Yeh ghamdi se sachha aur ahle bait se mohabbat karne waala mahatma gandhi ko najaat miligi lekin ghamdi par bada azaab aayega jo haq ko jhutlaata hai laanat ho is par beshumaar
@@AllahyariEngineerBhai chor de ye history ka sh*t yar koye Kya ta, koye Haq par tha, koye na Haq tha mere ko Kya mere Iman par is Sai koye farq parta hai; NAHI Agar koye ghalat tha Allah us kai bare mai mujh Sai NAHI puchai Ga ya wo mere ko jawab de NAHI Hoga Bhai Ali ahle bait mai thae kai NAHI mai is ka Kya karo wo to Allah Jane Agar muawya ya Ali mai koye Sahi ghalat tha wo Allah un Sai puchai Ga app Sai ao mere Sai NAHI Yar ja Kar future ki tayari karai, app log history mai atkai Hai is liyai zero growth Hai Bhai agai baro future kai masail Dekho, Kuch real world problems kai bare mai debate karo Abhi ye Kya topics Hai yar wallah time waste Hai Allayari ko sunna Love ghamidi sir ❤
Vamadi sb ki baat Quran ki ayat Surah ahzab ki roshni me ha n 100% durust baat ki Gamadi sb ne mukamal hawaly l sath jis ko akal b tasleem karti ha or dil b
قرآن میں واضح لکھا ہوا ہے وہ ایات نبی کی بیویوں کے لیے ہیں ۔ اور قرآن کی ترتیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بتائی اسی طرح ہے اور حضرت علی علیہ السلام سے لے کر آپ کے 12 امام تک کسی نے ردوبدل نہیں کی ۔۔باقی آپ لوگ کی کتاب اصول کافی کی حدیث ج ا ص 55 میں اصول واضح کر دیا ہے کہ جو حدیث قرآن سے ٹکراتی ہے اس کو چھوڑ دو ۔۔۔اپ لوگوں نےتو نبی کی بیویوں کو ہی نکال دیا جن کے بارے میں وہ سورت نازل ہوئی تھی کافی عجیب بات ہے اس آیت کے آدھے حصہ سے پہلے اور بعد کی آیات میں بیویوں کا ذکر اور آیت کے آدھے حصہ میں کوئی اور اہل بیت ؟ آپ لوگ زرہ پڑھے لکھے شیعہ جناب علامہ شرف الدین موسوی صاحب گلگت والے کو سنو اس نے بھی یہ کہا کہ نبی کی بیویاں ہے اور حدیث میں نبی نے حضرت علی علیہ السلام اور ان کی اہل کیلئے بھی دعا کی ۔
"اور قرآن کی ترتیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بتائی اسی طرح ہے" اس بات کی دلیل؟ اس پر تو کسی کا اختلاف نہیں کہ جو قرآن ابھی موجود ہے وہ آپ کے خلفاء نے جمع کیا ہے
@@AllahyariEngineer چلو ہمارے ریفرنس نہ مانو اپنے ہی پڑھ لو ۔۔۔قران میں اللّٰہ نے وعدہ کیا ہوا ہے اس کی حفاظت کا آپ تو قرآن کے منکر ہے ۔۔۔ ”لاَ یَأتِیْہِ الْبَاطِلُ مِن بَیْنَ یَدَیْہِ وَلَا مِنْ خَلْفِہ “(حم سجدہ) (ترجمہ:) قرآن مجید میں باطل نہ تو سامنے سے آ سکتا ہے اور نہ ہی اس کے پیچھے سے۔ اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّکْرَ وَاِنَّا لَہُ لَحَافِظُوْنَ (حجر ۹) (ترجمہ:) ہم نے ہی ذکر (قرآن مجید) کو نازل کیا ہے اور ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے : لا تُحَرِّک بہ لِسانَک لِتَعْجَلَ بہ، انّ علینا جَمْعَہ وقُرآنَہ۔ (قیامہ۱۷) (ترجمہ:) آپ قرآن مجید کو جلدی جلدی یاد کرلینے کی غرض سے، اپنی زبان کو حرکت نہ دیجیے، (اس لیے کہ) قرآن مجید کو جمع کرنے اور اس کو پڑھوانے کی ذمہ داری ہمارے اوپر ہے۔ فکان اذا نَزَلَ علیہ الشئیُ دَعَا بَعْضَ مَنْ کان یَکْتُبُ فیقولُ: ضعوا ھٰذا في السُّورة التي یذکر فیھا کذا و کذا۔ (مختصر کنزص ۴۸ بحوالہ تدوین قرآن ص۲۷)۔ (ترجمہ:) چنانچہ رسول اللہ ﷺ پر جب بھی کوئی آیت نازل ہوتی، تو (بلاتاخیر) جو لکھنا جانتے تھے، ان میں سے کسی کو بلاتے اور ارشاد فرماتے کہ: اس آیت کو اس سورت میں لکھو جس میں فلاں فلاں آیتیں ہیں۔ مسند احمد کی ایک روایت میں یہ بھی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشاد فرمایا: آتاني جبریلُ فأمَرَني۔(کنز العمال ۲/۴۰) یعنی حضرت جبریل علیہ السلام نے آکر مجھے (فلاں آیت کو فلاں جگہ رکھنے کا) حکم دیا حسبِ ضرورت کبھی ایک آیت، کبھی چند آیتیں اور کبھی پوری سورہ کی شکل میں آیات نازل ہوتی رہیں، اور ساتھ ہی یہ بھی حکم ہوتا کہ اس کو فلاں سور ہ کے فلاں مقام پر رکھ دیجیے؛ چنانچہ کاتبینِ وحی کو بلا کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: ضَعواھا في مَوضع کذا (التبیان في علوم القرآن ص۴۹، فتح الباری ۹/۲۷) (ترجمہ:) اس کو فلاں مقام پر لکھو! امام بخاری علیہ الرحمہ نے ”کتاب الجہاد“ میں ا یک روایت نقل کی ہے، جس میں ہے کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مصاحف (لکھا ہوا قرآن مجید) لے کر دشمنوں کی زمین میں جانے سے منع فرما دیا تھا۔ (صحیح بخاری ۱/۴۱۹) اسی طرح نقل ہوا ہے کہ امام صادقؑ نے آپ کے سامنے موجودہ قرآن کے برخلاف قرائت کرنے پر ایک شخص کو منع کیا۔حر عاملی، وسائل الشیعہ، 1412ق، ج4، ص821 کہ ائمہ معصومین قرآنی نسخوں کو یکساں کرنے اور پوری اسلامی حکومت میں قرآن کے ایک ہی نسخے کو ترویج دینے کے ساتھ موافق تھے۔ سیوطی نے امام علی ؑ سے نقل کیا ہے کہ عثمان نے اس حوالے سے آپؑ سے مشورہ کیا جس پر آپؑ نے اپنی مواففت کا اعلان فرمایا۔[معرفت، التمہید، 1412ق، ج1، ص341.۔۔
@@Shia-of-Ali محترم جاہلات نہ دکھائیں تمیز میں رہ کر بات کریں ۔ پہلے قرآن پھر حدیث ، آپ کے امام صادق کا قول ہے جو حدیث قرآن سے ٹکراتی ہے اس کو نہ لو۔ یہ قرآن کی آیت نبوی کی بیویوں کے لیے آپ کے صحیح عالم بھی یہی کہتے ہیں شرافت دین موسوی کو سن لو۔ یہ کس طرح ہوسکتے آیت سے پہلے نبی کی بیویوں کو کہا گیا کہ " تم عام عورتیں نہیں ہو" یہ بات صاف صاف کہہ رہی ہے کہ نبی کی نسبت اور گھر کی وجہ سے وہ عام عورتیں نہیں رہی اور اگلی آیت تطہیر ہے کہ شروع میں انھوں سے کلام ہے اور اس آیت کے دوسرے حصے میں اہلبیت کا لفظ استعمال کیا ۔ اگر اہلبیت دوسری آیت میں ہوتا تو شک کر سکتے ہو بر وہ آیت ہے ایک حصہ بیویوں کے لیے دوسرا حصہ کسی اور کے لئے بات نہیں بنتی ۔ اور وہ حدیث حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی چاہت تھی کہ لوگ بعد میں حضرت بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا اور حضرت علی علیہ السلام کو اہلبیت میں شامل نہ کریں تو انھوں کو چادر میں لے کر دعا کی اور ہم اہلسنت ان کو بھی اہلبیت مانتے ہیں ۔ گھر والے یعنی اہلبیت پوری دنیا میں لوگ اپنے بیوی بچوں کو کہتے ہیں ، کیا قرآن کوئی ایسا لفظ استعمال کرے گا جو لغت میں کچھ اور ہو دنیا میں ؟۔
آیت تطھیر کے فائدہ میں مولانا فرمان علی اثناء عشری صفحہ نمبر پانچ سو دس لکھتے ھیں اس آیت کے ماقبل اور مابعد دونوں کو ملا کر پڑھو تو قرآن مجید کا ربط بڑھ جاتا ھے جس سے صاف معلوم ہوتا ھے یہ ایت اس مقام کی نہ تھی بلکہ یہاں خواہ مخواہ داخل کردی گئی ھے
