بھائی یہ حکمرانوں کا پرانا طریقہ ہے کہ اتنے کنویں دریافت ہو گئے اور عوام کو ایک رتی بھر فائدہ نہیں ہوا ۔۔۔۔ گیس کی لوڈشیڈنگ پہلے سے بھی زیادہ ہو رہی ہے
Bhai aisa mat bolo in youtuber ko isi se to apna channel chalana hota he.hukmuran to bht achey hen bht khayal rakhtey hen awam ka.awam ghalt he hukmuran thori.
Gas should not be given in pipelines because of lots of waste. Arab countries are rich of oil and gas but no one has pipelines. Gas must supply in gas cylinder in whole country.
خیبر پختون خواہ میں عمران خان کے بلیین ٹری پروگرام سے ھمیں کافی فائدہ ھوا ھے، مالاکنڈ ڈویژن اور ھزارہ ڈویژن میں ماشاءاللہ ھمیں کافی صاف ستھرا ماحول مل رھاھے۔❤❤❤❤
Solar thermal energy can meet most of the residential and industrial heating needs in Pakistan. Is needs to be combined with gas heating. Stubble burning needs to banned.....More electric buses and metro systems are needed. Monsoon winds decrease to nothing before changing directions....this is why smog is not blown away and smog becomes a problem in the early winter months.
آج ریاست ملک بھر میں ایک ارب اعلیٰ کوالٹی کے پھل دار درخت لگانا شروع کر دے تو صرف تین سے پانچ سال میں فضائی آلودگی ختم ھو جائے گی اور ھماری سالانہ برآمدات میں 150 ارب ڈالر کا اضافہ بھی ھو جائے گا ان شاءاللہ
ایک چیز آپ بھول رہے ہیں، سموگ میں گوجرانوالہ شیخوپورہ اور لاہور کے اندرون شہر میں رات کے ٹائم پلاسٹک پائپ اور ٹائر جلا کر بھٹیاں گرم کی جاتی ہیں انوائرمنٹ والوں کو شکایت کی جائے تو وہ آتے ہیں اور اپنا بھتہ لے کر واپس چلے جاتے ہیں اس کو کائنڈلی اجاگر کریں
سڑکوں کے درمیان والے فوٹپاتھ پر پھل دار درخت لگائے جا سکتے ہیں یا چھوٹے پودے ٹماٹر نیمو مرچ حتا کہ محتلیف سبزیوں کو بھی لگایا جاسکتا ہے بس ملک کے لیے محلص ہونا ضروری ہے
agar haqumat ne phul dar durakht lagae to buche pehaly hi toor dete hain jis se durakht ko nuqsan bhi hota ha aur wo chota hone ki waja se tot bhi sakta ha is liye huqumat aise hi durakht lagaye gi jo juldi bure hon
Hukumat ko or is mulk k karta dharta ko paisa b to khana he is gas petrol koyla sona tanba sey. Or awam inki nokar he ghuam he paisa bhi awam se lya jata he or mazey government or barey log kartey hen.awam ko ghulam bana dia he
Petrol or diesel py bikes Jo chalti hai or local transportation me Jo gardiyan use hoti hai govt uspy band lgady ev bikes or transportation me gardiyan Jo use hoti hai wo ev mandoratiory krdy tb masla hal hoga
Regarding pollution, the only way out is improvement of public transportation, specifically a light rail System et m and replacing all internal a l combustion engines with electric vehicles?
Bhai ye hukmarano ka Kamal he warna Allah ne har chez baraber di he or itni di he k insan ko km nhi parey GI magar ye sab hukmurano ka kara dhara he.inka pet nhi bharta kunke awam ghulam bangai he inki
Congrats Gas Oil Gold Copper Agriculture Automobile Defense equipment Coal Every product rich Pakistan doing excellent Well Done Gas should be available to all poor Muslim in Pakistan at low prices
@@aliafraz8402 Anything funny? Pakistan is leader of Muslim Brotherhood Strong & powerful country With state of art technology Infrastructure Natural resources of trillions of dollars Land of True Muslim
Mubarak ho bht bht army or sitasatdano ko.ab or taraqqi hogi insabki.or in jeyse youtuber ki.shukar karo awam tmko itne time ki gas b mil rahi he warna tmhari ouqat nhi kun k awam thori paise deti he mulk ki har chez klye balkey siyasatdan or in jeyse youtuber hi to paise detey ayen hen awam to muft me kha rahi he mulk ki har chez.shukar karo awam warna tmhari koi ouqat nhi.kun youtuber bhai?
