حضرت جناب ابو طالب کا خود فرمانا ھے میرا بھتیجا جو کہتا ہے سچ کہتا ھے ہر ایک بات کو مانا یہی تو ایمان ھے اور ایمان کیسے کہتے هو حضور نے اپنے چچا جن کا بوہت ادب ﻉهترام کیا اور هو ملا ں تو اپنی زبان دیکھ بد اخلاق بد تمیز واہ حیات نبی ﻉهترام کرے تو بد تمیزی کرے کچھ شرم کر حیا کر نبی پاک کو اذیت تکلیف دیتا ھے
@hafizzahid1252 تم حضرت ابو طالب کو دوسروں کے ساتھ ملاتے هو حضور نے پورا سال غم کیا چچا جان کا تو کیا کسی غیر مسلم کا غم کیا جاتا ھے دوسری بات بخار ی مسلم میں ہر طرح کی سچی جھوٹی راوايت موجود ھے خضر حیات بھی یہی کہتا ھے تم لوگ اپنے ایمان کی فکر کرو کافر مرتد مرو گے یا مسلم
اس مسلے کو زیادہ بیان کرنے کی کیا ضرورت ھے ان نے جو ساتھ دیا ھے وہ بیان کریں سیدھی سی بات کریں دو بچے ایمان لاے یہ بھی تو روایتیں ہیں ان جہنم سے نکا لا اللّٰہ چاے تو اسے جہاں رکھے زیادہ ان کے خلاف بولنے کا کیا فاںدہ باقی اعلیٰ حضرت امام رضا رحمتہ اللّہ تعالیٰ کے صحیح فرمان سناہیں ہیں یہ مسلہ اہل تشیع کا ھے وہ انہیں مسلمان ما نتے ہیں اور باقی سب میں اختلاف ھے اگر مرتے وقت اس نے کلمہ پڑھ لیا ہو کسی کونہ سنائی دیا ہو تم قیامت کے پھنس جاؤ تو لحاظہ دھیان سے بیان کیا کرو آبو طالب بتوں کی پوجا کرتا تھا یہ بھی بیان کرو کس کتاب کی حدیث میں ھے وہ بت پرست تھا😂
جو آپ نے باتیں کی ہیں سب میں جانتا ہوں میں نے جناب سے یہ پوچھا ھے وہ بتوں کی پوجا کرتے تھے یا حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے خلاف بولتے تھے کسی صحابی رضی اللّٰہ عنہ نے فرمایا ھے کہ بتوں کی پوجا کرتے دیکھا گیا ہو حضرت عبد المطلب کا کیا دین تھا حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد کون تھے
@qamarzamanbayannaat786 دیکھو کافر ہونے کے لئے بتوں کی پوجا کرنا یا کسی کا دیکھنا ضروری ہوتا ہے کہ اگر کوئی کسی کو بتوں کی پوجا کرتا ہے دیکھے تو وہ کافر ہوتا ہے یہ سوال ہمارا اپ سے ہے بھئی مولانا احمد رضا خان نے کئی مقامات پر کافر لکھا تو یہ آپ بتائیں نا وہ کس وجہ سے کافر ہیں میں نے آپ سے پوچھا ہے
آپکی بات یہ بھی ٹھیک ھے کافر کی طرح کے ہیں مختلف مزاہب ہیں جی کسی کو کافر کہنے کے لیے کافروں والا عمل تو بھی ثابت کرنا ہوتا ھے جناب مسلہ اختلافی ھے کچھ حضرات لکھتے ہیں آبو طالب کے آخری وقت ہیں لب ہل رھے تھے معلوم نہیں کیا پڑھ رھے تھے میں مانتا ہوں اس مسلئے میں ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب نے بھی بیان دیا ھے بڑے بزرگوں کے حوالے سے کچھہ حضرات آبو طالب کے حق میں اہل سنت بھی دیتے ہیں اہل تشیع تو آبو طالب کے حق میں بیانات دیتے ہیں
ابو طالب صاحب نے ہر تکلیف میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دیا اسلئے ان کے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم والدین کی معاملہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑنا چاہئے آج چودہ سو سال بعد اس بات کی چھیڑنا بذات خود اچھی بات نہیں اور محسن رسول اللہ کے نام عزت سے لینا چاہئے
قُرآن کی سورہ توبہ اور سورہ انفال کا ترجمہ کرو اور پھِر اپنا احتساب کرو تمہیں اپنا پتا چلے کہ تُم کہاں ہو جبکہ ابو طالب کے تُم لگتے کیا ہو اپنی خیر مناو
