Imran Khan to decide next prime minister of Pakistan | NEUTRAL BY JAVED CHAUDHRY

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 9 ก.พ. 2024
  • Imran Khan to decide next prime minister of Pakistan | NEUTRAL BY JAVED CHAUDHRY
    #imrankhan #oic #sheikhrasheed #elections #rizwan #supremecourt #cases #pakistan #bajwa #nab #pti #pakistan #caretakerpm #pm #imrankhan #usa #pakistan #tahirjaved #bajwa #elections #toshakhana #imrankhan #pdm #caretaker #pti #kpk #ban #imf #shehbazsharif #planes #privatejet #imrankhan #election #pti #pakistan #elections #bilawalbhutto #shehbazsharif #pakistan #imrankhan #pti #pakistan #shahbazgill #shahzadakbar #pervezkhattak #mooniselahi #pti #imrankhan #jail #hafeezsheikh #imf #pm #caretaker #setup #finance #shahmehmoodqureshi #umaratabandial #pdm #elections #imrankhan #pti #elections #pakistan #nationalassembly #bushrabibi #pakistan #chiefjustice #umaratabandial #supremecourt #nawazsharif #insidestory #military #pakistan #nro #parliament #pm #programtoworgya #pakistaniranborder #iran #iranpakistan
    Subscribe to our channel here:
    / @ntv-pk
    Like us on Facebook:
    / ntvoffiicial
    join us on WhatsApp:
    whatsapp.com/channel/0029VaDE...

ความคิดเห็น • 1.1K

  • @muhammadfarooq4540
    @muhammadfarooq4540 5 หลายเดือนก่อน +68

    عمران نہ ملک چلا سکتا ھے اور نہ ہی آپ کا مشورہ مانا جا سکتا ھے

    • @MuhammadAbdullah-cu3uy
      @MuhammadAbdullah-cu3uy 5 หลายเดือนก่อน +3

      لیکن ملک کا جو بیڑا گڑھگ کر دینگے اسکا ذمہ دار چوہدری صاحب قبول کرتے ہیں

    • @Logics-hi6uv
      @Logics-hi6uv 5 หลายเดือนก่อน

      ملک صرف ن لیگ چلا سکتی ھے جسکے دو ثبوت حاضر ھیں چھ ماہ کی زلت اور خواری کے بعد آٸی ایم ایف سے جب قرضے کی قسط ملی تو دوسرے دن اعلان ھوا کہ تمام اسٹنٹ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو نٸی گاڑیاں لے کر دی جاٸیں تاکہ ملک کی غربت ختم کی جا سکے۔ دوسرا پی ڈی ایم مہنگاٸی مکانے آٸی اور مہنگاٸی تین گنا کرکے چلی گٸی سولہ ماہ میں سینکڑوں بل پارلیمنٹ سے پاس کرواۓ ایک بھی عوام کے لیے نہیں تھا سب اپنے مقدمات کے خاتمے اور اقتدار میں میں واپسی کی سہولتکاری کے لیے تھے لیکن ایک بل آٹھ فروری کو عوام نے پاس کیا ھے اس بل کی اصل کاپی اگر عدالتوں نے نکلوالی تو ایک سو اسی سیٹوں کے ساتھ خان وزیراعظم ھوگا

    • @nadeemiqbal768
      @nadeemiqbal768 5 หลายเดือนก่อน

      khud chala lo

    • @Abdulrazzaq-nu6ti
      @Abdulrazzaq-nu6ti 5 หลายเดือนก่อน

      Lekin us ke bagair mumkin nhi

    • @blueparrot8608
      @blueparrot8608 5 หลายเดือนก่อน

      Absolutely 💯 💯 💯 💯 right

  • @SBari-br5un
    @SBari-br5un 5 หลายเดือนก่อน +85

    دو ہزار اٹھارہ میں تین دن تک رزلٹ روک کر پی ٹی آئی کو جتوایا گیا تھا کچھ صحافیوں کو وہ بہت پسند آیا تھا۔وہ اس زمانے کو یاد کرکے آہیں بھر رہے ہیں۔

    • @Hafizirfan-wq4qd
      @Hafizirfan-wq4qd 5 หลายเดือนก่อน +4

      sahi kha hai

    • @SyedNazim-vt6gq
      @SyedNazim-vt6gq 5 หลายเดือนก่อน +6

      2018 main jitwaya nahi hiya tha khan ko kamzor karny ka intizam kia giya tha khan sab ki seats kam kar ky ye bat koi nahi karta
      Wo sab is liy hi kia gya tha ky imdan khan agar hath sy niklta dekhain gy to dhrram sy gov disolve kar dain gy jo kar di gai
      Is bary main kya khiyal hai apka

    • @FarhanKhan-tv2gd
      @FarhanKhan-tv2gd 5 หลายเดือนก่อน

      ​@SyedNazim-vt6gq پٹواری صرف ووٹ کو عزت دوں کا نعرہ لگانا جانتے ہے جو اسی کی دہائی سے لے کر دو ہزار چوبیس تک ن لیگ خود ڈاکہ ڈالتی رہی ہے کاش پٹواری اپنے میاں صاحبان کی تاریخ کا جائزہ لے سکے😊

