Iqbal Sokri Interview || Presidential Award || Saraiki Poet || اقبال سوکڑی
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 14 ธ.ค. 2024
- اقبال سوکڑی سرائیکی میں دور جدید کے شاعر ہیں۔ قلمی نام اور تخلص اقبال سوکڑی نام محمد اقبال شروع میں اکثر قبیلے کی مناسبت سے اقبال قبالیؔ بھی لکھتے رہے۔اقبال سوکڑی نے دوہڑہ، غزل، پابند نظم، آزاد نظم اور کافی پر طبع آزمائی کی ہے۔ موصوف نے جب پہلی بار غزل کہنے کا تجربہ کیا تو شعرا نے مخالفت کی، سرائیکی ادب میں جب غزل کو اعتبار ملا پھر سب شعرا نے غزل کہنے کو ترجیح دی اقبال سوکڑی کو غزل میں دلکش اسلوب اور منفرد لب و لہجہ سے جو عظمت و شہرت ملی وہ کسی دوسرے سرائیکی شاعر کے حصے میں نہیں آئی۔
تصنیفات
اٹھواں اسمان(آٹھواں آسمان)
کالے روہ چٹی برف
ورقہ ورقہ زخمی
ڈکھ دی جنج(دکھ کی بارات )
ہنجوان ڈے ہار
بے انت
لیرو لیر پچھانواں (تار تار سایہ )
اقبال سوکڑی صاحب کی غزل لوک خوش تھیندن سجنڑ ساون دے منظرڈیکھ کے حاجی منصورعلی ملنگی نے گائ ھےمجھے بہت پسندھے❤
اقبال سوکڑی صاحب سرائیکی ادب دا بالخصوص غزل دا بہوں وڈا سرمایہ ہن
Waaah sir ....your saraiki accent hits different ....🎉❤
واااہ واااہ شاندار ❤️
جزاک اللّہ
اپنا مختصر کلام سنا کر شاعری میں اپنے اونچے مقام کی تصدیق کر دی ۔ ماشاءاللہ بہت خوب
Ustade Muhtarm ko Allah Taala Janatulferdos min aala makaam Ata farmae