Katzarah Dam The Largest Dam of Pakistan. 15000 MW Cheap Electricity. 35 Million Acre Feet Electricity. Katzarah Dam = 6 Times Larger than Kalabagh dam & Bhasha Dam.
Allah pak aap ko apni aaman m rakhe aamen koi begh Allah. Esa ensan jo yhe kam kree mere pak waten ko esee logoo ki zaroort hy bahi yhe mera no hy kbhi dil kre. To aik call krna 0030 6946405858 jojo butt
@@tahirhussinakhonzada5627. It does not matter India can't do nothing at all it's on your territory. Also give this contract to China they know how to handle India. Also let there be a military security along with Chinese military. India will shit itself.
@@tahirhussinakhonzada5627 bhai India ki aysi ki tesi hum apnay mulak main jo chahain banain bhai hum sub miel kar insha Allah apnay Pakistan ki hifazat karain gay
سبحان الّلہ وبحمدہ سبحان الّلہ العظیم💞💞 پاک پروردگار نے اپنی بے پناہ رحمتوں کے عین مطابق ہمارے پیارے ملک کو کن کن نعمتوں سے نواز رکھا ھے کمی صرف خوفِ خدا، مخلص، ایماندار اور دردِ دل رکھنے والی قیادت کی ھے جو کہ امید ھے کہ اب عمران خان کی صورت میں ایک ایماندار اور وطن پرست انسان حکومت میں ھے اب ضرورت اس امر کی ھے کہ ایسے شاندار اور پاکستان کو حقیقی ترقی یافتہ ملک طنانے والے ایسے پراجیکٹس جلد از جلد شروع کیئے جائیں تاکہ ہم جیسے پردیس کے دھکے کھانے والے انجینئرز اپنے ملک میں اپنے خاندان میں واپس آکر اس پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکیں
عبدالرحمن صاحب آپ کی ویڈیوز بہت معلوماتی ہیں ۔ میں نے آپ کی ویڈیوز کو بہت سے گروپس میں متعارف کیاہے۔ ان تمام گروپس کے ممبر کی تعداد تقریبا 6 صد سے زیادہ ہیں ۔ اللہ تعالی اپ کی مددگار ہو۔ Best wishes from US
یہ بات تو محبت وطن پاکستانی ھیرو جنرل حمید گل صاحب نے بہت عرصہ پہلے ھی بتا دیا تھا اللَہ پاک اسکی خواہش کو ضرور پوری کرے گا انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ اللہ تعالیٰ حمید گل صاحب کےدرجات کو بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین پاکستانی ہیرو زندہ باد
کٹ زرا ڈیم کی حمایت میں اٹھنے والی ایک آواز بھی اللہ کو پیاری ہوگئی۔ گلگت بلتستان کے لوگوں کو اگر معاوضہ اچھا دیا جائے اور نیا شہر آباد کروایا جائے جیسے میر پور تو اس ڈیم کو بنا کر ہم ہندوستان کے 2 دریاوں کا پا ی بھی اسی طرح روک سکتے جیسے وہ ہمارا
بھت ھی اچھی معلوماتی وڈیوھے.عبدالرحمن صاحب اپ یہ معلومات اعلی حکام تک پہنچایں.پاکستان ایک زرعی ملک ھے %75 لوگ زراعت سے وابسطہ ھیں.پانی کے بغیر زراعت صفر اور زراعت کے پاکستان صفر.
