چودہ بچوں کی ماں کا لاکھوں کا کاروبار
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 21 ม.ค. 2025
- ایک بڑے سے کنبے کو سنبھالنے والی عورت کیا ایک کامیاب کاروباری شخصیت بھی بن سکتی ہے؟ ملیں ریاست ورجینیا کی ٹیمی امبل سے جو چودہ بچوں کی ماں ہیں۔ اُنہوں نے ان سب کو گھر پر تعلیم دی اور ساتھ ہی لاکھوں کا کاروبار بھی کھڑا کر لیا۔
Originally published at - www.urduvoa.co...