what is NPK and how to make it.این پی کے کیا ہے اور اسکو کیسے بنایا جا سکتا ہے۔

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 2 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น •

  • @dr.muhammadabubakar6301
    @dr.muhammadabubakar6301 ปีที่แล้ว

    Excellent 👌

  • @hassunhus
    @hassunhus 9 หลายเดือนก่อน +1

    Excellent job......😊

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  9 หลายเดือนก่อน +1

      جزاک اللّٰه

  • @mohammadyaseen3990
    @mohammadyaseen3990 3 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah welcome very Nice

  • @maqsoodqadir8451
    @maqsoodqadir8451 3 ปีที่แล้ว +1

    Very good yar,barhay kam k banday ho yar.

  • @khanprankstar7989
    @khanprankstar7989 3 ปีที่แล้ว +1

    Well Effort

  • @cartricks4943
    @cartricks4943 3 ปีที่แล้ว +1

    Wah

  • @alimurtaza2404
    @alimurtaza2404 2 ปีที่แล้ว +1

    Good sir

  • @jamshaidiqbal7526
    @jamshaidiqbal7526 3 ปีที่แล้ว +2

    Bro. Ultrasol magnum 18:44 ki foliar ki dose ktni honi chahye r sop potash swatagro ki foliar ki dose plus urea ktna dalna hai

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم .
      ایک کلو الٹرا سول اور ساتھ ایک کلو ہی یوریا ساتھ میں ایک کلو SOP +۔ 300 گرم بوران بھی مکس کرلیں ۔ إنشاءاللّٰه اچھے رزلٹس حاصل ہونگے ۔
      جزاک اللّٰه

  • @eastwestknowledge5082
    @eastwestknowledge5082 3 ปีที่แล้ว +1

    Well Done

  • @syedmudassar7566
    @syedmudassar7566 3 ปีที่แล้ว +1

    Excellent

  • @maslamkhushik1518
    @maslamkhushik1518 ปีที่แล้ว +1

    me Dadu sindh se ho sir mera sawal he k kiya west dicomsor or furminting presses same he kuchh log thorra alag alag prosses batate he dosra agar hum decomposed khaad use kar rahe he to kiya acidic mehlool bhi use kar sakte he ? Kiyo kuch log kehte he k acidic fertiliser se bacteria mar jaate he please reply

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  ปีที่แล้ว

      السلام علیکم
      آپ کے دو سوال ہیں
      پہلا سوال یہ ہے کیا فارمنٹر اور ویسٹ ڈی کمپوزر ایک جیسے ہی ہیں ۔؟
      تو جواب یہ ہے کہ یہ دونوں تقریبا ایک جیسے ہی ہیں لیکن فارمنٹر کی افادیت ویسٹ دے کمپوزر سے زیادہ ہے کیوں کے ویسٹ دی کمپوزر میں 3قسم کے بیکٹیریا ہوتے ہیں جن کا کام زمین میں موجود فصلوں کی باقیات کو گلانہ اور کھاد میں تبدیل کرنا ہوتا ہے تاکہ موجودہ فصل اس سے فائدہ اٹھا سکے ۔ جب کے فارمنٹر میں بیکٹیریا کے علاوہ دوسرے غذائ اجزہ اور نامیاتی مادہ بھی ہوتا ہے جس سے زمین کی زرخیزی میں اضافہ بھی ہوتا ہے اور پودے کو لگاتار خوراک بھی ملتی رہتی ہے ۔
      سوال 2
      کہ تیزابی محلول کا استعمال کرنے سے بیکٹیریا مر جاتے ہیں ؟
      جواب
      یہ ہے بات مکمل طور پی درست نہیں ہے یعنی آدھا سچ ہے ۔
      کسی بھی چیز کی زیاتی سے نقصان ہی ہوتا ہے۔جسی اگر یوریا کا زیادہ استعمال کیا جاۓ تو فائدے کی جگہ نقصان ہوگا اور آپ کی فصل جل جاۓ گی لیکن مناسب استعمل پیداوار میں اضافہ کرتا ہے ۔
      اگر آپ تیزابی محلول کا استعمال مناسب مقدار میں کریں گے تو فائدہ ہی ہوگا ۔
      کسان جب اپنے کھیت میں کوئی بھی کھاد ڈالتا ہے تو زمین میں موجود بیکٹیریا ہلکی PH کا تیزاب بناتے ہیں جس سے کھاد کو توڑ کر پودے کے استعمال کر قابل بنایا جا سکتا ہے ۔ اسی وجہ سے میں کبھی زمین میں بره راست تیزاب استعمال کی جگہ DAP کو ساتھ ملا کے استعمال کی بات کرتا ہوں جس سے تیزاب کی PH بڑی حد تک ہلکی ہوجاتی ہے اور یہ محلول نقصان کی جگہ فائدہ دیتا ہے ۔
      مجھ کو خود کاشت کاری کرتے ہوئے ایک عرصہ ہو گیا ہے ۔آخری بار زمین میں DAP کب استمال کی تھی یاد بھی نہیں ۔
      امید ہے آپ کو اپنے سوال کا جواب مل گیا ہوگا ۔
      جزاک اللّٰه

