اللہ تعالیٰ سے ہر ہمیشہ دعائیں ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہماری مادر علمی دارالعلوم فلاح دارین ترکیسر گجرات کو خوب ترقیات عطا فرمائے آمین ۔۔۔ ہمارے تمام مرحومین اساتذہ ومشائخ عظام کی مغفرت فرمائے اور بلند درجات عطا فرمائے آمین اور موجود اساتذہ کو صحت کاملہ و عافیت تامہ نصیب فرمائے آمین ۔
میرا مادر علمی ہے صدا آباد رہو قابل تعریف کام اللہ تعالی آپ کی پوری ٹیم کا حامی وناصر ہو اور تمام شرور و فتن سے آپ سب کی خصوصا حفاظت فرمائے تمام مدارس کا اسطرح دورہ ہونا چاھیئے
ماشاءاللّٰہ بھت خوب دل خوشیوں سے باغ باغ ہو گیا، اللّٰه پاک تحفظ دین میڈیا کے نمائندوں جزائے خیر عطاء فرمائے اور آپ حضرات کی محنتوں کو قبولیت سے نوازے آمین ثم آمین یا رب العالمین. 🤲🤲🤲🤲🎉🎊👍👍👍👍
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ الحمد للّٰہ جامعہ کا منظر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اللّٰہ تعالیٰ مزید ترقیات سے نوازے اور جامعہ کے تمام اساتذہ کرام کی عمر میں عافیت کے ساتھ برکتیں ہو اور اللہ تعالیٰ جامعہ کے تمام معاونین مخییرین کو دارین میں بہترین بدلا عطا فرمائے آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین ماشاءاللہ ہمیں جامعہ کا منظر بہت اچھا لگا فجزاکم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء فی الدارین آمین
Mashaallah.. La jawab 👌👌...be had khubsurat 💜 مادر علمی کو دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا۔۔۔اللہ تعالٰی ہر طرف سے ہمارے مادر علمی اور وہاں دین کی خدمت کرنے والے ہمارے تمام اساتذہ کرام کی حفاظت فرمائے۔۔مادر علمی کو مزید ترقیات سے نوازے ۔۔اور سارے اساتذہ کرام کا سایہء عاطفت تا دیر قائم رکھے۔۔آمین
माशाअल्लाह बहुत अच्छा रहा जामिया थोड़ा मदरसा मदनी दारु तबियत करमाली का भी दीदार कराइए मैं बहुत दूर झारखंड से हूं हजरत ❤️🙏🏿 और मैं दारू तरबियत करमाली में पढ़ाई कर चुका हूं आज से तकरीबन 20 साल पहले ❤️🙏🏿
Apne bht acha program shoro kiya h allah apko khosh o khurram rakhe Drkhwast ye krni thi ap jtr media house ke program dekh lijie hamare mdaris wala usse apki rehbari hogi kis tarah se madaris k program pesh krna h qari shb ki awaz saaf nhi a rahi h
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔امید ہے کہ آپ خیریت و عافیت سے ہونگے ۔ اگر آپ جامعۃ الرشید کراچی کا پروگرام " ہمارے مدارس " یوٹیوب چینل "JTR " دیکھیں اور اسی طرز پر دکھانے کی کوشش کریں تو بہتر رھیگا مہربانی ہوگی اور صاف ستھرا بھی ہو ۔ والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی بھائی یہ اسی طرز پر کوشش کی ہے پیلا تجربہ ہونے کی بنا پر کچھ خامیاں ہیں وہ انشاءاللہ اگلی وہ ختم ہو جائے گی۔ دعا کریں
