Story Of Gumnam Hero Captain Qadeer II Jab Captain Qadeer Koora Chunnay Wala Faqeer Bna

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 ก.ค. 2019
  • Voice Daily brings you an amazing story of a gumnam hero Captain Qadeer. Dekhiye k yeh azeem shakhs kaisay koora uthanay wala faqeer abn kr watan ki hifazat karta rha.
    For More Videos Please Subscribe:
    / voicedaily
    Voice Daily is an effort to create harmony among society and spread knowledge through some valuable content daily.

ความคิดเห็น • 10K

  • @user-yx1ok1un3h
    @user-yx1ok1un3h 8 หลายเดือนก่อน +6

    یہ وہ لوگ ہیں جو ملک اور قوم کیلئے اپنے آپ کو قربان کر جاتے ہیں ان کی اگلی زندگئ شاندار ھوتی ھے انشااللہ ضرور امین

  • @habibshibli9844
    @habibshibli9844 9 หลายเดือนก่อน +12

    اللہ تعالیٰ تمام شہدائے کرام کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے! آمین ۔ آپ مزید ایسی معلومات قوم کے نوجوانوں کے لیے فراہم کرتے رہیں ۔اللہ تعالیٰ! آپ کو اجر جزیل سے نوازے

  • @musafamos
    @musafamos 7 หลายเดือนก่อน +4

    اسلام ذندہ باد
    پاکستان ذندہ باد
    پاکستان فوج ذندہ باد
    گمنام پاکستانی ھیرو تمھیں سلام پیش کرتے ھیں۔۔
    اے راہ حق کے شھیدو تمھیں سلام کہتے ھیں۔۔۔

  • @user-su7tj2ny3b
    @user-su7tj2ny3b 2 หลายเดือนก่อน +5

    اللہ تعالیٰ پا ک ہمارے دونوں بھائیوں کے درجات بلند فرمائے آمین ھمارے وطن کی حفاظت فرمائے آمین

    • @ranaYASIN-chinioti
      @ranaYASIN-chinioti หลายเดือนก่อน

      Pakistan ZINDA ABAD says ranaYasin from chiniot.

  • @irfanbhatti8452
    @irfanbhatti8452 ปีที่แล้ว +16

    ❤️ میرے وطن میرے بس میں ہو تو تیری
    حفاظت کروں میں ایسے خزاں سے تجھ کو
    بچا کے رکھوں بہار تجھ پہ نثار کردوں ❤️
    اسلام کے تمام شہداء کو سلام ❤️

  • @Sephora7777
    @Sephora7777 2 ปีที่แล้ว +15

    ہر گمنام ہیرو کو میرا سلام
    اللہ تعالی ان سب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ❤💪🤲

  • @sanamrajput999
    @sanamrajput999 2 ปีที่แล้ว +5

    Main qurban apny in shairo par hazaar bar lakh bar. Sadqy jao shehzado ❤️ mara mulk sirf tum logo ki wajah sy hy mary shair mary shezady Bismillah ❤️😰

  • @shaukatali-ho8so
    @shaukatali-ho8so 9 หลายเดือนก่อน +2

    اللّٰہ رب العالمین پاکستان کے ان دونوں گم نام ہیروز اور ان جیسے دیگر ہیروز کے لئے اور تاقیامت آنے والی نسلوں کو بھی سلامت رکھے جو شہید ہو گئے ہیں ان سب کے درجات بلند فرمائے آمین ان سب کی بخشش فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @suhailahmed7464
    @suhailahmed7464 10 หลายเดือนก่อน +9

    Allah Pak, Captain Qadeer Shaheed, or Usama Lashari Shaheed, ko Jannat tul Firdous main Alla Mukam Atta Kare, Panjtaan Pak, k Sadke, Aameen.