    • @babagroup451
      @babagroup451 5 หลายเดือนก่อน +1

      درست۔بات

    • @saniaamirbaaz8850
      @saniaamirbaaz8850 5 หลายเดือนก่อน +3

      @@SyedNazim-vt6gqwah 😂😂😂salute teri aqal kou

  • @ramzan7652
    @ramzan7652 5 หลายเดือนก่อน +2

    جاوید صاحب عمران خان سزا یافتہ ہیں وہ کیسے وزیراعظم بن سکتا ہے

  • @abdalmueed
    @abdalmueed 5 หลายเดือนก่อน +6

    اور اس کے بعد عمران کے سارے کیس معاف کر دئے جائیں واہ اس کا مطلب پاکستان ميں عدالتوں کی کوئی کریڈبلٹی ہی نہیں جس وقت چاہیں جس کے لئے چاہیں قانون بدل دیں

    • @saeeddeen7304
      @saeeddeen7304 5 หลายเดือนก่อน

      😅

    • @Jatt1979
      @Jatt1979 5 หลายเดือนก่อน

      Jese nawaz sharif chir ke pakistan aate hi sub maaf ho gia to is ke bi ho sakte hein.pakistan ki courts ko sirf pindi wale bhai logon ka order aana chahiye wo to shitaan ko bi beganah karar de ker janat me bej dein

  • @MuhammadTariq-hv2yh
    @MuhammadTariq-hv2yh 5 หลายเดือนก่อน +18

    چوہدری صاحب عرصہ30سال سے آ پ کو پڑھ اور سن رہا ھوں لیکن پتہ نہیں الیکشن کے بعد آ پ نے عمران خان میں کیا دیکھا لیا ہے معافی دے دیں نہ پاکستان کی تباہی نکا لیں

    • @tabraizkhan8859
      @tabraizkhan8859 5 หลายเดือนก่อน +1

      ملک ریاض کا مال لیا ہے جناب یہ اس کے چینل میں بھی کام کرتا ہے

    • @gulzarahmed2336
      @gulzarahmed2336 5 หลายเดือนก่อน +1

      میاں صاحب کو ھی حکومت بنانی چاہیے تا کہ پی ڈی ایم ٹو کو بھی تسلی ھو جائے

    • @asgharalikashmiri1440
      @asgharalikashmiri1440 5 หลายเดือนก่อน +1

      اور کتنا برباد کرنا ہے پاکستان کو

  • @jamilahmad3487
    @jamilahmad3487 5 หลายเดือนก่อน +17

    چوہدری صاحب عمران خان ہی اس سارےسیاسی فقدان کی جڑ ہے

  • @tahirlateef4059
    @tahirlateef4059 5 หลายเดือนก่อน +1

    9 مئی واقعات کے بعد بھی pti کو حکومت مل گیئ تو پھر پاکستان کا اللہ ہی حافظ

  • @naeemkhan1621
    @naeemkhan1621 5 หลายเดือนก่อน +1

    چوھدری صاحب ۔ میں آپ کے اس وی لاگ کو سن کر بہت ھی مایوس ھوا۔ آپ واقعی اتنے معصوم ھیں۔

  • @abdalmueed
    @abdalmueed 5 หลายเดือนก่อน +25

    عمران کو لانے کے بارے میں سب باتیں سب بیکار ہے

  • @99apk
    @99apk 5 หลายเดือนก่อน +16

    یہ ولاگ سارا آپ کے خیالات پر مبنی ہے اس طرح تو کوئی عام بھی سوچ سکتا ہے۔ اور شاید ایسا ہی سوچ رہا ہے لیکن آگے حالات کیا ہونگے یہ صرف اللہ ہی جانتا ہے

  • @muhammadrahim1987
    @muhammadrahim1987 5 หลายเดือนก่อน +83

    چوہدری صاحب اگر خان صاحب پیچھے ہٹنے کا فن جانتے ہوتے تو یہ حالات پیدا نہ ہوتے سب کے لیے

  • @azharsahi4717
    @azharsahi4717 5 หลายเดือนก่อน +1

    تیری سوچ توں صدقے عمران وزیراعظم اللہ کی پناہ ان درندوں صحافیوں پر

  • @khalidmahmood2715
    @khalidmahmood2715 5 หลายเดือนก่อน +19

    ❤پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد ❤
    آج چودری نیازی کی سیٹیں دیکھ کر اس کے سب جرم معاف کر رہا ہے ہمدردی حاصل کرنے کی کوشش چھتروں کا خوف

  • @user-nl5lc5ms6v
    @user-nl5lc5ms6v 5 หลายเดือนก่อน +1

    جاوید صاحب عمران خان اقتدارکےلیے سب شراٸط ماننے کےلیے تیار ہو گا

  • @samiullahsaith4748
    @samiullahsaith4748 5 หลายเดือนก่อน +1

    یہ تینوں پارٹیوں کو اکٹھا بٹھایا جائے میثاقِ معیشت کیا جائے اور تینوں پارٹیوں کی قومی حکومت بنا دی جائے

  • @arshadarash6326
    @arshadarash6326 5 หลายเดือนก่อน +66

    ن لیگ کو اپوزیشن بنچز کو ترجیح دینی چاہیے تین ماہ انتظار کریں وقار بھی بحال ھو جائیگا اور ووٹ بھی