قرآن و سنت کے سائنسی اعجاز کے موضوع پر اسلام آباد میں 1981 مین پہلی کانفرنس منعقد کی گئی تھی ۔ اس میں تین علماء نے( جن میں ایک امریکی) تھا اس حدیث پر اپنا مقالہ پیش کیا جس میں کہا گیا ہے کہ عورت کی عقل اور دین ناقص ہے ۔ انہوں نے جدید میڈیکل سائنس اور بیولوجی کی روشنی میں اس حقیقت پر روشنی ڈالی کہ عورت کے دماغ کے جنسی فرق کی وجہ سے اس کی ذہنی و جسمانی ساخت میں بڑا فرق پیدا ہوتا ہے جسے ماہرین بیولوجی اچھی طرح سمجھتے ہیں ۔ مقالہ نگاروں کی تحقیق کے مطابق اس حدیث میں اس بایولوجیکل نقص کی طرف توجہ مبذول کی گئی ہے ۔ اگر مقالہ نگاروں کے پیش کردہ نکتہ کا ادراک کیا جائے تو گواہی کے بارے میں بھی دونوں کے درمیان جو فرق کیا گیا ہے اس کی وجہ سمجھ میں آسکتی ہے ۔ اسلام مخالف لوگ اس حدیث کو سمجھ نہیں سکے اور اپنی سطحی سمجھ کی وجہ سے حدیث اور اسلام پر سطحی اعتراض کرتے ہیں خود عورت پر اس حدیث کو جدید میڈیکل سائنس کی روشنی میں اچھی طرح سمجھایا جائے تو ایک ذہین اور سمجھدار عورت کو اس پر ہرگز کوئی اعتراض نہیں ہوگا ۔ DR.MOHAMMAD LAEEQUE NADVI Ph.D. (Arabic Lit.) M.A. Arabic Lit.+Islamic Studies) Director Amena Institute of Islamic Studies & Analysis A Global & Universal Research Institute Donate to promote this Institute SBI A/C30029616117 Kolkata,Park Circus Branch nadvilaeeque@gmail.com Thanks
اللہ تعالیٰ سے ہر ہمیشہ دعائیں ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہماری مادر علمی دارالعلوم فلاح دارین ترکیسر گجرات کو خوب ترقیات عطا فرمائے آمین ۔۔۔ ہمارے تمام مرحومین اساتذہ ومشائخ عظام کی مغفرت فرمائے اور بلند درجات عطا فرمائے آمین اور موجود اساتذہ کو صحت کاملہ و عافیت تامہ نصیب فرمائے آمین ۔
اللہ رب العزت مدارس کے فیض کو تا قیامت جاری وساری فرمائے
ماشإ اللہ جو کچھ ملا یہی سے ملا
تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا تھاتمہارے بعد یہ موسم بہت ستاتا ھے
عارف دیولا فلاحی فاضل جامعہ فلاح دارین
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
اللّٰه پاک آپ حضرات کو اور تحفظ دین میڈیا سروس کو مزید ترقیات سے نوازے ،ثم آمین :
آپکے دعاؤں کا طالبگار :بندہ قاری سید مدثر احمد کرناٹکا.....
ماشااللہ جزاکم اللہ خیر الجزاء
ماشاء اللہ بہت خوب دل باغ باغ ہو گیا بھائی ابرار الحق
ماشاءاللہ دل خوش ہوگیا بھائی
ماشاءاللہ بہت خوب
عبد الصمد پالنپوری فلاحی
جزاکم اللّٰہ تعالیٰ خیرا 👌
اللہ پاک اس ادارے کو خوب ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
الحمد للہ
ماشاءاللہ👍بہت پسند آیا
تعلیم وتعلم کے علاوہ سب کچھ ہے سبحان اللہ کیا خوبصورت تعارف ھے ایک دینی مدرسے کا لااحول ولاقوة إلا بالله
Mashallaha allaha pak in madras ko salamat rakhe
اللہ تعالی مادر علمی کی دن دوگنی رات چوگنی ترقی فرمائے
Darululoom falahe Daren pure world me khas kar qirat ke aitibar se bohot famous madarsa h
الحمدللہ ہمہ دل باغ باغ شد ماشاءاللہ
ماشاءاللہ جزاك اللهُسبحان الله
Masha Allah
ماشاء الله
زادها الله شرفا وكرما
میرا مادر علمی ہے
صدا آباد رہو
قابل تعریف کام
اللہ تعالی آپ کی پوری ٹیم کا حامی وناصر ہو اور تمام شرور و فتن سے آپ سب کی خصوصا حفاظت فرمائے
تمام مدارس کا اسطرح دورہ ہونا چاھیئے
ماشاءاللہ بہت ہی اچھا اقدام ہے اللہ مزید ترقیوں سے نوازے آمین
Allah madaris ki hifazat farmaye..