  • @shaziatas7813
    @shaziatas7813 4 ปีที่แล้ว +33

    اللہ تعالی اس کیپٹن قدیر شہید کو جنت میں
    اعلی مقام دے اوراس کے درجات بہت بلند کرے آمین
    پاک آرمی کے ان شہیدوں کی عظمت کو
    سلام جو اپنی جانیں۔ دے کر اس ملک
    اور عوام کی حفاظت کرتے ہیں
    پاک فوج زندہ آباد
    آئی ایس آئی زندہ آباد
    پاکستان پائیندہ آباد

  • @saifhashmi734
    @saifhashmi734 28 วันที่ผ่านมา +2

    وطن کے لئے اپنا تن من دھن قربان کرنے والے ان جری اور بہادر سپوتوں کو دونوں ہاتھ اٹھا کر سلام۔ پاک فوج زندہ باد۔ پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @muhammadalam5364
    @muhammadalam5364 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ تعالیٰ کیپٹن قدیر شہید کو جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے اس جیسے تمام شہداء اللہ تعالیٰ کے وہ پیارے لوگ ھیں جن کی شہادتوں کی خاطر
    اللہ تعالیٰ نے اس پیارے ملک پاکستان کو اب تک قائم رکھا ھے اللہ تعالیٰ انکے پسماندہ گان کو بھی خیر و خوشی عطا فرمائے
    آمین ثمہ آمین

  • @rubinaahmed3122
    @rubinaahmed3122 4 ปีที่แล้ว +178

    ہر گمنام ہیروز کو دل کی گہرائیوں سے سلام ۔
    پاکستان زندہ آباد

    • @Freshfish_tohome
      @Freshfish_tohome 4 ปีที่แล้ว +2

      Rubina Ahmed Pakistan zinda bada

    • @miranibaloch3839
      @miranibaloch3839 3 ปีที่แล้ว

      Pak armi zinda bad isi zinda bad pakistan zinda bad

  • @chatthaborder514
    @chatthaborder514 4 ปีที่แล้ว +19

    ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ خیر اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب اللہ العالمین

  • @munirdhiloon2859
    @munirdhiloon2859 ปีที่แล้ว +2

    اللّٰہ تعالیٰ اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین

  • @riazahmad4162
    @riazahmad4162 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ زبردست پاک فوج کو دونوں ہاتھوں سے سلام

  • @muneebafatima3089
    @muneebafatima3089 3 ปีที่แล้ว +174

    تمام الفاظ مل کر بھی ان کی شان مکمل نہیں کر سکتے ۔۔ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے آمین ۔۔اور ملک دشمن کو برباد کرے امین
    پاکستان ذندہ باد

  • @riazbaloch8477
    @riazbaloch8477 3 ปีที่แล้ว +39

    میں سلام کرتا ہوں ایسے مجاہدوں پر ❤❤❤

  • @user-gc2bz4qx5d
    @user-gc2bz4qx5d หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    پاکستان زندہ باد
    پاک افواج زندہ باد
    ❤ پاک افواج کے گمنام ھیروز کو سرخ سلام
    اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤
    پاک افواج زندہ باد

  • @iqraabbasi6715
    @iqraabbasi6715 2 ปีที่แล้ว +4

    Masha ALLAH itnay achay insaan farishta sift log hotay hain aesay ALLAH Pak karwat karwat jannat naseeb karen shaheed ko aameen.summaeen

  • @syednaeemabassshamsi6333
    @syednaeemabassshamsi6333 3 ปีที่แล้ว +45

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب۔۔اللہ شہادت قبول فرمائیں آمین ثمہ آمین

  • @zhurakhan3684
    @zhurakhan3684 3 ปีที่แล้ว +55

    Proud of you hamara sher Allah Ap kay darjat buland kary

  • @beautiofgilyat456
    @beautiofgilyat456 2 ปีที่แล้ว +3

    Yeah logo ki fetrat he Allah Pak BHI Uno KO he apny pass bolta he jino SE us KO muhabbat krta
    Love Pak Army
    Proud of caption Qadeer ❤️❤️

