اپ فصل کو دیکھ لیں اگر فصل پہ بالکل بور ہے ابھی تازہ بور ہے تو اس وقت اپ سپرے نہ کریں دو چار دن ٹھہر جائیں دیکھ لیں جب بور کچھ گر جائے کچھ ابھی اوپر ہی ہو وہ مجھے بھی پتہ ہے کہ بیک وقت نہیں گرتا جب بور کا زیادہ حصہ گر جائے تھوڑا سا اوپر رہ جائے اس وقت اپ سپرے کر سکتے ہیں
Ap kitne din ki fasal per ye spray kr rahe hen
Tkreeban 85-90 din ki fasal py 1509 variety ha yeh
بور کی حالت میں سپرے کے کیا نقصانات ھیں؟؟؟
بور بھی پورے فصل میں بیک وقت تو نہیں اتا یار تو پھر کی کرنا چاھیئے؟؟؟