Religious Personalities ki Picture's Ghar Mein Lgana Kaisa? | ALLAH & Rasul ﷺ Kay Bad Kisi Ka Inkar?

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 ก.ย. 2024
  • #engineermuhammadalimirza #engralimirza #engineer #religious #personalities
    Note: If You See Any video Ad.❤ in start of this vdieo this is due to TH-cam new monetization policy applied from Nov 2023.😍
    A Critical Video Clip From Ilmi-o-Tahqeeqi Majlis No 11 of Engineer Muhammad Ali Mirza.
    Jab touheed beyan ho gi to baboon ko ragra lagy ga.
    Baboon ka Khuda or Kitaboon ka khuda or.
    Nimaz mein 2 sajdon kay bad bethna Sabit nahi?
    Mazhabi scholars ya ulmaa ki pictures ghar mein lagana?

ความคิดเห็น • 16

  • @SakinaBagum-vl7cy
    @SakinaBagum-vl7cy 3 หลายเดือนก่อน +1

    اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ۔ تصویر تصویر ہی ہے چاہے کسی سے عقیدت ہو چاہے عداوت ہو ۔ اپنے گھر میں کہتے ہیں لگائی نہیں ۔ تقوی کی بات ہے ۔ فتاویٰ اپنی مرضی سے بناتے رہیں ۔ اچھا اللّٰہ ہم سب کو دین اسلام کی سمجھ عطا فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ۔ اچھا کبھی پھر سہی ۔ اللّٰہ حافظ ۔

  • @Truthlover904
    @Truthlover904 3 หลายเดือนก่อน +2

    Jab aap is age mein the tab aapka mazak wala eliment kamal ka tha...keep doing himmat wala kaam hai jo aap kar rahe ho..

  • @junaidchawla-k1k
    @junaidchawla-k1k 3 หลายเดือนก่อน +1

    Ali bhai ka bayan shauk se sunta tha ..lekin ab irritate hojata hu kyuke buzurgo ke bina Inka bayan pura nahi hota.baat kuch hoti hai bich Mai baabe buzurg taane ye sab le aate hain.kabhi kabhi to chalta ha sahi rehta hai.lekin har bar ye sab sahi nahi.sorry love from India

  • @syedqasimsyed
    @syedqasimsyed 3 หลายเดือนก่อน

    تصویر ہونایا تصویر آویزاں کرنا۔اس
    میں فرق کرنا ضروری ہے۔1نوٹ پر،البم میں،کتاب میں،کھلونے کی صورت میں ہونا اس میں حرج نہ ہے۔2.کوئی بھی جاندار کی تصویر یا ماڈل جو اہتمام کے ساتھ رکھا جاۓ یا درودیوار پر آویزاں کیا جاۓ شرعاً ممنوع ہے ۔اگر کسی ٹی شرٹ ۔پردہ۔پربھی نہ ہونا چاہئے خواہ مذہبی ،سیاسی یا کوئی اور عقیدت کیوں نہ ہو۔ایسے گھروں میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے ۔نیز مسلم گھروں میں اکثر نماز اور عبادات کی جاتی ہیں رحمت کے فرشتوں کا رجوع پوتا ہے ،مگرآویزاں تصاویر اس میں رکاوٹ بنتی ہیں۔یہ مثل کتے کے ہے۔کہ اس کی گھر کے اندرموجودگی میں رحمت سے محرومی ہے۔جو لوگ اپنے کتوں کو بیڈروم،ڈرائینگ اور ڈائننگ روم تک رسائی دیتے ہیں انہیںبھی محتاط ہونا چاہئے ۔ بہتر ہے علی بھائی بھی تصویر اور ماڈل کو ہلکا نہ جانیں۔یورپ کے شہروں میں پیشاب کرتے ماڈل بھی لگے ہیں۔تصویر دور حاضر کا ایک بڑا فتنہ ہے۔اسے فتنہ ہی سمجھنا چاہئے ۔اگر بچ نہیں سکتے تو اس کے فروغ کے جواز مہیا نہ کریں۔

  • @muhammadsagheer9244
    @muhammadsagheer9244 3 หลายเดือนก่อน +1

    V well Ali bahi ❤❤❤❤

  • @wasimali6251
    @wasimali6251 3 หลายเดือนก่อน

    ❤❤🎉,✌️✌️🫵🤗

  • @ZhZ653
    @ZhZ653 3 หลายเดือนก่อน

    ASSALAM O ALAIKUM MERAY MOHTARAM BHAI!
    ALLAH AZZAWAJAL WA SUBHANAHO WA TA'ALH KA KARAM HAE KEH DEEN KI SAMAJH ATAY HE 2000 SAE MAIRAY GHAR MAE KOI PHOTOGRAPH BHE AAWAIZAN NAHI ISS K BA WAJOOD KEH JOINT FAMILY SYSTEM HAE ALHAMDULILLAH ☝️.

  • @saksm799
    @saksm799 3 หลายเดือนก่อน

    Hazrat Ali (r.a),ko kis hud tak akeedat aur ehtram Dena zrori hy?

