ASIF Beta Hamesha Jeetay Raho! - Piyaray anmol Mehdi Bhai ki yaad dila dee! Dua go hoon keh tumhein Janat naseeb ho! Aameen ! with lots of SAD LOVE - Aunty Nahid 🌹 💔 ❤
مجھ کو آواز دے تو کہاں ہے! آصف مہدی کی آواز میں یہ گانا سن کر ہمیشہ آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں، وجہ یہ ہے کہ ہم اس آواز کو اپنے کیریئر کے عروج پر کھو بیٹھے!
استاد مہدی حسن خاں صاحب کے حقیقی جانشین اور خوبصورت گلے کے مالک آصف مہدی حسن کو اپنے جوہر دکھانے کے لیے اس دنیا میں بہت کم وقت ملا۔ اس میں خدا کی جو بھی حکمت ہے وہ وہی جانتا ہے۔ لیکن ہم جیسے خاں صاحب اور آصف مہدی کے پرستاروں کے لیے آصف کا اس طرح رخصت ہو جانا ایک صدمۂِ جانکاہ اور محرومی سے کم نہیں ہے۔ کیسی خوبصورت آواز ہم سے جدا ہوگئی اور آصف نے جس سہل انداز میں یہ گیت گائے ہیں یہ خدا کی قدرت اور اس کی عطا کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ خاں صاحب اور آصف مہدی جیسے فنکار صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ خدا ان دونوں کی مغفرت فرمائے۔ آمین!
Mujh ko awaz de tu kahan hai! listening to this song in Asif Mehdi's voice, always brings tears to my eyes, reason being we lost this voice on the verge of peak of his career!
ASIF Beta Hamesha Jeetay Raho! - Piyaray anmol Mehdi Bhai ki yaad dila dee! Dua go hoon keh tumhein Janat naseeb ho! Aameen ! with lots of SAD LOVE - Aunty Nahid
🌹 💔 ❤
Amazing singing like Mehdi Hasan MashAllah ❤❤❤
مجھ کو آواز دے تو کہاں ہے! آصف مہدی کی آواز میں یہ گانا سن کر ہمیشہ آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں، وجہ یہ ہے کہ ہم اس آواز کو اپنے کیریئر کے عروج پر کھو بیٹھے!
استاد مہدی حسن خاں صاحب کے حقیقی جانشین اور خوبصورت گلے کے مالک آصف مہدی حسن کو اپنے جوہر دکھانے کے لیے اس دنیا میں بہت کم وقت ملا۔ اس میں خدا کی جو بھی حکمت ہے وہ وہی جانتا ہے۔ لیکن ہم جیسے خاں صاحب اور آصف مہدی کے پرستاروں کے لیے آصف کا اس طرح رخصت ہو جانا ایک صدمۂِ جانکاہ اور محرومی سے کم نہیں ہے۔
کیسی خوبصورت آواز ہم سے جدا ہوگئی اور آصف نے جس سہل انداز میں یہ گیت گائے ہیں یہ خدا کی قدرت اور اس کی عطا کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
خاں صاحب اور آصف مہدی جیسے فنکار صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ خدا ان دونوں کی مغفرت فرمائے۔ آمین!
جناب آپ کے جزبات کی قدر کرتا ھوں
مھدی حسن مرحوم کی مزار پر تو کوئ توجہ دے۔۔حالت خراب ھے چستی حالی کا شکار ھے
خستہ حالی کا شکار ھے
اللہ تعالیٰ بال بال مغفرٹ فرمائے - آمین
Mujh ko awaz de tu kahan hai! listening to this song in Asif Mehdi's voice, always brings tears to my eyes, reason being we lost this voice on the verge of peak of his career!
Subhan allah purkashish awaz❤❤ Malik bakshish farmae ameen ❤❤
1 Sun 1 Moon 🌙 ONE MEHDI HASSAN JI. Asifji sang well. Peace be upon their Souls.
1 Sun 1 Moon 1 Mehdi Hassanji (Peace Be Upon Their Musical Devine Soul) Late Asifji was only voice pleasant to listen in his dad’s voice I believe.
Excellent thanks
Wah. Class melody.
Salute you Outstanding singing❤❤❤❤❤
ماشآءالله بهت حوب❤❤❤❤❤❤
Nice
❤❤❤❤❤❤
lovely