پاکستان کو أگر ترقیاتی اور خوشحال بنانا ہو۔تو جہاں جہاں ڈیم بنانے ممکن ہوں۔بناٸے جاٸیں ۔اور اس کے لٸے دنیا سے جتنا قرضہ لینا ممکن ہو لیا جاٸے۔اللہ نے ہمیں پانی کی شکل میں جو نعمت عطا کی ہے۔کسی کے پاس نہی۔کٹزرہ اور کالاباغ کی تعمیر سے معلوم ہو جاٸے گاکہ ہمارے حکمران اس ملک کو ترقی دینے میں کتنے سنجیدہ ہیں۔
ماشاءاللہ پاکستان کو اللہ نے کتنے بڑے وسائل عطا کئے ہوے ہیں مگر ہماری منصوبہ بندی کمیشن کے لوگ سوے ہوے ہیں ریاست کے مجرم ہیں قوم کے خیر خواہ نہیں ہیں اگر ہوتے تو یہ ڈیم کب کا بن چکا ہوتا اللہ ان سب لوگوں کو توفیق عطا کرے جو پاکستان کا بھلا چاہتے ہیں
Very good job sir. Aisy log bahut Kam hoty hain jo sachi niyat sy mulk o qaom k liye sochty hain Allah pak apko jaza e khyr atta kry panjtan pak k sadqy mein
وزیراعظم عمران خان اور جنرل عاصم باجوہ سے درخواست ہے کہ وہ اس پروجیکٹ کو CPEC میں شامل کروائیں اور جب چین کے صدر شی زی پنگ پاکستان تشریف لائیں تو اس کا سنگ بنیاد رکھ کر جائیں جو چین کی طرف سے پاکستان کے لئے سب سے بڑا تحفہ ہوگا ۔
MASHA ALLAH BLESS YOU AND YOUR FAMILY FROM DR DILDAR AHMAD FROM VEHARI PUNJAB PAKISTAN. VERY VERY NICE INFORMATIVE VIDEO. BARAK ALLAH FI KUM WA AHLEEKUM
بات بجلی کی وجہ نہیں کالا باغ ڈیم پھر بھی اس سے قیمتی ہے کیونکہ وہ پاکستان کا واحد ڈیم ہو گا جس سے نہریں نکالی جاسکتی ہیں جبکہ دوسرے ڈیموں کے ساتھ یہ ایڈوانٹیج نہیں ساؤتھ پنجاب کے کے بہت سے علاقے بلوچستان اور کے پی کے اور سندھ کے وہ علاقے جو پانی کی وجہ سے آباد نہیں ہو ہو رہے وہ اربوں ڈالر کا زرعی فائدہ دے سکتی ہیں جو بجلی سے زیادہ فائدہ مند ہے عقل کے اندھے صوبائی تعصب اور انڈیا کے پے رول پر پلنے والے سیاست دان اس کے راستے کی رکاوٹ ہیں
اکھوڑی ڈیم میرے علاقے میں واقعہ ہے اور دونوں طرف پہاڑ ہے لیکن اس ان دونوں پہاڑوں میں فاصلہ واقع بہت زیادہ مطلب تقریبا تین کلومیڑ کا فاصلہ ہوگا اگر ہمارا علاقہ ملک و ملت کی خدمت قربانی کے کام آئے تو ان شاء اللہ تعالیٰ عزوجل ہم اس قوم کے ساتھ کھڑے ہیں
اللہ پاک ہمارے حکمرانوں ہدائیت دے اور یہ اس ملک و قوم کے بارے میں سوچیں کالاباغ ڈیم کو بنانے کے لئیے کوئی رکاوٹ نہیں ہے اگر ہے تو انڈیااور اسکے پے رول لوگ جو بلاوجہ روڑے اٹکاتے ہیں اللہ انکو ھدائیت دے
i like this channel every time i open you tube i love to see these videos but no one can produce such originality i need, nature gives it to me no matter what ever anyone does, i keep an eye on news and media they all direct towards better future
katzra dam is to be made as mentioned by the experts. this dam was proposed by the government of ayub government but it was stopped. But as we see on its details it will generate 15000MW, Electricity and water stored can be 35 million acre, it must be taken that it will help irrigate the agricuultural land and silt in the canals will also be prohibited..its age can be one thousand years. this dam must be constructed as a first priority like bhasha dam. it is very usful and in bonafide of pakistan and its economy. i pray for this dam and for the economy of pakistan. inshaallah, thanks agha irfan ahmad
WE, THE PAKISTANIS, ON MOTHERLAND AND ABROAD WILFULLY AND FINANCIALLY APPROVE MAKING OF KATZARAH HYDROELECTRIC DAM FOR WELFARE OF THE PEOPLE 😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍
Good work. Excellent. Plz make detail videos like this one. But also make short voiceless videos with background music and bottom strip showing description.
