هذا الصوت الرائع لا بد انه يقول كلمات رائعة كانني سمعته يقول رحمة للعالمين ، عذوبة الاصوات الباكستانية فريدة لا اعتقد ان هناك اصوات اخرى تضاهي هذه العذوبة
کیا میوزک بے ادبی میں آتا ہے ? امیر خسرو رحمتہ اللہ علیہ جو ولی کامل تھے انھوں نے کئی راگ ایجاد کیے بڑے بڑے موسیقار ان کا نام بطور تبرک لیتے ہیں طبلہ اور ستار جو آلات موسیقی ہیں انھیں کی ایجاد ہیں اگر یہ غیر شرعی اور غیر اسلامی ہوتا تو وہ ایسا کیوں کرتے
علماء کا اس حوالے سے اختلاف ہے کچھ موسیقی کی حرمت کے قائل ہیں اور کچھ نہیں طاہر القادری صاحب جو بریلوی مکتب فکر کے ممتاز دینی اسکالر ہیں جنھیں باقی مکاتب فکر کے علماء بھی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں وہ نہ صرف قوالی سنتے ہیں بلکہ محفل سماع بھی منعقد کرواتے ہیں طاہر القادری صاحب مفسر قرآن ہیں اور قرآن فہمی کا وسیع علم رکھتے ہیں آپ جن قرآنی آیات کا ذکر کر رہے ہیں کیا انھوں نے نہیں پڑھی ہوں گی جاوید احمد غامدی صاحب نے پوری ایک سیریز اس موضوع پر بنائی ہے جو ان کے youtube channel پر available ہے جس میں انھوں نے ان تمام قرآنی آیات و احادیث و روایات پر بحث کی ہے جن میں موسیقی کی حرمت آئی ہے انھوں نے ان آیات و احادیث کا شان نزول بیان کر کے ثابت کیا ہے کہ موسیقی اپنی ذات میں حرام نہیں ہے بلکہ اس کے غلط اور لغو استعمال کی وجہ سے اس کو حرام قرار دیا گیا ہے جن مسائل میں علماء کا اختلاف ہو اور حق و مخالف دونوں اراء ہوں وہاں خاموشی بہتر ہوتی ہے بجائے ایک گروہ کی رائے کو صحیح جان کر مخالف گروہ پر تنقید کرنے اور ان کے ایمان پر شک کرنے کے . اس معاملے میں بالغ دینی شعور کی سوچ اپنے مخالف کے بارے میں یہ ہوتی ہے کہ اس نے دین کو مجھ سے مختلف سمجھا ہے نہ کہ اس کے ایمان پر شک کر کے اس کو دائرہ اسلام سے خارج کرنے کی ہوتی ہے ہاں جن مسائل میں علماء متفق ہیں اور ایک رائے رکھتے ہیں- اگر کوئی شخص اس کی خلاف ورزی کرتا ہے تو اس پر آپ تنقید کر سکتے ہیں باقی اس موضوع پر دونوں مکاتب فکر کے علماء نے کتابیں لکھ لکھ کر لائبریریاں بھر دیں ہیں جب ان کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا تو ہماری بحث کا کیا نتیجہ نکلے کا لہذا ہر مسلک و فرقہ اپنے فہم کے لحاظ سے ٹھیک ہے ان کو دین جس طرح سمجھ میں آیا وہ خلوص نیت سے اس پر عمل کر رہے ہیں صحیح اور غلط کا فیصلہ اللہ پر چھوڑ دیں
اللھم صل علٰی محمد وآل محمد ❤❤❤❤❤
سبحان اللہ ۔۔۔مالک آپ کی کاوش کو قائم و دائم رکھے ❤❤❤
تاجدار ختم نبوت ﷺزندہ باد زندہ باد
لبیک لبیک لبیک یا رسول ﷺ
پیارے بابا خادم حسین زندآباد
Waa muqadar khayalon ka khabeqasan kun siqth kin rukh lolaak
Subhaan allah masha allah imaan taza hua rooh bhi khush huyee
MashaaAllah MashaaAllah 💚💚💚💚💚💚💚
🕋💚 Subhanallah.
Mashaallah. 💜☪️
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
well done, boht khoob, khair ho aap ke
Bahut Alla MashaaAllah❤
Bht khobsurat ❤❤
Subhanallah mashaallah barakallah aameen ya Rab
MashAllah ❤️❤️❤️❤️❤️
Sobhanallah ❤❤❤❤
Sobhanallah ❤❤❤❤❤❤❤
Sobhanallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ سبحان الله
سُبحَان اللّٰہ اجمل یوسیفی صاحب مُولا کَریمّٰ آپکو سلامت رکھے.
آمین یَارَبُّ العَالَمِیّٰن..