    • @saeeddeen7304
      @saeeddeen7304 5 หลายเดือนก่อน +2

      Best

    • @jf17.2k
      @jf17.2k 5 หลายเดือนก่อน +2

      Exactly ❤

    • @ustadaayshaiqbal1564
      @ustadaayshaiqbal1564 5 หลายเดือนก่อน +3

      Agree

    • @AbdullahkhanMKhan
      @AbdullahkhanMKhan 5 หลายเดือนก่อน +1

      بلکل آگر لے لیا تو باقی سیاست بھی ختم ہوگا

    • @FarhanKhan-tv2gd
      @FarhanKhan-tv2gd 5 หลายเดือนก่อน

      😂😂😂

  • @ghulamhabib4075
    @ghulamhabib4075 5 หลายเดือนก่อน +1

    جناب محترم جاوید چوہدری صاحب یہ بھی کہدیں کہ عمران خان پر کوئی سزا لاگو نہیں ہوگی ان کے لئے قانون وغیرہ نہیں ہونا چاہیئے

  • @hassanmirza1520
    @hassanmirza1520 5 หลายเดือนก่อน +1

    سر خدا کے لئے پاکستان کو قائم رہنے دیں رحم کریں ہمارے پاکستان پر

  • @salmanrashidahmadqurashi8644
    @salmanrashidahmadqurashi8644 5 หลายเดือนก่อน +30

    چوہدری صاحب اللّٰہ پاک کی پناہ آپ کی تو کوئی زبان ہی نہیں

    • @Sajidali-ly5dq
      @Sajidali-ly5dq 5 หลายเดือนก่อน

      Ye apni zuban say Ni Bolty jnb in Ki zuban dalro p chlti h

  • @MyGardenofSoul
    @MyGardenofSoul 5 หลายเดือนก่อน +5

    السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 30 رجب المرجب۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ-

  • @syyadhafeezk3863
    @syyadhafeezk3863 5 หลายเดือนก่อน +2

    مزاحیہ ترین ویڈیو ضرور دیکھیں اور انجوائے کریں۔

  • @turabhaider207
    @turabhaider207 5 หลายเดือนก่อน +1

    عمران خان اگر حکومت چلانے کے قابل ہوتا تو اج یہ حالات نہ ہوتے

  • @hafizumairmadani2520
    @hafizumairmadani2520 5 หลายเดือนก่อน +16

    Only Nawaz Sharif

  • @salmanalam3837
    @salmanalam3837 5 หลายเดือนก่อน +4

    نہیں، جب اتنی ساری باتوں سے پیچھے ہٹنا ہے، تو ہم کوئی غلام ہیں اُسکا کیا ہوگا... 😂😂

  • @naeemkhan1621
    @naeemkhan1621 5 หลายเดือนก่อน +1

    وزیر اعظم ، عمران خان اور کابینہ میں وزیر اطلاعات و نشریات چوھدری جاوید صاحب کو ھونا چاھیئے ۔

  • @nothiakhan6976
    @nothiakhan6976 5 หลายเดือนก่อน +3

    Ro Imran ro

  • @SBari-br5un
    @SBari-br5un 5 หลายเดือนก่อน +22

    جبکہ پی ٹی ائی والے اپنی ہوشیاری دکھاتے ہوئے ازاد امیدواروں (Electables) کے Votes بھی اپنے کھاتے میں ڈال رہے ہیں -

    • @sabirbhai3311
      @sabirbhai3311 5 หลายเดือนก่อน +2

      بڑے ھوشیارھیں پی ٹی آئ والے

    • @mariarehman5796
      @mariarehman5796 5 หลายเดือนก่อน

      Apki political study weak ha sir .ye Azad NAHI hen ye PTi k hi members hen ..

    • @SBari-br5un
      @SBari-br5un 5 หลายเดือนก่อน

      @@mariarehman5796
      پاکستان کے ہر الیکشن میں کم از کم 50 سے زیادہ ا الیکٹیبلز (Electables) الیکٹ ہوتے ہیں-
      یہ وہ (ازاد امیدوار) ہوتے ہیں جو اپنے ہی دم پر الیکشن جیتتے ہیں اور بعد میں دوسری پارٹیوں میں شامل ہو جاتے ہیں-
      2018 کے الیکشن میں عمران نیازی کہنے پر جہانگیر ترین اپنے جہازوں میں بھر بھر کے لا رہا تھا ..... ان کی بولیاں لگا رہا تھا ..... اربوں روپے میں ان کی خریداری کر رہا تھا-
      خریداری کے بعد ان لوگوں کو بنی گانا لے جا کر ان کے گلے میں پٹے ڈلوا رہا تھا پی ٹی ائی کے ..... کچھ یاد ایا بیٹا !!!

    • @TalhaKhan-zd2zn
      @TalhaKhan-zd2zn 5 หลายเดือนก่อน +1

      @@mariarehman5796 imrandu ka upper chamber khali hutahay ye munafiqat aur propeghanday mai champion hay

  • @user-xr8qv6hz3k
    @user-xr8qv6hz3k 5 หลายเดือนก่อน +4

    وہ ھر بات سے ھٹ جائگا اسکا ٹنشن نہ لیں سر، کیونکہ اسکا بات اور موقف سے ہٹنا اسکے DNA میں شامل ھے۔

  • @qaiserabbas-sh1vz
    @qaiserabbas-sh1vz 5 หลายเดือนก่อน +19

    ‏جب پیسے دے کر ٹکٹ خریدا تو پیسے لے کر اسمبلی میں کیوں نہ بیٹھیں
    آزادوں کا لاجک۔۔

    • @imtiazbegum1540
      @imtiazbegum1540 5 หลายเดือนก่อน +1

      Voters of PTI ko paisy daikr (imrani fitny) ko MNA or MPA ki seat par intikhab larny walun or phir apna vote baichnay walun per tehdil say sharminda hona chahiay 3/3 cror fi ticket imrani wasooli per laanat bhaigni chahiay

  • @saleemqamar3515
    @saleemqamar3515 5 หลายเดือนก่อน

    بہت ہی بہتر تجزیہ بمطابق حالات👍

  • @khurshidahmed4761
    @khurshidahmed4761 5 หลายเดือนก่อน +1

    چوہدری صاحب آپ کا مشورہ فلاپ ھے یہ آپ کی سوچ ھے

  • @RHAP641Official
    @RHAP641Official 5 หลายเดือนก่อน +3

    Allah pakistan ki hifazat kary or dajali fitna sa bacha

  • @thehonest7674
    @thehonest7674 5 หลายเดือนก่อน +6

    Zardari sahab pakistan ka sab se zabardast politician hay or is ne hi imran khan ko nikala hay or aap samajhte hain k wo ab imran khan ko hi wazeer e azam bana de.