  • @affablepersonality1868
    @affablepersonality1868 ปีที่แล้ว +3

    ALLAHU AKBAR
    MashaALLAH
    ISLAAM ZINDABAAD
    PAKISTAN Zindabaad

  • @nazimazeem5798
    @nazimazeem5798 4 ปีที่แล้ว +55

    ہمیں آپ پر فخر ہے سر۔ آپکے احسان کا بدلہ ہم کبھی نہیں چکا پائنگے۔۔۔😭

    • @yaranatv5506
      @yaranatv5506 3 ปีที่แล้ว +2

      Pakistan zindabad pak fawj painda bad . isi zindabad Geo 1000 salll . 😍😍😍😍😍

    • @fatirusman2736
      @fatirusman2736 2 ปีที่แล้ว +1

      🇲🇷🇲🇷🇲🇷🇲🇷🇲🇷🇲🇷🇲🇷🇲🇷0

    • @fatirusman2736
      @fatirusman2736 2 ปีที่แล้ว +1

      @@yaranatv5506 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @faaizuddin5090
    @faaizuddin5090 3 ปีที่แล้ว +36

    Allah janat me Alaw maqam de mere is payre bhai Captain qadeer ko All Muslims say Ameen.
    Pakistan Zindabad 🇵🇰

  • @Adnan-vp7zr
    @Adnan-vp7zr ปีที่แล้ว +2

    ہمیں فخر ہے اپنے اس قوم وطن کے محافظوں پر ❤اللہ پاک ان شہیدوں کے درجات بلند فرمائے جنھوں نے اپنے وطن کے لیے جان قربان کی ۔ پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد ✊🏻🇵🇰👮❤❤

  • @hasnainqureshi1215
    @hasnainqureshi1215 2 ปีที่แล้ว +1

    🙌🙌🇵🇰❤🇵🇰
    میرے وطن تجھ پے آگر جاں ہو نثار
    میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا میرا سرمایا تن
    اے وطن پیارے وطن پاک وطن🇵🇰

  • @asgharalii2128
    @asgharalii2128 2 ปีที่แล้ว +162

    ہمیں کیپٹن قدیر اور اسامہ لاشاری پہ فخر ہے اللہ ان کے درجات بلند کرے آمین

    • @SameerKhan-tt7pi
      @SameerKhan-tt7pi 2 ปีที่แล้ว +2

      ISI zindabad.
      All gumnam heros ko Allah talla janat-ul-firdoss atta farmy.
      Ameen

    • @mastitime8478
      @mastitime8478 2 ปีที่แล้ว +2

      آمین ثم آمین

    • @mastitime8478
      @mastitime8478 2 ปีที่แล้ว +3

      آمین ثم آمین

    • @mastitime8478
      @mastitime8478 2 ปีที่แล้ว +2

      آمین ثم آمین

    • @irfanmukhtar6940
      @irfanmukhtar6940 2 ปีที่แล้ว

      Captain Qadeer zindabad
      Usama lashari zindabad

  • @malikasas9254
    @malikasas9254 4 ปีที่แล้ว +246

    اے اللہ ھمارے پیارے وطن کو کیپٹن قدیر جیسے بہادر سپوت عطا ء فرما آمین۔ اے اللہ کیپٹن قدیر کو جزاے خیر اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرماء آمین۔۔۔

  • @muhammadhussainkhankhaira4991
    @muhammadhussainkhankhaira4991 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ. پاک وطن کے پاک دل گم نار ہیروز کی عزت و عظمت، نیک نیتی اور شان و شوکت کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سلام.

  • @awankhan383
    @awankhan383 3 ปีที่แล้ว +26

    اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @hammadali62363
    @hammadali62363 2 ปีที่แล้ว +145

    کیپٹن قدیر شہید اور اسامہ لاشاری جیسے بہادروں کو پوری مسلمان قوم کا سلا م پیش ھے۔۔پاک افواج اور آئی ایس آئی ژندہ باد

    • @noorFatima-hj1ed
      @noorFatima-hj1ed 2 ปีที่แล้ว +4

      Pak fog our captain qadeer aorussama lashari zinda baad

    • @tahirrizwan3521
      @tahirrizwan3521 2 ปีที่แล้ว +1

      Isi zinda bad Pakistan zinda bad

    • @AliKhan-xp6rp
      @AliKhan-xp6rp 2 ปีที่แล้ว

      I love kak Army

    • @tahirrizwan3521
      @tahirrizwan3521 2 ปีที่แล้ว +2

      @@AliKhan-xp6rp I love pakistan and I love PAK Army

    • @asifbaloch4231
      @asifbaloch4231 ปีที่แล้ว

      کیپٹن قدیر بلوچ بولو .

