آپ کی تمام ویڈیو سے علم محبت انسانیت کا درس ملتا ہے اللہ پاک آپ کی صحت اور عزت میں اضافہ فرمائے ۔ یہ دنیا عقلمندوں سے بھری پڑی ہے مگر درد مندوں سے خالی ہے
ہمارے گاؤں سے آدھا گھنٹہ لگتا ہے بس سرائے عالگیر سے میاں صاحبؒ کے مزار پہ جانے کے لیے جب کبھی اس طرف جاتے کسی اور کام سے تو بھی یہاں حاضری ضرور ہوتی ہے
ماشاء اللہ بہت بار ناچیز نے کھڑی شریف حاضری دی لیکن جو زیارت آپ نے کروائ دل سے دعا نکل رہی ہے آپ کےلئیے آپ کےوالدین کے لیے اللہ سبحانہ تعالیٰ آپ کی اس محبت میں برکت عطا فرمائے آمین
"ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه سبحان اللّٰه اللّٰه اکبر اللّٰه هو حق اللّٰه تعالٰی یا محمد رسول اللّٰه (صلی اللّٰه علیہ والہ وسلم صلی اللّٰه علیہ والہ وسلم صلی اللّٰه علیہ والہ وسلم صلی اللّٰه علیہ والہ وسلم صلی اللّٰه علیہ والہ وسلم صلی اللّٰه علیہ والہ وسلم)"
آج سے تقریبا دس سال پہلے مجھے اللہ کے کرم سے میاں صاھب کی خواب میں زیارت نصیب ہوئی اسکے بعد کئی دفعہ انکے مزار مبارک پہ خاضری دی ہے لیکن واقعی بہت سی نئی چیزیں آپکی ویڈیو کی وساطت سے دیکنے کو ملیں۔۔۔شکریہ جزاک اللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ لیکن میں اعتکاف بیٹھا تھا اس سال 27 ویں رات کو میرے خواب میں آئے میاں محمد عمر بخش سرکار اور پھر اللّٰہ پاک کے کرم سے عید کے بعد میں بعیت ہوا ہوں ان کا
افتخار بھائی میرا تعلق میرپور سے ہے اور اس وقت دیار غیر میں مقیم ہوں، آپ سے الفت و محبت تو پہلے ہی بہت تھا لیکن آپ نے حضرت میاں محمد بخش کے مزار پر شرکت فرما کر میرے دل میں اپنی محبت کو مزید بڑھا دیا۔ اور آپ کا ولاگ بہت ہمتن گوشی سے اور حرف بہ حرف دیکھتا ہوں۔ اللّٰہ آپ پہ اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے آمین۔
نبی کے جیسا تو ہے ہی کوئی نی بابے تے دربار شے ہی کوئی نی Shirk k adai hain ye mazar ...dua to ap gar baith k b kr sktai ...qabro ki ziyarat to sirf akhirat ki yad k liyai hai k ak din hamai b mrna hai ....
انجینیر محمد علی مرزا بھائی One of the best socaler of islam .. ہمارے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مولا علی علیہ السلام کو حکم دیا تھا ہر پکی قبر کو زمین کے برابر کرنے کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک تو آپ لوگ کام غلط کرتے اوپر سے لوگوں میں پروموٹ کرتے ۔۔افسوس صد افسوس ۔۔اللہ تعالی ہدایت دے آمین ثم آمین
Thanks for information about the great saint of kashmir Hazrat Maian Mohmmad Bakash Rehmatullah Thalah sahib who worked for the welfare of humans .God Gifted saint and we find a lot of relief in his punjabi poetry that brings a person close to commandments of MERCIFUl ALLAH.
