بہت کم وقت میں تیری کشش عاجز بناتی ہے بہت کم جھک کے دیکھی ہے کرن آہستہ آہستہ میرے دل سے اترنا پر اچانک مت اترجانا کہ رخصت ہوتی ہے گھر سے دلہن آہستہ آہستہ بہت ہی خوب مژدم خان صاحب
پہلے بھی کسی کو مجھ سے ہر طور سے محبت تھی میری چپ میری باتوں -- میرے شور سے محبت تھی کیسے مانوں کہ میرے بعد کسی اور سے نہیں ہو گی مجھ سے پہلے بھی تو تمہیں کسی اور سے محبت تھی فیصل ندیم
بس اک یہی شکایت ہے مجھے نہرے فرات سے تمہارا مفید تعلق کیوں نا بنا ان مبارک حیات سے اب تمہارے ہونے نا ہونے کا کیا فائدہ ہے ہمیں جب پیاسے سر جدا کر دیئے گئے مبارک جسمات سے
کیا کہنے مژدم
Wah g wah
Muzdum Khan ❤❤❤
بہت کم وقت میں تیری کشش عاجز بناتی ہے
بہت کم جھک کے دیکھی ہے کرن آہستہ آہستہ
میرے دل سے اترنا پر اچانک مت اترجانا
کہ رخصت ہوتی ہے گھر سے دلہن آہستہ آہستہ
بہت ہی خوب مژدم خان صاحب
پہلے بھی کسی کو مجھ سے ہر طور سے محبت تھی
میری چپ میری باتوں -- میرے شور سے محبت تھی
کیسے مانوں کہ میرے بعد کسی اور سے نہیں ہو گی
مجھ سے پہلے بھی تو تمہیں کسی اور سے محبت تھی
فیصل ندیم
Yeh muzdam b bala ha❤
❤❤
بس اک یہی شکایت ہے مجھے نہرے فرات سے
تمہارا مفید تعلق کیوں نا بنا ان مبارک حیات سے
اب تمہارے ہونے نا ہونے کا کیا فائدہ ہے ہمیں
جب پیاسے سر جدا کر دیئے گئے مبارک جسمات سے