Imran Riaz Khan Meets Ali Amin Gandapur || What Actually Happened with CM KPK? || Inside Story
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 8 ต.ค. 2024
- Imran Riaz Khan Meets Ali Amin Gandapur || What Actually Happened with CM KPK? || Inside Story
گنڈا پور کے ساتھ کیا ہوا؟ پشاور کیسے آئے؟ || کارکن کیوں پریشان ؟ آئینی ترمیم اور پی ٹی ایم پر مؤقف || عمران ریاض خان کی علی امین سے ملاقات
#SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
گنڈا پور صاحب کو عوام میں رہنا چاہیے تھا
Bygarat asy hi hoty hin SB ko bech resty m chor KY jaty hin Dil hi tot gea Ali ameen Ki is harkat Sy jota faradi
BS apni prwa Ki is ny bhg gea Medan Sy
Establishment ka bayan kardaa qisaa sunaa raha hay.
Yes Muirm or os k yaarn ko PTA dal k Amin bahi ne rkha hai .
💯
جو بھی ہوتا اپنی عوام کو نہ چھوڑتا علی آمین
Bilkul durust😢
تمہارا مطلب ہے کہ علی مین ٹول گنڈا گرفتاری دے دیتا حکومت 25 تاریخ کو ائینی ترین جمع کرا رہی ہے پھر احتجاج کو کون لیڈ کرتا تاج گل کو بھی گرفتار نہیں ہونا چاہیے تھا اسے دائیں بائیں رہنا چاہیے تھا
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے فرصت نہیں ملی 💯
آپ کی مختصر اور جامع بات،، علی آمین گنڈاپور ہمارے گندے سسٹم پر پردہ ڈال رہے ہیں 👍👍👍🛑🛑🛑
بھائی پردہ کیوں ڈالا ہے یہ یہ پردہ ڈالتا رہے گا پھر پی ٹی ائی کو نقصان ہے اور اس کو خود کو نقصان ہے
سلام خان عمران خان اس کے علاؤہ کچھ نہیں گنڈاپور آئے یا جائے کچھ فرق نہیں پڑتا
میری جان میری شان عمران خان
میں ھوں پاکستان
❤❤رکاوٹیں گنڈاپور نے نہیں پیچھے عوام کا دباؤ تھا ❤کرپٹ مافیا اتنی آسانی سے سرنڈر نہیں کرنے والا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بالکل صحیح کہا اپ نے بھائی
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں اور آپ حضرات کو مرحبا!!!!!
تحریک انصاف کے کارکنوں کو سلام 🌹
سب کچھ کرنے سے بہتر قافلہ میں واپس شامل ہو جاتے
phir kehani mein maza nahi aata na. yeh wali kehani achi hai. Ksi film se kam nahi lag rahi. 24 ghantay aik chief minister bina ksi se contact kye ghomta phirta raha. Is per yakeen kerna bohat mushkil hai.
@@TheAfnan00 Jub k humari lumber one isko kuttey ki trh songhti phir rhi the😂😂😂
Ye ek story hai realty kahi bhi nahi hai
@@madani1943 Bilkul. Tareekh likhi jayegi k Imran khan ko apnay ne hi doobaya. Yeh mulk leaders k laaiq Nahi. Yeh mulk isi terha k siyasatdan deserve kerta hai.
Lekin aaj afsos Imran Riaz khan per Bhi bohat Horaha Hai. Tanqeed b ki Tu tareef Bana Ker 🤦.
Mana k ap PTI k bayaniye k sath hein, aur ap direct contact mein hotay hein unki leadership k. Lekin iska matlub yeh Nahi K andhi support Karen, unless apka b koi lifafa bandha hua ho.
Siddique Jaan, Aamir mateen yeh log b Imran khan k sath hein, anti establishment aur government hein. Lekin inhon ne khul k tanqeed ki hai. Ali Amin ki.
Aur Javaid chodry jisko mein Bilkul Nahi Pasand kerta us ne aik din pehle yeh sari kehani apnay vlog mein bata di thi :( aur ap log kis narrative KO le Ker Bethe rahay 🤦 salam hai Imran riaz per.