Lab baik mere maula Sultan
سبحان الله
Bahut khoob
زبردست مست مست کمال ❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
❤ Bismilla Ameen ❤️ saww Bismilla ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhan Allah
💚👌💚
Wndrful
🌹♥️Wa 🌹♥️subhanallah🌹♥️ mashallha 🌹♥️great 🌹♥️👍🏻 best 🌹♥️zabrdast 🌹♥️beautiful 🌹♥️very 🌹♥️good🌹♥️ beautiful 🌹♥️nice 🌹♥️ 💯🌹♥️
❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
اللهم صل علی محمد و عترته بعدد كل معلوم لك
Nabi pak raab ni khuda ni ielha ni baqi saab koch wo he hn
On ki aal sardar hn
❤❤❤❤ mashallah
❤❤❤❤ subhanallah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Sahi lolak mein
هذا الصوت الرائع لا بد انه يقول كلمات رائعة كانني سمعته يقول رحمة للعالمين ، عذوبة الاصوات الباكستانية فريدة لا اعتقد ان هناك اصوات اخرى تضاهي هذه العذوبة
شاہ لولاک یعنی مرشد کا فنا فی لرسول ہونا ہے اورمرید کو بھی اس مکام سے واقف کرنا ہے
صحیح فرمایا
بہت شکریا جناب آپ کا جو لوگوں میں حقیقت کے شعور کو بیدا کر رہے ہیں 🥰🥰🥰🥰
ماشاء الله بهائ شكر یہ
Haq
M Ali Sb lajawab transmission excellent
agar possible ho to poet name is tarha tehreer karein: Ajmal Hussain (Jhang Shareef)
جزاک اللہ جناب جو کلام آپ اپلوڈ کرتے ہیں اس میر عالم کا نام بھی بتا دیا کریں
اجمل قادری
EshquesarabMursidNepilayihai❤EslitoMhfilmeRonacqueChaihi❤
Shahid Lala Ko Nahin najron se main Pilai hai
Adab ka ek muqaam hota hy. Music se ye kalaam nai parhna cahiay ta
کیا میوزک بے ادبی میں آتا ہے ? امیر خسرو رحمتہ اللہ علیہ جو ولی کامل تھے انھوں نے کئی راگ ایجاد کیے
بڑے بڑے موسیقار ان کا نام بطور تبرک لیتے ہیں
طبلہ اور ستار جو آلات موسیقی ہیں انھیں کی ایجاد ہیں
اگر یہ غیر شرعی اور غیر اسلامی ہوتا تو وہ ایسا کیوں کرتے
@@MehveRaqs-op8gsge bilkul music is hraam from Allah and Rasool.
Search kr len Quran ki tafseer read kr len.
علماء کا اس حوالے سے اختلاف ہے کچھ موسیقی کی حرمت کے قائل ہیں اور کچھ نہیں
طاہر القادری صاحب جو بریلوی مکتب فکر کے ممتاز دینی اسکالر ہیں جنھیں باقی مکاتب فکر کے علماء بھی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
وہ نہ صرف قوالی سنتے ہیں بلکہ محفل سماع بھی منعقد کرواتے ہیں
طاہر القادری صاحب مفسر قرآن ہیں اور قرآن فہمی کا وسیع علم رکھتے ہیں
آپ جن قرآنی آیات کا ذکر کر رہے ہیں کیا انھوں نے نہیں پڑھی ہوں گی
جاوید احمد غامدی صاحب نے پوری ایک سیریز اس موضوع پر بنائی ہے جو ان کے youtube channel
پر available ہے
جس میں انھوں نے ان تمام قرآنی آیات و احادیث و روایات پر بحث کی ہے جن میں موسیقی کی حرمت آئی ہے
انھوں نے ان آیات و احادیث کا شان نزول بیان کر کے ثابت کیا ہے کہ موسیقی اپنی ذات میں حرام نہیں ہے بلکہ اس کے غلط اور لغو استعمال کی وجہ سے اس کو حرام قرار دیا گیا ہے
جن مسائل میں علماء کا اختلاف ہو اور حق و مخالف دونوں اراء ہوں وہاں خاموشی بہتر ہوتی ہے
بجائے ایک گروہ کی رائے کو صحیح جان کر مخالف گروہ پر تنقید کرنے اور ان کے ایمان پر شک کرنے کے .
اس معاملے میں بالغ دینی شعور کی سوچ اپنے مخالف کے بارے میں یہ ہوتی ہے کہ اس نے دین کو مجھ سے مختلف سمجھا ہے نہ کہ اس کے ایمان پر شک کر کے اس کو دائرہ اسلام سے خارج کرنے کی ہوتی ہے
ہاں جن مسائل میں علماء متفق ہیں اور ایک رائے رکھتے ہیں- اگر کوئی شخص اس کی خلاف ورزی کرتا ہے تو اس پر آپ تنقید کر سکتے ہیں
باقی اس موضوع پر دونوں مکاتب فکر کے علماء نے کتابیں لکھ لکھ کر لائبریریاں بھر دیں ہیں
جب ان کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا تو ہماری بحث کا کیا نتیجہ نکلے کا
لہذا ہر مسلک و فرقہ اپنے فہم کے لحاظ سے ٹھیک ہے ان کو دین جس طرح سمجھ میں آیا وہ خلوص نیت سے اس پر عمل کر رہے ہیں
صحیح اور غلط کا فیصلہ اللہ پر چھوڑ دیں
Hmm.
Bahut khoob