گیس اور تیل کی دریافت پر پنجاب اور پاکستان آرمی کو مبارکباد ھو.. سندھ میں ایک ھزار بھی کنویں بھی دریافت ھوجائیں تب بھی سندھ کو کوئی فائدہ نہیں ھوگا.....
یہان یورپی ممالک مین گاریون کے پیچھے سلنسرون مین ایسے فلٹر لگائے ہوئے ہین جو ہوا مین آلودگی کو روکتے ہین ؟ دھوان کرنے والی گاریون کا سڑکون پر چلنے کی اجازت نہین ؟ تین سال کے بعد ہر گاڑی کا مکینکل کنٹرول کیا جاتا ہیے ورنہ بھاری جرمانے کیئے جاتے ہین ؟
گیس کی سب سے بڑی تباہی مشرف دور میں ہوئ اور آج بھی گیس گھریلو اور صنعتی شعبہ کو ملے نہ ملے پر آج تک فوجیوں کی کھاد بنانے والی فیکٹریوں کو سبسیڈائز گیس مل رہی ہے اور پھر یہ اسی کھاد کو مہنگے داموں کسانوں کو بیچتے ہیں اور اگر اور اچھے پیسے ملیں تو اسمگل کر دیتے ہیں جیسا کہ 2022 میں انہوں نے کھاد گندم چینی سب اسمگل کر کے عام کہ منہ سے نوالا تک چھین لیا اور آج جو ڈالر کی حالت ہے اسی وجہ سے ہے
Buri bat ye bat mat pochi in youtuber se inko bura lagjata he.pelhey barey bhai ka haq he osko dia jae ga phir Pakistani awam ko dia jaega mehenga kar k agar kuch Bach gaya to
Gas pr Pahli Zarorat Gharo ki ha Gas na hony se Hadsat hoty hen , Asal me CNG Gario me Gas ko Phonk Deya gya , Sanato me Gharo se Bach jany ke bad Gas di jay ,
ساری گیس ڈسکوری سندھ میں ہوتی ہیں اور سندھ کوئی گیس نہیں دی جاتی کے بلوچ اپ کے ساتھ کر رہے ہیں وہ ٹھیک ہے بلوچستان سے 18 فیصد گیس نکلتی ہے سندھ سے 71 فیصد کیس نکلتی ہے یہ سچ ہے
Bhai Punjab bara bhai he iska pet pehley bharna he nahi bhara to mulk tot jaega.hamen yahi bataya he Punjab bara bhai he.or Karachi ka pata nhi ye kon he
رواں برس گیس کی دریافت زیادہ تر سندھ میں ہو رہی ہے جسکا سندھ کے عوام کو کسی نہ کسی صورت میں فائدہ پہنچے گا جبکہ کے پی اور بلوچستان کے عوام نہ نہ خود گیس نکالنا ہے اور نہ کسی اور کو نکال کہ دینا ہے
@@muhammadishfaq7280 سوئي بلوچستان سے جب 1967 میں گیس دریافت ہوئی تو پہلے پنجاب اور بعد میں کراچی کو دی گئی جبکہ بلوچستان کو محروم رکھا گیا،آج جو بلوچستان میں تناؤ ہے اس کے اسباب کی وجہ نا انصافی ہے۔۔۔بڑے بھائی نے برباد کر دیا سارے ملک کو۔۔۔
Bhai kia roz tail gass niklte bethe rhte ho yahan maran wali hoi v he... Na gass he na light na dawa na pani na skon na aman na rozgar... Ap k pait me zyda gass hgae he tu sahi jga pe ja k nikalo
السلام علیکم بھائی صاحب آپ قوم کو امید دے رھے ھیں لیکن قوم کی امید کو پاکستانی جرنیلوں نے جیل میں بند کیا ھوا ھے یہ تو 18 کنواں اگر 18000 کنویں بھی نکلیں جرنیل کھا جاتے ہیں ھم بحیثیت مجموعی پوری قوم ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے غلام بنا رکھے ہیں
پنجاب چھوٹے صوبوں کے وسائل آبادی کی بنیاد پر آٹھا لے جاتا ہے اور جب چھوٹے صوبوں کو گندم کی ضرورت ہوتی ہے تو گندم پر بین الصوبائی نقل حرکت پر پابندی لگا دیتا ہے اگر حکومت گندم تجارت درآمد برآمد کو اذاد کردے تو چھوٹے صوبوں کا مسئلہ ہی حل ہوجائے