  • @khankalim2943
    @khankalim2943 2 ปีที่แล้ว +1

    Shukria bhai ......Khadon ka tarika hasan ha kia 3no khadon ko mix kar k khoshk chata karsakti ha y 3no ko pani ma hal karna zarori ha

  • @mohammadsaddique9360
    @mohammadsaddique9360 3 ปีที่แล้ว +1

    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    جزاک اللہ خیر

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
      جزاک اللّٰه

  • @umerbilal2909
    @umerbilal2909 หลายเดือนก่อน +1

    Sir kindly Jo 15 percent wala phospheric acid hai usk sath ye de saktay hein

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  12 วันที่ผ่านมา

      جی دے سکتے ہیں ۔!

  • @MuhammadImran-lp9dv
    @MuhammadImran-lp9dv 2 ปีที่แล้ว +1

    Ser npk falad kitana karana hai Fe acker

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  2 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم ۔
      دوبارہ غور سے دیکھیں مکمل استعمال بتایا گیا ہے
      جزاک اللّٰه

  • @MuhammadTariq-po9ch
    @MuhammadTariq-po9ch 3 ปีที่แล้ว +1

    Assalamu alaikum bhai jaan agar ho sake to hydroponic hydroponic ki ek bar video to banaye kya yah kya chij

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم ۔
      ہائیڈرو پونک ایک ایسی کھاد ہے جس کے اندر تمام 13 نیوٹرنٹس یعنی اجزائے صغیرہ اور اجزائے کبیرا پائے جاتے ہیں پہلے یہ صرف باہر سے امپورٹ کی جاتی تھی جس کی قیمت بہت زیادہ تھی مگر اب الحمداللہ پاکستان میں ٹائم فرٹیلائزر کی طرف سے خود تیار کی جاتی ہے اور قیمت بھی بہت معقول ہے میں نے خود ہی استعمال کی ہے اچھے نتائج حاصل ہوئے ہیں لیکن چونکہ یہ ایک کمرشل پروڈکٹ ہے اس لئے میں اس کے بارے میں زیادہ بات نہیں کرتا مگراس کی افادیت اتنی زیادہ ہے کہ انشاءاللہ جلد ہی ایک ویڈیو اس پر بنائی جائے گی ۔
      جزاک اللّٰه

  • @maliknaseermalana6749
    @maliknaseermalana6749 3 ปีที่แล้ว +1

    Aik aekar me kitny mikdar falad karna chay,kitny

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم ۔
      ضرورت کے حساب سے۔
      جزاک اللّٰه

  • @MuhammadTariq-po9ch
    @MuhammadTariq-po9ch 3 ปีที่แล้ว +1

    Assalamu alaikum bhai jaan ek sawal Mera aapse ki jo yah sab kah Rahe Hain ki zinc sulphate burhan reporter ke mixture banate hain vah yah kahate ke Inka result ka FIR achcha hai tab mumkin ho to aap ek Barish ki video banate hain please

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว +1

      السلام علیکم ۔
      محترم بھائی میں آپ کا سوال صحیح کا نہیں سمجھ پایا کہ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں(انتہائی معذرت )
      جزاک اللّٰه

    • @MuhammadTariq-po9ch
      @MuhammadTariq-po9ch 3 ปีที่แล้ว +1

      Assalamu alaikum bhai jaan mera kahane ka matlab yah Taki zinc bauran aur potash ka npk ban jata

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว

      @@MuhammadTariq-po9ch السلام علیکم ۔
      نائٹروجن فاسفورس اور پوٹاش کے مجموعے کو این پی کے کہا جاتا ہے ۔ لیکن اگر آپ اسی مجموعے کے اندر تین سو گرام بوران اور 300 گرام ہی چیلیٹڈ زنک ملا دیں اور سپرے کریں تو اس کی افادیت کے گناہ زیادہ بڑھ جاتی ہے اور یہ این پی کے سمیت سپلیمنٹ کا کام بھی کرتا ہے ۔
      جزاک اللّٰه ۔

    • @MuhammadTariq-po9ch
      @MuhammadTariq-po9ch 3 ปีที่แล้ว +1

      aapko Allah jzay kyr dy

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว

      @@MuhammadTariq-po9ch جزاک اللّٰه

  • @AbdUllah-di8xu
    @AbdUllah-di8xu 2 ปีที่แล้ว +1

    Sir ye gandum ki fasal pe kitni bar spray kar sakty ha ye red bull

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  2 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم
      ہر 15دن بعد سپرے کر سکتے ہے ؛
      جزاک اللّٰه

    • @AbdUllah-di8xu
      @AbdUllah-di8xu 2 ปีที่แล้ว +1

      Shukria sir.

