نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عمومی اَحوال میں عمامہ یا ٹوپی کے ذریعہ سر مبارک کو ڈھانپا کرتے تھے؛ اس لیے سر پر عمامہ یا ٹوپی پہنناسننِ زوائد میں سے ہے جس کا درجہ مستحب کا ہے۔ اور سر کاڈھانپنالباس کا حصہ ہے۔صحابہ کرام علیہم الرضوان اور صلحائے امت کا بھی یہی معمول تھا۔بعض صحابہ کرام کا ٹوپی یا عمامہ نہ پہننا احادیث میں مذکور ہے، وہ تنگ دستی کے زمانے کی بات ہے، جب صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں سے ہر ایک کے پاس دو کپڑے بھی نہیں ہوتے تھے۔
بہت مزا لے رہے ہیں دوست کی
Bohot Mubarak ho
Masha Allah.... Mubarak bhai
Mashallah baarakallha
Mubarak ho Uzair bhai🎉
Baarakallah
🎉🎉🎉🎉
Mubarakan
Mashallah kitni sadgi hai nikah mei
Bohot Mubarak ho kisi dost Ki Shaadi kyon aap Ki dal dijiye
👌👍
نوک جھوک اچھی ہے۔ دعوت بھی اچھی ہے معلوم ہو ریں
Shaadi humko nahi bulaya, Warna hum aajate. Shaadi aur Vaalima Mubarak...
Bhai apki shadi ki video kab aayegi
Weher. Is. Your. Topi.
Assalamualaikum Osama aap topi kyun nahi pehente
Walekumassalam kinwke farz ni hai aur nahi sunnat hai but daadhi rakhna sunnat hai
@@osamaibbu1472 salam ka jawab sahi dijiye Vaalai kumus salam aur Dusri baat topi pehenna sunnat hai. Kisne kaha aapko sunnat nahi hai karke bataiye?