  • @nopoliticaltalk6638
    @nopoliticaltalk6638 5 หลายเดือนก่อน +2

    چوہدری صاحب ، یہ بات کبھی بھی نہیں ھو سکتا ، پی ٹی آئی کو اسٹیبلشمنٹ قبول نہیں کریں گی ،، یہ آپ کو سب معلوم ھے

  • @WaseemAliOfficial1
    @WaseemAliOfficial1 5 หลายเดือนก่อน +1

    جاوید چوہدری جس تیسرے بندے کا نام نہیں لے رہا جو چاہتا ہے پیپلزپارٹی اور عمران خان کی حکومت بنے وہ ریاض ملک ہے اور اسی کے کہنے پر چوہدری صاحب آج یہ سب بول رہیے ہیں

  • @tabraizkhan8859
    @tabraizkhan8859 5 หลายเดือนก่อน +3

    چوھدری صاحب کیا یہ فارمولے آپ کے بوس ملک ریاض کی طرف سے آۓ ہیں جس نے میڈیا کو بھی ابھی یرغمال بنا رکھا ہے

  • @sultanmehmood2146
    @sultanmehmood2146 5 หลายเดือนก่อน +5

    پاکستان مزید مشکلات کا شکار ھوسکتا ھے اگر سیاستدانوں کا رویہ یہی رہا جو ایک دوسر ے کو بردرشت نہیں کرسکتے جسے سب سے بڑا نقصان پاکستا نی عوام کو ھوگا

    • @ikramch9007
      @ikramch9007 5 หลายเดือนก่อน

      Agree

  • @thehonest7674
    @thehonest7674 5 หลายเดือนก่อน +5

    Aap k kehne ka matlab hay k cypher, tosha khana or 9 May koi jurm nahin ? Ya inki koi saza nahi ? Ya isko maaf ker dain? REALLY? Astagfirullah. Shame on u.

  • @subhannaeem5465
    @subhannaeem5465 5 หลายเดือนก่อน +2

    بونگا و لاگ 😂

  • @thehonest7674
    @thehonest7674 5 หลายเดือนก่อน +1

    No mercy for imran khan . Aapne Pak Army ko halka le lya hay. Kia takziya dya hay shabaash . Wah bhaee wah . Shabaash

  • @sultanmehmood2146
    @sultanmehmood2146 5 หลายเดือนก่อน +2

    کیا اسٹلینمنٹ کو عمران خان قبول ھوگا ؟؟

  • @amjadnomi88
    @amjadnomi88 5 หลายเดือนก่อน +3

    May 9 ko bholna nahi

  • @SBari-br5un
    @SBari-br5un 5 หลายเดือนก่อน +6

    یوتھیے یہی سمجھ رھے جو آزاد امیدوار جیتے ھیں ان سب کا تعلق PTI سے ھے او باندرو اس سے پہلے بھی جو الیکشنز ہوتے رھے ہیں آزاد امیدوار کی اچھی خاصی تعداد جیتتی ھے جو کہ بعد میں معاملات سیٹل کر کے کسی بڑی پارٹی کیساتھ لگ جاتے ہیں، کیونکہ یہ الیکٹیبل اپوزیشن میں بیٹھنا پسند نہیں کرتے۔

    • @Hafizirfan-wq4qd
      @Hafizirfan-wq4qd 5 หลายเดือนก่อน

      imran ki hakomat b 2018 m azaad se mill k bani the

  • @ulfatshah8658
    @ulfatshah8658 5 หลายเดือนก่อน

    چوہدری صاحب آپ کا آج کا یہ ویلاگ چوول سے کم نہیں ہے

  • @thehonest7674
    @thehonest7674 5 หลายเดือนก่อน +2

    Zardari or bilawal should think 20000000 times to take ur advise. Just shame .

    • @Jatt1979
      @Jatt1979 5 หลายเดือนก่อน

      Zardari apne chor aur corrupt bhai nawaz sharif ke sath hi jae ga.wo javed ch se bohet ziada samaj daar he.sub chor politicians aur corrupt generals mafia mil ker pakistan ko lootein ge

  • @rehyanlatif8864
    @rehyanlatif8864 5 หลายเดือนก่อน +41

    آرمی کی آواز چوہدری صاحب کی زبان سے عوام کے لیے۔

    • @mrmalik2292
      @mrmalik2292 5 หลายเดือนก่อน +3

      Khush fehmi achi he 😃

    • @iqbalrasool503
      @iqbalrasool503 5 หลายเดือนก่อน

      IK/PPP alliance is totally unnatural and will not be long lasting.