بہت خوب صورت پیشکش ماشاءاللہ سلامت رہیں ۔ صدقے جاؤں ایسے عظیم صوفیاء و اولیاء کے جو بغیر دنیاوی تعلیم کے اتنے خالص اور سچے موتی تقسیم کر گئے۔ اکثر خیال آتا ہے کہ علم ڈگریوں کا محتاج نہیں ہے یہ خاص میرے رب کریم کی عطا ہوتی ہے جو تھوڑے الفاظ میں بہت بڑی اور گہری باتیں کر جاتے ہیں اور انسانیت کی تربیت کر جاتے ہیں
Mujhe mian Muhammed bakhash ke durbar Jane ki bohat khawahish rahi par ap ke waseele se daikh lya bohat khush kismati ap ki bhi ke ap Allah ke walion ke darbar par jatain hain or hamain bhi dekhne ka sharaf Hasil ho jata hai bohat shukrya ap ka
Subhan Allah, Shan a Olia Allah yh woh hain jinho na Sunat Mubarak pr amal frmatay huay sb kuch apni pori zindgi bi Allah k bandon ki khidmat k liay ghuzar di or Allah Paak na inaam sa nawaza Allah Paak sadqay ma Ahlabait Athaar k insay or in jaso sa nisbat qaim rakhay Aamin 🙏🏻🌹
عفی بھائی الفاظ نھیں ھیں آپکی ہر ویڈیو اتنی کمال کی ہوتی ہے ماشاللہ آج اپنے میاں محمد بخش کے مزار اور اُنکی شاعری اور اُنکے بارے میں جو بتایا دِل خوش ہو گیا چلہ گاہ بھی دیکھی ماشاللہ آپ ہم تک بہت اچھا پیغام پہنچاتے ہیں ❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹❣️❣️❣️❣️❣️❣️
Aaj aap humarey piarey kashmir mein ai, welcome and I hope you enjoyed our stunning areas and our hospitality. Watching this has made me homesick , not been since 2018.
Mashaallah g apka bohat bohat Shukriya k ap hamein aisi aisi anmol jagoon ki ziarat kara rahy hein jinka dekhna ham jaisey Aam logoon k bas ki bat nhi jazakallah janab
Ifi Bhai, aap nay bohat khubsurat vlogs dekhai. Mein nay aap Kay saray vlogs dekh liyay. Living in USA, I miss Pakistan my country every moment of my life. Your vlogs have been a source of comfort and have taken me to places where I can never go myself. Thank you so much!!
Sir you are welcome to my Beautiful City Mirpur Ajk and Khari Shareef at Mizar of Hazrat Mian Muhammad Bhaksh Sab. I am a Resident of Mirpur City. Happy to see you there and thanks for visit.
Thank you very much to share information about Rumi e Kashmir. Also i would like to say thanks all the Sikh Singer those who love Saiful Malook specially Hans Raj Hans, Gurman Das, Babu Maan Singh and many others. Love those who read Kalam e Mian Sahib in Pakistan, India and all over the world. Thank you Iftekhar bhai and love for all.
جو اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتا ہے پھر اللہ تعالیٰ اُس کے چرچے کرواتا ہے۔ اور جو مرشد کو راضی کرتا ہے دُنیا اُس کے پیچھے آتی ہے۔ اللّٰہ اکبر۔
بہت شکریہ آپ کا آپ ہمیں ایسے مقامات دکھاتے ہیں جہاں ہم شائید کبھی زندگی میں خود جا کر نہیں دیکھ سکتے اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے
I'm agree with you 💯
Bilkul