Bus childhood say Hi suntay aarahay Hai yay dam banayga Woh dam banayga Shaaid (ghayb) Mai kahi yay dam Ban rahain ho, Zaahiri wajood Mai toh hai nahi, Aur sabsay Asal baat inn dams Par politics nahi Hai balkay funds Ka na hona hai Jo aajtak Pakistan Nay nahi jama kia Hai dams k liay. Allah hum Pakistanio par Raham karay, From Peshawar
پاکستانی پاکستان کا قرضہ آسانی سے مل کر اتار سکتے ہیں کرنا صرف یہ ہے کہ ہمیں صرف پاکستانی اشیاء کو خریدنا ہے اور پاکستانی برینڈ کو کریدنا ہے تب ڈالر باہر کم جاے گے اور پاکستانی حکومت کو مزید قرضہ لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی جس سے سارہ قرضہ 3 سے 4 سالوں میں کتم ہوجاے گا
KATZARAH DAM JAHAN BANAYA GAEY GA WOH TO ZALZALON KEY SARZAMEAN HAY AIR BHARART JA G KEY SPORAT MEAN ISS KO SAB SAU PEJLAY TABAH KARNAY KAY KHWAB DEALH RAHA HAY .GOOD LUCK KATZARAH DAM ✌
کٹزرہ ڈیم صرف بجلی بنانے اور پانی ذخیرہ کرنے کے کام أسکتا ہے۔کالا باغ کی طرح أبپاشی اور پانی کی سطح کو اوپر لانے کا کام نہیں کرسکتا۔کٹزرہ کے ساتھ ساتھ کالا باغ بھی بہت اہمیت کا حامل ہے۔
Please Subscribe our New Channel . Abdul Rehman Exclusiveبرائے مہربانی ہمارا نیا چینل بھی سبسکرائب کریں ۔
th-cam.com/channels/UQE48bBxWrmcLVroLBA1Dw.html
یہ ڈیم کب تک بنے گا سر
Ra
یہ زبردست ڈیم ہے آج سے 5 سال پہلے جنرل حمید گل اس کی اہمیت کو اجاگر کیا تھا پاکستان کی آواز بنائیں
Allah pak aap ko apni aaman m rakhe aamen koi begh Allah. Esa ensan jo yhe kam kree mere pak waten ko esee logoo ki zaroort hy bahi yhe mera no hy kbhi dil kre. To aik call krna 0030 6946405858 jojo butt
Dear bro.. I'm from Skardu
It's impossible.. It is located near Indian boarder
@@tahirhussinakhonzada5627. It does not matter India can't do nothing at all it's on your territory. Also give this contract to China they know how to handle India. Also let there be a military security along with Chinese military. India will shit itself.
@@tahirhussinakhonzada5627 bhai India ki aysi ki tesi hum apnay mulak main jo chahain banain bhai hum sub miel kar insha Allah apnay Pakistan ki hifazat karain gay
@MrFalcon2001 TH-cam pe likho hamid gul about katzarah dam
پاکستان اللہ کے راز میں اک راز ھے رب نے کوئی کمی نہیں چھوڑی سبحان اللہ ۔
انڈین ایجنسیز ہمارے ڈیم روکنے میں کامیاب رہیں ۔۔۔۔۔اب کوئی رکاوٹ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔katzarah ڈیم ضرور بننا چاہتے
inchaAllah
In sha Allah
Inshallah Ab zaroor bani Gaya inshallah Tala
بلکل
@All Online 3M 👌👍💝
سبحان الّلہ وبحمدہ سبحان الّلہ العظیم💞💞
پاک پروردگار نے اپنی بے پناہ رحمتوں کے عین مطابق ہمارے پیارے ملک کو کن کن نعمتوں سے نواز رکھا ھے کمی صرف خوفِ خدا، مخلص، ایماندار اور دردِ دل رکھنے والی قیادت کی ھے جو کہ امید ھے کہ اب عمران خان کی صورت میں ایک ایماندار اور وطن پرست انسان حکومت میں ھے اب ضرورت اس امر کی ھے کہ ایسے شاندار اور پاکستان کو حقیقی ترقی یافتہ ملک طنانے والے ایسے پراجیکٹس جلد از جلد شروع کیئے جائیں تاکہ ہم جیسے پردیس کے دھکے کھانے والے انجینئرز اپنے ملک میں اپنے خاندان میں واپس آکر اس پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکیں
جزاک اللہ ۔ آپ کی مثبت سوچ ہے۔ وگرنہ میڈیا تو ہر وقت انڈیا ایجنڈے پر گامزن ہے۔ 👌🇵🇰❤
اللہ تعالٰی ان جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
انشاء اللہ کالا باغ ڈیم بھی بنے گا اور کٹزرہ ڈیم بھی بنے گا اور بھاشا ڈیم بھی ضرور تعمیر ہو گا انشاء اللہ
Inshah Allah
O ksise
InshAllah. Ameen
It should be be built support from kpk but on new design
In sha Allah
عبدالرحمن صاحب آپ کی ویڈیوز بہت معلوماتی ہیں ۔
میں نے آپ کی ویڈیوز کو بہت سے گروپس میں متعارف کیاہے۔
ان تمام گروپس کے ممبر کی تعداد تقریبا 6 صد سے زیادہ ہیں ۔
اللہ تعالی اپ کی مددگار ہو۔
Best wishes from US
Allah. Pakistan. Ko koi esa kamal ensaan de jo mulk ke leye kuch kr jaye ameeen
woh insaan aap kiyoun nahi ho?