  • @tasnimkhan991
    @tasnimkhan991 ปีที่แล้ว +4

    Allahtallah Cap.... Qadir. ko. Allah tallah. Jannatul Firdous. m. Alla muqam Atta farmay. Ameen

  • @user-df3ls4sw6z
    @user-df3ls4sw6z 10 หลายเดือนก่อน

    سلام ہے ان بینام مجاہدوں کو انکی قربانیوں کو۔ یہ ہیرو کے ساتھ ساتھ ملک پاکستان کی عظمت کے گہوارے ہیں۔ اللّٰہ پاک ان عظیم لوگوں کو اپنے جوارے رحمت میں رکھے آمین ثمہ آمین ۔

  • @zahidhussain49
    @zahidhussain49 4 ปีที่แล้ว +100

    سبحان اللّہ،اللہ پاک اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ،پاکستان کے شہیدوں کو جنت کے اعلیٰ ترین مقام سیے نوازے آمین، پاک افواج،پاک عوام پاک گمنام ہیروز اور آئی ایس آئی پائندہ باد

  • @nawabsahib6048
    @nawabsahib6048 4 ปีที่แล้ว +2784

    Captain Qadeer Shaheed ka Qabar Mubarak Mere Ghar K 7 he.
    Me Roz Jata ho Or As Watan K Hero Salam Pesh Krta ho.

    • @ahmedandmaheenvlogs
      @ahmedandmaheenvlogs 4 ปีที่แล้ว +109

      bhai meri trf se b fatiha parh dyna

    • @sharjeelsial7701
      @sharjeelsial7701 4 ปีที่แล้ว +81

      Plz mera bhe salam dena Mary sahzdy hero caption qadeer ko

    • @Youtubeonly12
      @Youtubeonly12 4 ปีที่แล้ว +46

      Mera salam b krna plz

    • @yfrrdtgftrygg1420
      @yfrrdtgftrygg1420 4 ปีที่แล้ว +35

      Plz mera salam bhe

    • @mahakhanjee9689
      @mahakhanjee9689 4 ปีที่แล้ว +48

      Apky ghar ki taraf kaha hai mujhy bhi batau inki qabar mubarak mei bhi jaugi

  • @auuss5
    @auuss5 ปีที่แล้ว +1

    پاک فوج زندہ باد آی ایس آئ زندہ باد ہم کیپٹن قدیر اور اسامہ پر فخر کرتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ انکے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

  • @ishrattareen7802
    @ishrattareen7802 ปีที่แล้ว

    الللہ پاگ کیپٹن قدیر کے اخرت میں درجات بلند فرماے کتنے عظیم لوگ تھے یہ

  • @humairaanis191
    @humairaanis191 4 ปีที่แล้ว +23

    کیپٹن قدیر۔۔۔۔ اسامہ لاشاری آپ پر سلام پاک فوج زندہ باد۔۔۔۔۔ پاکستان پائندہ باد۔۔

  • @shabbirshah4594
    @shabbirshah4594 3 ปีที่แล้ว +26

    ما شاء اللہ
    پاکستان زندہ باد
    پاک فوج زندہ باد
    آئی ایس آئی زندہ باد
    اللہ رب العزت ہم سب کو بھی اپنے وطن کی ایسی ہی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین یا رب العٰلمین۔

    • @irfanchippairfan5779
      @irfanchippairfan5779 2 ปีที่แล้ว

      pakistan zmda baad isi paenda baad gumnam hiroos ko slam

    • @faisaliqbalmian2830
      @faisaliqbalmian2830 2 ปีที่แล้ว

      Pakistan Zindabad
      Gumnaam Heroes Zindabad
      ISI ZINDABAD
      Pakistan Pa inn da baad.
      Only its Allah's blessing that we are safe under the cover of our ISI in turn of our Gumnaam heroes.

