Hai dua yaad magar harf e dua - ہے دعا یاد مگر حرف دعا یاد نہیں - Saghar Siddique Poetry
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 12 ก.ย. 2024
- Hai dua yaad magar harf-e-dua - ہے دعا یاد مگر حرف دعا یاد نہیں - Saghar Siddique
#Saghar #Dua #Sagharsiddiqui
#Sagarpoetry #UrduGhazal #urdupoetry #lehja #bazmejam
Urdu Poetry Of: Saghar Siddiqui
Classical Poetry : Hai dua yaad magar harf-e-dua - ہے دعا یاد مگر حرف دعا یاد نہیں - Saghar Siddique
Poetry Recitation: Jam Zafar
____
BAZME JAM CLASSICAL URDU POETRY CHANNEL.
Bazme Jam (بزم جام) is an Urdu literary (Adabi) channel on TH-cam.
We present recitations of masterpieces of Urdu poetry, Shayari, Ghazals, Nazam, Masnavi, Sofiyana Kalam, Marsia, Nat, Noha and Kids Nazam etc in the voice of "Jam Zafar" with a classical background music enhance the beauty of poet's poetry melt the ears of the listeners.
SUBSCRIBE NOW MY TH-cam CHANNEL BAZME JAM
zafarjam.iqbal@gmail.com
Facebook;
/ zafarjam.iqb. .
Twitter:
Za....
Instagram
بزم جام کا شمار یوٹیوب کے معیاری ترین ادبی چینل میں ہوتا ہے جس پر اردو شعرو ادب کے کلاسک شاہکار شاعری، غزل، نظم، مثنوی، صوفیانہ کلام، مرثیہ، نوحہ، نعت اور بچوں کی نظمیں جام ظفر کی آواز میں پیش کیے جاتے ہیں۔ ہم اپنے تمام سامعین اور قدرانوں کے شکر گزارہیں جنہوں نے اس کاوش کی حوصلہ افزائی کرکے ہمیں اردو ادب کے لئیے اپنی خدمات جاری رکھنے کی ہمت بخشی ساغرصدیقی صاحب کی مشہور غزل پیش خدمت ہے
ہے دعا یاد مگر حرف دعا یاد نہیں
میرے نغمات کو انداز نوا یاد نہیں
میں نے پلکوں سے در یار پہ دستک دی ہے
میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں
میں نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو
ہم سے کہتے ہیں وہی عہد وفا یاد نہیں
کیسے بھر آئیں سر شام کسی کی آنکھیں
کیسے تھرائی چراغوں کی ضیا یاد نہیں
صرف دھندلائے ستاروں کی چمک دیکھی ہے
کب ہوا کون ہوا کس سے خفا یاد نہیں
زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
آؤ اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں
لوگ کہتے ہیں کہ ساغرؔ کو خدا یاد نہیں
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
Bazme jam
Hai dua yaad magar harf e dua, urdu poetry, ساغر صدیقی, hai dua yaad magar harf e dua yaad nahi, ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں, sad urdu poetry, ghazal, saghar siddiqui ghazals, urdu shayari, sad songs, Saghar siddiqui, saghar siddiqui poetry, saghar siddiqui sad poetry, saghar siddiqui shayari, لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں, saghar siddiqui best poetry, Sagar poetry, ساغر کی شاعری, Mushaira Media, Best Urdu Poetry Collection, Jashn-e-Rekhta, Bazm-e-Rekhta, Lehja
ساغر دنیا سے تو چلا گیا لیکن چاہنے والوں کے دلوں میں ابھی تک موجود ہے
جی بالکل درست فرمایا آپ نے
عمدہ انتخاب ❤❤❤🎉🎉
بہت عمدہ
Bahtreen kalam waah waah..
Both khoob
Bohat alla zabrdush ❤
ماشاءاللہ عمدہ ❤❤❤❤
Kiya baat hay janabe wala
Beautiful lines
❤❤❤❤
Nice poetry ❤❤
KMALL AALA
JAM SAB JEETY RAHO
❤
Kia kehnay
Because of TH-cam I am literally nice … otherwise you know a chakwalia what kind of gallian can say and know ???
❤❤❤❤❤
#humsukhanshanas
❤❤❤
❤