یزید کو بچاتے ہوئےکہانی بڑی اچھی بنائی بنائی ہے مگر ھم یہ کہتے کہ روئے زمین پر اگر ایک صحابی بھی موجود ھو تو غیر صحابی کا صحابیوں پر حکومت درست نہیں جب علی علیہ السلام کو اپ نے خلیفہ مان لیا تو کیا خلیفہ راشد کے خلاف بغاوت جایز تھا جب حسین علیہ السلام نے خروج تو یزید نےصحابی رسول کو ہٹاکر ابن زیاد کو کیو گورنر لگایا یزید کیلے بیعت جبرا لیا گیا اس سوال کا جوب دے کہ خلافت راشدہ کب اور کیوں ختم ھوئی جس سے اج تک امت مسلمہ محروم ھے کیا رسول اللہ صلی اللہ وسلم کے 23سالہ تربیت یافتہ ابوبکر وعمر کی خلافت امت کیلے نمونہ ہے یا معاویہ کی بادشاہت سیدھی بات یہ ہے کہ کوفہ والو کو گھروں میں محسور کرکے یزیدی فوج نے اہلبت سے خونی کھل کیھلا مدینے میں صحابہ کرام کا قتل عام کیا یزیدی فوج مسجد نبوی میں کھوڑے باندھے مکے میں صحابی رسول عبداللہ بن زبیر کی خلافت کے خلاف چڑھائی کی اور کعبے پر اگ کے گولے برسائے اگر حدیث ماننی ہے تو پوری مانو یہ نہ کرو کہ جو اپ کے مرضی کی مانے اور جو نہ ھوں پھر کہتے ھوں یہ ایرانیوں نے قران کے خلاف سازش کرکے جھوٹ لکھا ہے
بہترین بیان جزاک اللہ❤
❤❤❤❤ ❤❤❤❤ ❤❤❤❤
ماشاءاللہ سبحان الله

لعنت الله علی الیزید واتباعهم