@@TheAfnan00 yes bilkul sahi kaha ap nay. Baarish mn chatt per laitna or phir kapray badal kar paharion per charhna hamen tu hazam nhi ho raha
خوشبو آ نہیں سکتی ۔۔ کبھی کاغذ کے پھولوں سے ۔ ۔۔۔۔۔ حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے۔۔
TIME WILL OPEN THE TRUTH 👍🌹
عمران ریاض خان سلام ہے آپ کو آپ نے سچ نہیں چھوڑا اتنے ظلم کے بعد بھی سلام آپ کو
گریٹ لیڈر عمران خان اور کارکنوں کی پوری کوشش ڈی چوک پہنچے اور وہاں احتجاج کیا ویلڈن پاکستان کی باشعور عوام ❤
ڈٹے رہیں کارکنانِ اللہ آپکا حامی و ناصر ہو ❤
سر اکیلا بندہ زیادہ خطرے میں ہوتا ھے کارکنوں کو اکیلا نہی چھوڑنا چاھیے تھا✋🏻
Bilkul, log gay hi nai or bahir say keh rahay hein kay wo ali amin nahin bahga😂
❤ عمران ریاض صاحب خدا کی زات آپ کو سلامت رکھے آمین ❤
عمران ریاض خان صاحب آپ کا اندازہ 💯 صحیح ہے۔ علی امین گنڈاپور پردہ ڈال رہے ہیں۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔ آمین ثم آمین 🤲
عمران بھائی سچ بولنے پہ زیادہ سوالات پیدا نہیں ہوتے
میرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا❤️ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀 آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین
مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️
❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️
Allahuma sally alla Muhammad
Mashalla Mashalla ❤❤❤❤
Ameen Suma Ameen ❤
Allahuma sally alla muhammad❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah ❤❤❤❤❤Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah ❤❤❤❤❤❤❤Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah
بہت خوب جناب!
❤یا اللہ پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرمانا❤😊 ameen ❤😊🎉
عمران ریاض خان صاحب بھت زبردست ویلاگ
ماشاءﷲ اللّه آپ کی عمر دراز کرے بہت اچھا ورک ہے آپکا
ایک ریاست دو دستور نامنظور نامنظور پاکستان زندہ باد وزیراعظم عمران خان زندہ باد
اسلام وعلیکم:---عمران ریاض خان ! تیری جستجو 'ہمت ' برداشت ' اور خصوصاً اپنے "پیشہ صحافت"سے دیانتداری کو میں ہی نہیں پوری قوم سلوٹ کرتی ہے
❤❤❤❤❤❤❤
عمران ریاض بھائی کوئی شک نہیں آپ تجزیہ ہمیشہ جان دار کرتے ہیں
Thanks for sharing 👍 know what Imrankhan 👍
ھم عمران حان کیساتھ ھیں عمران بھائی ۔۔۔ باقی سب مشکوک کردار ھیں ھمارے لئیے
Imran bhai pti ma hoty tu sofesad inpy khan k jesa brosa kr skty hum❤🎉❤
زبردست بہت ہی زبردست 😢 سب سے زیادہ حقیقت کے قریب آپ کے سنہرے الفاظ ❤ ہمارے مکروہ چہرے پر پردہ ڈال رھے ھیں ❤❤ اللّٰہ پاک آپ کو اور تمام حق سچ کے مجھاھید وں کو ایمان اور عافیت کے ساتھ استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🤲❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
❤❤❤❤ ہماری بھی یہی دعا ہے اللہ پاک عمران بھائی کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے
دونوں ہی سچی بات کر رہے ہیں!!!!