Ya mounkir Quran admi Quran ki sourat ayat sa zeyda insano ki likhi kitabon pa emman rakta is sa mounzra nhi Karna chaheya Allah is mounkeray Quran k fitnay sa sheyaon ko mehfoz rakhin
میرے محترم بھائی آ پ صرف غامدی کی بات کریں باقی علماء کیا کہتے ہیں قرآن کی جمع ترتیب اور قراءت پر اس بات کو غامدی صاحب قرآن سے ثابت کر چکے ہیں زرا اس موضوع پر غامدی صاحب کی مفصل بحث سن لیجیے پھر کوئی رائے قائم کیجئے شکریہ
@@AllahyariEngineer اللّٰہ نے تورات و انجیل کی حفاظت کی زمہ داری کا نہیں کہا ، قرآن کو نازل کرکے اس کی زمہ داری لے کر ختم نبوت کر دی ، اسی وجہ سے اس کی زمہ داری کا کہا گیا۔
Hasan sahab technical misinterpretation kar rahe hai iss tarah se tod jode ker her baat proof bhi kar sakte hai. Quran me ek hi ayat me mukhatib badalte rahte hai lakin surah ka basic theme aur context ka message clear hota hai. Doubt aur belief dono ek sath nahi kiya ja sakta hasan allah yari ko jab quran pe belief hi nahin hai to quran se sahaba wale quran se hawala dena ye nonsense hi ker sakta hai.
@@AllahyariEngineer Fake Stories Shia Books main or Mjalas main hoti hen Quran main nahi.Quran bilkul wazhe ha...or Quran k samne kisi dosri Book or ksi Alam ki koi Hasiyat nahi...islye Quran ko follow karo
Quran declares itself as Furqan (definitive )and Mezaan (everything will be weighted in the light of Quran). If the verses are all mixed up then Quran fails to be a decisive thing in the matters we argue about; Which means Quran loses it's authority; which means we're left with a book that is open to 100s of interpetations. If you wanna believe that. good luck to you.
See Part 2 for more on this topic:
th-cam.com/video/u4rnPbydThk/w-d-xo.htmlsi=LE6Sq4M074iKvCb-
Yeh ghamdi se sachha aur ahle bait se mohabbat karne waala mahatma gandhi ko najaat miligi lekin ghamdi par bada azaab aayega jo haq ko jhutlaata hai laanat ho is par beshumaar
صرف غامدی صاحب کی وجہ سے آپ کی ویڈیو دیکھی ۔ ورنہ نہ دیکھتا ۔ پھر بھی کوئی جواب نہیں بنا آپ سے ۔
پورا استدلال سنیں اور وجہ بتائیں کیوں نہیں بن سکا؟
😂😂jahil kafir nasbi
o syed apne daade ki to shrm rakh le
@@AllahyariEngineerBhai chor de ye history ka sh*t yar koye Kya ta, koye Haq par tha, koye na Haq tha mere ko Kya mere Iman par is Sai koye farq parta hai; NAHI
Agar koye ghalat tha Allah us kai bare mai mujh Sai NAHI puchai Ga ya wo mere ko jawab de NAHI Hoga
Bhai Ali ahle bait mai thae kai NAHI mai is ka Kya karo wo to Allah Jane
Agar muawya ya Ali mai koye Sahi ghalat tha wo Allah un Sai puchai Ga app Sai ao mere Sai NAHI
Yar ja Kar future ki tayari karai, app log history mai atkai Hai is liyai zero growth Hai Bhai agai baro future kai masail Dekho, Kuch real world problems kai bare mai debate karo Abhi ye Kya topics Hai yar wallah time waste Hai Allayari ko sunna
Love ghamidi sir ❤
