Namaz me Agar deri se shamil hue to Akhari Rakat me pehla salam hone ke baad log baki namaz padhne ke liye khade ho jaane hai ,lekin baaz log dono salam hone ke baad khade hote hai kya sahi hai?
اشعر عبداللہ سے گذارش ہے کہ مفتی صاحب کا ٹویٹر بھی چالو کریں آپ نے سب چالو کرلیا ہے صرف یہ باقی ہے مفتی صاحب کے نام سے ایک ٹویٹر ہے 5000 ہزار Followers ہیں لیکن متحرک نہیں ہے یا آپ اسی ہی فعال کریں
بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب وباللہ التوفيق : سوال نامہ ارسال کردہ روایت کا عربی متن زُرْ غِبًّا تزْدَدْ حُبًّا ہے۔ یہ حدیث ہے، اور حدیث کی متعدد کتابوں میں مذکور ہے جسے ماہرِ فن علماء مثلاً علامہ ہیثمی، علامہ سفارینی، علامہ جلال الدین سیوطی رحمھم اللہ وغیرہ نے حسن قرار دیا ہے۔ لہٰذا یہ روایت معتبر ہے اور اس کا بیان کرنا درست ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ بعض لوگوں سے ملاقات میں کسی قدر وقفہ رکھنا چاہئے کہ یہ وقفہ شوقِ ملاقات، آپسی محبت اور اہمیت کو بڑھاتا ہے۔ زُرْ غِبًّا تزْدَدْ حُبًّا الراوي: - • محمد جار الله الصعدي، النوافح العطرة (١٥٨) • حسن لغيره زُرْ غِبًّا تزدَدْ حبًّا الراوي: [أبو هريرة] • الزرقاني، مختصر المقاصد (٥٠٨) • حسن لغيره • أخرجه الطيالسي (٢٦٥٨)، والبزار (٩٣١٥)، والعقيلي في ((الضعفاء الكبير)) (٢/١٣٨) زُرْ غِبًّا تزدَدْ حُبًّا الراوي: - • السفاريني الحنبلي، شرح ثلاثيات المسند (١/٢١٤) • كثرة طرقه تكسبه قوة يبلغ بها درجة الحسن۔فقط واللہ تعالٰی اعلم محمد عامر عثمانی ملی 27 جمادی الآخر 1446
السلام علیکم جی مفتی صاحب امید ہیکہ آپ بخیروعافیت سے ہونگے۔ اکثر دیہاتوں میں میت کے انتقال کے بعد جو چالیسواں اور برسی ہوتی اس پر میت کے خاندان کےچند لوگ جمع ہوکر برسی کی رسم ادا کرتے اور اس میں مولانا کو فاتحہ خوانی کی دعوت کیجاتی ہے۔ اور اس کے ساتھ کھانے کا بھی نظم کیا جاتا ہے۔اس میں مولانا کو نہیں چاہتے ہوے بھی کھانا پڑتا ہے۔ اگر اس کا کھانا نہیں کھاے تو وہ لوگ ناراض ہوجاتے ہے اور پھر بہت پریشان کھڑی ہوجاتی ہے۔ اسلے صورت میں اس کا کھانے کا کیا حکم ہے مفصل جواب عنایت فرماۓ۔ مہربانی ہونگی۔ فقط۔ والسلام انصاری فیضان انجم مالیگانوی
بہت اچھا ماشاءاللہ
مفتی صاحب سب سوال کو جواب سنا مزہ آگیا
Mashaallah Allah bhot acha aap javab dete ho
Allah Tala aap ko salamat rakhe
Aameen🤲
الحمدللہ ماشاءاللہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کوئ کے بلاۓ کی ضرورت نہیں
ہمارے مفتی اسماعیل صاحب کافی ہیـں انشاءاللہ
مفتی اسماعیل قاسمی صاحب بہتر ہیں ❤❤
ماشاءاللہ ❤❤❤
Anwar ansari
Namaz me Agar deri se shamil hue to Akhari Rakat me pehla salam hone ke baad log baki namaz padhne ke liye khade ho jaane hai ,lekin baaz log dono salam hone ke baad khade hote hai kya sahi hai?