عمران ریاض زبردست ماشاءاللہ عمران خان کیدئ نمبر 804زندہ باد ❤❤❤
قیدی
عوام عمران خان کے ساتھ ہیں۔دوسرے لیڈر شپ کے ساتھ نہیں
بلکل درست فرمایا آپ نے شکریہ جناب 🎉❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
سب سے بہترین بات اپنے جو کہی وہ نظریہ ہے ، اور اسی کیساتھ کھڑا ہونا ہے۔۔۔۔
Ali Amin b rong number hai
ھم آپ سے متفق ہیں ۔
اور ھم شکوک میں مبتلا ھو چکے ہیں
علی امین کو ھر صورت قافلے کے ❤❤❤❤❤ساتھ رھنا چاھئے تھا
ماشاءاللہ آپ دونوں ہی بہت خوب سچی بات کر رہے ہیں!!!!
😂😂😂
پاکستان اور دنیا بھر میں عمران خان کے ساتھ بغیر کسی لالچ اور مفاد کے ڈٹ کر کھڑے ہونے والے واریئرز کو السلام علیکم!!!
, عمران ریاض کو kpk کا cm بناو،سچا آدمی ھے
عمران بھائی کھڑے ہونے کے وقت گنڈاپور لیٹ گیا
اللہ تعالٰی فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻🕋🤲🏻
Ameen Sum Ameen 🤲
Ameen
آمین
Imran khan bhai allah pak ap ki hefazt frmay ameen❤❤❤
بہت اعلی تجزیہ،۹۹٪عوام اپ سے اتفاق کرتے ھیں !
Agree
انشاءاللہ عمران خان گورنمنٹ بنائے گا۔۔
یا اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت فرمانا پاکستان کی حفاظت فرما 16:44
آمین ثم آمین ❤
Ameen sum Ameen
❤🤲✊ Imran Khan zindabad ☝️🤲🤲🤲
عمران بھائی ارشد شریف مرحوم کے بعد ایک آپ ہی ہیں جس نے حق سچ بولنے کا بیڑہ اٹھایا ہے، سدا سلامت رہیں💝💝💝💝💝
ganda pur aj be paly number pa ha jout bolny pa
ادھورا سچ جھوٹ سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔۔۔😢💔
I think ye ghaddari k dairay mn ajata ha.
Ye gaddary kar rahy hay serious nahi
I also think, yea gaddari kar Raha hai.
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور ثابت قدم رکھے اور کامیابی عطا فرمائے آمین 👍❤️✌️🇵🇰🤲
اسی چیزیں ھوتی رہتی ہیں خان کے نظریئے کے ساتھ کھڑے رہیں
ایسی چیزیں نہیں ہونی چاہیے نا ہم اپنے بچوں کا پیٹ کاٹ کر احتجاج میں شامل ہوتے ہیں انسو گیس برداشت کرتے ہیں اور یہ لیڈر شپ ان کو ایسا نہیں کرنا چاہیے
شاباش ۔اچھا تجزیہ اور اختمام
عمران بھائی بہت اچھا اور حق بجانب تجزیہ دیا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو اور اللّٰہ تعالیٰ آپ کو محفوظ رکھے۔ آمین
Hum Imran Khan key Saath hein
❤عمران خان جیسا لیڈر صدیوں میں ایک پیدا ہوتا ہے ❤
@@TahirKhN-uf8jn Masha Allah
مجھے آپ کا تجزیہ بالکل درست لگ رہا ہے اور علی امین کچھ چھپارہے ھیں
Khch nai bht zyda khch chupa rha ha
🔥*مخلص اس لیے ہوں کہ 🥀💯
تربیت نے دھوکہ دینا نہیں سکھایا🔥 💝💐
اللّٰہ پاک عمران خان کو آور آ پ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور اپنی امان میں رکھے آمین ثم آمین
کچھ تو مجبوریاں ہوں گے ورنہ یوں تو کوئی بے وفا نہیں ہوتا...
دل تو کرتا ہے کہ سچ بول دوں مگر حوصلہ نہیں ہوتا...