سچی بات کی جائے تو اب بھی اکثر شہروں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہے۔۔ دوسری خبر ملک میں گاڑیوں کی تعداد بہت زیادہ ہے ۔ ایسے گھر بھی ہیں جہاں دس دس گاڑیاں ہیں۔ اور ایک ایک گاڑی تو تقریباً ہر گھر میں ہے۔چھوٹے شہروں میں پیدل روڈ کراس کرنا مشکل ہے۔ بڑے شہروں کی تو بات ہی کچھ اور ہے۔ پھر کہتے ہیں پاکستان میں غربت ہے؟
ڈسکوری کے بعد یہ گیس اور تیل کہاں غائب ہو جاتے ہیں پاکستانیوں تک کیوں نہیں پہنچ پاتے. سارے پاکستان میں گھر گھر گیس کنکشن دستیاب ہیں ایک بڑا اور مؤثر نظام کام کر رہا ہے پھر بھی ہر چیز کی لوڈشیڈنگ.......؟؟؟؟؟ ہم نے بالکل ضائع نہیں کی ہمارے حکمرانوں کی غلط مینیجمنٹ اور عوام کے مال کو شیر مادر سمجھ لینے سے ضائع ہوئ.
God bless Pakistan
Fitna the End. Progress is starting
Please use this Money in Balochistan.......😰😰😰
جوں جوں ذخیرے نکل رہے ہیں گیس مہنگی اور نایاب کی جا رہی ہے. گیس ٹیرف بڑھا کر عوام کا خون نچوڑ نے کی بلکل ضرورت نہیں بلکہ گیس بل کم ہونے چاہئیں.
گیس اس سے دس گنا بھی اور نکل آے تیل کا دریا بہنے لگے پھر بھی قوم کو اس کا کوئ فایدہ نہیں ھوگا ۔
Rojana gas dariyaft hota hai aur rojana price badh jaati Hai Gir jaane Ki bajay
بھائی یہ حکمرانوں کا پرانا طریقہ ہے کہ اتنے کنویں دریافت ہو گئے اور عوام کو ایک رتی بھر فائدہ نہیں ہوا ۔۔۔۔ گیس کی لوڈشیڈنگ پہلے سے بھی زیادہ ہو رہی ہے
Bhai aisa mat bolo in youtuber ko isi se to apna channel chalana hota he.hukmuran to bht achey hen bht khayal rakhtey hen awam ka.awam ghalt he hukmuran thori.
Through your Vloging for some time we became happy.
جتنے ذخیرے مل رھے ہیں اتنی زیادہ گیس مہنگی ھو رھی ھے
Congratulations Punjab
Corruption is very large scale in Pakistan
Industries must install emission control equipments just like Singapore.
America is using atmosphere carbon dioxide and green hydrogen to produce aviation fuel and kerosene Pakistan should import this technology
Gas should not be given in pipelines because of lots of waste.
Arab countries are rich of oil and gas but no one has pipelines.
Gas must supply in gas cylinder in whole country.
❤❤❤Masha ALLAH❤❤❤
خیبر پختون خواہ میں عمران خان کے بلیین ٹری پروگرام سے ھمیں کافی فائدہ ھوا ھے، مالاکنڈ ڈویژن اور ھزارہ ڈویژن میں ماشاءاللہ ھمیں کافی صاف ستھرا ماحول مل رھاھے۔❤❤❤❤
😂
پنجاب میں پہلے سے لگے جنگل بھی عمرانی ثولے نے کھا لیے اللّه یں کو زلیل و خوار کرے
Wasn't that haram🤔
@@richardsking what is haram?
Explain me .
😂😂😂 Haram Joke chachu 😂😂😂
Solar thermal energy can meet most of the residential and industrial heating needs in Pakistan. Is needs to be combined with gas heating. Stubble burning needs to banned.....More electric buses and metro systems are needed. Monsoon winds decrease to nothing before changing directions....this is why smog is not blown away and smog becomes a problem in the early winter months.