Pp
Pppl
P
L
L
@@NAM-su2bv lpp
Llpplpl
L
LL
Ll
سبحان اللہ 2019 میں دو ماہ میر پور گزارے تھے اور ہر جمعہ میاں صاحب رح کے دربار پر حاضری ہوتی تھی بہت پر کیف پر نور اللہ کے ولی کا دربار ہے
آپ کا بہت بہت شکریہ کے آپ دنیاں کے ہر چھوٹے بڑے انسان کو الگ الگ مکا مات کا سیر کرواتے ر ہتےہیں
آپ کی تمام ویڈیو سے علم محبت انسانیت کا درس ملتا ہے اللہ پاک آپ کی صحت اور عزت میں اضافہ فرمائے ۔ یہ دنیا عقلمندوں سے بھری پڑی ہے مگر درد مندوں سے خالی ہے
ماشاء اللہ اپ نے خوبصورت مقدس مقام عوام کی نزر حدیہ کیا بہت بہت شکریہ ہمیشہ شادو أباد رہیں
بہت شکریہ 🥰مختصر اور جامع
فقیروں کے ڈیرے پر رونق ہی رہتے ہیں
اللہ تعالیٰ نے آپکو علم کی نعمت عطا فرمائی ھے جس سے آپ سب کو مستفيد فرما رھے ھيں۔ وَ مَ يُّوْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ اُوْتِيَ خَيْرًا كثِيْرًا
ماشاءاللہ۔ بہت زبردست ۔ جزاک اللہ
ہمارے گاؤں سے آدھا گھنٹہ لگتا ہے بس سرائے عالگیر سے میاں صاحبؒ کے مزار پہ جانے کے لیے جب کبھی اس طرف جاتے کسی اور کام سے تو بھی یہاں حاضری ضرور ہوتی ہے
ماشاء اللہ بہت بار ناچیز نے کھڑی شریف حاضری دی لیکن جو زیارت آپ نے کروائ دل سے دعا نکل رہی ہے آپ کےلئیے آپ کےوالدین کے لیے اللہ سبحانہ تعالیٰ آپ کی اس محبت میں برکت عطا فرمائے آمین
Aap ka bohat shukriya jnb Inka ek sher samaj jaye insan to zindagi badal jaye
محترم افتخار بھائی آپکا تہہ دل سے شکریہ آپنے اتنی خوبصورت معلومات صاحب کشف صوفی بزرگ کے بارے پہنچائیں۔جزاک اللٌه خیراًکثیرا
Thanks
@@iftikhariffi محترم کیا آپ سے فون پر یا بالمشافہ گفتگو ھو سکتی ھے؟
🌿🌿💚💚🌿🌿
واہ کمال است ♧♧♧ جناب افتخار احمد صاحب
SubhanAllah mashallah ap buhat Khush Kismat.
MashAllah subhan Allah Allah pak ap ko jzaey kher dy Ameen sum ameen
Dil aur Rooh Sukuun Se Bhar Gaye.
واہ واہ سبحان اللہ بہت اچھے بہت کیا یہ پیارا منظر
"ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه سبحان اللّٰه اللّٰه اکبر اللّٰه هو حق اللّٰه تعالٰی یا محمد رسول اللّٰه (صلی اللّٰه علیہ والہ وسلم صلی اللّٰه علیہ والہ وسلم صلی اللّٰه علیہ والہ وسلم صلی اللّٰه علیہ والہ وسلم صلی اللّٰه علیہ والہ وسلم صلی اللّٰه علیہ والہ وسلم)"
سیر حاصل اور ایمان افروز کاوش۔۔۔۔افی صاحب سلامت رہیں۔۔۔امین
MashaALLAH
Jazak ALLAH
AMEEN
آپ کا بہت شکریہ بھائی جی واہ اعلی سبحان اللہ
آج سے تقریبا دس سال پہلے مجھے اللہ کے کرم سے میاں صاھب کی خواب میں زیارت نصیب ہوئی اسکے بعد کئی دفعہ انکے مزار مبارک پہ خاضری دی ہے لیکن واقعی بہت سی نئی چیزیں آپکی ویڈیو کی وساطت سے دیکنے کو ملیں۔۔۔شکریہ جزاک اللہ
Ma Sha Allah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ لیکن میں اعتکاف بیٹھا تھا اس سال 27 ویں رات کو میرے خواب میں آئے میاں محمد عمر بخش سرکار اور پھر اللّٰہ پاک کے کرم سے عید کے بعد میں بعیت ہوا ہوں ان کا
@@akmalmalik3496 good
@@akmalmalik3496 khital. Rakhen shetan bhi shakel bdel kr. Khab m aa skta hay
Ma shaa ALLAH..