اگر اللہ پاک نے زندگی دی تو انشا اللہ وہ انسان مل گیا ھے،تھوڑا انتظار کریں
He is right, govt should go for it.
Or at least study it!
Allah Tala Imran Khan ki hifazat farmay or us se Mulk o Millat ka khoob kam lay lay Ameen Jald se jald Katzara Dame start karna chahiy
یہ بات تو محبت وطن پاکستانی ھیرو جنرل حمید گل صاحب نے بہت عرصہ پہلے ھی بتا دیا تھا اللَہ پاک اسکی خواہش کو ضرور پوری کرے گا انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ اللہ تعالیٰ حمید گل صاحب کےدرجات کو بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین پاکستانی ہیرو زندہ باد
The Prime Minister should talk to engineer Fatah ullah Khan sahab & take this up seriously.
سواں ڈیم بھی بہت زبردست ہیں
اللہ فتح اللہ گنڈاپور کو اللہ جنت نصیب کرے
خدا کرے میری ارضِ پاک پہ اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
کٹ زرا ڈیم کی حمایت میں اٹھنے والی ایک آواز بھی اللہ کو پیاری ہوگئی۔ گلگت بلتستان کے لوگوں کو اگر معاوضہ اچھا دیا جائے اور نیا شہر آباد کروایا جائے جیسے میر پور تو اس ڈیم کو بنا کر ہم ہندوستان کے 2 دریاوں کا پا ی بھی اسی طرح روک سکتے جیسے وہ ہمارا
Trur
بھت ھی اچھی معلوماتی وڈیوھے.عبدالرحمن صاحب اپ یہ معلومات اعلی حکام تک پہنچایں.پاکستان ایک زرعی ملک ھے %75 لوگ زراعت سے وابسطہ ھیں.پانی کے بغیر زراعت صفر اور زراعت کے پاکستان صفر.
شکریہ یاسر صاحب
سلام۔انجینیئر فتح خان صاحب نے جو اعداد وشمار دییے ان کو دیکھا جائے۔اور جلد عمل درآمد کیا جائے۔
پاکستان کو أگر ترقیاتی اور خوشحال بنانا ہو۔تو جہاں جہاں ڈیم بنانے ممکن ہوں۔بناٸے جاٸیں ۔اور اس کے لٸے دنیا سے جتنا قرضہ لینا ممکن ہو لیا جاٸے۔اللہ نے ہمیں پانی کی شکل میں جو نعمت عطا کی ہے۔کسی کے پاس نہی۔کٹزرہ اور کالاباغ کی تعمیر سے معلوم ہو جاٸے گاکہ ہمارے حکمران اس ملک کو ترقی دینے میں کتنے سنجیدہ ہیں۔
ماشااللّہ
عبدالرحمان
بہت خوب بہت زبردست شاندار
ماشاءاللہ پاکستان کو اللہ نے کتنے بڑے وسائل عطا کئے ہوے ہیں مگر ہماری منصوبہ بندی کمیشن کے لوگ سوے ہوے ہیں ریاست کے مجرم ہیں قوم کے خیر خواہ نہیں ہیں اگر ہوتے تو یہ ڈیم کب کا بن چکا ہوتا اللہ ان سب لوگوں کو توفیق عطا کرے جو پاکستان کا بھلا چاہتے ہیں
براہ مہربانی میوزک کی آواز کو کم کرکے ویڈیو بنایا کرو پلیز
Allah merey watan ko eimaandaar logoon k haathhoon mehfooz karey aamin
کب بنے گا یہ ڈیم
پاکستانی حکومت صرف باتیں کرنے میں مصروف ھے جبکہ انڈیا نے ڈیم پر ڈیم بناکر پاکستان کو صومالیہ بنانے میں مصروف ھے
Anwar Hazara : Bahi es dam k lye 9 Billion dollars lagaye gy...