انشاءاللہ بہت ان سارے آزمائشوں میں کامیاب ہوں گے
انشاء اللہ عمران خان اللّٰہ تعالیٰ کے کرم سے کامیاب ھو گا۔ کسی کے آنے جانے سے فرق نہیں پڑتا
عمران خان کے فیصلے کا انتظار کرنا ھو گا
Koi new update
آپ کو خدا سلامت رکھے ادا عمران ریاض سچ کے ساتھ چلنا بھت مشکل ھے
کہانی بکواس اور جھوٹ ہے سارا
پی ٹی ائی کے کارکنوں کو چوتھیا بنایا جا رہا ہے
Very good analysis
اللہ تعالیٰ علی امین کو سچ بولنے کی توفیق دے 😂 اور اللہ پاکستان عمران خان اور پی ٹی آئی ورکرز کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین 🥰 عمران ریاض خان صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین 🥰
❤عمران خان رہا کارو عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بالکل درست کہا نظریہ اہم ہے شخصیات تو آتی جاتی رہتی ہیں وقت اور حالات کے مطابق۔ علی امین کو اب خود ہی سائیڈ پر ہو جانا چاہئے جانتے ہیں کہ وہ مجبور کیے گئے ہیں اور ان پر عوام کا اعتماد بھی کم ہو چکا ہے تو وہ دوسروں کو آگے کام کرنے دیں۔جزاک اللہ خیرا کثیر آمین ثم آمین ❤
Vvvvv tru say story b bna kar de gae hae .
Imran khan saib nay yae to nae kah tha D choke ponch kar bag jana chup jana .is say bahter tha rest ho jatay. Yae sab gun point par huva ho ga .kion kay in ko chay tha apnay sath walon ko phon par kuch btatay .juti story hae. Sawal yae paida hota hae hikmetay Mali kion nae ki gae. Kay mae nnay awaam tak buchan hae. Yae pahlay pmn imran khan saib ko let down kar chukay haen .bul shit story .aik bachay ko b yae story btaen to wo b bolay ga it dosnot mak senc at all .thaer some thing big hidden. Pmn imran khan nay yae to naen bola tha kay bh ag jana .
Awaam ko aur khan ko aur gandah poor torbay kay liay .ganda poor la mun band kia gay hae.jab b banda hikmet Mali khood krta hae to pahlay mashvra station say krta hae.ya to gandahpoor dino tarf card play kar raehy haen .khan ka hukm poora kia d choke poch gay aur agay shit kar dia .zroor koi bari sazesh hae.
Well done bahi 😊
علی آمین کا قافلے سے الگ ہونا بہت بڑا سوالیہ نشان ہے
@@lubnaafaqi1262 i thing ali Amin ko arrest kiya gya tha jab internationaly report howa to ali Amin ko black mail kiya gya ho kisi adventure ka keh kar aur kp drop kiya gya ho ya khan ka meg ho kuch chupaya gya hai
agree
q kp house chala gya gandapur ko kia zarorat tiiiiii
سب سے بڑا سوال یہ ہے علی آمین گنڈا پور احتجاج چھوڑ کر کیو کے پی ہاؤس گئے دال کچھ کالا ہے
Agree
ہمیں علی امین گنڈاپور رتی بھر بھی بھروسہ نہیں ہے ۔یہ وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہا ہے ۔
بیٹا اپ خود کو ان کے جگہ پر رکھ کر دیکھے
sahi kaha bilkul abhi ki bato me bohat tazad hy iski
To bhai phir sach bolain na. Chahay wicket ki dusri taraf chalay jain. Khan k sath double game to na karain@@AbdulRehman-m9p2q
بالکل ٹھیک 💯
ایسا لگتا ہے کہ واقعی آمین گنڈا پور گندے کرداروں پر پردہ ڈالنا چاہتا ہے۔کیا ایسا کرنا ٹھیک تھا یا نہیں تھا،اسکا جواب آگے آنے والے واقعات کے بارے میں انکے روئے سے پتہ چلےگا،
اگر وہ پارٹی موقف سے ہٹ کر اقدام کرتا ہے،تو یہ غداری ہوگی۔
میرے نزدیک تو ایسا لگتا ہے،کہ ان اداروں(نام لینے کے ضرورت نہیں،سب کو پتہ ہے کہ وہ کون ہیں ،جو سب معاملات کو کنٹرول میں لئے ہوئے ہیں)