Masha Allah❤ i love pakistan
آج ریاست ملک بھر میں ایک ارب اعلیٰ کوالٹی کے پھل دار درخت لگانا شروع کر دے تو صرف تین سے پانچ سال میں فضائی آلودگی ختم ھو جائے گی اور ھماری سالانہ برآمدات میں 150 ارب ڈالر کا اضافہ بھی ھو جائے گا ان شاءاللہ
😂😂😂
ایک چیز آپ بھول رہے ہیں، سموگ میں گوجرانوالہ شیخوپورہ اور لاہور کے اندرون شہر میں رات کے ٹائم پلاسٹک پائپ اور ٹائر جلا کر بھٹیاں گرم کی جاتی ہیں انوائرمنٹ والوں کو شکایت کی جائے تو وہ آتے ہیں اور اپنا بھتہ لے کر واپس چلے جاتے ہیں اس کو کائنڈلی اجاگر کریں
سڑکوں کے درمیان والے فوٹپاتھ پر پھل دار درخت لگائے جا سکتے ہیں یا چھوٹے پودے ٹماٹر نیمو مرچ حتا کہ محتلیف سبزیوں کو بھی لگایا جاسکتا ہے بس ملک کے لیے محلص ہونا ضروری ہے
Extremely large , building sized , air purifiers are required
Mashallah
Government should open the emission control facility in every city and then do the other measures.
agar haqumat ne phul dar durakht lagae to buche pehaly hi toor dete hain jis se durakht ko nuqsan bhi hota ha aur wo chota hone ki waja se tot bhi sakta ha is liye huqumat aise hi durakht lagaye gi jo juldi bure hon
نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کے بارے میں ایک تفصیلی ویڈیو بنائیں شکریہ
you are forgetting chinghchi rickshaws
اللہ پاک اتنی زیادہ گیس کے ذخائر پاکستان کو دے رہا ہے اور حکومت دن رات گیس مہنگی کرنے میں لگی ہوئی ہے
Hukumat ko or is mulk k karta dharta ko paisa b to khana he is gas petrol koyla sona tanba sey. Or awam inki nokar he ghuam he paisa bhi awam se lya jata he or mazey government or barey log kartey hen.awam ko ghulam bana dia he
❤
Petrol or diesel py bikes Jo chalti hai or local transportation me Jo gardiyan use hoti hai govt uspy band lgady ev bikes or transportation me gardiyan Jo use hoti hai wo ev mandoratiory krdy tb masla hal hoga
PML n zindabad ❤
Its very cold in Malakand but we hesitate to use gas as yet because we bear the brunt of our use at the time o heavy bills .
عبد الرحمن صاحب خدااپ کو خوش رکھے اگر صرف لاھور کنال پر اور LDA Avenue -1کی سڑکوں درخت للگلیتے تو آج لاھور کی حالت بھتر ھووتی
Regarding pollution, the only way out is improvement of public transportation, specifically a light rail System et m and replacing all internal a l combustion engines with electric vehicles?
There is the need to connect this gas to the national transmission system or cater towards exports?
Sir smog is problem of Punjab, not Pakistan. You know that Pakistan is bigger than Punjab do you?
لاحول ولاقوة الابالله
Kia faida yeh sb khajaengay
Awam ko qarzon
mein debojaengay
All combustion of stubs be replaced with compositing?
جناب گیس تو ھم نے گاڑیوں میں جلادی ہے
سندھ پیٹرول اور گیس اور کوئلہ سے مالا مال اور ساتھ گہری بندرگاہیں بھی اور فصلیں بھی اچھی ہوتی ہیں سندھ اگر کوئ ملک ہوتا تو ترقی یافتہ ہوتا
ALI MOHD MNA NY 6 SAL PEHLY PIPE BICHYAE HAIN , LAIKEN AAJ TAK GAS NA ASAKA
آبادی اتنی تیزی سے بڑھ رہی ہے کہ ہر چیز کو کھا جائے گی
Bhai ye hukmarano ka Kamal he warna Allah ne har chez baraber di he or itni di he k insan ko km nhi parey GI magar ye sab hukmurano ka kara dhara he.inka pet nhi bharta kunke awam ghulam bangai he inki
Dunya ka sab sey ziyadah oil aur gas bhi mil jaye phir bhi awam ko kuch nhi Miley ga🎉
Yo regulate and substitute gas consumption each house be provided with rooftop solar water heating,?