bongi unlimited ... ghamidi sahab is way great scholar of Islam .. he won't tell any fairy tales
Vamadi sb ki baat Quran ki ayat Surah ahzab ki roshni me ha n 100% durust baat ki Gamadi sb ne mukamal hawaly l sath jis ko akal b tasleem karti ha or dil b
قرآن میں واضح لکھا ہوا ہے وہ ایات نبی کی بیویوں کے لیے ہیں ۔ اور قرآن کی ترتیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بتائی اسی طرح ہے اور حضرت علی علیہ السلام سے لے کر آپ کے 12 امام تک کسی نے ردوبدل نہیں کی ۔۔باقی آپ لوگ کی کتاب اصول کافی کی حدیث ج ا ص 55 میں اصول واضح کر دیا ہے کہ جو حدیث قرآن سے ٹکراتی ہے اس کو چھوڑ دو ۔۔۔اپ لوگوں نےتو نبی کی بیویوں کو ہی نکال دیا جن کے بارے میں وہ سورت نازل ہوئی تھی کافی عجیب بات ہے اس آیت کے آدھے حصہ سے پہلے اور بعد کی آیات میں بیویوں کا ذکر اور آیت کے آدھے حصہ میں کوئی اور اہل بیت ؟ آپ لوگ زرہ پڑھے لکھے شیعہ جناب علامہ شرف الدین موسوی صاحب گلگت والے کو سنو اس نے بھی یہ کہا کہ نبی کی بیویاں ہے اور حدیث میں نبی نے حضرت علی علیہ السلام اور ان کی اہل کیلئے بھی دعا کی ۔
"اور قرآن کی ترتیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بتائی اسی طرح ہے"
اس بات کی دلیل؟
اس پر تو کسی کا اختلاف نہیں کہ جو قرآن ابھی موجود ہے وہ آپ کے خلفاء نے جمع کیا ہے
@@AllahyariEngineer
چلو ہمارے ریفرنس نہ مانو اپنے ہی پڑھ لو ۔۔۔قران میں اللّٰہ نے وعدہ کیا ہوا ہے اس کی حفاظت کا آپ تو قرآن کے منکر ہے ۔۔۔
”لاَ یَأتِیْہِ الْبَاطِلُ مِن بَیْنَ یَدَیْہِ وَلَا مِنْ خَلْفِہ “(حم سجدہ)
(ترجمہ:) قرآن مجید میں باطل نہ تو سامنے سے آ سکتا ہے اور نہ ہی اس کے پیچھے سے۔
اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّکْرَ وَاِنَّا لَہُ لَحَافِظُوْنَ (حجر ۹)
(ترجمہ:) ہم نے ہی ذکر (قرآن مجید) کو نازل کیا ہے اور ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے
: لا تُحَرِّک بہ لِسانَک لِتَعْجَلَ بہ، انّ علینا جَمْعَہ وقُرآنَہ۔ (قیامہ۱۷) (ترجمہ:) آپ قرآن مجید کو جلدی جلدی یاد کرلینے کی غرض سے، اپنی زبان کو حرکت نہ دیجیے، (اس لیے کہ) قرآن مجید کو جمع کرنے اور اس کو پڑھوانے کی ذمہ داری ہمارے اوپر ہے۔
فکان اذا نَزَلَ علیہ الشئیُ دَعَا بَعْضَ مَنْ کان یَکْتُبُ فیقولُ: ضعوا ھٰذا في السُّورة التي یذکر فیھا کذا و کذا۔ (مختصر کنزص ۴۸ بحوالہ تدوین قرآن ص۲۷)۔
(ترجمہ:) چنانچہ رسول اللہ ﷺ پر جب بھی کوئی آیت نازل ہوتی، تو (بلاتاخیر) جو لکھنا جانتے تھے، ان میں سے کسی کو بلاتے اور ارشاد فرماتے کہ: اس آیت کو اس سورت میں لکھو جس میں فلاں فلاں آیتیں ہیں۔
مسند احمد کی ایک روایت میں یہ بھی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشاد فرمایا: آتاني جبریلُ فأمَرَني۔(کنز العمال ۲/۴۰) یعنی حضرت جبریل علیہ السلام نے آکر مجھے (فلاں آیت کو فلاں جگہ رکھنے کا) حکم دیا
حسبِ ضرورت کبھی ایک آیت، کبھی چند آیتیں اور کبھی پوری سورہ کی شکل میں آیات نازل ہوتی رہیں، اور ساتھ ہی یہ بھی حکم ہوتا کہ اس کو فلاں سور ہ کے فلاں مقام پر رکھ دیجیے؛ چنانچہ کاتبینِ وحی کو بلا کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: ضَعواھا في مَوضع کذا (التبیان في علوم القرآن ص۴۹، فتح الباری ۹/۲۷) (ترجمہ:) اس کو فلاں مقام پر لکھو!