Jb ap insano ko vote do gey.
You right Absolutely....
Banaao sahi chahy kala ho ya koi aor....dame banao
Government of Pakistan should start this project also immediately..
Dams life line of Pakistan 🇵🇰🌹
Very good job sir. Aisy log bahut Kam hoty hain jo sachi niyat sy mulk o qaom k liye sochty hain Allah pak apko jaza e khyr atta kry panjtan pak k sadqy mein
Thanx dear
Allah pak ka shukar he is mulk ko itna nawaza kash hum log bhi apni worth samaj skte or unity ka muzahhra dikhate
عبدالرحمان
اللّہ پاک آپ کواجرِعظیم عطا فرماۓ آمین
Excellent vlog. We need people like you to create vlogs on such real issues. Our pathetic media is focused on non-issues and masala news.
Thanx dear
پاکستان کے سیاستدانوں کے زندہ ھوتے ھوۓ یہ مشکل ھے۔
الله پاک نے پاکستان کو سب کچھ دیا ہے مگر ہمارے حکمران ملت فروش ایمان فروش ہے کٹزرہ ڈیم اس ملک کی ضرورت ہے
Engineer Sahab ki baat per research aur feasabilty tayari ki jani chahiye !?
In ki baat mae Dum aur Dam ,dono hain !
میں 5000 روپے بھیج رھا ھوں کام اسٹارٹ کرو ۔۔
Me too send inshallah fror future of our country
Mash Allah aapki. Aise videos bnany rahein aur Aise issues uthaya Karein good keep it up..
وزیراعظم عمران خان اور جنرل عاصم باجوہ سے درخواست ہے کہ وہ اس پروجیکٹ کو CPEC میں شامل کروائیں اور جب چین کے صدر شی زی پنگ پاکستان تشریف لائیں تو اس کا سنگ بنیاد رکھ کر جائیں جو چین کی طرف سے پاکستان کے لئے سب سے بڑا تحفہ ہوگا ۔
Very nice very good Imran Khan zindabad
the pm should put this man as project director and plzzz look into it seriouly
Might be ya Dam suggestion k bad ban saky... I will vote for that...surely I will stand
MASHA ALLAH BLESS YOU AND YOUR FAMILY FROM DR DILDAR AHMAD FROM VEHARI PUNJAB PAKISTAN. VERY VERY NICE INFORMATIVE VIDEO. BARAK ALLAH FI KUM WA AHLEEKUM
Inshallah Allah kay Hukum say kala Bagh Dam zaroor bane ga good Information
Well done engineer and Abdul Rehman
بات بجلی کی وجہ نہیں کالا باغ ڈیم پھر بھی اس سے قیمتی ہے کیونکہ وہ پاکستان کا واحد ڈیم ہو گا جس سے نہریں نکالی جاسکتی ہیں جبکہ دوسرے ڈیموں کے ساتھ یہ ایڈوانٹیج نہیں ساؤتھ پنجاب کے کے بہت سے علاقے بلوچستان اور کے پی کے اور سندھ کے وہ علاقے جو پانی کی وجہ سے آباد نہیں ہو ہو رہے وہ اربوں ڈالر کا زرعی فائدہ دے سکتی ہیں جو بجلی سے زیادہ فائدہ مند ہے عقل کے اندھے صوبائی تعصب اور انڈیا کے پے رول پر پلنے والے سیاست دان اس کے راستے کی رکاوٹ ہیں
This Dam must be built by Pak army engineers ONLY.....
No our civil departments.
No foreign any engineers.
No foreign companies.