    • @haroonmasihharoonmasih7855
      @haroonmasihharoonmasih7855 2 ปีที่แล้ว

      6666666666

  • @shabanakhan9733
    @shabanakhan9733 ปีที่แล้ว +1

    MashaAllah ,Pakistan painda bad,Pak foj zindabad,IsI zindabad.Allah pak hamre fojiuon, jialon ,watan k .muhafizon ko salamat rakhy.Allahumma aameen

  • @ahmadsidhu6464
    @ahmadsidhu6464 ปีที่แล้ว

    پاکستان کے ان اور ان جیسے بہادر سپوتوں کی عظمت کو سلام۔

  • @atifnazir9315
    @atifnazir9315 4 ปีที่แล้ว +269

    یا اللہ
    اپنے پیارے حبیب صلی اللہ وآلہ وسلم کےصدقےکپٹن قدیر کو اپنی خاص رحمت میں رکھنا.😢😥😥

  • @shahzadhassan1273
    @shahzadhassan1273 2 ปีที่แล้ว +2

    💓 اللہ دہ جنت الفردوس نصیب کہ زما خوگہ کیپٹن قدیر & اسامہ لاشاری شہید 💓 ماتا سرہ مینہ سومرہ دہ دا زمہ نہ پوھیگم خو اوسیرے نہ شم لہ تا نا بغیر 💓

  • @user-ud4gt1up6u
    @user-ud4gt1up6u 26 วันที่ผ่านมา

    اللہ پاک کیپٹن قدیر کے درجات کو بلند کرے اور ہمیں ان کی عزت کرنے کی توفیق عطا فرمائے

  • @MuhammadIqbal-fg1ku
    @MuhammadIqbal-fg1ku 8 หลายเดือนก่อน

    قدیر صاحب کی شھادت الله پاک قبول فرمائے آمین

  • @naheedrafi6227
    @naheedrafi6227 4 ปีที่แล้ว +8

    MashaAllah Allah tala apko aisy hi khush rakhy Ameen suma Ameen pak fouj zinda bad

  • @armylover4097
    @armylover4097 4 ปีที่แล้ว +125

    اللہ ہم سب میں ایسا جذبہ پیدا کرے۔۔۔۔آمین

  • @shamshadzulfi7010
    @shamshadzulfi7010 ปีที่แล้ว

    وطن عزیز کے تمام گمنام ھیروز کو پاکستانی قوم کا عقیدت بھرا سلام مسنون۔پاکستان ذندہ باد۔پاک فوج پائندہ باد۔

  • @aneesali3491
    @aneesali3491 ปีที่แล้ว +1

    Allah pak inkay darjat buland karey fakhar hay humko in jesay log Hein hifazat Kay leya hamari Allah pak or Jo gumnamm log Hein unko himmat dey or hifazat karey inki pak army zindabad

  • @armylover4097
    @armylover4097 4 ปีที่แล้ว +144

    ہر گمنام ہیرو کو میرا سلام۔۔
    پاکستان زندہ آباد

  • @Birds805
    @Birds805 3 ปีที่แล้ว +13

    فخر ھے ہم کو ھمارے گمنام ھیروز پر،اللہ انکی حفاظت فرماے،آمین ثم آمین

  • @nazakatali3759
    @nazakatali3759 12 วันที่ผ่านมา

    اللہ پاک ہمارے شہدا کو جنت الفردوس میں مقام اعلی عطافرمائے امین

  • @usmansultan675
    @usmansultan675 ปีที่แล้ว +1

    AA
    MAsha ALLAH! salute to our gumnaan heroes.,
    In gumnaan heros ar Pakistan ki hifazat ki Dua ko apnai daily routine bna lyn sb ... 🤲🤲

  • @ibrahimaftab162
    @ibrahimaftab162 4 ปีที่แล้ว +32

    Pakistan zindabaad pak foj paindabaad allah hmary pakistan ki hifazat krny walo ki hifazat kry ameen or unhy hr mission main kamyabi ata farmay ameeen

  • @frankharis1947
    @frankharis1947 4 ปีที่แล้ว +26

    Allah oh Akbar. Allah give them highest level in Jannah. Salute them.