Congrats
Gas
Oil
Gold
Copper
Agriculture
Automobile
Defense equipment
Coal
Every product
rich Pakistan doing excellent
Well Done
Gas should be available to all poor Muslim in Pakistan at low prices
😂
@@aliafraz8402
Anything funny?
Pakistan is leader of Muslim Brotherhood
Strong & powerful country
With state of art technology
Infrastructure
Natural resources of trillions of dollars
Land of True Muslim
جناب ميرے خیال تیل و گیس کے کنوؤں کی کھدائی پر خوامخواہ وقت اور پیسہ ضایع کیا جا رہا ہے کیونکہ end user کو اس کا صفر فائدہ ہو رہا ہے۔۔۔
Electric car and charging station are best solution for it
Mubarak ho bht bht army or sitasatdano ko.ab or taraqqi hogi insabki.or in jeyse youtuber ki.shukar karo awam tmko itne time ki gas b mil rahi he warna tmhari ouqat nhi kun k awam thori paise deti he mulk ki har chez klye balkey siyasatdan or in jeyse youtuber hi to paise detey ayen hen awam to muft me kha rahi he mulk ki har chez.shukar karo awam warna tmhari koi ouqat nhi.kun youtuber bhai?
Pakistan mn bio gais ko bhe parmot kia jay
گیس اور تیل کی دریافت پر پنجاب اور پاکستان آرمی کو مبارکباد ھو.. سندھ میں ایک ھزار بھی کنویں بھی دریافت ھوجائیں تب بھی سندھ کو کوئی فائدہ نہیں ھوگا.....
Pak army and Imran khan zindabad
یہان یورپی ممالک مین گاریون کے پیچھے سلنسرون مین ایسے فلٹر لگائے ہوئے ہین جو ہوا مین آلودگی کو روکتے ہین ؟ دھوان کرنے والی گاریون کا سڑکون پر چلنے کی اجازت نہین ؟ تین سال کے بعد ہر گاڑی کا مکینکل کنٹرول کیا جاتا ہیے ورنہ بھاری جرمانے کیئے جاتے ہین ؟
Discovery discovery bas abhi tak abhi tak oil nikala nhi gaya bas yahi karte raho
Choran bhi to bechna he inko channel kun banaya he.nikala awam k paiso se jata he or khatey hukmuran hen.or kaha jata he awam zaya karti he.
گیس کی سب سے بڑی تباہی مشرف دور میں ہوئ اور آج بھی گیس گھریلو اور صنعتی شعبہ کو ملے نہ ملے پر آج تک فوجیوں کی کھاد بنانے والی فیکٹریوں کو سبسیڈائز گیس مل رہی ہے اور پھر یہ اسی کھاد کو مہنگے داموں کسانوں کو بیچتے ہیں اور اگر اور اچھے پیسے ملیں تو اسمگل کر دیتے ہیں جیسا کہ 2022 میں انہوں نے کھاد گندم چینی سب اسمگل کر کے عام کہ منہ سے نوالا تک چھین لیا اور آج جو ڈالر کی حالت ہے اسی وجہ سے ہے
18+ 20 گیس کھاں ھے روٹی کچی پکی ( حیچ)
Bhi activity bun karany Ka muqsad hi gariyno KO roknay hay
Bhai gas well pa gas well nikl raha ha .gharo ma kab ay gi gas?
Buri bat ye bat mat pochi in youtuber se inko bura lagjata he.pelhey barey bhai ka haq he osko dia jae ga phir Pakistani awam ko dia jaega mehenga kar k agar kuch Bach gaya to
Gas pr Pahli Zarorat Gharo ki ha Gas na hony se Hadsat hoty hen , Asal me CNG Gario me Gas ko Phonk Deya gya , Sanato me Gharo se Bach jany ke bad Gas di jay ,
jab lahore main metoros bnain geen ta k kam garian roads par aain pher aap jesay youtuber hath dhoo kar un projacts k pechay phar jain gy
Pore mulk men gas ki lines dalne ki bajae gas cylinders men deni chahiye thi. Lino men se be daregh gas ki leakage ja baja hoti rahi hai.
Fazool kharchi Barra gunnah Hy.