XCELLENT...APPRECIATED...SHUKRAN
افتخار بھائی میرا تعلق میرپور سے ہے اور اس وقت دیار غیر میں مقیم ہوں، آپ سے الفت و محبت تو پہلے ہی بہت تھا لیکن آپ نے حضرت میاں محمد بخش کے مزار پر شرکت فرما کر میرے دل میں اپنی محبت کو مزید بڑھا دیا۔ اور آپ کا ولاگ بہت ہمتن گوشی سے اور حرف بہ حرف دیکھتا ہوں۔
اللّٰہ آپ پہ اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے آمین۔
سلامتی ہو بھائی خوش رہیں 🌹
ماشاءاللہ بہت خوب۔ جزاک اللّٰہ
Arif kamil khari Sharif mian muhmmad bakhsh rehmat-ullah alayh.ALLAH PAK in k darjaat aur buland frmay.aameen
Khari shareef mera gaun hy bhut he beautiful hy agy jatlahn hi wah nehr hi pul bna hoa hy
السلام علیکم محترم افتخار عفی صاحب..
میاں محمد بخش رح میرے پسندیدہ ترین صوفی بزرگ ہیں جن کے کلام میرے دل پر نقش کر گئے ہیں..
محمد عمران بلوچ سعودی عرب
mery b pasndida treen hain khwaab ma boht bar zyart hue jnab ke
Bilkul
یہ شان ہے خدمت گاروں غلاموں اولیا الله اور عشقوں کی
تو پھر محمد مصطفی احمد مجتبیٰ کی عظمت کا عالم کیا ہو گا
Ma'sha'Allah buhat Acha video hai I'm from mirpur thanks for highlights my city and specially main Mohammad baksh sahib , jazakallah 🤲🤲
ماشااللہ بہت ہی خوبصورت مناظر
نبی (ع) کے جیسا ہے ہی کوئی نئیں۔۔۔۔
مزار اور دربار تے شے ہی کوئی نئیں۔۔۔۔
Beshak lakin mirza engeener jya munafiq e koi ni
نبی کے جیسا تو ہے ہی کوئی نی
بابے تے دربار شے ہی کوئی نی
Shirk k adai hain ye mazar ...dua to ap gar baith k b kr sktai ...qabro ki ziyarat to sirf akhirat ki yad k liyai hai k ak din hamai b mrna hai ....
انجینیر محمد علی مرزا بھائی One of the best socaler of islam .. ہمارے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مولا علی علیہ السلام کو حکم دیا تھا ہر پکی قبر کو زمین کے برابر کرنے کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک تو آپ لوگ کام غلط کرتے اوپر سے لوگوں میں پروموٹ کرتے ۔۔افسوس صد افسوس ۔۔اللہ تعالی ہدایت دے آمین ثم آمین
@@shaistakousar6513 bakwas na kar auliya ki gustaki karti hai
Masha'ALLAH Masha'ALLAH ❤️ ALLAH PAK ap ko salamt rakhy AMEEN 💞
Mashallah ba kamaal hastiyon k darron per hazry se roohaniyat aur faiz milta hai. Ap ki videos boht achi hoti hein. Jazaqallah.
Ma sha Allah
Subhan Allah
Bayshumaar martba bayshumaar salam oliya ALLAH pay
I m from mirpur ajk...i m v happy that u have highlighted my area n especially darbar e aliya...jazzak Allah
Mashallah boht e informative video Sr JazaQallah 🤗❣️ Ap naa wo sab mnazar dekha diya Jo her koi ni dakh pata JazaQallah
dil ❤️ khush kr dita iftikhar bhai....Allah kram kry ....lambi umer hovy tuaadi🙏🙏🙏
Boht achi place k baray mai bataya. ALLAH bless u
Masha Allah. Thank you for coming to my city
Love you my brother
خوبصورت وادیاں اور اہم مقامات دکھانے کا شکریہ شاید ہمیں یہ جگہیں دیکھنا نصیب نہ ہو
Thanks for sharing this incredible story of Main Muhammad Baksh...
