Up Mor Bazar Karachi New 2024 | Karachi Cheapest Bazar | Sunday Market

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 6

  • @azizurrehman4643
    @azizurrehman4643 22 วันที่ผ่านมา +1

    حسام بھائی ، چیری بلوسم بوٹ پالش دکھا دیا ۔اور مجھے ایک بندہ یاد آگیا ۔😅😊

    • @hasamuddinvlogs
      @hasamuddinvlogs  22 วันที่ผ่านมา +1

      Haha ok khana b dekhon ga thank you so much

    • @azizurrehman4643
      @azizurrehman4643 18 วันที่ผ่านมา +1

      ​@@hasamuddinvlogs
      بھائی جان ، آپ کا شارٹ وڈیو ، سریا کاٹنے والا مشین مجھے بہت اچھا لگا ۔
      آپ سہراب گوٹھ پر ٹرک ، بس اور ٹریکٹر کے ٹائر پنکچر اور ٹائر تبدیلی کی ویڈیو بناؤ ۔
      گاڑیوں کا پرانا آئل ، دوبارہ کیسے قابل استعمال بناتے ہیں ، اس کا بھی ویڈیو ۔
      پرانے بیرنگ کو کیسے قابل استعمال بناتے ہیں اور پرانے بیرنگ کو بھٹی میں ڈال کر کیسے شکاری چاقو بناتے ھیں

    • @hasamuddinvlogs
      @hasamuddinvlogs  18 วันที่ผ่านมา +1

      @@azizurrehman4643 ok Bhai jan video dekh ne k leya ap ka bohoat bohoat shokriya thank you so much 😊

  • @azizurrehman4643
    @azizurrehman4643 22 วันที่ผ่านมา +1

    حسام الدین بھائی ، اپ تھوڑا سا اپنے ویلگ میں کھانے پینے کی اشیاء کو زیادہ کور کرو ، انشاء اللہ کامیاب ہوگے ۔
    جیسے روڈ اور فٹھ پاتھ کے کنارے ریڑھی پر ، آئسکریم بنانے کا طریقہ ۔گولہ گنڈا رنگ برنگہ ۔
    فالودہ اور شربت ۔ مختلف اقسام کی مٹھائی ۔ بریانی - نان اور شیر مال شروع سے آخر تک ۔اگر کراچی کو کور کرر رھے ھو تو پان کے مختلف فلیور ۔پرفیوم کی اقسام ۔

    • @hasamuddinvlogs
      @hasamuddinvlogs  22 วันที่ผ่านมา +1

      Thanks you Bhai jan insha Allah foods Wala Vlog b bano ga