بہت شکریہ جی مگر ہمارے گھر میں تو اج تک یہ کسی نے نہیں پکائی اور بہت خوشی ہوئی کہ جتنی بھی اج تک میں نے ریسیپیز دیکھی ہیں پہلی بار کسی نے سرسوں کے ائل میں کھانا بنایا اور ساتھ اپ نے سفید تل بھی ڈالے بالکل دیسی اسٹائل،میں نے بہت بار گھر والوں کو کہا شروع میں تو وہ سرسوں کے ائل میں بناتے ہیں اور اس کے بعد پھر سب لوگوں کی طرح وہ بھی سرکاری ائل استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں جن سے ہارٹ اٹیک کے مسائل عام ہو رہے ہیں،ویسے سرسوں کے ائل کو کتنی دیر تک میٹھا کرنا چاہیے مجھ سے تھوڑی بہت کڑوا ہٹ رہے جاتی ہے تو میرا گلا پک جاتا ہے کئی بار میں نے پراٹھوں پر لگایا کتنے دن تک گلا ہی پکا رہا
@@FizzaRasheed-v8l Jo qasai gaye bhens zibah karty hain ya unse mily gi.. ya phir baker mandi , bund road py subha mandi lagti hay. In parts ki ( paye , Kaleji, Dil, Gurday wagera) shayyad wahan se mil jaye.. maine abhi try nhi kia.. but mujhy umeed hay mil Jayegi
Zbrdast ❤🎉
Mujhy yahi recipe chaheay thaa 😍
Thank you

What masala can I add instead of BBQ masala
Kheeri kahan se mily gi?
Jin ke pass paye, butt, kaleji wagera milti he un hi ke pass hoti he, ya pher aap butcher shopkeeper se phoch lain wo aap ko sahi guide ker de ga.
@@KanzurehmanCookingValley alright. Thanks! I tried some butchers in Lahore. But nhi mili.. will keep looking for it
Lahore ma ye milti he nahi kahan sy mily gi
@@FizzaRasheed-v8l Jo qasai gaye bhens zibah karty hain ya unse mily gi.. ya phir baker mandi , bund road py subha mandi lagti hay. In parts ki ( paye , Kaleji, Dil, Gurday wagera) shayyad wahan se mil jaye.. maine abhi try nhi kia.. but mujhy umeed hay mil Jayegi
@luminairist well I guess you may place order in Zenith