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  2 ปีที่แล้ว

      @@AbdUllah-di8xu جزاک اللّٰه

  • @ShahbazAhmad-en9cu
    @ShahbazAhmad-en9cu 11 หลายเดือนก่อน

    Assalam o alaikum sir mujhe kaha gia k sorghab ek organic product jo jawar se extract ki gai hai is mai 2kg ya 2 litres npk shamil kr k spray krein aap wala synthetic npk banaon ya sop urea map k mixture wala aap ka aazmaya hua kon sa hai shukria

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  11 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم
      آرگینک کوئی پروڈکٹ ہو اچھی ہی ہوتی ہے ۔ان کا اثر کم۔ مگر دیر پا ہوتا ہے
      باقی جو مصنوئی چیزیں ہم خود تیار کرتے ہیں وہ جلدی اثر کرتی ہیں لیکن وہ دیر پا نہیں ہوتا ۔
      آپ اپنی۔ ضرورت کو دیکھ کر اپنا انتخاب کریں
      یعنی اگر فصل سٹا نکل رہی ہو تو ایسی اس صورت میں فوری خوراک کی ضرورت ہوتی ہے اس کام کو مصنوئی خوراک سے پورا کیا جانا بہتر ہے لیکن اگر ابھی فصل کو دیر ہے تو آپ آرگینک پروڈکٹ سے بھی کام لے سکتے ہیں ۔
      جزاک اللّٰه

    • @ShahbazAhmad-en9cu
      @ShahbazAhmad-en9cu 11 หลายเดือนก่อน

      Assalam o alaikum sir kuch agrarians kehte Hain SITA niklne K 15 Dino baad spray Karo K pollination K Doran spray na Karo AAP EK zamindar ho us hisaab se batao koi khas nuksan Nahi to spray kr deta hoo shukria

    • @ShahbazAhmad-en9cu
      @ShahbazAhmad-en9cu 11 หลายเดือนก่อน

      Sir SITA Abhi Nikal Aaya hai

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  11 หลายเดือนก่อน

      @@ShahbazAhmad-en9cu السلام علیکم
      پولینیشن کا عمل مکمل ہونے پہ سپرے کریں
      جزاک اللّہ

  • @ShahbazAhmad-en9cu
    @ShahbazAhmad-en9cu ปีที่แล้ว

    Sir AP ke synthetic npk wale formule se aik fertilizer tayar ki hai us se 2ml le kar 100ml Pani Mai mix kia litmus paper se ph 4.5 aai hai is ki waja shayed phosphoric acid 285 gm ki bjai 425gm Dala tha wo 85 percent Wala nhi tha ooper 85 percent hi likha tha ab ise kese spray karo ph 6 ho jai please guide me

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  ปีที่แล้ว

      السلام علیکم .
      اس میں پانی کی مقدار زیادہ کر لیں ۔
      جزاک اللّٰه

  • @jamshaidiqbal7526
    @jamshaidiqbal7526 3 ปีที่แล้ว +1

    Koh ko agr hum aik aik kg ke hisab se pani mn mix krain tu phr bhi heat out of control ho skti hai. Slowly slowly 5-6 kg dissolve kr skty hain kia.

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว +1

      السلام علیکم .
      جی کر سکتے ہیں مگر یاد رکھیں کے KOH کی PH بہت زیادہ ہوتی ہے۔ اسکو کم کرنا بھی ضروری ہے ۔
      ورنہ فصل کو نقصان بہت زیادہ ہوگا ۔
      جزاک اللّٰه

  • @muhammadfazal4995
    @muhammadfazal4995 3 ปีที่แล้ว +1

    Sir fasforcacit aur magnashimslfat Kaha sa maly ga Ma disst Okara ka rahna wala ho

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم ۔
      (دیر سے جواب کے لئے معذرت خواہ ہوں )
      فاسفورک ایسڈ اور میگنیشیم سلفیٹ آپ کسی بھی کیمیکل سٹور سے بآسانی خرید سکتے ہیں میگنیشیم سلفیٹ کا ریٹ مارکیٹ میں 15 سے 20 روپے کلو ہوتا ہے جب کہ فاسفورک ایسڈ کا ریٹ کم یا زیادہ ہو سکتا ہے ۔
      جزاک اللّٰه

  • @sajjadawan2416
    @sajjadawan2416 11 หลายเดือนก่อน +1

    Sir self made NPK ki Ph kitni honi chahiye.

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  11 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم.
      کوئی بھی فرٹیلائزر اس وقت زیادہ اچھا رزلٹ دیتی ہے جب اس کی پی ایچ 7 سے کم ہو ۔
      لیکن اگر اپ نے سپرے کرنی ہے تو پی ایچ سات سے کم اور 5.5 سے زیادہ ہونے چاہیے ۔
      جزاک اللّٰه

  • @babarali603
    @babarali603 หลายเดือนก่อน +1

    How to check PH of All these things?