  • @user-yt6cf3tt1n
    @user-yt6cf3tt1n หลายเดือนก่อน

    جب تک نہ جلیں دیپ شہیدوں کے لہو سے
    کہتے ہیں کہ جنت میں چراغاں نہیں ہو گا
    Allah Kareem bless the defender's of Mother Land
    Aameen.
    Pakistan Zindabad
    Pakistan Army Paendabad

  • @gillsab2984
    @gillsab2984 2 หลายเดือนก่อน +1

    میرا سلام ایسے ہیروں کو زندہ باد کہوں گا اُن ماوں کو جنکے ایسے لعل ہوں

  • @azamkhan-km2fj
    @azamkhan-km2fj 3 ปีที่แล้ว +25

    Great man, Allah uski family ko b ajjar aor sabar atta kre, we all pakistani un k sath hain

  • @kamrantarar2928
    @kamrantarar2928 2 ปีที่แล้ว +9

    Mashallah Allah in heroes ko aur in ki qwat-e-emani ko qaim-o-daim rakhy.Ameen

  • @duamalik5572
    @duamalik5572 2 ปีที่แล้ว

    سلام اُن ماؤں کو۔۔ جو شیر جیسے بیٹے پیدا کرتی ہیں۔ سلیوٹ ٹو کیپٹن قدیر اینڈ اُسامہ لاشاری ❤️💜

  • @mahmoodalhassan2405
    @mahmoodalhassan2405 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ ہمارے شہداء پر لاکھوں رحمتیں نازل فرمائے

  • @cc4970
    @cc4970 2 ปีที่แล้ว +14

    Ghum nam hero ko Salam Allah tallah hamaray sarae ghum nam heroes ko apnay hafizo aman may rakkany ameen Ismail Khan

  • @chmuhammadiqbal7624
    @chmuhammadiqbal7624 3 ปีที่แล้ว +17

    یہ سب میری قوم کے ہیرو ہیں
    اللہ پاک ان سب کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
    پاک فوج زنداہ باد پاکستان پائندہ باد

    • @nayyersultana6690
      @nayyersultana6690 3 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

    • @shannashano2623
      @shannashano2623 3 ปีที่แล้ว

      Pakistan.auruske.gumnamheros.kobohatsalam.pakistanzindabad.pakfojpaindabad.

  • @ArbazkhanAk-vf9sg
    @ArbazkhanAk-vf9sg 2 ปีที่แล้ว

    اللہ پاک قدیر بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد اللہ پاک ہمارے فوج کو ہمیشہ کامیاب رکھے اور ہمارے فوج کے جوانوں کو اللہ پاک اس کی حفاظت کرے آمین ثم آمین 👃

  • @sheikhtariq4247
    @sheikhtariq4247 ปีที่แล้ว

    اللہ پاک ان شہدوں کو جنت میی اعلی مقام عطا فرماے آمین

  • @mohammadtariq7848
    @mohammadtariq7848 3 ปีที่แล้ว +7

    ماشآءاللہ چشمِ بد دور ! اللہ تعالیٰ ہمارے ان
    گُمنام ہیروز کو اپنے حِفظ و امان میں رکھے اور
    دُنیا و آخرت میں اعلٰی مقام عطا فرماۓ آمین

  • @villagevideoclick2577
    @villagevideoclick2577 4 ปีที่แล้ว +12

    پاکستان کے فوجی جوانوں کو اور وطن پر قربان ہونے والوں کو میرا تہہ دل تک سلام پاکستان زندہ باد آئی ایس آئی زندہ باد

  • @saawan10
    @saawan10 2 ปีที่แล้ว

    پاکستان 🇵🇰 کے عظیم سپوت اور ہیروز کیپٹن قدیر، اسامہ لاشاری اور باقی جو پاکستان کی حفاظت میں اپنی جان دینے کے لیے تیار ہیں ان کو پوری قوم کا سبز سلام۔
    اللہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین۔
    پاکستان زندہ باد 🇵🇰💖
    پاک فوج زندہ باد
    آئی ایس آئی زندہ باد