ماشاء اللہ
ماشاءاللّٰہ بھت خوب دل خوشیوں سے باغ باغ ہو گیا، اللّٰه پاک تحفظ دین میڈیا کے نمائندوں جزائے خیر عطاء فرمائے اور آپ حضرات کی محنتوں کو قبولیت سے نوازے آمین ثم آمین یا رب العالمین. 🤲🤲🤲🤲🎉🎊👍👍👍👍
ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو آپ کو
ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ تعالیٰ اس پیارے ادارے کو خوب ترقیاں عطا فرمائے
آمين
Masha allah bahut achhi kosish hai
Subhan Allah
Allah barkat de
Masha Allah zazakallah
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ الحمد للّٰہ جامعہ کا منظر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اللّٰہ تعالیٰ مزید ترقیات سے نوازے اور جامعہ کے تمام اساتذہ کرام کی عمر میں عافیت کے ساتھ برکتیں ہو اور اللہ تعالیٰ جامعہ کے تمام معاونین مخییرین کو دارین میں بہترین بدلا عطا فرمائے آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین
ماشاءاللہ ہمیں جامعہ کا منظر بہت اچھا لگا فجزاکم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء فی الدارین آمین
ماشاءاللہ بہت خوب صورت لگا کاش یہ سلسلہ آگے بھی چلتا رہے
Mashaallah
Masha Allah
Very nice
ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ تعالی مزید ترقی دے
Bahut خوب 🌺🌹
Mashallah
Mashaallah 🌹🌹🌹
Masha Allah
Mashaallah..
La jawab 👌👌...be had khubsurat 💜
مادر علمی کو دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا۔۔۔اللہ تعالٰی ہر طرف سے ہمارے مادر علمی اور وہاں دین کی خدمت کرنے والے ہمارے تمام اساتذہ کرام کی حفاظت فرمائے۔۔مادر علمی کو مزید ترقیات سے نوازے ۔۔اور سارے اساتذہ کرام کا سایہء عاطفت تا دیر قائم رکھے۔۔آمین
Ma sha Allah
بہت خوب
ماشا۶ اللہ بھت خوب جامعہ کانصاب چاھۓ آپ فراھم کرا دیں
Masaallah 👍❤️❤️
mashallah bada khubsurat aur mubarak silsila shuru farmaya h ....aage bhi zarur jare rakhe fajazakumullahu khair
ایک گزارش ہے کہ آپ اورنگ آباد کی جامع مسجد کی بھی زیارت کرادیں بہت ہی مہربانی ہوگی ،،، اللّٰہ تعالیٰ آپ کو کامیاب بنائیں آمین یارب العالمین
*mashalla bhut khub Allah tala aap hazraat ko qabul farmae aur jamia falah e daraen ko aur taraqqi nasib farmae Amin summ aamin*
اللہ ادارے کو مزید ترقیات سے نوازے۔
Mashaalla
Mashallah Allah hame bhi in madaaris ki ziyarat se musharraf farmae
Masshalla
Bahot badya
वेरी nice
Mashallah bahut khoob
Jamia ka bunyadi taarruf phir nizame taleem
Phir taam phir nizamul awqat
Phir chand ahem sawalat wagaira honi chahiye
حضرت جامعہ تعلیم الدین ڈھابیل کی زیارت کروادیں تو مہربانی ہوگی
माशाअल्लाह बहुत अच्छा रहा जामिया थोड़ा मदरसा मदनी दारु तबियत करमाली का भी दीदार कराइए मैं बहुत दूर झारखंड से हूं हजरत ❤️🙏🏿 और मैं दारू तरबियत करमाली में पढ़ाई कर चुका हूं आज से तकरीबन 20 साल पहले ❤️🙏🏿
Madrsa madni darut tarbiyat karmali ka bhi upload kijye GA insha'Allah
Tanks
کب پہونچے تھے وہاں
Super और मैं झारखंड से
Ye sab hazrat maulana abdullah kapodri sahab ki mehnat he
Assalamu alaikum warahmatullahi wabarakatuh
.. jo intro me nat he us ko bhi upload kardo ..
th-cam.com/video/dG5IHgGe0ok/w-d-xo.html
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ، جامعہ تعلیم الدین ڈابھیل سملک گجرات کی زیارت کروادیتے تو اچھا ہوتا۔
Lock Down ki wajah se Dabhel ke markazi idare ki Ziyarat na karwa sake. Wo Tishnagi abhi baqi he. In sha Allah bahot jald
تھوڑا صبر رکھو بھائ
چینل والوں نے نام زیارت مدارس رکھا ہے
نہ کہ زیارت مدرسہ
دارالعلوم دیوبند کی لائبریری کا دیدار کروادیں تو مہربانی ہوگی
Apne bht acha program shoro kiya h allah apko khosh o khurram rakhe
Drkhwast ye krni thi ap jtr media house ke program dekh lijie hamare mdaris wala usse apki rehbari hogi kis tarah se madaris k program pesh krna h qari shb ki awaz saaf nhi a rahi h
Meri raye bagarze khaikhuahi hai
اللہ تعالٰی آپ کی کاوشوں کا بہترین بدلہ عطاء فرمائے آمین محترم اس ویڈیو میں میوزک ایڈ کیا ہوا ہے مذہبی ویڈیوز میں یہ عمل نا مناسب معلوم ہوتا ہے
بھائی یہ کوئی گانے کی میوزک نھیں بس آپ خاموشی اختیار کریں اسے میں عایت ھے...
