Rahi Bastavi old Gazal 1982 bewa Chauraha Siddharth nagar

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 26 ส.ค. 2024
  • subscribe kre

ความคิดเห็น • 2

  • @habeebahmad1952
    @habeebahmad1952 ปีที่แล้ว

    Kausar gondavi sahab naat Shareef dalo

  • @sanisani7124
    @sanisani7124 ปีที่แล้ว

    راھی بستوی صاحب ۔۔کوقریب سے جانتا مانتاھوں۔اتنی پرانی اور البیلی آواز سن کے
    بچپن میں ان کے حوالے سے سنے گیے قصے تازہ ھوگیے۔دل کی دھڑکنیں تیز ھو گییں۔
    لہجے کی مٹھاس اور ترنم کی شیرینی نے وہ رس گھولا کہ ۔۔مت پوچھیے۔
    آج تو میں بالکل ھی بچہ ھوگیا۔
    وہ یوں کہ
    آج کی رات جہاں قیام ھے دور دور تک محض کالے سناٹے ھیں۔اچانک نظر پڑگئ۔
    افسوس کہ یہ باتیں بتانے والے مجھے اکیلا چھوڑ گیے۔اور یہ شخص آج بھی دلوں پہ راج کررھاھے۔
    کیا ایسی انمول آواز پھر مل سکتی ھےءءء
    سو چو۔ءءء
    غ۔ی۔ن۔بستوی