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  12 วันที่ผ่านมา

      السلام علیکم
      Use PH meter .
      جزاک اللّٰه

  • @jamshaidiqbal7526
    @jamshaidiqbal7526 3 ปีที่แล้ว +1

    Bro.wood ash aur sugarcane waste ash ki composition mn kia difference hai. R bro. Koi aisa method develop krain js se ash use kr ke sop ke equal strength ki acidic fertilizer bna skain

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم .
      محترم دوست اس کے متعلق مجھے کوئی زیادہ علم نہیں ہے لیکن آپ میری پلے لسٹ میں موجود فرمینٹر والی ویڈیو دیکھ کر زیادہ بہتر سمجھ سکتے ہیں۔
      جزاک اللّٰه

  • @mohammadyaseen3990
    @mohammadyaseen3990 2 ปีที่แล้ว +1

    Bhi ya colour kon sa hota hy, ya phir yahi food colours hoti hy

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  2 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم .
      جی بلکل یہ فوڈ کلر ہی ہوتا ہے !
      جزاک اللّٰه

  • @jamshaidiqbal7526
    @jamshaidiqbal7526 3 ปีที่แล้ว +1

    Npk bnany k lye self made 15% wala phosphoric acid use kr skty hain kia

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم ۔
      جی کرسکتے ہیں ۔
      جزاک اللّٰه

  • @jamshaidiqbal7526
    @jamshaidiqbal7526 3 ปีที่แล้ว +1

    Nutrisac sop 50:18

  • @jamshaidiqbal7526
    @jamshaidiqbal7526 3 ปีที่แล้ว +1

    Wood ash ki ph tu alkaline hoti hai. Kia yh soil ko disturb ni kre ge. Plz guide kr dain bro

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم ۔
      محترم دوست آپ نے بہت اچھا سوال پوچھا ہے ۔ بے شک لکڑی کی راکھ میں سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ موجود ہوتا ہے جس کی وجہ سے اس کی پی ایچ الکلائین ہو جاتی ہے ۔ لیکن چونکہ ہم ساتھ میں گوبر اور دوسری ایسی چیزیں استعمال کرتے ہیں جو کہ تیزابی ہوتی ہیں یعنی یہ چیزیں پانی کے ساتھ مل کر اورگینک ایسڈ پیدا کرتی ہیں جس سے کہ لکڑی راکھ کی پی ایچ بدرجہ بہتر ہو جاتی ہے ۔
      جزاک اللّٰه ۔

  • @baberazeemgohar2060
    @baberazeemgohar2060 3 ปีที่แล้ว +1

    Sir , magnesium salfat ki jagahn magnesium chloride istemal kar sakte hein? Yeh question is liyhe ap se kia hai k mare pas kafi meqdar mai available hai thanks

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم ۔
      جی کر تو سکتے ہیں لیکن استعمال نہ کریں تو بہتر ہے ۔ کیوں کہ مگنشیم کلورائیڈ میں کلورائیڈ کی مقدار زیادہ ہوتی ہے ۔جو کہ زمین کہ لئے اچھا نہیں ہے ۔
      جزاک اللّٰه

  • @amjadjaved7953
    @amjadjaved7953 3 ปีที่แล้ว +1

    This 76 kg mixture is enough for one acre if flooded in four parts four waters of wheat what u say

  • @muhammadaslamisra243
    @muhammadaslamisra243 3 ปีที่แล้ว +1

    Sir magnesiam sulphate kahan sy milti hy???
    I mean k ye khaad bhi mil jati hy??? Aur kis company ki hy???

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم ۔
      محترم دوست میگنیشیم سلفیٹ کسی بھی پنساری کی دکان سے یا پھر کیمیکل سٹور سے باآسانی خریدی جا سکتی ہے اس کا ریٹ مارکیٹ میں 20 سے 22 روپے kg ہوتا ہے۔لیکن اگر پھر بھی آپ کو خریدنے میں مشکل کا شکار ہو تو پھر ملتان میں جی ایم اسٹور سے اور لاہور میں اکبری منڈی سے آپ خرید سکتے ہیں ۔
      جزاک اللّٰه ۔

  • @mubashirhassan6830
    @mubashirhassan6830 ปีที่แล้ว +1

    شارق صاحب السلام علیکم
    فاسفورک ایسڈ کی کین کے ساتھ سادہ یوریا کی جگہ زبردست یوریا فلڈ کر سکتے ہیں۔ زنک اور فاسفورک ایسڈ آپس میں عمل کرکے زنک کا اثر ضائع تو نہیں کر دیں گے۔

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  ปีที่แล้ว +1

      وعلیکم السلام
      جی آپ زبردست یوریا استعمال کر سکتے ہیں ۔
      آپ نے اکثر دوستوں اور کسانوں نے سنا ہو گا کہ ڈی اے پی یا دوسری فاسفورس والی کھادوں کے ساتھ زنک نا ڈالیں کیونکہ یہ زنک فاسفائیڈ بناتی ہے۔ زنک فاسفائیڈ ایک خطرناک زہر ہے۔
      *یہ آدھا سچ ہے*
      پورا سچ یہ ہے کہ فاسفورس زنک کے ساتھ زنک فاسفائیڈ اس وقت بناتی ہے جب ذمین کا درجہ حرارت 400 سے 650 ڈگری سینٹی گریڈ ہو۔
      کیا ہماری ذمین کا درجہ حرارت کبھی 400 ڈگری سینٹی گریڈ تک گیا ہے؟
      پورا سچ یہ ہے کہ فاسفورس زنک کو مزید تقویت دیتی ہے اور فاسفورس کے استعمال سے زنک کی ضرورت بڑھ جاتی ہے۔ اگر فاسفورس ذیادہ دیں اور زنک نا ڈالیں تو پودے کی بڑھوتری رک جاتی ہے۔
      اس لئے فاسفورس کے ساتھ زنک دینا بہت ضروری ہے۔
      اللہ پاک ہمارے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے
      جزاک اللّٰه