Are yaar aadhi video to library hi dikhate rahe bhai
Bhai aawaz saaf nahi hai agar mazeed saaf hoti to behtareen maza aajata
اس مدرسہ میں داخلہ کیسے لیں
میوزیک رکھکر سننے میں پریشانی کھڑی کردی پلیز میوزیک نکال دیجئے
Pehle taaruuf hojata phir library dekhli jati
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔امید ہے کہ آپ خیریت و عافیت سے ہونگے ۔
اگر آپ جامعۃ الرشید کراچی کا پروگرام " ہمارے مدارس " یوٹیوب چینل "JTR " دیکھیں اور اسی طرز پر دکھانے کی کوشش کریں تو بہتر رھیگا مہربانی ہوگی اور صاف ستھرا بھی ہو ۔ والسلام
یقینی طور پر میں بھی اس بات سے متفق ہوں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی بھائی یہ اسی طرز پر کوشش کی ہے پیلا تجربہ ہونے کی بنا پر کچھ خامیاں ہیں وہ انشاءاللہ اگلی وہ ختم ہو جائے گی۔
دعا کریں
@@shaikhabrar3375 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
اللہ ترقیات سے نوازے آمین ثم آمین
@@mohdsalahuddinqasmi4217 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سچے لوگوں کے ساتھ رہا کرو
آپکا کیا مطلب ہے صاف بتائیں یھاں پر کونسا گناہ کیا جارھاھے بھائی....
یہ باتیں انسے کھو جو فلمیں بتارھے ھیں نہ ھمیں....
تمکو مرچی لگی ہو تو کہو ۔ پان وان بھیج دیں۔ یہاں کون سے جھوٹے لوگ ہیں
ایسا لگتا ہے تمہارا چینل کوٸی سسکراٸب نہیں کرتا
29 منٹ پہ جو اذان ہو رہی ہے
کیا وہ پوری اذان مل سکتی ہے
فلاحی صاحب یاد اگے
قرآن و سنت کے سائنسی اعجاز کے موضوع پر
اسلام آباد میں 1981 مین پہلی کانفرنس منعقد کی گئی تھی ۔
اس میں تین علماء نے( جن میں ایک امریکی) تھا اس حدیث پر اپنا مقالہ پیش کیا جس میں کہا گیا ہے کہ عورت کی عقل اور دین ناقص ہے ۔
انہوں نے جدید میڈیکل سائنس اور بیولوجی کی روشنی میں اس حقیقت پر روشنی ڈالی کہ عورت کے دماغ کے جنسی فرق کی وجہ سے اس کی ذہنی و جسمانی ساخت میں بڑا فرق پیدا ہوتا ہے جسے ماہرین بیولوجی اچھی طرح سمجھتے ہیں ۔
مقالہ نگاروں کی تحقیق کے مطابق اس حدیث میں اس بایولوجیکل نقص کی طرف توجہ مبذول کی گئی ہے ۔ اگر مقالہ نگاروں کے پیش کردہ نکتہ کا ادراک کیا جائے تو گواہی کے بارے
میں بھی دونوں کے درمیان جو فرق کیا گیا ہے
اس کی وجہ سمجھ میں آسکتی ہے ۔
اسلام مخالف لوگ اس حدیث کو سمجھ نہیں سکے اور اپنی سطحی سمجھ کی وجہ سے حدیث اور اسلام پر سطحی اعتراض کرتے ہیں
خود عورت پر اس حدیث کو جدید میڈیکل سائنس کی روشنی میں اچھی طرح سمجھایا جائے تو ایک ذہین اور سمجھدار عورت کو اس پر ہرگز کوئی اعتراض نہیں ہوگا ۔
DR.MOHAMMAD LAEEQUE NADVI
Ph.D. (Arabic Lit.) M.A. Arabic Lit.+Islamic Studies)
Director
Amena Institute of Islamic Studies
& Analysis
A Global & Universal Research Institute
Donate to promote this Institute
SBI A/C30029616117
Kolkata,Park Circus Branch
nadvilaeeque@gmail.com
Thanks
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مہربانی کر کے اپنا نمبر ارسال کیجئے
محمد اشرف ندوی۔
١٣ جون ٢٠٢١
ماشاءاللہ❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب
Mashallah bhut khub
ماشاءاللہ
Masha allah
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