نی اسے اغوا کیا،انکا خیال رھا کہ گنڈاپور کے گرفتاری سے تما احتجاجی بد دل ہوجائیں گے تتربترہوجائیں گے اور حالات ہمارے کنٹرول میں آجائیں گے،ایسا نہ ہو سکا،کیونکہ پارٹی کے پو لیٹیکل ونگ نے متفقہ فیصلہ کیا کہ علی آمیں کے اغوا سے احتجاج پر کوئ فرق نہیں پڑیگا،جب اتنی ساری قیادت قید ہے (بلکہ ایک سال سے زیادہ قید میں ہیں)تو علی آمیں بھی سہی،اسکا قید میں ایک ایک دن ان قو توں کیلئے شر مندگی ،بدنامی کا سبب ہوگا،کیونکہ وہ ایک اہم صوبے کا وزیر اعلی ہے۔لہٰذا اس کو آزاد کرنا ان قوتوں کیلئے فائدے کے بجائے نقصان کا سبب بنا اور مزید بنتا جا رہا تھا،انکو عالمی قوتو،عدالتی رسوائیوں اور ہر یشانیوں کے سوا کچھ حاصل نہ ہوتا،
علی آمین گنڈاپور نیوالی ظرفی،حب الوطنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کے کالے کر توتوں پر اس کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر پردہ ڈالا۔
ہاں اسکی گھڑی ہوئ کہانی میں کوئ جان نہیں ہیں،کیونکہ اسکے پشاور میں نمودار ہونے سے قبل یہ خبر چل چکی تھی کہ علی آمیں گنڈا پور پشور پہنچ چکے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سدقے عمران خان کی حفاظت کرنا ہم مرشدِ عمران خان کے ساتھ ہیں پاکستان ذندہ باد
We stand with Imran khan strongly insha'Allah
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرماےء امین
عمران بھائی قسم سے 4 بجے تک انتظار کیا آپ کے ویلوگ کا نہیں آیا پھر سوگیا میں اب اوٹھ کر پہلے موبائل پکڑا آپ کا ویلوگ دیکھا اور تھوڑا پر سکون ہو گیا ہوں اللہ پاک میرے مرشد کو سرخرو کرے آمین ثم آمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Same situation here I only watch IMRAN riaz bhai vlog
Yar dar lag jata ha k imran bhai khariat sa ho
Mny boht bar msg ma imran bhai ko recast ki apne khariat sa aagah rakha kry
انشاءاللہ رب نے چاہا تو عوام اللہ سبحان اللہ تعالی کے فضل و کرم سے عمران خان صاحب کا ساتھ ہرگز ہرگز نہیں چھوڑے گی بنگلہ دیش میں بھی کوئی قیادت باقاعدہ نہیں تھی عین وقت پر عوام میں سے کچھ لوگ اٹھے قافلہ بڑھتا چلا گیا عوام کا اور الحمدللہ فتح ہو گئی انشاءاللہ ہم بھی فتح حاصل کریں گے عمران خان صاحب کی قربانیاں بے مثال ہے اس جیسا لیڈر ساری دنیا میں فی الوقت کوئی نہیں انشاءاللہ عوام اپنے اس عظیم لیڈر کو کبھی دھوکہ نہیں دے گی ہمت سے محبت سے اگے بڑھتی رہے گی انشاءاللہ فتح تک امین ثم امین
🌿💕 اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَــا صَلَّیْتَــ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَـ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
🌿💕 اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــا بَارَکْتَــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 💕🌿
Ya Allah hmary Khan ki hifazat farma or barahirast madad farma.Ameen
ڈی چوک کے تازہ ترین مناظر ۔۔ کارکنوں کی بڑی تعداد اس وقت موجود۔۔
تمام کارکنوں کے حوصلے بلند ۔ 💪🏻🔥
Awam mai se koi uthe islamabad ki awam mai koi samjhdar larka uthe aur logo ko lead kare
Lambi chor di h awam koi ni h wahan😂😂😂😂
نچن والیاں دے پتر ازادی دی جنگ نہیں لڑی سکتے @@anilchakralofficel
Alhamdulillah
Allah husla buland raky ap logo ka. Insha Allah. Awam ko farq Ali Amin marwat Saab baqi leadership's se farq Nhi parna chahiye.
