ماشاء اللہ مفتی صاحب اپ نے بہت اچھا بیان کیا جنید جمشید سے حضرت عائشہ کے بارے میں کوئی غلط الفاظ نکل گئے انہوں نے بعد میں معافی بھی مانگی لیکن تحریک لبیک والے میں کچھ شخص کہتے ہیں کہ یہ کیا بات ہوئی پہلے گستاخی کی بعد میں معافی مانگ لی یہ باتیں تحریک لبیک والوں میں بہت زیادہ پائی جاتی ہیں❤❤❤❤
میں نے جب اپنی استاد کے جرم کے خلاف عدالت میں کیس کیا اکثریت نے مخالفت کی لیکن چند نے حوصلہ افزائی کی بڑی خوشی ھوئی کہ ظالمہ ڈاکٹر فرحت سے اسلامی یونیورسٹی کی طالبات کی جان چھوٹ گیا جب کوئی اس پر تنقید کرتا تو اسے فیل کر دیتیں
مولانا جو پیروں کی برائیاں بتائیں وہ بہت سارے علماء ہر شعبہ کے سربراہ سیاسی لیڈرز وغیرہ میں بھی دستیاب ہیں۔ نبی ع س لوگوں کے مزاج اور نبض شناس تھے ان کی تربیت و تزکیہ کی ضرورت سے کبھی کسی کی ترغیب کیلئے تعریف و حوصلہ افزائی اور تربیت کیلئے تنبیہ وغیرہ فرماتے چونکہ عام انسان مربی نہیں ہوتا اس کو موں پر تعریف کے نفعہ نقصان کا پتہ نہیں ہوتا تو ان کو منع کردیا ہوگا واللہ اعلم۔ پھر توہین رسالت کا جس طرح کا غلط یا درست تصور ہے یہ علماء کا ہی پیدا کردہ ہے عوام کو قصور وار مت بنائیں لوگوں کو جذباتی بھی انہوں نے بنایا ہے اب جب اپنی جان کے لالے پڑے ہیں تو چیخنا شروع کیا ہوا ہے۔ کمپنیوں کو کمپنی اور پراڈکٹ کا نام رکھتے سوچنا چاہیے کہیں مقدس ہستی کے مقدس نام کی بے حرمتی نہ ہو ان کی بے جاء حمایت نہ کریں۔ یہی کام پوسٹر بنانے دیواروں پر چپکانے اور پھاڑ کر پھینکنے والوں کو بھی سوچ کر کرنا چاہیے۔ یہ شعور پیدا کرنا آپ علماء کا کام تھا اور ہے۔ لیکن آپ دوسرے کاموں میں لگے ہوئے ہیں۔ قوم کی دینی تربیت کرنا علماء و مشائخ کی ذمہداری تھی اور ہے۔ لیکن مدرسوں سے ہر سال فارغ ہونے والے ھزاروں طلباء صرف مسلکی مناظروں مدرسوں چلانے کیلئے نکالے جاتے ہیں۔ جتنے شاگرد فارغ ہو رہے اتنا معاشرہ خراب ہوتا جا رہا آپ بھی پیر کی طرح اس حقیقت کو نہیں مان سکتے۔ واللہ اعلم
Ilove you 💕 مفتی طارق مسعود صاحب زندہ باد 💕
Mashaallah
محمدمصطفیٰﷺ محمدمصطفیٰﷺ محمدمصطفیٰﷺ ❤❤❤❤
🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ماشاالله موافق باشی ❤🎉
Assalamualaikum huzur apka bayan 100 parson sahe hai. I am Indian main roj sunta hu
ये कोई कमाल नही कमाल ये है की हम सब का खातमा ईमान पे हो जाऐ आमीन
H aapne bilkul sahi
Farmaya
Mashallah❤❤subnallah🎉. Asalmu. Alaikum. ❤❤❤❤❤❤❤
😊
جزاکم اللہ
🎉 mashallah 🎉subnallah 🎉
Asalmu alaikum
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
Aort ❤
❤❤❤❤❤❤
1
ماشاء اللہ مفتی صاحب اپ نے بہت اچھا بیان کیا جنید جمشید سے حضرت عائشہ کے بارے میں کوئی غلط الفاظ نکل گئے انہوں نے بعد میں معافی بھی مانگی لیکن تحریک لبیک والے میں کچھ شخص کہتے ہیں کہ یہ کیا بات ہوئی پہلے گستاخی کی بعد میں معافی مانگ لی یہ باتیں تحریک لبیک والوں میں بہت زیادہ پائی جاتی ہیں❤❤❤❤
hazrat..video editing barabar nai hai apki😊
میں نے جب اپنی استاد کے جرم کے خلاف عدالت میں کیس کیا اکثریت نے مخالفت کی لیکن چند نے حوصلہ افزائی کی بڑی خوشی ھوئی کہ ظالمہ ڈاکٹر فرحت سے اسلامی یونیورسٹی کی طالبات کی جان چھوٹ گیا جب کوئی اس پر تنقید کرتا تو اسے فیل کر دیتیں
مولانا جو پیروں کی برائیاں بتائیں وہ بہت سارے علماء ہر شعبہ کے سربراہ سیاسی لیڈرز وغیرہ میں بھی دستیاب ہیں۔ نبی ع س لوگوں کے مزاج اور نبض شناس تھے ان کی تربیت و تزکیہ کی ضرورت سے کبھی کسی کی ترغیب کیلئے تعریف و حوصلہ افزائی اور تربیت کیلئے تنبیہ وغیرہ فرماتے چونکہ عام انسان مربی نہیں ہوتا اس کو موں پر تعریف کے نفعہ نقصان کا پتہ نہیں ہوتا تو ان کو منع کردیا ہوگا واللہ اعلم۔ پھر توہین رسالت کا جس طرح کا غلط یا درست تصور ہے یہ علماء کا ہی پیدا کردہ ہے عوام کو قصور وار مت بنائیں لوگوں کو جذباتی بھی انہوں نے بنایا ہے اب جب اپنی جان کے لالے پڑے ہیں تو چیخنا شروع کیا ہوا ہے۔
کمپنیوں کو کمپنی اور پراڈکٹ کا نام رکھتے سوچنا چاہیے کہیں مقدس ہستی کے مقدس نام کی بے حرمتی نہ ہو ان کی بے جاء حمایت نہ کریں۔ یہی کام پوسٹر بنانے دیواروں پر چپکانے اور پھاڑ کر پھینکنے والوں کو بھی سوچ کر کرنا چاہیے۔
یہ شعور پیدا کرنا آپ علماء کا کام تھا اور ہے۔ لیکن آپ دوسرے کاموں میں لگے ہوئے ہیں۔ قوم کی دینی تربیت کرنا علماء و مشائخ کی ذمہداری تھی اور ہے۔ لیکن مدرسوں سے ہر سال فارغ ہونے والے ھزاروں طلباء صرف مسلکی مناظروں مدرسوں چلانے کیلئے نکالے جاتے ہیں۔ جتنے شاگرد فارغ ہو رہے اتنا معاشرہ خراب ہوتا جا رہا آپ بھی پیر کی طرح اس حقیقت کو نہیں مان سکتے۔ واللہ اعلم