حضرت ابو طالب سے کوئی شرک کفر ثابت نہیں کوئی مائی کا حلالی بیٹا ثابت نہیں کر سکتا هو یارو جس نے ساری زندگی نبوت رسالت کا پہرا دیا هو جن کی وفات پر حضور نے پورا سال غم کیا هو اور نبی کا نکاح بھی حضرت ابو طالب پڑھا ے اتنے ثبوت ان کے ایمان کے ملتے ہوں وه ظالمو کیوں نہیں لیتے اس سے ظاہر ھے ان سے کوئی ذاتی دشمنی ھے
نبوت کی پرورش جو ابو طالب نے کی ہے تو ظاہر ہے وہ چچا تھا باپ کے مرنے کے بعد اس کی پرورش کی اور اس کی حفاظت کا ذمہ بھی ابو طالب کے ذمہ تھا آپ کیا چاہتے ہیں کہ ابو طالب بھی رسول اللہ کو گالیاں دیتا یہی اپ چاہتے ہیں وہ بھی رسول اللہ کو مارتا آپ کا دل ٹھنڈا نہیں ہوا کہ ابو جہل مارا کرتا تھا ظالموں
@@Paighameislam123 جو ایمان کے ثبوت ملتے ہیں وه لیتے ھوے کییا تم لوگوں کا ایمان مر جاتا ھے ایک طرف بخار ی کافر کہتا ھے جہنمی کہتا ھے ایک طرف عذاب میں کمی کہتا ھے کیا جواب ھے بخار ی کوئی نبی اللّه کوئی رسول اللّه نہیں ھے بخار ی نے خود ہزاروں روایات کو موعستراد کیا اور حضور کے والدین کریمین کو بھی نہ بخشا استغفرالله
@@hafizzahid1252 تو اپنا ایمان ثابت کر ثبوت کے ساتھ پھر میں تجھے ایمان ابو طالب کا ثبوت دونگا ان روایات پر جاؤ گے تو کوئی ہستی بھی محفوظ نہیں رہتی حضور علیھ واسالام کے والدین کریمین کو مزا اللّه جہنمی تک لکھا ھے بخار ی میں کیا مانتے هو اس راوايت کو بتاؤ کیا عقیدہ رکھتے هو
ایک طرف بخاری تاكفیر کا قائل ھے دوسری طرف عذاب میں کمی کا قائل ھے یہ دونو راوايت قابل قبول نہیں ایک کو تم مانتے هو ایک کو نہیں راوايت دونو بخار ی میں ھے ایک کا انکار ایک کا اقرار حضرت ابو طالب سے کوئی ذاتی دشمنی تو نہیں تیری
شاہ اسمعیل کی اوقات کھلی کتاب ہے اور دیوبندیو کو میں دعوت دوں گا کہ ہمت کرو اور احمد رضا خان کو بھی تفصیل سے پڑھو اور اسمعیل دیوبندی کو بھی پڑھو تھانوی اور گنگوہی کو بھی پڑھو فیصلی خود ہی کرلوگے معمولی بات تو نہیں نا کہ آج تک دیوبندی کوئی مناظرہ نہ جیت سکے
بسم الله الرحمن الرحيم، ( تلك.امة قد خلت لها ما كسبت ولكم ما كسبتم ولا تسعلون عما كانو يعلمون ،البقرة 141
سبحان اللہ ❤
الله حق کو سمجھنے کی اور اسکی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Zabardast…..
جزاکم اللہ خیرا
Masha allha haq haq ha
جی بالکل
ماشاءاللہ علامہ خضر حیات صاحب ذندہ باد
خضرحیات کو سلام قبول ہو ان کے سچھے بیان پر
@@BashirahmadBashirahmad-zy4md جزاکم اللہ خیرا بھائی
Bohott❤Khoob❤Maulvi❤Khizer
Mufti HANIF QURESHI sahib is greatest ❤❤
MUFTI HANIF QURESHI ❤❤❤
ابو طالب کی موت شرک پر ہوئ
واہ بھکروی واہ اللہ راضی تھیوی
MUFTI HANEEF QURESHI ZINDABAD.....MUFRI HANEEF QURESHI ZINDABAD
اب تو رضا خانی اس مسلہ ميں بہت بری طرح ملوث ھو گے ھيں اور رافضيوں کی بول شروع کر دی ھے۔
1 to ha he gustakh dosra shiya ki boli bolny lag gya
جی بالکل
حضرت جناب ابو طالب کا خود فرمانا ھے
میرا بھتیجا جو کہتا ہے سچ کہتا ھے ہر ایک بات کو مانا یہی تو ایمان ھے اور ایمان کیسے کہتے هو حضور نے اپنے چچا جن کا بوہت ادب ﻉهترام کیا
اور هو ملا ں تو اپنی زبان دیکھ بد اخلاق بد تمیز واہ حیات