نبی کریم ﷺ ہر ظلم کا مقابلہ کیا اور حق کا رستہ نہیں چھوڑا
عمران ریاض صاحب اللّٰہ تعالیٰ ھمیشہ آپ کی حفاظت کرے آمین یارب العالمین 💞
❤❤❤❤❤❤❤
عمران ریاض صاحب آپ کا تجزیہ بلکل درست ھے لیکن علی امین گنڈا پور کو قوم کےسامنے صحیح وضاحت کرنی چاہیے اور مکروہ نام کو عدالت میں پیش کرنے چاہئیں محمد عارف قاسمی انڈیا
Why are you constantly pretending to be a FAKE INDIAN??? Are you looking for attention???
Don’t you think it’s a very childish thing to do, playing stupid games at this age… Pretty shameless behaviour … 🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️
آپ کی آخری بات متفق عمران بھائی ۔۔ عوام کو نظریہ یعنی عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے رہنا چاہیے ۔۔ یہاں بات ختم ۔۔
پاکستان زندباد
عمران خان زندباد
ہر بندہ عمران خان نہیں ۔اور ہر بندہ عمران ریاض جیسا نہیں
Shi bat hai dono aik dosry sy zaida jhoot bolty hain..
Imran Khan murshid ana wala ha Insha Allah❤
اسلام آباد میں ایک بار پھر عوام جمع ہونا شروع
نکلو سب یہ عمران خان کا حکم ہے‼‼
Hum overseas hain koi news ni aa rahe D chok kia awm abi majood ha
Kia atjaj abi hobraha ha
Yes for the time being disperse ho jatai hain magar phir regroup hotai hain@@khurramrajpoot1957
لاکھوں کی تعداد میں ورکرز کی موجودگی میں گنڈہ پور کیسے گرفتار ہوا یا تو لیڈر ملا ہوا ہے یا ورکرز بیغرت ہیں
🤩🤩
Tuje Kyu masla hai tera leader to abhi se bemaar hona Shuru hogaya hai@@rasheedkhan6612
عمران خان اور عمران ریاض خان اللہ پاک دونوں کی حفاظت فرما کیونکہ یہ دونوں حق کے مسافر ھیں
🤲 Ameen
Fitnaa
عمران بھائی علی آمین نے عوام کو مایوس کیا ہے
Ap Kia chaty hain k Ali Ameen pkdy jaty jaan bchana farz he shrab ka kas dal rahy thy blky ig NY Ilan bhi kr deya tha k shrab or wapn k Sath pkdy gy
Walikum Salam
Millions Trillions Thanks for all your efforts .............
Again thanks and regards............
Very useful Information Sir ge....l
Awesome fantastic brilliant unbelievable remarkable websites ever visited............
1st view...........
اللہ تعالی جو حق و سچ پہ ڈٹے ھین انکے لۓ اسانیان فرم اور کامیابی عطا فرما بیشک میرا رب جانتا ھے کیا صحیح ھے کیا غلط وھی انشاء اللہ ھمرے ملک وقوم کی حفاظت کرنے والا ھے
سر میں خود بھی اس قافلے میں سے تھا۔میرے خیال میں گنڈاپور کو قافلہ نہیں چھوڑنا چاہیے تھآ
Gandapur ki tareef to imran sb khoob kry ge.. lkn Gandapur leader tha .. apne kaflay ko chorr kr ap ghyb...
علی امین جھوٹ بول رہا ہے ۔ اتنا بڑا قافلہ پریشر ڈالتا ہے لیتا نہیں ہے ۔
G bilkull.protest ko complementary close dena chahiye tha .no sense behavior.