  • @Sid.Original
    @Sid.Original ปีที่แล้ว

    اللہ تعالی کیپٹن قدیر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کریں۔

  • @zeeprince4985
    @zeeprince4985 4 ปีที่แล้ว +17

    Pakistan zinda bad isi painda bad ALLAH pak humary mulq Pakistan ki humesha hifazat farmay or humary sher dil nojwano ko hosla or buland aala maqam ata farmay ameen

    • @nomanhaseb7126
      @nomanhaseb7126 4 ปีที่แล้ว

      Zee Prince I love Pakistan I love ISI I love Pak army I love captain Qadir

  • @ibraheemdon1037
    @ibraheemdon1037 4 ปีที่แล้ว +5

    shaheed ko kbi mot nhi ati captain Qadeer zinda hain or ALLAH ki traf sy Rizk b paaty hn....ALLAH pak un k drjaat or buland kry ameen

  • @user-qy9rj2fv2p
    @user-qy9rj2fv2p 9 หลายเดือนก่อน

    IsI کے تمام جوانوں کو پاکستان کا سلام ۔۔۔۔۔

  • @Azan-rb6gk
    @Azan-rb6gk 2 ปีที่แล้ว +2

    I salute to Capt Qadeer sb shaheed usama ghazi aur sub gumnan heroes ko paish karta hoon ALLAH in ko jannat ul firdouse mein ahlah maqam ata farmaye Ameen pak afwaj isi zindabad inshallah Fatah Muslims ki ho gi

  • @peerjelani3294
    @peerjelani3294 4 ปีที่แล้ว +15

    Usams lashari or captain qadeer jaisy shaheed hi hamari ghairat ka saboot hy or hamara sar fakhar sy buland kr diya hy....ALLAH PAK inki maghfirat farmaay or inky darjaat buland kray...Ameen
    Pak fauj zindabad pakistan paindabad..

  • @hdhgsg2074
    @hdhgsg2074 3 ปีที่แล้ว +75

    آئی ایس آئی زندہ باد پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد⁦🇵🇰⁩⁦❤️⁩🌹

    • @syankn
      @syankn 3 ปีที่แล้ว

      Hi can you call me USA

    • @syankn
      @syankn 3 ปีที่แล้ว

      What happened

  • @muhammadadnan-pi2mw
    @muhammadadnan-pi2mw ปีที่แล้ว +1

    اللہ پاک ہماری آرمی کی حفاظت فرمائے پاکستان زندہ باد

  • @tunio6227
    @tunio6227 2 หลายเดือนก่อน

    آللہ سلامت رکھے ان شیروں کو

  • @saminaq9746
    @saminaq9746 4 ปีที่แล้ว +17

    Mere watan k aisay nojwanon ko Salute and salaam. May Allah grant a high place in Alam- barzakh to our heroes. Ameen

  • @awaisawan6013
    @awaisawan6013 4 ปีที่แล้ว +157

    Allah shahadat qabul fermay...
    Or hmary Pakistan ki hifazat karny walo ki hifazat fermay...

  • @ghulamzohra1422
    @ghulamzohra1422 11 หลายเดือนก่อน +1

    Sal7am mere watan k gumnam heroes.Allah ki rahmaten r Razain tum per. Zinda bad painda bad

  • @umemuzammil8529
    @umemuzammil8529 2 ปีที่แล้ว

    تمام غازیوں اور شہداء کو ھمارے دل سلام کہتے ہیں۔رب دیاںں رکھاں

  • @muhdsami6036
    @muhdsami6036 3 ปีที่แล้ว +19

    پاکستان کے گمنام ہیروز کو سلام اس دعا کے ساتھ کہ اللہ اس گمنام ہیروز کو کامیابی سے ھمکنار کریں۔ آمین یا رب العالمین

  • @asadattari7941
    @asadattari7941 4 ปีที่แล้ว +54

    تجھ کو میرا سلام ہے کیپطن قدیر

  • @g.agondal7403
    @g.agondal7403 ปีที่แล้ว

    سلام عقیدت پیش کرتے ہیں ان نوجوانوں کو جن کے جذبے اور حوصلے اتنے بلند جانوں کا نذرانہ پیش کر دیا اور اس ماں دھرتی سے وفا کا عہد وفا کیا
    بلندی درجات اور فردوس اعلیٰ مقام کی دعائیں