    • @mubashirhassan6830
      @mubashirhassan6830 ปีที่แล้ว

      @@agritalks3571 ❤️👍👏

  • @muhammadabbas-lk6xt
    @muhammadabbas-lk6xt 3 ปีที่แล้ว +1

    Aoa.sir phosphoric acid+urea+ caustic potash k sath npk kaisy tyar kr sakty hai?

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم ۔
      محترم اگر آپ یہ ویڈیو آٹھ منٹ سترہ سیکنڈ پی شروع کریں تو آپ کو تمام معلومات بآسانی مل جائیں گی ۔وضاحت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے ۔
      جزاک اللہ

  • @jamshaidiqbal7526
    @jamshaidiqbal7526 3 ปีที่แล้ว +1

    Bro. Assalam o alaikum. Bro. Wood ash ko jb water k sath mix kia jata hai tu koh caustic potash bhi bnti hai. Tu kia is k andar phosphoric acid add kr ke npk prepared ho skta hai. Bro. Kindly is chez pe koi research krain.

  • @shehryarfida6441
    @shehryarfida6441 2 ปีที่แล้ว +1

    Sir phosphoric acid home made 15 prcnt bh is reaction me use kr skty hen plz.? 🙏

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  2 ปีที่แล้ว +1

      السلام علیکم
      جی کرسکتے ہیں ۔
      جزاک اللّٰه

    • @shehryarfida6441
      @shehryarfida6441 2 ปีที่แล้ว

      Sir koh ke sath reaction me home made phosphoricacid ki kitni prcntag kitni brhani chaye 85 prcnt waly ki nisbt

  • @muhammadsiddique3208
    @muhammadsiddique3208 3 ปีที่แล้ว

    Please advice the chemical shop contact at faisalabad or Lahore. I needed at shorkot cantt jhang

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว +1

      السلام علیکم
      Fouji Chemicals
      plot#72, Satellite Town Block B Satellite Town, Jhang, Punjab
      0300 4700175
      ۔جزاک اللّٰه

  • @sultanakbar2968
    @sultanakbar2968 3 ปีที่แล้ว +1

    AoA Sir
    Jo Liquid NPK ap ny pataya h wo Cotton per used kr sakty h

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว +1

      السلام علیکم ۔
      محترم دوست اس کو آپ کسی بھی فصل پر استعمال کر سکتے ہیں ۔
      جزاک اللہ

    • @sultanakbar2968
      @sultanakbar2968 3 ปีที่แล้ว

      @@agritalks3571
      Jazakallah jee

    • @sultanakbar2968
      @sultanakbar2968 3 ปีที่แล้ว +1

      @@agritalks3571
      Brother koi Potassium ka asan tonic batay Jo cotton per used kr sakty h

    • @sultanakbar2968
      @sultanakbar2968 3 ปีที่แล้ว +1

      Sir
      Ager 85% Wala acid na ho to pher 15%wals acid kitna used kr sakty h

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว +1

      @@sultanakbar2968 السلام علیکم ۔
      سلطان اکبر صاحب ایک طریقہ کار اور موجود ہے جو کہ میں جلدی Recommend نہیں کرتا وہ یہ ہے کہ آپ بازار سے قلمی شورہ ایک کلو لے کر کپاس پے سپرے کر سکتے ہیں اس کا سالٹ name potassium nitrate ہوتا ہے ۔مگر اس بات کا خیال رکھے گا کے قلمی شورا اصل والا ہو۔کیونکہ مارکیٹ میں ملنے والے قلمی شورا اکثر چائنا کا ہوتا ہے جو کہ سوڈیم نائٹریٹ ہوتا ہے اور یہ پودوں پر برا اثر ڈالتا ہے ۔
      بہتر ہوگا کہ آپ پہلے ایک کھیل پر سپرے کر کے ٹرائی کر لیں اگر 30 گھنٹے میں پہلے سفید ہو جائیں تو سمجھنے کے آپ کے پاس دو نمبرقلمی شورہ ہے ۔
      جزاک اللہ ۔
      جزاک اللہ

  • @mohammadyaseen3990
    @mohammadyaseen3990 3 ปีที่แล้ว +1

    Aoa Brother
    Ap ki video Repat kr kr Soni ur note bhi ki Brothers hmary ustad hi, mgr phir bhi ap se request hy har Recipe ki video separate bni to ur bhi acha hoga

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว +1

      جی انشاللہ ضرور ۔
      مگر وقت کی کمی کی وجہ سے جب موقع ملتا ہے تو آپ دوستوں کہ ساتھ علم شئیر کر لیتا ہوں۔
      جزاک اللہ۔