  • @IkramFaisalhaji-su5nf
    @IkramFaisalhaji-su5nf 5 หลายเดือนก่อน +1

    اگر عمران دوبارہ آیا تو یہ ملک بیچ دیگا میری یہ بات یاد رکھ لیجیے گا اور محترم چوہدری صاحب پلیز میرے ملک کو فتنوں سے اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھے آمین

  • @ramzan7652
    @ramzan7652 5 หลายเดือนก่อน +1

    عمران خان کے پچھلے دور میں کونسا کارنامہ اس شخص نے سرانجام دیا ہے اس کی محنت اور کارکردگی کا مظاہرہ 9مئ کا سانحہ ہے اس نے ایک ایسی قوم تیار کی جس قوم نے 9می کارنامہ سرانجام دیا

  • @hafsahammad5805
    @hafsahammad5805 5 หลายเดือนก่อน +4

    Hum to abhi buzdar
    Farah gogi ky fraud nahi bholy to ye Kiya hal ho ga is qoom ka

    • @Jatt1979
      @Jatt1979 5 หลายเดือนก่อน

      Jese nawaz sharif,shahbaz,generals aur zardari ke fraud bhool ge ho in ke bi bhool jao

    • @hafsahammad5805
      @hafsahammad5805 5 หลายเดือนก่อน

      @@Jatt1979
      Lahore me sab sy zayada currpotion huwi

  • @m.nadeemm.nadeem1756
    @m.nadeemm.nadeem1756 5 หลายเดือนก่อน +3

    9 may maaf ??

  • @mohammedkhalil4036
    @mohammedkhalil4036 5 หลายเดือนก่อน +1

    Laanat ho Aise Syasat par
    Establishment ne pakistan ka Berra Gharq kar dia
    Laanat ho saqib Nisar par

  • @athariqbal2843
    @athariqbal2843 5 หลายเดือนก่อน +1

    لگتا ہے چو ہدری صا حب آ ج کچھ پی کر آ یہیں - strong قسم کی

  • @muhammadmushtaq1859
    @muhammadmushtaq1859 5 หลายเดือนก่อน +5

    چوہدری صاحب دو نمبر اور گول ھیں۔

  • @liaquatali7702
    @liaquatali7702 5 หลายเดือนก่อน +7

    آپکے آخری فارمولے کی وجہ سے آئیندہ ایک ایسی روش چل پڑے گی کہ کوئی بھی لیڈر 9 مئی جیسی صورتحال پیدا کر کے ملک کو کیا نقصان پہنچا سکے گا اسکے بارے آپ نے کوئی بات نہیں کی۔پھر تو لا قانونیت ہو گی

  • @gulrang1158
    @gulrang1158 5 หลายเดือนก่อน +1

    تو پورا پاکستان عمران کے حوالے کردیں اگر پاکستان بچ گیا تو ٹھیک ورنہ غرق کرنے کا ٹھیکہ تو عمران کو ملا ھے

  • @ghulamhabib4075
    @ghulamhabib4075 5 หลายเดือนก่อน +1

    تو کیا عمران خان کو جو سزائیں ہو ئی ہیں ختم ہو جائیں گی اور یہ تو فرعونیت پیدا ہو جائے گی کیا قانون میں سزا صرف اور صرف غریب اور کمزور لوگوں کے لئے ہے

  • @abdulsamad5686
    @abdulsamad5686 5 หลายเดือนก่อน +13

    I wish that Khan indeed does step off of his pride and deals with ppp.

    • @nabizubair
      @nabizubair 5 หลายเดือนก่อน +7

      Zani khan will no more

    • @thehonest7674
      @thehonest7674 5 หลายเดือนก่อน

      Allah na karay.

    • @Homeopathyforeveryone1
      @Homeopathyforeveryone1 5 หลายเดือนก่อน

      ​@@nabizubairیہ گھر کا معاملہ گھر میں رہنے دو۔ گواہی تو تمہاری لکھی گئی

    • @DacBooking
      @DacBooking 5 หลายเดือนก่อน +1

      @@nabizubair Sharm ni ati ? Bagora Nawaz going back London !

    • @nabizubair
      @nabizubair 5 หลายเดือนก่อน

      Nawaz Shareef is putting potato on back of imrandoos and gandoos

  • @sidraasghar5055
    @sidraasghar5055 5 หลายเดือนก่อน +3

    یا اللہ ہم سب پر رحم کر اور میاں نواز شریف کو وزیراعظم بنا دے آمین ❤

  • @cosmicproductionsone7112
    @cosmicproductionsone7112 5 หลายเดือนก่อน +1

    This FITNA should never take power in this country again 😒😤

  • @shahryarrawal7127
    @shahryarrawal7127 5 หลายเดือนก่อน +2

    Uncle imran chacha ko saza huwe hai isko pm kaisay banayeee gai ? Ho nahi sakta

    • @saeeddeen7304
      @saeeddeen7304 5 หลายเดือนก่อน

      Absolutely,,

  • @ranababbar3980
    @ranababbar3980 5 หลายเดือนก่อน +14

    Sirf Nawaz Shareef Hi molk ko moskilon sy Nikal sakhta hai

    • @DacBooking
      @DacBooking 5 หลายเดือนก่อน

      Vote chor Nawaz fer Bagh jaega ! Nawaz 2 nisisto se Har gya, Isko Sharm ana chahiye

    • @safilarehan3736
      @safilarehan3736 5 หลายเดือนก่อน

      Agr Nikal sakty TU shihbaz sharif ki hakomat min turi si patrol sasta dy sakty ! wo Sirf khud ko mushkilo sy Nikal sakty hy