نبی ﻉهترام کرے تو بد تمیزی کرے کچھ شرم کر حیا کر نبی پاک کو اذیت تکلیف دیتا ھے
Abu Talib Ki Tarah dusre ka Fir Bhi aapko Saccha mante the lekin vah To Hai Eid ke mudkar the
@hafizzahid1252
تم حضرت ابو طالب کو دوسروں کے ساتھ ملاتے هو
حضور نے پورا سال غم کیا چچا جان کا تو کیا کسی غیر مسلم کا غم کیا جاتا ھے
دوسری بات بخار ی مسلم میں ہر طرح کی سچی جھوٹی راوايت موجود ھے خضر حیات بھی یہی کہتا ھے
تم لوگ اپنے ایمان کی فکر کرو کافر مرتد مرو گے یا مسلم
اپنے احمد رضا کی بھی سن لو اور پڑھ لو۔
@@mohammedyaseen3414غم کا سال انھوں نے اپنی زوجہ کے لیے بنایا ابو طالب کے لیے نہیں
بخاری نے کہیں مقام پر ابو طالب کے کفر پر باب قائم کیا مثلاً مشرک کی عیادت۔ مشرک کی کنیت کے باب قائم کیا اور ابو طالب کا نام لائے
جی بالکل جزاکم اللہ خیرا
اس مسلے کو زیادہ بیان کرنے کی کیا ضرورت ھے ان نے جو ساتھ دیا ھے وہ بیان کریں سیدھی سی بات کریں دو بچے ایمان لاے یہ بھی تو روایتیں ہیں ان جہنم سے نکا لا اللّٰہ چاے تو اسے جہاں رکھے زیادہ ان کے خلاف بولنے کا کیا فاںدہ باقی اعلیٰ حضرت امام رضا رحمتہ اللّہ تعالیٰ کے صحیح فرمان سناہیں ہیں یہ مسلہ اہل تشیع کا ھے وہ انہیں مسلمان ما نتے ہیں اور باقی سب میں اختلاف ھے اگر مرتے وقت اس نے کلمہ پڑھ لیا ہو کسی کونہ سنائی دیا ہو تم قیامت کے پھنس جاؤ تو لحاظہ دھیان سے بیان کیا کرو آبو طالب بتوں کی پوجا کرتا تھا یہ بھی بیان کرو کس کتاب کی حدیث میں ھے وہ بت پرست تھا😂
ابو طالب کافر تھا یہ مولانا احمد رضا خان بریلوی صاحب نے کئی مقام پہ لکھا تو دلیل تو آپ کے ذمہ ہے کہ وہ کس وجہ سے کافر تھا ہم سے دلیل مانگ رہے ہو
جو آپ نے باتیں کی ہیں سب میں جانتا ہوں میں نے جناب سے یہ پوچھا ھے وہ بتوں کی پوجا کرتے تھے یا حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے خلاف بولتے تھے کسی صحابی رضی اللّٰہ عنہ نے فرمایا ھے کہ بتوں کی پوجا کرتے دیکھا گیا ہو حضرت عبد المطلب کا کیا دین تھا حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد کون تھے
@qamarzamanbayannaat786 دیکھو کافر ہونے کے لئے بتوں کی پوجا کرنا یا کسی کا دیکھنا ضروری ہوتا ہے کہ اگر کوئی کسی کو بتوں کی پوجا کرتا ہے دیکھے تو وہ کافر ہوتا ہے یہ سوال ہمارا اپ سے ہے بھئی مولانا احمد رضا خان نے کئی مقامات پر کافر لکھا تو یہ آپ بتائیں نا وہ کس وجہ سے کافر ہیں میں نے آپ سے پوچھا ہے
میں نے یہ پوچھا وہ کس کی عبادت کرتے تھے
آپکی بات یہ بھی ٹھیک ھے کافر کی طرح کے ہیں مختلف مزاہب ہیں جی کسی کو کافر کہنے کے لیے کافروں والا عمل تو بھی ثابت کرنا ہوتا ھے جناب مسلہ اختلافی ھے کچھ حضرات لکھتے ہیں آبو طالب کے آخری وقت ہیں لب ہل رھے تھے معلوم نہیں کیا پڑھ رھے تھے میں مانتا ہوں اس مسلئے میں ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب نے بھی بیان دیا ھے بڑے بزرگوں کے حوالے سے کچھہ حضرات آبو طالب کے حق میں اہل سنت بھی دیتے ہیں اہل تشیع تو آبو طالب کے حق میں بیانات دیتے ہیں
About talib KO kuta jehnay waka khud sooar h