Galt kya us ne us ne logo ko beyar madad gar choor deya
Wrong number ali amin ghandapur
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ عمران خان زندہ باد
انشااللہ انشااللہ جیت حق سچ کی ہو گی انشااللہ اللہ پاک پاکستان پر خصوصی رحم فرما اور پاکستانی عوام پر خصوصی رحم فرما اور عظیم لیڈر عمران خان نیازی کی حفاظت فرما آمین ثمہ آمین ثمہ آمین❤❤❤❤❤❤❤❤
شکریہ عمران ریاض بھائی......❤❤❤❤❤❤❤❤
ہمارے حوصلے بلند ہیں اور پاکستان کے لیے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ان شاءاللہ
بس اتنا ہی کہوں گا ۔۔۔ کوئی رہہ تو نہیں گیا جس نے میرے لیڈر میری جان عمران خان کو دھوکہ نہ دیا ہو 😭😭😭😭
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یہ علی امین ملا ہوا ہے
😭😭🤲🤲
Bilkul bhai
Bilkul sai
ہم صرف اور صرف عمران خان کے ساتھ ہیں
اگر علی امین کی ساری سٹوری صحیح بھی ہو تو اس کو واپس نہیں ڈی چوک جانا چاہیے تھا
exactly
Right
1oo% right ✅️ 👌
Bilkul ri8 Ye Khul ke Kuch nahi kar rahy, Awam do or die ki position Mai hay, Lekin ye serious nahi Kya faida Awam ne itna ansu shell khely koi natija Tou nikalta Gandapur ne Galat Kya Abhi isy Waha Hina chahiye Tha, hum bus Khan ke stah hay Hum Aor Kisi ke wafadar nahi na Humy yakeen hay
Gandapor awam KY drmyn jata logo NY apni Jan deni thi mgr gandapor ko pakrny nhi dena tha
گنڈاپور خیبرپختونخوا ہاؤس کیوں گیا۔
سب سے بڑا سوال ہی یہی ہے۔
True. Jab tak apnay qaflay k sath tha, sb thk rha. Even KP house sy nikal bhi gea tau wapis qaflay me q nhe gea.
Bilkol. Is se saaf zahir hota hai k he is managed.
Now gandapur is irrelevant
یہ گیا نہیں تہا ان کو بلوایا تہا is I والون نے
Afsoos punjab se log nahi aye. Punjab aur kpk ko mil kar aana chahye.
For using washroom 😂
اچھی کہانی سنائی گئی ہے
Imran khan zinda abad ❤Ali Ameen Gandapoor zinda abad
میں نے صرف اس بندے کے وی لاگ سننے کو ترجیح دی کیونکہ یہ بندہ سچا ہے
Yeh story maker hai jhoot keh raha aik number ka jhota hay even amin ghandapur ko bhi nahi pata kay woh in routes par gaye hain hahaha 😂 i
sb sa bara jouta ha
@@ZaibShahnavi right
Lekin is banday ny AJ ka vlog Sahi nehi kia
@@ZaibShahnaviap NY 100 💯 Sahi kaha just story Maker hy
Main bohat respect Karti thi Lekin AJ Imran Bhai NY mayois kia
اسٹوری میں صداقت نہیں لگتی۔ اللہ نگہبان ہو عمران خان کا۔۔۔۔۔۔💔
YeH bhi Ab Saaf khul kr Batain krta Nhi Sawalat Krta Nhi .... CM kpk Say Pochtaa Na Kay Jo kahani Suna Rahay Ho awaam us Kahani ko Nhi Maanti
Ali Amein Jhoot bolty han Ali Amein Foj say milny gy ty magar Bat nahi bani ya per Shaid bat Ban gae ho ya to Kuch dino ma Pata Chal ghay ga Ali Amein Saib kha py ty.
Bilkul
Bakwassss
Story py yakeen to nahi aata
ہم گنڈا پور کے پیچھے نہیں ہیں ہم عمران خان کے ساتھ ہیں جو خان کہے گا وہ قبول
True👍✌
Good
قبول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔😊😊
بلکل
Yessss