  • @hafizumairmadani2520
    @hafizumairmadani2520 5 หลายเดือนก่อน +11

    Be-ghairat bad-zuban bad-tamiz party ko dafa balke dafan kar dena chahiye

    • @MujeebUrRehman1973
      @MujeebUrRehman1973 5 หลายเดือนก่อน +1

    • @sharjeelkhan4229
      @sharjeelkhan4229 5 หลายเดือนก่อน

      Molvi ho ap, apni zuban check kro. Allah maaf kry

    • @hafizumairmadani2520
      @hafizumairmadani2520 5 หลายเดือนก่อน +1

      @@sharjeelkhan4229 main ne kuck bi vulgar ni kaha, Jo sach hai Wohi kaha hai

  • @atifjalal313
    @atifjalal313 5 หลายเดือนก่อน +1

    چوہدری صاحب لیبیا عراق شام مصر میں بھی امریکہ عوام کو سڑکوں پر نکالنے میں کامیاب ہو گیا تھا ان کے کمزور ڈیفنس کی وجہ سے

  • @ayatcrafts_ideas3821
    @ayatcrafts_ideas3821 5 หลายเดือนก่อน +1

    ❤v v v nice 👍🏻 zabardast very good great ❤ Excellent ❤ vlog Zindabad 💚 Pakistan Zindabad pak army Zindabad 💚 🇵🇰 🇵🇰 javed chaudry Zindabad ❤️ 💚 🖤 💗 💛 ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️

  • @qaisargoraya4193
    @qaisargoraya4193 5 หลายเดือนก่อน +3

    Ch sb.... Sub independent candidate pti ke to nai

  • @asadbaqir786
    @asadbaqir786 5 หลายเดือนก่อน +7

    ملک کا بہترین مفاد اسی میں ھے کہ پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی کا
    اتحاد هو دونوں پارٹیوں کو ٹھندے دل و دماغ سے وطن عزیز کے بہتر مفاد میں یہی فیصلہ کرنا چاہئے ۔
    ❤❤❤❤❤

    • @rafiquegill3143
      @rafiquegill3143 5 หลายเดือนก่อน

      Right

    • @TalhaKhan-zd2zn
      @TalhaKhan-zd2zn 5 หลายเดือนก่อน

      Qadyani faizu waghera Pakistani KO taba o barbad karne k liye zani khan aur zardari ka itehad buhet zarori hay

    • @khanshermuhammad2094
      @khanshermuhammad2094 5 หลายเดือนก่อน

      ھاھاھاھا ذرداری نیازی تباہی کی علامت ہیں

    • @ameerzaman-fv2fk
      @ameerzaman-fv2fk 5 หลายเดือนก่อน

      پھر غلام وبلا آپشن کدھر جایے گا

  • @zdrashdi
    @zdrashdi 5 หลายเดือนก่อน +2

    موجودہ ملکی حالات میں حکومت کرنا بہت مشکل کام ہے عمران حزب اختلاف میں بیٹھ کر حکومت پر چیک رکھ کر ٹف ٹائم دے اس سے وہ مقبول اور حکومت ناکام و نامقبول ہوگی۔ واللہ اعلم۔

  • @Mairiawaz786
    @Mairiawaz786 5 หลายเดือนก่อน

    بس اللہ پاک پاکستان کے حق میں بہتر کرے

  • @anwarsumbal9042
    @anwarsumbal9042 5 หลายเดือนก่อน +5

    Nawaz sharif must not be part of any government to save his party

    • @faraany3k
      @faraany3k 5 หลายเดือนก่อน

      Woh tu aya hi PM bnanay hai. 😅

  • @Navidkhann1
    @Navidkhann1 5 หลายเดือนก่อน +4

    PTI holds the majority and should be allowed to form a government without any coalition.
    Coalition governments are typically weak, fail to deliver, and engage in blame games due to the coalition setup.
    PTI must deliver without excuses this time.
    If a coalition government is formed again, it's better for PTI to sit in the opposition.
    The coalition government will be a disaster for the country.

    • @koshmuhammad1231
      @koshmuhammad1231 5 หลายเดือนก่อน +2

      To form a govt PTI needs 172 seats in NA , how it is possible for PTI to form govt without support of any other political party..

    • @user-gb9hi7bx6d
      @user-gb9hi7bx6d 5 หลายเดือนก่อน

      By Dancing on Chowks@@koshmuhammad1231

    • @aftabahmadshiekh2027
      @aftabahmadshiekh2027 5 หลายเดือนก่อน

      Politics is e game of adjustments which khansaheeb does not know to use filthy language against his political opponents does not suit a politician

    • @Navidkhann1
      @Navidkhann1 5 หลายเดือนก่อน

      @koshmuhammad1231 pti has proof of 180 plus seats and the seats are being stolen from them
      They have a clear majority

    • @Navidkhann1
      @Navidkhann1 5 หลายเดือนก่อน

      @aftabahmadshiekh2027 no need for adjustment when you have clear majority

  • @thehonest7674
    @thehonest7674 5 หลายเดือนก่อน +2

    Apna mashwara apne paas hi rakhiye please.

