Climate change damage could cost $38 trillion per year by 2050, study

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 พ.ค. 2024
  • ایک نئی تحقیقی کے مطابق ماحولیاتی تغیرات کے عالمی اثرات کے باعث سن 2050 تک دنیا کو سالانہ 30 کھرب ڈالر سے زیادہ کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔ اس تحقیق کے شریک مصنف کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی خاص طور پر شدید درجۂ حرارت ورکرز کی صلاحیت متاثر کرتا ہے اور اس کا اثر کئی شعبوں میں نظر آتا ہے۔ ویڈیو دیکھیے۔
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    th-cam.com/users/urduvoan...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

ความคิดเห็น • 2

  • @theprofessor4457
    @theprofessor4457 26 วันที่ผ่านมา

    Global warming 😢 climate change 😢

  • @Iam23500
    @Iam23500 26 วันที่ผ่านมา

    Pakistan ka kiya bane ga 🥲🥲🥲