کیا مکہ میں کام کرنے والوں کو عمرہ کے لیے میقات پر جانا ضروری ہے
Kabutar palna kaisa hai
Bank ka calendar lagana kaisa hai
Hair transplant kara sakte kya
اشعر عبداللہ سے گذارش ہے کہ مفتی صاحب کا ٹویٹر بھی چالو کریں آپ نے سب چالو کرلیا ہے صرف یہ باقی ہے
مفتی صاحب کے نام سے ایک ٹویٹر ہے 5000 ہزار Followers ہیں لیکن متحرک نہیں ہے یا آپ اسی ہی فعال کریں
Huzoor pak sallaloalai wasalam ki kowaab me ziyarat afzal hai ya siyasat?????
دونوں ضروری ہے
Kya Aleeza firdaus naam rakh sakte hain.. Kuch log aitraz karte hain
Assalamualaikum Mufti qari jamil qasimi sahab ko bulay inshallah
مولانا انظر شاہ قاسمی صاحب کو بلایا جائے
السلام علیکم مفتی صاحب زرغبا تزتز حبا یہ حدیث نہیں ہے بلکہ کسی کا قول ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفيق : سوال نامہ ارسال کردہ روایت کا عربی متن زُرْ غِبًّا تزْدَدْ حُبًّا ہے۔ یہ حدیث ہے، اور حدیث کی متعدد کتابوں میں مذکور ہے جسے ماہرِ فن علماء مثلاً علامہ ہیثمی، علامہ سفارینی، علامہ جلال الدین سیوطی رحمھم اللہ وغیرہ نے حسن قرار دیا ہے۔ لہٰذا یہ روایت معتبر ہے اور اس کا بیان کرنا درست ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ بعض لوگوں سے ملاقات میں کسی قدر وقفہ رکھنا چاہئے کہ یہ وقفہ شوقِ ملاقات، آپسی محبت اور اہمیت کو بڑھاتا ہے۔
زُرْ غِبًّا تزْدَدْ حُبًّا
الراوي: - • محمد جار الله الصعدي، النوافح العطرة (١٥٨) • حسن لغيره
زُرْ غِبًّا تزدَدْ حبًّا
الراوي: [أبو هريرة] • الزرقاني، مختصر المقاصد (٥٠٨) • حسن لغيره • أخرجه الطيالسي (٢٦٥٨)، والبزار (٩٣١٥)، والعقيلي في ((الضعفاء الكبير)) (٢/١٣٨)
زُرْ غِبًّا تزدَدْ حُبًّا
الراوي: - • السفاريني الحنبلي، شرح ثلاثيات المسند (١/٢١٤) • كثرة طرقه تكسبه قوة يبلغ بها درجة الحسن۔فقط
واللہ تعالٰی اعلم
محمد عامر عثمانی ملی
27 جمادی الآخر 1446
السلام علیکم
جی مفتی صاحب امید ہیکہ آپ بخیروعافیت سے ہونگے۔
اکثر دیہاتوں میں میت کے انتقال کے بعد جو چالیسواں اور برسی ہوتی اس پر میت کے خاندان کےچند لوگ جمع ہوکر برسی کی رسم ادا کرتے اور اس میں مولانا کو فاتحہ خوانی کی دعوت کیجاتی ہے۔ اور اس کے ساتھ کھانے کا بھی نظم کیا جاتا ہے۔اس میں مولانا کو نہیں چاہتے ہوے بھی کھانا پڑتا ہے۔ اگر اس کا کھانا نہیں کھاے تو وہ لوگ ناراض ہوجاتے ہے اور پھر بہت پریشان کھڑی ہوجاتی ہے۔ اسلے صورت میں اس کا کھانے کا کیا حکم ہے مفصل جواب عنایت فرماۓ۔ مہربانی ہونگی۔
فقط۔
والسلام
انصاری فیضان انجم مالیگانوی
سوال لمبا ہے آپ کو اس کو لکھ کر براہ راست درس قرآن میں روانہ کریں.
میں شہر کے باہر ہوں اسلے آپ کا لکھ کر بھیجا ہوں ورنہ میں خود درس میں حاضر ہوجاتا
مفتی صاحب کی زبانی کھانا کھالے اور اتنا پیسہ صدقہ کردے اور دل میں یہ ہو کہ یہ کام۔ بدعت ہے
Half sleeve t Shirt me Namaz Ho jaati hai kya?
ہوجاتی ہے نماز لیکن کراہت کے ساتھ
sjjad no, mani koi jrurt nhi us sy baat krny ki,,,, 😊😊