امام بخاری علیہ الرحمہ نے ”کتاب الجہاد“ میں ا یک روایت نقل کی ہے، جس میں ہے کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مصاحف (لکھا ہوا قرآن مجید) لے کر دشمنوں کی زمین میں جانے سے منع فرما دیا تھا۔ (صحیح بخاری ۱/۴۱۹)
اسی طرح نقل ہوا ہے کہ امام صادقؑ نے آپ کے سامنے موجودہ قرآن کے برخلاف قرائت کرنے پر ایک شخص کو منع کیا۔حر عاملی، وسائل الشیعہ، 1412ق، ج4، ص821
کہ ائمہ معصومین قرآنی نسخوں کو یکساں کرنے اور پوری اسلامی حکومت میں قرآن کے ایک ہی نسخے کو ترویج دینے کے ساتھ موافق تھے۔ سیوطی نے امام علی ؑ سے نقل کیا ہے کہ عثمان نے اس حوالے سے آپؑ سے مشورہ کیا جس پر آپؑ نے اپنی مواففت کا اعلان فرمایا۔[معرفت، التمہید، 1412ق، ج1، ص341.۔۔
@@AllahyariEngineersurah qayama ayat 17 me allah me bataya hai k hum ne tarteeb diya hai.
Jahil ke baache Sahih Muslim hadees no 6220
padh pata chalega ahl e bait kon he wo ayat kis ke liye he
@@Shia-of-Ali
محترم جاہلات نہ دکھائیں تمیز میں رہ کر بات کریں ۔ پہلے قرآن پھر حدیث ، آپ کے امام صادق کا قول ہے جو حدیث قرآن سے ٹکراتی ہے اس کو نہ لو۔ یہ قرآن کی آیت نبوی کی بیویوں کے لیے آپ کے صحیح عالم بھی یہی کہتے ہیں شرافت دین موسوی کو سن لو۔
یہ کس طرح ہوسکتے آیت سے پہلے نبی کی بیویوں کو کہا گیا کہ " تم عام عورتیں نہیں ہو" یہ بات صاف صاف کہہ رہی ہے کہ نبی کی نسبت اور گھر کی وجہ سے وہ عام عورتیں نہیں رہی اور اگلی آیت تطہیر ہے کہ شروع میں انھوں سے کلام ہے اور اس آیت کے دوسرے حصے میں اہلبیت کا لفظ استعمال کیا ۔ اگر اہلبیت دوسری آیت میں ہوتا تو شک کر سکتے ہو بر وہ آیت ہے ایک حصہ بیویوں کے لیے دوسرا حصہ کسی اور کے لئے بات نہیں بنتی ۔
اور وہ حدیث حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی چاہت تھی کہ لوگ بعد میں حضرت بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا اور حضرت علی علیہ السلام کو اہلبیت میں شامل نہ کریں تو انھوں کو چادر میں لے کر دعا کی اور ہم اہلسنت ان کو بھی اہلبیت مانتے ہیں ۔
گھر والے یعنی اہلبیت پوری دنیا میں لوگ اپنے بیوی بچوں کو کہتے ہیں ، کیا قرآن کوئی ایسا لفظ استعمال کرے گا جو لغت میں کچھ اور ہو دنیا میں ؟۔
سورت ھود میں ھے حضرت سارہ رضی اللّٰہ عنہا سے فرشتے خطاب کرتے ھوئے حضرت سارہ رضی اللّٰہ عنہا کو اھل بیت کہا ھے
آیت تطھیر کے فائدہ میں مولانا فرمان علی اثناء عشری صفحہ نمبر پانچ سو دس لکھتے ھیں اس آیت کے ماقبل اور مابعد دونوں کو ملا کر پڑھو تو قرآن مجید کا ربط بڑھ جاتا ھے جس سے صاف معلوم ہوتا ھے یہ ایت اس مقام کی نہ تھی بلکہ یہاں خواہ مخواہ داخل کردی گئی ھے
Ya mounkir Quran admi Quran ki sourat ayat sa zeyda insano ki likhi kitabon pa emman rakta is sa mounzra nhi Karna chaheya Allah is mounkeray Quran k fitnay sa sheyaon ko mehfoz rakhin
مجھے لگا تھا کہ شاید کوئی مضبوط دلیل دو گے مگر ہمیشہ کی طرح ادھر سے ادھر سے ثابت کرنے پہ تلے ہو جناب اپ رہنے دیں اپ کے بس کی نہیں ہے
Ye to Quran ko b nahi mantey ..aur kufr kisey kehtey hain???