Thanks for information about the great saint of kashmir Hazrat Maian Mohmmad Bakash Rehmatullah Thalah sahib who worked for the welfare of humans .God Gifted saint and we find a lot of relief in his punjabi poetry that brings a person close to commandments of MERCIFUl ALLAH.
Masha ALLAH welcome in mirpur my lovely city
Masha Allah Saen Mian Mohammad Bakash R.A Ki mazar p lakhon Sallam
Myra ilaqa h ya allah salamt rakhy myry kashmir ko
بہت خوب صورت پیشکش ماشاءاللہ سلامت رہیں ۔ صدقے جاؤں ایسے عظیم صوفیاء و اولیاء کے جو بغیر دنیاوی تعلیم کے اتنے خالص اور سچے موتی تقسیم کر گئے۔ اکثر خیال آتا ہے کہ علم ڈگریوں کا محتاج نہیں ہے یہ خاص میرے رب کریم کی عطا ہوتی ہے جو تھوڑے الفاظ میں بہت بڑی اور گہری باتیں کر جاتے ہیں اور انسانیت کی تربیت کر جاتے ہیں
G Bilkul best
Dil khush ho gy inko dakh k love you bro
Sada na bagee bulbul bole sada na bagh baharan......sung by Inayat Hussain Bhatti ❤ very nice
MashAllah thanks for great sharing
Mujhe mian Muhammed bakhash ke durbar Jane ki bohat khawahish rahi par ap ke waseele se daikh lya bohat khush kismati ap ki bhi ke ap Allah ke walion ke darbar par jatain hain or hamain bhi dekhne ka sharaf Hasil ho jata hai bohat shukrya ap ka
Incredible a great sufi.with soothing healing spiritual ❤️
Subhan Allah, Shan a Olia Allah yh woh hain jinho na Sunat Mubarak pr amal frmatay huay sb kuch apni pori zindgi bi Allah k bandon ki khidmat k liay ghuzar di or Allah Paak na inaam sa nawaza Allah Paak sadqay ma Ahlabait Athaar k insay or in jaso sa nisbat qaim rakhay Aamin 🙏🏻🌹
Asslamoalaikum, iffi bhai zabardast video, aur bohat shukaria itne Azeem logon se mulaqat karwane ka.
افی بھائی آپ گریٹ ہو ماشاءاللہ اتنی انفارمیشن سبحان اللہ
عفی بھائی الفاظ نھیں ھیں آپکی ہر ویڈیو اتنی کمال کی ہوتی ہے ماشاللہ آج اپنے میاں محمد بخش کے مزار اور اُنکی شاعری اور اُنکے بارے میں جو بتایا دِل خوش ہو گیا چلہ گاہ بھی دیکھی ماشاللہ آپ ہم تک بہت اچھا پیغام پہنچاتے ہیں ❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹❣️❣️❣️❣️❣️❣️
peer hzrat miah baksh MASHALLAH
Aaj aap humarey piarey kashmir mein ai, welcome and I hope you enjoyed our stunning areas and our hospitality. Watching this has made me homesick , not been since 2018.
اپ کا بہت عظیم کام کر رہے ہیں ان بزرگوں کے مزاروں پر حاضری کے بعد انسان کے دل خوف خدا زیادہ پیدا ہوتا ہے
Dr. Qazi Zubair Sahib is such a great researcher of knowledge and learning.
oĺ
9
Pĺ
جزاك اللّٰه خيرًا 🌹
MashAllah sir Great information ❤️😘
جزاک اللہ. اللہ پاک آپ کو اونچی سے اونچی نعمت سے عطا فرمائے جو اپ ہم و لوگوں کر گھر بیٹھے زیارت کرواتے ہیں
اسلام علیکم سر بہت بہت شکریہ اللہ پاک آپ کو عجرے عظیم سے نوازے آمین
MashAllah... Sir buhat hi zabardast video
Thank you very much for showing me this God’s man .God bless you and you keep us showing these sorts of big peoples.🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Mashaallah g apka bohat bohat Shukriya k ap hamein aisi aisi anmol jagoon ki ziarat kara rahy hein jinka dekhna ham jaisey Aam logoon k bas ki bat nhi jazakallah janab
Beautiful effort great Program....