  • @malikimran9307
    @malikimran9307 3 ปีที่แล้ว +44

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎پاکستان زندہ باد

  • @shaistaanjum8356
    @shaistaanjum8356 3 ปีที่แล้ว +9

    MashaAllah BarakAllah
    May Allah (SWT) give him highest place in Jannatul Firdous.... Aameen

  • @user-rn1ej3po7v
    @user-rn1ej3po7v หลายเดือนก่อน

    Main qurban apny in shairo par hazaar bar lakh bar. Sadqy jao shehzado ❤ mara mulk sirf tum logo ki wajah sy hy mary shair mary shezady Bismillah ❤😰😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @kazimmunir4165
    @kazimmunir4165 11 หลายเดือนก่อน

    Salaam Pak Fouj. Proud to be a Pakistani. Allah Pak Fouj ko Abaad rakge

  • @FatimaFatima-sd8oc
    @FatimaFatima-sd8oc 4 ปีที่แล้ว +8

    Ya allah pak hmary gumnam hero ko lmbhi zindgi ata frma ur in ko mzeeed watn ki kidmat karny ki tofeeq ata frma .pakistan zindbad

  • @muhammadfaizan8647
    @muhammadfaizan8647 4 ปีที่แล้ว +22

    Salute this soldier
    Cptn Shaheed qadeer Zindabad
    Allah pak in ki qabar par rehmaten nazil farmaen Ameen

  • @iftikharahmad8159
    @iftikharahmad8159 4 หลายเดือนก่อน

    💕💕💕 MUMIN HEH Tu Bay Taig Lrrtta Heh Sepaei,,,,,, Shaddat Heh Maqsood O Mutlooab O Mumin,,,, Nah Mallay Ghanimat Nah Kishwar Kasshi,,,, Allma Mohummad IQBAL 💕💕💕

  • @rizwansheikh4291
    @rizwansheikh4291 ปีที่แล้ว +2

    Hum aisay shaheedo kay hamaisha maqrooz aur ehsanmand rahay gay..HAMAISHA!

  • @humanoor1631
    @humanoor1631 4 ปีที่แล้ว +85

    Salute!!!
    To our pak hero's,,
    Capt. Qadir+ usama lashari
    Long live army!!!!!

  • @nadeemabbas5708
    @nadeemabbas5708 4 ปีที่แล้ว +10

    پاک افواج زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد
    گمنام ہیروز ہماری جان
    آئی ایس آئی ہماری جان ہمارا فخر صدا سلامت رہو ہمارے ہیروز، ✌️🇵🇰🇵🇰🇵🇰💪💪💪

    • @gulmuhammad2586
      @gulmuhammad2586 4 ปีที่แล้ว

      🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @abdulraffey575
    @abdulraffey575 9 หลายเดือนก่อน

    Allah pak maghfirt farmaye Aur janatlfirdos m ahlla muqam ata frmay, Ameen

  • @WajidAli-dg3oc
    @WajidAli-dg3oc ปีที่แล้ว +2

    wow Pakistan's zinda bad tamam army walo ko allha pak salmat rakhy Ameen

  • @noorulhudanoorulhuda3171
    @noorulhudanoorulhuda3171 4 ปีที่แล้ว +71

    Ye bht bara target tha
    Mgr ye secret aesy share krny sy agay alert na ho jaen ye log
    Allah Pakistan ki hifazat kryn hamesha buland rhy hamara percham Aameem
    Captain qadeer Sir Salute apke lye
    Apki qurbani raigan nhi jae g inshaAllah Allah apki shahadat ko qubool kr k hmary watan ki sr bulandi qaim rakyn......Aameen

  • @binghalib6137
    @binghalib6137 4 ปีที่แล้ว +11

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    میری طرف سے اسلام کے ان تمام دلیروں باہمت ہیروں کو جنہوں نے ماضی میں آج بھی رہتے دنیا تک دشمنان اسلام کا نام و نشان مٹا دیتے ہیں سلام 💓سلام 💓سلام💗