  • @DawoodAkram-mb2tj
    @DawoodAkram-mb2tj 5 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah Masha Allah Salam hai Pakistan k qanoon ko aisa qanoon dunya bhr mein hai hi nai

  • @hijazi4960
    @hijazi4960 5 หลายเดือนก่อน +6

    صحافی اور ویلاگرز پر اگر پابندی لگا دی جائے ملک کے حالات انشااللہ بہتر ہوجائیں جائیں یہ حضرات چور کو بتاتے ہیں چوری کے کون کون سے طریقے ہیں اور پولیس کو بتاتے ہیں چور کس کس راستے سے آنا ممکنات میں شامل ہے مجال ہے کبھی ملکی مفادات مفاہمت بہتری کی بات کی ہو اللہ تعالٰی وتبارک ہم سب کو ہدایت اور نیک کام کی توفیق دے آمین

    • @ahadkmk
      @ahadkmk 5 หลายเดือนก่อน +1

      میں اپ سے بالکل متفق ہوں۔یہ ولوگر ہر وقت پیالی میں طوفان برپا کر کے رکھتے ہیں۔ ان کے خیالات سن کر سوائے ہیجان کے اور کچھ نہیں ہوتا۔ اور جتنی جھوٹی خبریں یہ لوگ پھیلاتے ہیں اللہ ان کو پوچھے گا

  • @MunirAhmed-bn8hv
    @MunirAhmed-bn8hv 5 หลายเดือนก่อน +7

    ہمارے خان کسی بھی چور کا ساتھ نہیں دیں گے،،، خان ژندہ باد

    • @mohammadiqbal6426
      @mohammadiqbal6426 5 หลายเดือนก่อน

      خان سے بڑا چور کون ہے؟

    • @Abdulrazzaq-nu6ti
      @Abdulrazzaq-nu6ti 5 หลายเดือนก่อน

      Hhahaahahahahahahaha what a joke khud chor biwi chor ghar main sb chor

    • @Hafizabdullah123
      @Hafizabdullah123 5 หลายเดือนก่อน +1

      فتنہ خان سے الله کی پناہ

    • @imtiazbegum1540
      @imtiazbegum1540 5 หลายเดือนก่อน

      MHA chore ( imrankhan) kisi dosaray chore ki shamuliat per kaisay razi hoga uska apna shair kam hota hay yeh baiwaqoof daikr nahin laikr khush hota hy

    • @AbdulBasit-no6fc
      @AbdulBasit-no6fc 5 หลายเดือนก่อน

      تو پھر اکیلا تو وہ وزیر اعظم بن نہیں سکتا۔ یا زرداری یا نواز شریف میں سے کسی ایک کو چُنیں۔ یا پھر ان دونوں کو حکومت کرنے دیں اور آپ اپوزیشن لیڈر بن جائیں

  • @khitabullahkhn3963
    @khitabullahkhn3963 5 หลายเดือนก่อน +2

    مسٹر ۔!
    یہ حکومت عمران خان کی موجودگی میں نہیں چلے گا۔چاہے پی ڈی ایم ھو۔چا ھے عمران خان اور پیپلز پارٹی اتحاد ھو۔کیونکہ عمران خان کو اگر مقبولیت ملی تو زرداری اور نوازشریف مخالف بیان کی وجہ سے ھے۔میری رائے کے مطابق عمران خان امیدوار پھر جانور جیسے زرداری اور نواز شریف خریدے گا۔۔کیونکہ عمران خان کے ھر ایم این نیز جانور ھیں۔ھم نے ھمیشہ سے سنا ھے کہ جانور خریدا جاسکتا ھیں۔پھر اسکو قربان بھی کر سکتے ہیں ۔۔۔۔

  • @thehonest7674
    @thehonest7674 5 หลายเดือนก่อน +1

    Prime Minister - Bilawal
    Presidant - Nawaz shareef
    Foreign Minister - shahbaz shareef
    CM Punjab Marium nawaz
    CM Sindh and Baluchistan - PPPP

  • @Hafizirfan-wq4qd
    @Hafizirfan-wq4qd 5 หลายเดือนก่อน +1

    bhai imran ki hakomat nhi aa skti kbi b aj k bad

  • @ijaztariq2541
    @ijaztariq2541 5 หลายเดือนก่อน +2

    Who created this intense hatred among politicians

  • @mress3189
    @mress3189 5 หลายเดือนก่อน +1

    اگر نواز شریف کو ملک قوم کا اتنا خیال ھے تو حکومت ملے تو بھی رزاکار آنا طور پر ھٹ جانا چاہیے بھٹو جیسی غلطی نا کرے اور عمران خان کو بھی چاہیے کہ مزاکرات نا کرنے کی نا کرے

  • @mehboobshah7024
    @mehboobshah7024 5 หลายเดือนก่อน

    عمران خان صاحب پاکستانی قوم کی آواز ھیں اور ن لیگ امریکہ کی اسی لیئے صرف اور صرف پاکستان ، دین اسلام اور عمران خان صاحب زندہ باد

  • @user-uv4cr4up9t
    @user-uv4cr4up9t 5 หลายเดือนก่อน +1

    Javed ch. Sb.Masha Allah . and..Very very nice.. again I love you 💓💓💓

  • @pakistani5523
    @pakistani5523 5 หลายเดือนก่อน +1

    PAK FOUJ ZINDABAD 🌹🌹❤❤

  • @mohammadiqbal6426
    @mohammadiqbal6426 5 หลายเดือนก่อน

    اگر پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے مل کر حکومت بنائی تو ملک کی خیر نہیں ۔ دونوں ہاتھوں سے لوٹیں گے۔

  • @muhammadalam2661
    @muhammadalam2661 5 หลายเดือนก่อน +1

    عمران خان صاحب کو مختلف کیسیز میں لمبی سزائیں ھوئی ھے اور 10 سال کے لئے نااہل بھی قرار پائے تھے اپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ وزیراعظم بن جائیں ؟ علاوہ ازیں. اگر عمران خان کی جماعت پیپلزپارٹی سے اتحاد کرلیتی ھے تو اس سے انہیں نظریات بدلنے پڑینگے.