Jazak Allah Khair.
MashAllah. Ap ki her video informative hoti ha. Etni tafseel se video ma na pehle bar dekhi ha.
ASSALAMOALIKUM. He is my all tym favorit poet.
ماشاءاللہ زبردست جزاک اللہ 💖 👍 🌷 🌹
Masha Allah sakun aagya darbar dkh k....lots of love from Kashmir India ☺❤
ُthanks n stay blessed
Jazak ALLAH dear Iffi bhai
اسطرح کے روحانی مقامات کی زیارت سے تسکین قلب تو میسر ہوتی ھے مگر تشنگی بھی بڑھتی جاتی ھے ،بہت شکریہ جناب کا ۔ جزاك اللهُ
محمّد اویس صدیقی
انڈیا
Sir aap ki videos kamaal ki hoti hain
ALLAH BLESS YOU Sir
Thank you very much for all this information, I have been there so many times but you have given so much details.
Thanks 🙏 brother to share like this video Alhamdolilah i am very happy to listen that hazrat was belong to gujjar tribe
MashAllah very nice video..
May ALLAH BLESS YOU
AMEEN
ماشاءاللّٰه جناب آپ نے ایسی خوبصورت جگہ دکھائی
شکریہ 🔥❤
میں اُن کے در کا بھکاری ہوں فضلِ مولیٰ سے
حسن فقیر کا جنت میں بسسترا ہوگا💚💚
Very Excellent Video... Live Long Iftikhar sab.
Ifi Bhai, aap nay bohat khubsurat vlogs dekhai. Mein nay aap Kay saray vlogs dekh liyay.
Living in USA, I miss Pakistan my country every moment of my life. Your vlogs have been a source of comfort and have taken me to places where I can never go myself.
Thank you so much!!
سلامتی ہو
خوش رہیں 🌹
Mian sahib ki poetry dil ko cheer dayti hai
MashaAllah MashaAllah MashaAllah
heart touching iffi bhae.jazaq Allah
Thanx 4 sharing Very good job
شکریہ سر آپ بہت محنت کرتے ہیں آپ کا پنجابی لہجہ آپکے پنجابی نہ ہونے کی دلیل ہے
درویش آدمی اس جگہ پر ملاقات ہوئی اللہ پاک آپ کو تاقیامت خوش رکھے۔
Subhan Allah Allah ho Akbar Azeem bazurgane din ki azmant ko salaam.
Thank you so much for informative vlog ❤️
I been to this place many times great place to visit..... Allah pak meyan sab pr krrooróo.bar nameth kray ameen.
Sir you are welcome to my Beautiful City Mirpur Ajk and Khari Shareef at Mizar of Hazrat Mian Muhammad Bhaksh Sab.
I am a Resident of Mirpur City. Happy to see you there and thanks for visit.
بہت خوب جناب اللّٰہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر دے
Ma Sha Allah. Subhan Allah 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
ÀALA MUQAM
JAZAK ALLAH IFFI SHB ❤️❤️
Mashallah brother very absolutely great sharing excellent
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
Thank you very much to share information about Rumi e Kashmir. Also i would like to say thanks all the Sikh Singer those who love Saiful Malook specially Hans Raj Hans, Gurman Das, Babu Maan Singh and many others. Love those who read Kalam e Mian Sahib in Pakistan, India and all over the world. Thank you Iftekhar bhai and love for all.
Yqy
مبارکبادینہ مبارکبادینہ سکندرینہ سکندرینہ مہندی والے باغ ڈیم نور پور ❤