What are the five major problems facing the Pakistani economy?

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ก.ย. 2024
  • پاکستان کی وفاقی حکومت آئندہ چند روز میں اگلے مالی سال کا بجٹ پیش کرنے والی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ بجٹ عوام کی امنگوں کے مطابق اور ملک کی معاشی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے۔ اس بجٹ میں حکومت کے لیے کیا بڑے چیلنجز ہیں اور پاکستان کی معیشت کو کن بڑے مسائل کا سامنا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

ความคิดเห็น • 13

  • @refresherabc9724
    @refresherabc9724 3 หลายเดือนก่อน +1

    پاکستان میں کرپشن نہیں۔ صرف سرکاری ملازموں نے سیاست دان حکومتی وزراء کے سر صدقے عوام کا جینا حرام کر رکھا ہے اور رشوت کا بازار گرم ہے

  • @refresherabc9724
    @refresherabc9724 3 หลายเดือนก่อน +1

    درستگی کریں
    پاکستان میں 100 % عوام ٹیکس دیتی ہے پانی کی بوتل سے لیکر تمام اشیا کپڑے جوتی روٹی /ڈبل روٹی تک ہر امیر غریب سیل ٹیکس بھرتا ہے
    اور پاکستان میں سیل ٹیکس حکومت پاکستان وصول کرتی ہے بھارت نہیں

  • @Open100
    @Open100 3 หลายเดือนก่อน

    پاکستان کا سب سے بڑا مسئلا جمہوری حکومت ہے باقی سارے مسئلے خود بخود حل ہو جائے گے۔

  • @mohdyousuf6286
    @mohdyousuf6286 3 หลายเดือนก่อน +1

    It is all because of political instability .

  • @atiqurrahman8328
    @atiqurrahman8328 3 หลายเดือนก่อน +1

    پاکستان کا سب سے بڑا مسلہ کرپشن ہئے

  • @Rizwan-Ali
    @Rizwan-Ali 3 หลายเดือนก่อน

    Pension ka zikar nahi kiya??

  • @kirangullkirangull8110
    @kirangullkirangull8110 3 หลายเดือนก่อน

    بھائی یہ سکرپٹ کہاں سے لکھوا کے لائے ہو

  • @Kognizance
    @Kognizance 3 หลายเดือนก่อน +1

    1. ناپاک پھوج
    2. ناپاک پھوج
    3. ناپاک پھوج
    4. ناپاک پھوج
    5. ناپاک پھوج

    • @kashifilyas167
      @kashifilyas167 3 หลายเดือนก่อน

      Sahi kha Kaley ghandey hindu

  • @shuaibkhan1307
    @shuaibkhan1307 3 หลายเดือนก่อน

    Great work 👍