بلڊر مافيه
Inshallah e dam b banay ga apny time pe.... ab pakistan jaag raha hy... love from charsadda kpk
بس الله 🌹 🌱 کریں یہ بنیادی مقصد حاصل کرنے کی کوشش میں 👤 کوئی حکومت کامیاب ہو جائیں ⛹️ ضرداری. نواز. الله خير
Salam sir g mulk mi ap jasy imandar or wafadar or ik achy soch w fiker waly log ho ga inshaullah kayabi dor nahee hoga
Thanx dear
Insha Allah . Excellent program.
Thanx Basit
Pakistan govt should go for this such a marvelous dam
Pm Ik plz go ahead for this dam we are with u
MashAllah sir ap Buht Acha Kam kre rhe hen, MashAllah Good Job
Pakistan must maid this dam I hope soon this work in progress
اکھوڑی ڈیم میرے علاقے میں واقعہ ہے اور دونوں طرف پہاڑ ہے لیکن اس ان دونوں پہاڑوں میں فاصلہ واقع بہت زیادہ مطلب تقریبا تین کلومیڑ کا فاصلہ ہوگا اگر ہمارا علاقہ ملک و ملت کی خدمت قربانی کے کام آئے تو ان شاء اللہ تعالیٰ عزوجل ہم اس قوم کے ساتھ کھڑے ہیں
.زبردست
Masha'Allah 😊
Keep it up brother ☺️
اللہ مدد کرے ہماری اور عمران خان وزیراعظم پاکستان کی سارے ظالموں کے مقابلے میں یااللہ مدد یااللہ سن لے ہماری دعا یا مجیب یااللہ یا سمیع الحق یااللہ
اللہ پاک ہمارے حکمرانوں ہدائیت دے اور یہ اس ملک و قوم کے بارے میں سوچیں کالاباغ ڈیم کو بنانے کے لئیے کوئی رکاوٹ نہیں ہے اگر ہے تو انڈیااور اسکے پے رول لوگ جو بلاوجہ روڑے اٹکاتے ہیں اللہ انکو ھدائیت دے
i like this channel every time i open you tube i love to see these videos but no one can produce such originality i need, nature gives it to me no matter what ever anyone does, i keep an eye on news and media they all direct towards better future
WHY NOT WE GIVE THE BIG PROJECTS TO BUILD DAMS LIKE CHAKDARA TO OUR PAK ARMY ENGINEERS CORE.WAPDA IS NOT DOING HONESTLY.
Highlight it on pakistan citizens portal
We should make this damn definitely inshallah
God bless you sir God bless Pakistan Kashmir
کٹزرہ اور کالاباغ ڈیم بنانے سے مہنگی بجلی سے نجات مل جائے گی۔اور پاکستان اضافی بجلی Export کرے گا۔
I like u r chanel good busniss ideas
Thanx Dear
katzra dam is to be made as mentioned by the experts. this dam was proposed by the government of ayub government but it was stopped. But as we see on its details it will generate 15000MW, Electricity and water stored can be 35 million acre, it must be taken that it will help irrigate the agricuultural land and silt in the canals will also be prohibited..its age can be one thousand years. this dam must be constructed as a first priority like bhasha dam. it is very usful and in bonafide of pakistan and its economy. i pray for this dam and for the economy of pakistan. inshaallah, thanks agha irfan ahmad
hmary hukmarano ko ALLAH hidayat dy k wo ye Naik Kam krin
Good job engineer khan sab Allah apki madad farmay
Our Economist should concentient all their mentally and economically power to such Hydro power so powe-rise our Great Pakistan.
REHMAN BHAI inshallah qiyamat sey eik din paheley yeh DAM taamir ho jaaega inshallah.
Must For Pakistan water inshallah
Beautiful information massage video
رحمان صاحب, اس ڈیم پر کوئی نئی ویڈیو بنائیں تاکہ اس کے موجودہ سٹیٹس کا پتا چلے. کیا یہ ڈیم بھی کاغذوں میں گم ہو گیا ہے یا اس پر کوئی کام ہو رہا ہے ??
WE, THE PAKISTANIS, ON MOTHERLAND AND ABROAD WILFULLY AND FINANCIALLY APPROVE MAKING OF KATZARAH HYDROELECTRIC DAM FOR WELFARE OF THE PEOPLE 😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍
انشاءاللہ خان یہ ڈیم بھی بناے گا
MashaAllah, Excellent program, PM and other concerned people should pay heed to Engineer Sahib.