ساری گیس ڈسکوری سندھ میں ہوتی ہیں اور سندھ کوئی گیس نہیں دی جاتی کے بلوچ اپ کے ساتھ کر رہے ہیں وہ ٹھیک ہے بلوچستان سے 18 فیصد گیس نکلتی ہے سندھ سے 71 فیصد کیس نکلتی ہے یہ سچ ہے
Bhai Punjab bara bhai he iska pet pehley bharna he nahi bhara to mulk tot jaega.hamen yahi bataya he Punjab bara bhai he.or Karachi ka pata nhi ye kon he
CNG stations burned huge reserves of gas. PP and Noon govts gave away thousands of permits for new CNF stations and made 25-30 lakh from each.
رواں برس گیس کی دریافت زیادہ تر سندھ میں ہو رہی ہے جسکا سندھ کے عوام کو کسی نہ کسی صورت میں فائدہ پہنچے گا جبکہ کے پی اور بلوچستان کے عوام نہ نہ خود گیس نکالنا ہے اور نہ کسی اور کو نکال کہ دینا ہے
@@muhammadishfaq7280 سوئي بلوچستان سے جب 1967 میں گیس دریافت ہوئی تو پہلے پنجاب اور بعد میں کراچی کو دی گئی جبکہ بلوچستان کو محروم رکھا گیا،آج جو بلوچستان میں تناؤ ہے اس کے اسباب کی وجہ نا انصافی ہے۔۔۔بڑے بھائی نے برباد کر دیا سارے ملک کو۔۔۔
Bhai kia roz tail gass niklte bethe rhte ho yahan maran wali hoi v he... Na gass he na light na dawa na pani na skon na aman na rozgar... Ap k pait me zyda gass hgae he tu sahi jga pe ja k nikalo
السلام علیکم بھائی صاحب آپ قوم کو امید دے رھے ھیں لیکن قوم کی امید کو پاکستانی جرنیلوں نے جیل میں بند کیا ھوا ھے یہ تو 18 کنواں اگر 18000 کنویں بھی نکلیں جرنیل کھا جاتے ہیں ھم بحیثیت مجموعی پوری قوم ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے غلام بنا رکھے ہیں
Ma b pehly khan ko hi support krta tha lkn ab lgta hy k waky hi uska hkumat bnana Pakistan k liay bht bura tha
😅😅... Neyazi ke zombies ku kuch be pta nhee bs.. bunktee rehte hai....en ke umeed buzdarrr aur neyazi zahne mareex ta
Let him be in the jail forever as he has ruined our society so badly.
Pak army and Imran khan zindabad
Nhi bhai ayesy mat bolo inko bura lag jae ga hukmuran or army thori khati he balkey ye sab awam khati he or paisa hukmuran lagatey hen.
Gadiyan to Karachi mein bhi Hein phir itni smog lahor mein kiyun
Karachi me samandari hawa ki waja se Karachi Bach jata he.magar agley saal se Karachi ki bhi bari he.barbad kardia is mulk ko siyasatdano ne
پنجاب چھوٹے صوبوں کے وسائل آبادی کی بنیاد پر آٹھا لے جاتا ہے اور جب چھوٹے صوبوں کو گندم کی ضرورت ہوتی ہے تو گندم پر بین الصوبائی نقل حرکت پر پابندی لگا دیتا ہے اگر حکومت گندم تجارت درآمد برآمد کو اذاد کردے تو چھوٹے صوبوں کا مسئلہ ہی حل ہوجائے
سچی بات کی جائے تو اب بھی اکثر شہروں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہے۔۔ دوسری خبر ملک میں گاڑیوں کی تعداد بہت زیادہ ہے ۔ ایسے گھر بھی ہیں جہاں دس دس گاڑیاں ہیں۔ اور ایک ایک گاڑی تو تقریباً ہر گھر میں ہے۔چھوٹے شہروں میں پیدل روڈ کراس کرنا مشکل ہے۔ بڑے شہروں کی تو بات ہی کچھ اور ہے۔ پھر کہتے ہیں پاکستان میں غربت ہے؟
O janab kitna tal or gas dareaft karna hai ap na
Ye kartey rahenge inko apna channel chalana he bhai
سارا دن گیس نہیں ہوتی آپ روزانہ گیس نکال رہے ہیں پاکستان سے کمال ھے گیس ہوا ہو جاتی ھے