲

  • @carcaresolution6211
    @carcaresolution6211 ปีที่แล้ว +2

    Subhan Allah
    Masha Allah
    Boht suorour Aya sun k

  • @themughal313
    @themughal313 ปีที่แล้ว +17

    Have you recited Darood E Pak today for the easiness in matters, to solve difficulties and erase all grieves and sorrows?
    Darood E Pak is the saviour ♥️
    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد ♥️

  • @qureshisons8791
    @qureshisons8791 2 ปีที่แล้ว +2

    Ma sha Allah bohat khoobsorat andaz hai mehmood ul Hassan ka dil cho lety hain Allah pak inki awaz me or barkat ata farmaye Ameen

  • @missqueen1896
    @missqueen1896 ปีที่แล้ว +5

    Beshaq shubanallah shubanallah ♥️🥺

  • @hoorainali5516
    @hoorainali5516 2 ปีที่แล้ว +16

    MASHALLAH 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌴🌴🌴🌴🌴🤲🤲🤲

  • @fakhiramunir7486
    @fakhiramunir7486 ปีที่แล้ว +14

    Subhan Allah subhan Allah 💞💞💞💕💕 sweet voice may ALLAH bless you

  • @ismailsumra2055
    @ismailsumra2055 2 ปีที่แล้ว +8

    Subhan allah beshak

  • @FITFOOD-VIBES
    @FITFOOD-VIBES 2 ปีที่แล้ว +1

    سبحان اللّٰہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم

  • @zafarahmed9145
    @zafarahmed9145 ปีที่แล้ว +8

    SubhanAllah🌹🌹🌹
    Masha’Allah 🌺🌺🌺

  • @taimoorahmed8304
    @taimoorahmed8304 7 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤ Masha allah subhan Allah Allah pak salamat rakhy hamesha Khush rahen🎉 bht piara kalam para h,

  • @ayeshashaikh61
    @ayeshashaikh61 2 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah subhan Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah subhan Allah 🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗👍

  • @zs2167
    @zs2167 2 ปีที่แล้ว +11

    SUBHAN ALLAH. 💚 MA SHA ALLAH.

  • @ghulamqadirkhan3817
    @ghulamqadirkhan3817 2 ปีที่แล้ว +64

    قرآن پاک میں فرمان باری تعالیٰ ہے کہ اے ایمان والو حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود سلام بھیجو جیسا کہ میں اور میرے فرشتے بھی بھیجتے ہیں سبحان اللہ ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین

    • @abdullahkhalid8241
      @abdullahkhalid8241 2 ปีที่แล้ว +2

      987
      The

    • @khansahabashrafi1883
      @khansahabashrafi1883 9 หลายเดือนก่อน

      ❤❤❤❤❤

    • @MuhammadOwaisqarni-fl4ej
      @MuhammadOwaisqarni-fl4ej 8 หลายเดือนก่อน

      Drod pak parh lijye

    • @sayyada...S...F...9646
      @sayyada...S...F...9646 6 หลายเดือนก่อน

      ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺؐﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

    • @zaidahmad7914
      @zaidahmad7914 5 หลายเดือนก่อน +1

      ❤❤❤

  • @user-su2mq8nt3l
    @user-su2mq8nt3l 2 ปีที่แล้ว

    ما شاء الله 👍👍👍👍 صلي الله على محمد صلى الله عليه و سلم صلي الله عليه وسلم اللهم صل على محمد يا رب صلي عليه وسلم 🕋🕋🕋🕋

  • @ahsankhan-ze1lx
    @ahsankhan-ze1lx 2 ปีที่แล้ว +1

    La illaha illalaah mohammadur rasool allah

  • @ubaidulhassan.1316
    @ubaidulhassan.1316 ปีที่แล้ว +2

    Masha ALLAH Masha ALLAH . ALLAH PAK ny Masha ALLAH apko boht nawaza ha or dua ha k hamesha nawazy apki awaz ALLAH PAK ki tarf sy tuhfa ha Masha ALLAH. ALLAH PAK is my or barkat daly. AMEEN SUM AMEEN or qaseeda burda shareef k ashaar b masha ALLAH boht khubsurat hain dil ko sukoon deny waly. 😢😢❤

  • @f_hyoto0079
    @f_hyoto0079 2 ปีที่แล้ว +4

    SubhanAllah
    Kea purtaseer nazrana hai!

  • @pinkykhan7293
    @pinkykhan7293 ปีที่แล้ว

    Allahumma Swallay Alla Muhammad wa Aallay Muhammad

  • @ArmanButt-ds6io
    @ArmanButt-ds6io 4 หลายเดือนก่อน

    Massahlla subhanallh paro darood nabi py

  • @rahanaali2381
    @rahanaali2381 2 ปีที่แล้ว +6

    Subhanallah. Mashallah. Subhanallah.