  • @farmanyarbash1907
    @farmanyarbash1907 5 หลายเดือนก่อน

    کوئی ضرورت نہیں حکومت کا نظریہ میں کھڑا ھونا ضروری ھے

  • @71ashland29
    @71ashland29 5 หลายเดือนก่อน +7

    Koi bhi iss begerat pary ke sath itehad nahi karega

  • @YasirAli_bou7
    @YasirAli_bou7 5 หลายเดือนก่อน +2

    خان کے حمایتی ذرا اڈیالہ کے باہر مظاہرہ کر کے دکھاٸیں سب ایسے نہیں باہر آۓ ایک بھی جیتا ہوا نظر نہیں آۓ گا خان کو نہ حکومت کرنا آتی ہے نہ ہی اپوزیشن بس مجرے اچھے کرا لیتا ہے

  • @Ghulamhussain-fd2fv
    @Ghulamhussain-fd2fv 5 หลายเดือนก่อน

    چوہدری صاحب یہ آپ کی سوچ ہے عمران خان کو وزیر اعظم نہیں بننے دیں گے

  • @mughalishaq8273
    @mughalishaq8273 5 หลายเดือนก่อน

    Bus itna he thaaa sub thak gai. Karo or zulm ye awam ab action ka reaction dena jan gai. Hai. Wait an watch including you.
    Imran khan zindabad .

  • @AnwarKhan-hl3kx
    @AnwarKhan-hl3kx 5 หลายเดือนก่อน

    عمران خان کبھی بھی زرداری کے ساتھ مل کر حکومت نہیں بناۓ گا یہ نا ممکن بات ہے ۔

  • @umermajeedumermajeed9237
    @umermajeedumermajeed9237 5 หลายเดือนก่อน

    باہر نہ نکلیں.

  • @SyasilogOfficial
    @SyasilogOfficial 5 หลายเดือนก่อน +1

    عمران خان الیکشن چاہتا تھا اقتدار کیلئے نہیں انتشار کیلئے ؟وہ اب ہو گئے اقتدار پی ٹی آئی کو ملنا نہیں اور احتجاج اس نے لازمی کرنا ہے-اب ہمارے چند اقتدار پسند جمہوریت کے نا م پہ اور چند صحافی آزادی ءاظہار کے نام پر دانشوری فرمائیں گے اور عوام اسی ڈگڈگی پر ناچیں گے

  • @user-kh2tf2lf7u
    @user-kh2tf2lf7u 5 หลายเดือนก่อน

    بہت خوب

  • @abdulrazzaq7745
    @abdulrazzaq7745 5 หลายเดือนก่อน +46

    میری تمھارے بچوں کیلئے الله تعالی سے دعا ھے کہ تیرے بیٹوں کا کردار عمران جیسا ہو اور تیری بیٹیوں کا کردار بشریٰ بی بی جیسا ہو جائے ۔ آمین یارب العالمین

    • @saeeddeen7304
      @saeeddeen7304 5 หลายเดือนก่อน +7

      Please, Don't say that,, its too horrible, 😊

    • @socialactivity93
      @socialactivity93 5 หลายเดือนก่อน +1

      Allah karey teri biwi bushra peerni ki tarah Iddat mein javed k saath nikah karey phir pata chalega...tum Ameen bolu....

    • @hmtariq9829
      @hmtariq9829 5 หลายเดือนก่อน

      Yah Baat aap kiske liye likh rahe hain?

    • @user-jz7cd4qw1f
      @user-jz7cd4qw1f 5 หลายเดือนก่อน +1

      AstagfirAllah😂

    • @WiseWords7867
      @WiseWords7867 5 หลายเดือนก่อน

      Appni ulad ki fiker kr, kanjra, khusroon ki tarha baddua na do, lanti insan

  • @asgharhussain2580
    @asgharhussain2580 5 หลายเดือนก่อน

    شہباز شریف بلاول کے لیے فائر مند ہیں

  • @user-lk9yh3vc2r
    @user-lk9yh3vc2r 5 หลายเดือนก่อน

    جو شخص غدار ہے پاکستان نہیں رہے گا

  • @sikandarbarri9628
    @sikandarbarri9628 5 หลายเดือนก่อน

    MashAllah sach bola krn Javed sb ...PTI is largest party

  • @shahidmunawarkhan1205
    @shahidmunawarkhan1205 5 หลายเดือนก่อน +2

    Javaid sb your second option is not possible bcz of the nature of IK.He is not the person who will compromise with others.He has destructive nature which does not allow him to do something positive.I am seeing another Bhutto

    • @parvezali5687
      @parvezali5687 5 หลายเดือนก่อน +1

      HIS SECOND OPTION IS HIS WISH LIST. IT WILL FALL FLAT TO THE GROUND ON ITS NOSE. IK HAS NOT EVEN BEEN ELECTED. PTI AS A PARTY DOES NOT EXIST AT THE MOMENT. INDEPENDENTS ARE INDEPENDENT AND MAY JUMP ON THE HIGHEST BIDDER.

  • @tahirlateef4059
    @tahirlateef4059 5 หลายเดือนก่อน +1

    عمران اب یوٹرن کیوں نہیں لیتا،

  • @khalidaadibkhanam9483
    @khalidaadibkhanam9483 5 หลายเดือนก่อน +1

    You are right javed sb