    • @mohammadyaseen3990
      @mohammadyaseen3990 3 ปีที่แล้ว +1

      Thanks brother bhot video dikhy hy, sb ki incomplete information hoti hy, matlb incomplete recipe's, ap ki Recipes complete hoti hy ur shai bhi , Insha Allah zaror acha result mily ga

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว +1

      @@mohammadyaseen3990
      یہاں جتنے بھی سالٹ بتاے جاتے ہیں ان کو علمی اور تجرباتی دونوں مراحل سے کافی دفعہ گزارا جاتا ہے اسلیے بے فکر ہوکہ استعمال کریں۔
      جزاک اللہ

  • @muhammadabbas-lk6xt
    @muhammadabbas-lk6xt 3 ปีที่แล้ว +1

    Aoa sir ap ne dap+ sulfuric acid 37kg bati hai .ye liquid phosphoric acid 15% ma npk kaisy tyar ho ga?

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว +1

      السلام علیکم ۔
      محترم اگر آپ این پی کے فولیئر سپرے کے لئے 15 فیصد والے فاسفورک ایسڈ کا استعمال کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو ڈیڑھ کلو فاسفورک ایسڈ پندرہ فیصد والا استعمال کرنا چاہیے باقی طریقہ وہی رہے گا جو کہ ویڈیو میں بتایا گیا ہے اس بات کا دھیان رکھیں کے فاسفورک ایسڈ پندرہ فیصد والا ڈیڑھ کلو ہی لینا ہے نہ کہ ڈیڑھ لیٹر ۔مزید ایک بات اور نوٹ کر لیں کہ اس محلول کو بنانے کے بعد اس کی پی ایچ لازمی چیک کر لیں اگر پی ایچ 4.5 یا 5.5 ہو تو پانی کی مقدار بڑھا دیں اور سو سے 120 لیٹر تک لے جائیں ۔
      جزاک اللہ ۔۔

    • @muhammadabbas-lk6xt
      @muhammadabbas-lk6xt 3 ปีที่แล้ว +1

      Sir agr fertigate Krna ho to 25ltr ma potaium hydroxide+urea kitni add kray?

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว

      @@muhammadabbas-lk6xt السلام علیکم
      محترم دوست آپ صرف پہلے پانچ سے چھ کلو کاسٹک پوٹاش کو ایک 150 لیٹر پانی میں مکس کریں اور پانی ٹھنڈا ہونے کے بعد اس آہستہ آہستہ 15 پرسنٹ والا ایک کین فاسفورک ایسڈ مکس کریں یہ عمل کرتے وقت اس بات کو یقینی بنائیں کہ جس برتن میں یہ مکسنگ کی جا رہی ہے وہ لازمی طور پر پانی کے بھرے ہوئے کھالے میں رکھا ہو کیونکہ اس دوران بہت زیادہ حرارت پیدا ہوگی جس کے نتیجہ میں ڈرم کے پگھل جانے کا یا لیک ہونے کا خدشہ ہے۔جب پانی ٹھنڈا ہوجائے یعنی تیار کردہ محلول ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں 15 کلو یوریا شامل کر دیں ۔اب آپ کی این پی کے سلفیٹ تیار ہے یہ مارکیٹ میں ملنے والے کسی بھی این پی کے سے زیادہ اچھی اور شاندار ہیں ۔
      جزاک اللہ

    • @ShahzadAhmad-zu5ey
      @ShahzadAhmad-zu5ey 3 ปีที่แล้ว

      Sulfuric acid zamin ky lye naqasn dy ni Hy Kia plz reply me

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว

      @@ShahzadAhmad-zu5ey السلام علیکم
      محترم دوست اگر حد میں رہ کر استعمال کریں تو کوئی نقصان نہیں ہے تمام ماہرین زارعت خود بھی اس بات پر متفق ہے کے چھے ماہ کے اندر فی ایکڑ 15 سے 16 کلو گندھک کا تیزاب کا استعمال کرنا زمین کے لیے فائدہ مند ہے کیونکہ گندھک کا تیزاب سلفرکن ٹین کرتا ہے جسے کہ زمین کی پی ایچ وقتی طور پر کم ہوتی ہے اور زمین کے اندر موجود کیلشیم سلفر کے ساتھ ملکر کیلشیم سلفیٹ یعنی جپسم میں تبدیل ہوجاتا ہے جو کہ زمین کے لئے بہت ہی اچھا ہوتا ہے لیکن یاد رکھیں ہر چیز کی زیادتی بری ہوتی ہے اگر آپ ڈیلی دو کلو سیب کھائے تو لازمی طور پر آپ بیمار ہو جائیں گے اسی لیے ہر چیز کا حد میں رہ کے استعمال ضروری ہے اور یہی اصول گندھک کا تیزاب بے بھی لاگو ہوتا ہے ۔
      جزاک اللّٰه