ابو طالب صاحب نے ہر تکلیف میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دیا اسلئے ان کے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم والدین کی معاملہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑنا چاہئے آج چودہ سو سال بعد اس بات کی چھیڑنا بذات خود اچھی بات نہیں اور محسن رسول اللہ کے نام عزت سے لینا چاہئے
قُرآن کی سورہ توبہ اور سورہ انفال کا ترجمہ کرو اور پھِر اپنا احتساب کرو تمہیں اپنا پتا چلے کہ تُم کہاں ہو جبکہ ابو طالب کے تُم لگتے کیا ہو اپنی خیر مناو
حضرت ابو طالب سے کوئی شرک کفر ثابت نہیں کوئی مائی کا حلالی بیٹا ثابت نہیں کر سکتا هو یارو جس نے ساری زندگی نبوت رسالت کا پہرا دیا هو جن کی وفات پر حضور نے پورا سال غم کیا هو
اور نبی کا نکاح بھی حضرت ابو طالب پڑھا ے اتنے ثبوت ان کے ایمان کے ملتے ہوں
وه ظالمو کیوں نہیں لیتے اس سے ظاہر ھے
ان سے کوئی ذاتی دشمنی ھے
نبوت کی پرورش جو ابو طالب نے کی ہے تو ظاہر ہے وہ چچا تھا باپ کے مرنے کے بعد اس کی پرورش کی اور اس کی حفاظت کا ذمہ بھی ابو طالب کے ذمہ تھا آپ کیا چاہتے ہیں کہ ابو طالب بھی رسول اللہ کو گالیاں دیتا یہی اپ چاہتے ہیں وہ بھی رسول اللہ کو مارتا آپ کا دل ٹھنڈا نہیں ہوا کہ ابو جہل مارا کرتا تھا ظالموں
@@Paighameislam123
جو ایمان کے ثبوت ملتے ہیں وه لیتے ھوے کییا تم لوگوں کا ایمان مر جاتا ھے
ایک طرف بخار ی کافر کہتا ھے جہنمی کہتا ھے ایک طرف عذاب میں کمی کہتا ھے
کیا جواب ھے بخار ی کوئی نبی اللّه کوئی رسول اللّه نہیں ھے بخار ی نے خود ہزاروں روایات کو موعستراد کیا
اور حضور کے والدین کریمین کو بھی نہ بخشا استغفرالله
Unse Kisi Musalman ki jaati Dushmani Nahin Har musalmanon ka hetram karta hai lekin Ham Kisi Ka Fark ko Musalman Nahin man Sakte
@@hafizzahid1252
تو اپنا ایمان ثابت کر ثبوت کے ساتھ پھر میں تجھے ایمان ابو طالب کا ثبوت دونگا
ان روایات پر جاؤ گے تو کوئی ہستی بھی محفوظ نہیں رہتی
حضور علیھ واسالام کے والدین کریمین کو مزا اللّه جہنمی تک لکھا ھے بخار ی میں
کیا مانتے هو اس راوايت کو بتاؤ کیا عقیدہ رکھتے هو
ایک طرف بخاری تاكفیر کا قائل ھے
دوسری طرف عذاب میں کمی کا قائل ھے
یہ دونو راوايت قابل قبول نہیں
ایک کو تم مانتے هو ایک کو نہیں راوايت دونو بخار ی میں ھے
ایک کا انکار ایک کا اقرار حضرت ابو طالب سے کوئی ذاتی دشمنی تو نہیں تیری
شاہ اسمعیل کی اوقات کھلی کتاب ہے اور دیوبندیو کو میں دعوت دوں گا کہ ہمت کرو اور احمد رضا خان کو بھی تفصیل سے پڑھو اور اسمعیل دیوبندی کو بھی پڑھو تھانوی اور گنگوہی کو بھی پڑھو فیصلی خود ہی کرلوگے
معمولی بات تو نہیں نا کہ آج تک دیوبندی کوئی مناظرہ نہ جیت سکے
ایک دوسرے پر کفر کے فتوے لگاتے رہو بس ہہی تمہارا دین ہے
Badtameez aalim adab to seekh lo ke azeem hasti ko kistarah yaad kiya jata hai. Tha ki jagah the bolo.
@@iqbalahmedkhan3338 قصور تیرا نہیں تیری والدہ کا ہے جس نے یہ تربیت کی ہے
*** ابو طالب کے ایمان کے بارے میں
کس نے آ پ سے پوچھا ہے ؟
اپنے ایمان کی فکر کرنی چاہیے ۔
پاکستان میں کیا یو ریانہے ۔
ان دونوں کا اِس موضوع پر آمنے سامنے مناظرہ کرواؤ۔ یہ ویڈیو ویڈیو مت کھیلو۔ بیان بازیوں کے ذریعے کوئی مناظرہ نہیں ہوا کرتا۔