میرے محترم بھائی آ پ صرف غامدی کی بات کریں باقی علماء کیا کہتے ہیں قرآن کی جمع ترتیب اور قراءت پر اس بات کو غامدی صاحب قرآن سے ثابت کر چکے ہیں زرا اس موضوع پر غامدی صاحب کی مفصل بحث سن لیجیے پھر کوئی رائے قائم کیجئے شکریہ
Ye in se naa ho paayega
یعنی آپ کہہ رہے کہ اللہ نےاپنی کتاب کی حفاظت نہیں کی۔ نعوذباللہ
آپ بھی تو کہتے ہیں اللہ نے اپنی کتابوں تورات انجیل کی حفاظت نہیں کی۔نعوذباللہ
اور اگر صرف ہم نہیں کہتے صحابہ بھی کہتے ہیں، اپنی کتابیں پڑھیں
@@AllahyariEngineer قرآن اصل حالت میں نہیں تو ہم غلط دین کی پیروی کر رہے۔ قرآن ہی تو ہماری جاۓ پناہ ہے
@@AllahyariEngineer قرآن اصل حالت میں نہیں تو ہم غلط دین کی پیروی کر رہے۔ قرآن ہی تو ہماری جاۓ پناہ ہے
Allah ne kab torat injeel ki hifazat ki zimmedari li??????????@@AllahyariEngineer
@@AllahyariEngineer
اللّٰہ نے تورات و انجیل کی حفاظت کی زمہ داری کا نہیں کہا ، قرآن کو نازل کرکے اس کی زمہ داری لے کر ختم نبوت کر دی ، اسی وجہ سے اس کی زمہ داری کا کہا گیا۔
Hasan sahab technical misinterpretation kar rahe hai iss tarah se tod jode ker her baat proof bhi kar sakte hai.
Quran me ek hi ayat me mukhatib badalte rahte hai lakin surah ka basic theme aur context ka message clear hota hai.
Doubt aur belief dono ek sath nahi kiya ja sakta hasan allah yari ko jab quran pe belief hi nahin hai to quran se sahaba wale quran se hawala dena ye nonsense hi ker sakta hai.
Bohat Acha kaam kar rahe ho bhai ❤❤❤❤❤
You are discrediting the Qur'an.
Kon h Bhai ye...Quran ki tarteeb to Allah ke hukm Sy hui Hy HAZRAt Muhammad ki r jibrael A.S ki nigrani mei
Ye Shaykh Hassan Allahyari Hain. Shia Munazir or Scholar. Quran ki Tarteeb k bare mai ap ko Kahani karai gai hai
@@AllahyariEngineer Fake Stories Shia Books main or Mjalas main hoti hen Quran main nahi.Quran bilkul wazhe ha...or Quran k samne kisi dosri Book or ksi Alam ki koi Hasiyat nahi...islye Quran ko follow karo
@@irfanlatif907Quran kis ne Jama kiya sunni mazhab ke mutabik?
Quran declares itself as Furqan (definitive )and Mezaan (everything will be weighted in the light of Quran). If the verses are all mixed up then Quran fails to be a decisive thing in the matters we argue about; Which means Quran loses it's authority; which means we're left with a book that is open to 100s of interpetations. If you wanna believe that. good luck to you.
Zabardast bhai
arent there 1000s of interpretations of the Quran already ?
Astaghfirullah
Surah qayama ayat 17
Read Ayat 16
سوال گندم جواب چنا۔ یاری فارغ