  • @mubashirhassan6830
    @mubashirhassan6830 ปีที่แล้ว +1

    شارق صاحب السلام علیکم
    اللہ تعالی نے آپ کو غریب کسانوں کے لیے رحمت کا فرشتہ بنا کر بھیجا ہے۔ غریب کسان تو مارکیٹ کی مہنگی ترین فولئر اسپرے اور کھادیں خرید خرید کر بالکل خستہ حال ہو چکے ہیں۔ آپ نے جو NPK کا طریقہ نمبر 3 بتایا ہے۔ کیا اس کے ساتھ میگنیشیم سلفیٹ 500گرام بھی شامل کر سکتے ہیں۔
    Urea 1.5 kg
    MAP 1 kg
    SOP 1 kg
    Mg Sulphate 500 grm
    اس کے لیے ph چیک کرنے کی ضرورت تو نہیں پڑے گی کیونکہ اکثر کسان ph چیک کرنے کا طریقہ نہیں جانتے۔

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  ปีที่แล้ว

      السلام علیکم
      جی کر سکتے ہیں ۔
      جزاک اللّٰه

  • @mohammadsaddique9360
    @mohammadsaddique9360 3 ปีที่แล้ว +1

    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    سر ...کیا ہم گوبر کی طرح اپنی زمین میں لکڑی کی راکھ ڈال سکتے ہیں
    کیونکہ ہم نے اسے لسن کی فصل پر آزمایا ہے
    اچھے نتائج آئے تهے
    ایک ایکڑ میں کتنی ٹرالی ڈالنی چاہیے

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم ۔
      محترم دوست میں یہ مشورہ نہیں دوں گا کیونکہ لکڑی کی راکھ میں فاسفورس اور پوٹاش کے علاوہ قدرتی طور پر سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ یعنی کاسٹک پایا جاتا ہے جس سے زمین کے سخت ہونے کے چانس بڑھ جاتے ہیں ۔ اس کا زیادہ استعمال زمین کے لئے نقصان دے ہوتا ہے ۔
      جزاک اللّٰه ۔

  • @MuhammadTariq-po9ch
    @MuhammadTariq-po9ch 3 ปีที่แล้ว +1

    Assalamu alaikum bhai jaan Jo aapane jo 15% wala phosphoric acid kahan hai vah ek ekad ke liye hai Jo dedh kilo spray ke liye kahan hai aapane npk Liye usse fasal ko nuksan to Nahin hoga

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم ۔
      میرے محترم بھائی میں نے ساتھ یہ بھی کہا ہے کے اس کو بنانے کے بعد سو لیٹر پانی میں حل کرکے اس کی پی ایچ چیک کر لیں اگر پی ایچ چار یا 4.5 ہو تو پانی کے مقدار مزید بڑھا لیں ۔
      اگر پی ایچ 5یا 5 سے زیادہ ہو تو بے فکر ہو کر اس کو 100لیٹر پانی سپرے کر لیں ۔
      انشاء اللہ کوئی نقصان نہیں ہوگا ۔
      جزاک اللّٰه

  • @muhammadsiddique3208
    @muhammadsiddique3208 2 ปีที่แล้ว +1

    SOP FFC since two day dipping on water. Still not solve in water it's like stone

  • @shoaibarian272
    @shoaibarian272 3 ปีที่แล้ว +1

    اسلام علیکم
    سر جو آپ نے 15% والا فاسفورک ایسڈ بتایا ہے یہ آیکڑ میں کتنا استمعال کرنا ہے اور اس کہ استتعمال کرنے سے فصل کو یہ زمیںن کو نقصان تو نہیں ہوگا؟

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว +1

      السلام علیکم .
      اچھا سوال ہے یہ 15پرسنٹ والا فاسفورک ایسڈ ایک بوری ڈی اے پی کے برابر طاقت رکھتا ہے یعنی کہ ایک کین فی ایکڑ کا استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن چونکہ ڈی اے پی ایک slow release کھاد ہے اس لیے وہ آہستہ آہستہ ملتی رہتی ہے جب کہ یہ فاسفورک ایسڈ فوری دستیاب ہوتا ہے اسی لیے اس کو ایک سے لے کر دوں پانی تک استعمال کرنا چاہیے اور جہاں تک رہی بات پودوں کو یا زمین کو نقصان پہنچانے کی تو میرے دوست میں نے آج تک جو بھی فارمولیشن بتائی ہے اس کو علمی اور تجرباتی دونوں بنیاد پر ٹیسٹ کیا گیا ہے اسی پلے لسٹ میں مختلف فصلوں پر اس کے تجربات بھی دکھائے گئے ہیں ۔
      جزاک اللّٰه

    • @sahilgadani5288
      @sahilgadani5288 2 ปีที่แล้ว +1

      @@agritalks3571 یہ سب کہاں سے ملینگے سر

    • @sahilgadani5288
      @sahilgadani5288 2 ปีที่แล้ว

      @@agritalks3571 سر یہ ایسڈز کہاں سے ملینگے اور کیا قیمت ہے انکی

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  2 ปีที่แล้ว

      @@sahilgadani5288 السلام علیکم ۔
      محترم دوست یہ سارا سامان آپ کو کسی بھی کمیکل کی دکان سے باآسانی مل جائے گا ۔ لاہور اکبری مندی سے اور اگر ملتان کے پاس ہیں تو GM کمیکل اسٹور سے لے سکتے ہیں ان سب کا رابطہ نمبر آپ کو google سے آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں ۔
      جزاک اللّٰه