  • @maqsoodtariq6989
    @maqsoodtariq6989 ปีที่แล้ว +3

    MashaAllah g SubhanAllah g beshak hmary Pyary Hazrat Muhammad SAWW Jsa koi ni h r na koi aye ga Allah Pak hm SB ko naik rah py lgny ki taufeeq de g Ameeeeen 🤲 Sum Ameeeeen 🤲🤲🤲 r Allah Pak hum SB k parents ko Salamti wali Zindagi k Sath salamat rkhy g Ameeeeen 🤲 Sum Ameeeeen 🤲🤲🤲

  • @zahidmalik969
    @zahidmalik969 7 หลายเดือนก่อน

    MaShaAllah Allah Salamat RAkhen Ameen

  • @zaibdigital9285
    @zaibdigital9285 ปีที่แล้ว

    piyar se hato me de dety to kya bat hoti baki naat and voice awsome

  • @shakeel_awan
    @shakeel_awan ปีที่แล้ว +47

    اللہ تعالی ہم سب کو اپنے پیارے نبی کے مبارک طریقوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @sheikhumar3227
    @sheikhumar3227 2 ปีที่แล้ว +4

    Mashallah bahut khubsurat aawaz hai hazrat ki allah aap ki aawaz me aur mithas ata karen

  • @alsaaana2217
    @alsaaana2217 ปีที่แล้ว

    🌹🌹🌹
    *اَللّٰهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
    *كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
    *.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
    *اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
    *كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
    *.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ...*.
    ❣️
    MashAllah MashAllah ❤️

  • @arslanhaider5379
    @arslanhaider5379 2 ปีที่แล้ว +1

    Subhaan Allah, meri hayaat qurban Sarkar e Madina aur apki Aal e paak par

  • @yesminrahman2605
    @yesminrahman2605 2 ปีที่แล้ว +44

    SubhanAllah 💕💕💕 SubhanAllah
    Very beautiful Qaseeda Burda Shareef ❤️ (Naat e Rasul (SM) 🌷 and
    Sweet Voice of Mahmood ul Hassan
    Ashrafi makes our heart 💜 cool and peaceful.

  • @narmeenumairumair4848
    @narmeenumairumair4848 7 หลายเดือนก่อน +5

    Proud to me Muslim ❤❤❤ relaxing voice 😊❤❤❤❤❤

  • @kiranzee1659
    @kiranzee1659 2 ปีที่แล้ว +1

    Na koi Aap ( s.a.w.w ) jesa tha
    Na koi Aap ( s.a.w.w ) jesa hy .

  • @Bqid82
    @Bqid82 7 หลายเดือนก่อน +1

    Allah hamsabko show karne Dekhay se Bachan pare Nabi ki sunnatto per Chalne ki Taufeeq de Bina apnea Faayede ke

  • @zulfiqarkhan8857
    @zulfiqarkhan8857 ปีที่แล้ว +8

    Very nice admiring verses.

  • @robinakosar1994
    @robinakosar1994 2 ปีที่แล้ว +28

    Masha'Allah
    Bautiful and heart soothing naat
    💞🕋💞 صلى الله عليه وسلم 💞🕋💞

  • @Sarfu_Lasalass_Bolte
    @Sarfu_Lasalass_Bolte 2 ปีที่แล้ว

    Haye Haye Kya Baat Hai. سبحان اللہ ما شاء اللہ

  • @maliknouman3534
    @maliknouman3534 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah Allah har Muslim ko mart time zuban pa kalma naseeb krein ameen

  • @tariqaslam1853
    @tariqaslam1853 2 ปีที่แล้ว +32

    The poetry of The Beloved Holy Prophet SAW, written by Imam Busiri RA. How The Beloved arrived in his dream and threw the cloak over him and his paralysis was removed. When he woke up the cloak was still present. SubhanALLAH.

    • @mehendiartistshorts7749
      @mehendiartistshorts7749 2 ปีที่แล้ว +2

      Beshak SubhanAllah

    • @abdullahkhalid8241
      @abdullahkhalid8241 2 ปีที่แล้ว

      😅

    • @abdulkaleem9000
      @abdulkaleem9000 2 ปีที่แล้ว

      Kaisde burde shari. Beshak aap ne sach farmaya bhai sarkar ne chadar aata kiti wo buzuru ku

    • @afifasadiq5396
      @afifasadiq5396 2 ปีที่แล้ว +1

      @Bhagalpur Music Junction have the same kind of faith that the saint mentioned in this had on our prophet he is very merciful am sure u will b cured

    • @m.arhampervaiz8430
      @m.arhampervaiz8430 ปีที่แล้ว

      Subhan Allah

  • @rabijana4331
    @rabijana4331 ปีที่แล้ว +1

    M roz sunti hoon mujje bht pasnd h

  • @AllahKaDeen786
    @AllahKaDeen786 2 ปีที่แล้ว +1

    Subhanallah. Mashallah.
    Labbaik labbaik labbaik Ya Rasool Allah sallallahu alaihi wasallam.

  • @shorts70600
    @shorts70600 2 ปีที่แล้ว +4

    Subhanallah bahut acha lga sunkr sukoon agya mashaallah ❤️❤️❤️

  • @daudibraheemtv1975
    @daudibraheemtv1975 2 ปีที่แล้ว +4

    jin logo NY dislike kia Allah hadayat day unko

  • @ishtiaqghumman3058
    @ishtiaqghumman3058 2 ปีที่แล้ว +2

    ALLAH Allah sub han Allah