  • @SakinaBagum-vl7cy
    @SakinaBagum-vl7cy 3 หลายเดือนก่อน

    اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ۔
    چھوٹے بھائیو! مدینہ منورہ میں محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی زندگی کا وقت تقریباً دس سال ہے۔ دس سال کون سا کتنا کہ وقت ہے ۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنہا کی گڑیوں کی باتیں تو مدینہ منورہ میں جاتے ہی ہوئی ہیں اس وقت تصویروں سے منع نہ کیا گیا ہو گا۔ اب یہ کہا جائے یہ ہوا یہ ہوا اس کے وقت کا پتہ ہو کہ یہ واقع کب ہوا اور اس طرح کے واقعات کس سال منع کئے گئے تھے۔ مدینہ منورہ میں پہنچتے ہی شادی ہو گئی تھی بہت سارے دین اسلام کے شعار ، فرائض ، سنتیں اور نوافل شادی کے بعد اللّٰہ نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنہا کی شادی کے بعد نازل فرمائے ہیں ۔ غزوات اور سریہ وغیرہ مدینے کے وقت میں ہوئے ہیں ۔ بہت سارا دین اسلام تو مدینے میں نازل ہوا ہے ۔ ہو سکتا ہے اس وقت منع نہ ہو ۔ صورتیں اور مورتیں تو دوسرے مذاھب میں منع ہے کیا اسلام میں نہیں ہو گا ؟ اسلام تو سارے ادیان کا مجموعہ ہے۔ پروں والے گھوڑے والی حدیث پڑھی اور اس پردے والی حدیث بھی پڑھیں جو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنہا نے دیوار پر لٹکایا تھا ۔ جب حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنہا بڑی ہو گئیں اور بچپنے سے نکل گئی تھیں۔ تصویر کی اور کتے کی بات بھی اس وقت عیاں ہوئی جب جبرائیل امین محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے پاس حاضر نہ ہوئے پھر آنے پر بتایا کہ کس وجہ سے ہم نہیں آتے۔ نوٹوں پر تصویر ہے لیکن وہ مجبوری بھی اور وہ چھپائے بھی جاتے ہیں ۔ تقوی کا تقاضا ہے کہ مباح اور مکرو وغیرہ سے بچا جائے ۔ جیسے گناہ وہ جو تیرے دل میں کھٹکے اور تو لوگوں سے چھپائے۔ وہ پہلے بابا جان سے زیادہ درجات والے الفاظ اور زیادہ عقیدت تو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ہیں۔ وہ تو دین اسلام محفوظ کر کے چلے گئے ۔ ہم تک پہنچانے والے تو یہی بزرگان دین اسلام ہیں جنہوں نے ہم تک عربی زبان کو ہندی بولنے والوں کو اشاروں سے سمجھایا ۔ الحمدللہ وہ سینے اور ذہن بھی کیا آفرین تھے جو گاؤں گاؤں ، قریہ قریہ اور بستی بستی کس کس بھیس میں پھرتے رہے ہوں گے ۔ یہ چند ایک مزار ہیں جن کو ان سے سیکھنے والوں نے قبروں میں دفنایا اور یاد رکھا ۔ جو بعد میں لالچی لوگوں نے مزارات بنا کر بیٹھ گئے ہوں گے ۔ یہ چند لوگ ہی تو نہیں ہوں گے اور بھی ہوں گے جو پتہ نہیں کہاں کہاں ریگستانوں میں کہ بارشوں میں پردیسوں میں مر گئے ہوں گے ۔ وصال کے معنی تو ملنے کے ہیں ۔ کیا اللّٰہ اگر کسی سے استغفرُللہ ناراض ہوں گے تو اس سے ملاقات کریں گے ؟ اچھا اللّٰہ ہم سب کو اللّٰہ سے ھدایت مانگنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ۔ اچھا کبھی پھر سہی ۔ اللّٰہ حافظ ۔

  • @tariqmemon6675
    @tariqmemon6675 3 หลายเดือนก่อน +1

    AS SALAMA O ALAIKUM
    SIR G IDDAT WALE CASE PAR ROSHNI DALEN

    • @UmarSpeakswithEMAM
      @UmarSpeakswithEMAM  3 หลายเดือนก่อน +1

      Wa Alaikum Asalam;
      Already uploaded Sir, Search karein Idat case by Engineer Muhammad Ali Mirza.
      Videos open ho jaein gi In sha Allah

    • @tariqmemon6675
      @tariqmemon6675 3 หลายเดือนก่อน

      @@UmarSpeakswithEMAM ok I see

    • @UmarSpeakswithEMAM
      @UmarSpeakswithEMAM  3 หลายเดือนก่อน

      @@tariqmemon6675
      th-cam.com/video/z6oYq9_aLUo/w-d-xo.htmlsi=9_WWGMtGpdoHkax8
      th-cam.com/video/8BlwEI1BuDs/w-d-xo.htmlsi=1EOUbEJAnioBWxs7

    • @tariqmemon6675
      @tariqmemon6675 3 หลายเดือนก่อน

      I listen that's why Bushra was right when she says iddat is completely