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  2 ปีที่แล้ว

      @@sahilgadani5288 السلام علیکم
      کسی بھی کمیکل کی شاپ سے مل جائے گے اور قیمت موقع وقت کے حساب سے ہوتی ہے ۔
      جزاک اللّٰه

  • @zakaullahbhatti115
    @zakaullahbhatti115 3 ปีที่แล้ว +1

    سر 100 لیٹر پانی کتنے ایکڑ کے لۓ ہو گا۔ شکریہ۔

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم ۔
      یہاں پی جو 100سے 120لیٹر پانی کا ذکر سپرے کرنے کے لیے کیا گیا ہے وہ صرف اور صرف ایک ایکڑ کے لئے ہے ۔
      السلام علیکم
      جزاک اللّٰه

    • @ShahbazAhmad-en9cu
      @ShahbazAhmad-en9cu ปีที่แล้ว

      Assalam o alaikum sir mai ne synthetic npk 20 litre fi acre kapass pe flood kia hai Kam kharche Mai acha result Mila hai ye kapass ki kis Umar tak aur kitni bar flood kar sakte hai shukria

    • @Player.8112
      @Player.8112 11 หลายเดือนก่อน +1

      Sir mujh ko chawal Or gandum ki Fasal me daalna he or spry nhi karni uska kia tarika hoga

    • @Player.8112
      @Player.8112 11 หลายเดือนก่อน

      Sir aik acr me kitne kg shatta kare.

  • @syedmudassar7566
    @syedmudassar7566 3 ปีที่แล้ว +1

    Great

  • @mazharshaheen3993
    @mazharshaheen3993 ปีที่แล้ว

    What is PPM????

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  ปีที่แล้ว

      السلام علیکم
      PPM means
      (Part Pr Million )
      hope you got answers your question
      جزاک اللّٰه

  • @ImranAli-wx3bk
    @ImranAli-wx3bk 3 ปีที่แล้ว +1

    Nombr chaye npk banany k lye

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم ۔
      میری ذاتی مصروفیت بہت زیادہ ہے جس کی وجہ سے اپنا موبائل نمبر دینے سے قاصر ہوں ۔(معذرت)
      اگر کوئی سوال ہے تو plz کمینٹ بکس میں کر لیں تا کی دوسرے لوگ بھی فائدہ حاصل کر سکیں ۔جزاک اللّٰه
      جزاک اللّٰه

  • @khalidrashid5931
    @khalidrashid5931 3 ปีที่แล้ว +2

    How to make 15% phosphoric acig

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว

      watch this video to know how to make phophoric acid 15% at home.
      th-cam.com/video/bjcgWWllCuk/w-d-xo.html

    • @khalidrashid5931
      @khalidrashid5931 3 ปีที่แล้ว +1

      I couldn't follow how to make 15% phosphoric acid pls guide thank u.

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว +1

      IF you want to make phosphoric acid15%.
      than you need
      6.25 kg DAP
      4.625 kg sulfuric acid 98%
      25 ltr plane water.
      now take one plastic drum and put all DAP and water in this drum after this procedure , aad sulfiuric acid slowly slowly , please use wood stick to mix it after few mints all dap will b desolve in water and acid. now you have phosphoric acid15%.
      use this acid in your crops with 15 kg uria and 20 kg magnesium sulphat .
      it would be a REDBULL to your crops.
      InshAllah.

  • @mumtazahmad3710
    @mumtazahmad3710 3 ปีที่แล้ว +1

    Orgganec k under N P K ki Kia % ho ge

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم ۔
      محترم بیشک یہ بلکل درست بتانا ممکن نہیں لیکن لکڑی کی راکھ میں نائٹروجن 0 اور فاسفورس ایک پرسنٹ اور پوٹاشیم 3 پرسنٹ ہوتی ہے جبکہ گائے کے گوبر میں 3 پرسنٹ نائٹروجن اور پانچ سو پرسنٹ اور پوٹاشیم ایک پرسنٹ ہوتا ہے ۔ ایسے ہی گڑ کے بھی اپنی فارمولیشن ہے یہ بظاہر دیکھنے میں تو بہت کم ہے لیکن اس ان پی کے کی پودوں کو دستیابی عام ملنے والے این پی کے سے زیادہ ہوتی ہے اور یہ زمین کو بھی زرخیز بناتا ہے ۔
      جزاک اللّٰه

  • @shahbazahmad1563
    @shahbazahmad1563 3 ปีที่แล้ว +1

    Sir kya ap apna phone number de sakty hea kya

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  3 ปีที่แล้ว +1

      السلام علیکم۔
      جناب آپکی محبتوں کا شکریہ
      مگر میں زاتی مصروفیت کی وجہ سے موبائل نمبر دینے سے معزرت خواہ ہوں۔
      جزاک اللہ ۔۔۔