Zabardast uaar allha pak humari madad farmaye Pakistan ko apne barkton se nawazey
Good information bro 👍 about Gilgit baltistan
Thanx Aslam sb
Bahi Ap to Baten kr kr K Etna khush kr dety hen K esa feel hota hy K.. Kuch Dair Bad Amarica Waly job K leye aa jaen gy
Allah woh din bhi laye ga in sha Allah
Insha Allah
Admin plz make another video about it and sir if you could voice it to PM notice.
Good work. Excellent.
Plz make detail videos like this one.
But also make short voiceless videos with background music and bottom strip showing description.
Bohat he ala magar plz yaar engr sb ke awaz music ke waja se sahe samj nahe araha tu kindly boltey waqat music off kar ke rakein thank you
ap ko supports kerny k lye me apky ads skip ni krta keep it up sir
لاجواب۔۔۔۔۔ زبردست
Allah daem banany ki jald tofeeq dy aameen
Bus childhood say
Hi suntay aarahay
Hai yay dam banayga
Woh dam banayga
Shaaid (ghayb)
Mai kahi yay dam
Ban rahain ho,
Zaahiri wajood
Mai toh hai nahi,
Aur sabsay
Asal baat inn dams
Par politics nahi
Hai balkay funds
Ka na hona hai
Jo aajtak Pakistan
Nay nahi jama kia
Hai dams k liay.
Allah hum
Pakistanio par
Raham karay,
From
Peshawar
Pakistan ko jald sa jald apny sary dam banain pary gy.
Allah kray ahisa hokmran ahy jo daim ke tarf towajo day sab daim bany chaiy
Good work 👌 keep it up 👍
Should build on 'Private Public Partnership' Model, without any delay. The idea is excellent and seems doable in less time span.
Allah SWT bless you and your beloved ones with health happiness wisdom peace and serenity and prosperity and compassion and love Ameen
پاکستانی پاکستان کا قرضہ آسانی سے مل کر اتار سکتے ہیں کرنا صرف یہ ہے کہ ہمیں صرف پاکستانی اشیاء کو خریدنا ہے اور پاکستانی برینڈ کو کریدنا ہے تب ڈالر باہر کم جاے گے اور پاکستانی حکومت کو مزید قرضہ لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی جس سے سارہ قرضہ 3 سے 4 سالوں میں کتم ہوجاے گا
Great job
کٹزرہ ڈیم کی اھمیت کو اجاگر کرنے کے لئے عوام کیا کردار ادا کر سکتی ھے ؟
PM Sahib make this dam too, listen to them.
What a man you have brought whose voice is unintelligible.
INSHA ALLAH y dam zaror bane ga
This is absulately correct.Tarbella dam and kalabagh dams were politically
ماشااللہ ذبردست اس پر جلد از جلد کام شروع کرنا چاہیے
ALLAH ka shukar trillion multiple trillion times... ALLAH PAK sazish se bachaey
حکمرانوں کے اپنے ڈیم بھریں گےتوتمام کام ھوں گے
😂😂😂😂😂😂😂
Wo hukmraan ja chukey hain
Thek kaha apney unfortunately Pakistan didn't get true well wisher and honest leader who actually wants to make Pakistan prosperous.
KATZARAH DAM JAHAN BANAYA GAEY GA WOH TO ZALZALON KEY SARZAMEAN HAY AIR BHARART JA G KEY SPORAT MEAN ISS KO SAB SAU PEJLAY TABAH KARNAY KAY KHWAB DEALH RAHA HAY .GOOD LUCK KATZARAH DAM ✌
Great Video, i love your effort for rich Pakistan. Weldon.
اللہ کرے یہ ڈیم بھی بنے،
کٹزرہ ڈیم صرف بجلی بنانے اور پانی ذخیرہ کرنے کے کام أسکتا ہے۔کالا باغ کی طرح أبپاشی اور پانی کی سطح کو اوپر لانے کا کام نہیں کرسکتا۔کٹزرہ کے ساتھ ساتھ کالا باغ بھی بہت اہمیت کا حامل ہے۔